00:00اے نبی مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دو
00:02اگر تم میں بیس آدمی ثابت قدم رہنے والے ہوں گے
00:06تو دو سو کافروں پر غالب رہیں گے
00:09اور اگر سو ایسے ہوں گے
00:10تو ہزار پر غالب رہیں گے
00:13اس لیے کہ کافر ایسے لوگ ہیں
00:15کہ کچھ بھی سمجھ نہیں رکھتے
00:16اب اللہ نے تم پر سے بوجھ ہلکا کر دیا
00:19اور معلوم کر لیا
00:21کہ ابھی تم میں کسی قدر کمزوری ہے
00:23بس اگر تم میں ایک سو ثابت قدم رہنے والے ہوں گے
00:27تو وہ دو سو پر غالب رہیں گے
00:29اور اگر ایک ہزار ہوں گے
00:32تو اللہ کے حکم سے دو ہزار پر غالب رہیں گے
00:35اور اللہ ثابت قدم رہنے والوں کا مددگار ہے
Comments