00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:05نَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن يُتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاءَ اَوْ يُنفَخَ فِيهِ
00:12رواہ بودعود
00:13ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے مروی ہے
00:17کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے برطن میں سانس لینے
00:21یا اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے
00:24دوستو کل کے درس میں ہم نے بات کی تھی
00:28کہ کسی بھی پینے کی چیز کو تین سانس میں پینا چاہیے
00:32نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی ترغیب بیان فرمائی ہے
00:35اور آج سانس لینے کے بھی آداب کو بیان کیا جا رہا ہے
00:40کہ تین مرتبہ سانس لینے کا یہ مطلب نہیں ہے
00:43کہ برطن کے اندر ہی سانس لینا شروع کر دے
00:45بلکہ جب سانس لینے کا ارادہ ہو
00:49تو برطن کو مو سے ہٹائے
00:51سانس لے پھر دوبارہ مو کے ساتھ برطن لگائے
00:55اور پھر الگ کر کے سانس لے
00:56برطن کے اندر سانس لینے سے بھی منع کیا ہے
00:59اسی طرح اگر برطن کے اندر کوئی چیز ہے
01:02تو پھونک مارنے سے بھی منع کیا ہے
01:04کوئی تنکہ ہے کوئی اور چیز ہے
01:07جس کو دور کرنا مقصد ہے
01:08تو پھونک مارنے کی اجازت نہیں دی گئی
01:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے
01:14اور ظاہر ہے
01:15اس کی وجہ ہمیں سمجھ میں آتی ہے
01:17نظافت اور صفائی کا احتمام
01:20کہ ظاہر اگر پھونک مارے گا
01:21تو ممکنہ طور پر
01:23اس کے اندر کوئی لعاب وغیرہ اگر شامل ہو گیا
01:25تو دیکھنے والوں کو
01:27یا اس کے بعد اگر کسی نے
01:29اسی برطن سے پانی پینا ہے
01:30تو اس کو وہ عجیب محسوس ہوگا
01:33برا لگے گا
01:34اس وجہ سے منع کیا گیا ہے
01:36اور بھی بے شک بہت ساری وجوہات ہیں
01:38چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے
01:41تو اس کے اندر سینکڑوں ہزاروں حکمتیں ہوں گی
01:44جو شاید بساوقات
01:46ہمیں سمجھ میں آ رہی ہوتی ہیں
01:47بساوقات ہمیں سمجھ میں نہیں آ رہی ہوتی
01:49اس لیے
01:50اس بات کا خیال کرنا چاہیے
01:52کہ جب سانس لیں
01:53تو برطن کو چہرے سے ہٹائیں
01:56اور پھر سانس لیں
01:57اور اسی طرح
01:58برطن کے اندر پھونک مارنے سے بھی
01:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے
02:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments