00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے
00:06کہ الحمدللہ نوجوان
00:08عقائد اہل سنت کے طرف
00:10مائل ہوتے ہیں
00:12یعنی سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں
00:14اور دوسروں کو بھی
00:16یہ پیغام پہنچانے کی کوشش میں لگے ہیں
00:19اس سلسلے میں کافی ہمارے نوجوان
00:21اپنے اپنے سوشل میڈیا پیجس کے ذریعے
00:25یا یوٹیوب کے ذریعے
00:27کافی محنت کرتے ہیں
00:28اور انہی میں سے ایک نوجوان
00:30جناب حمیم صاحب بھی ہیں
00:33جن کا یوٹیوب چینل
00:35حمیم حمیم کے نام سے چل رہا ہے
00:37اور یہ کافی دنوں سے
00:39مجھ سے رابطے میں بھی ہے
00:41اور ماشاءاللہ کوشش یہ کرتے ہیں
00:43کہ عقائد اہل سنت کے تعلق سے
00:46جو پیغام ہو
00:47اس کو ان کے اس چینل کے ذریعے عام کیا جائے
00:51تو تمامی حضرات سے گزارش ہے
00:53کہ ایسے جتنے بھی چینلز ہو
00:55جو عقائد اہل سنت کے لیے
00:58خاص کر سنی عقائد کے تعلق سے
01:00کام کرتے ہو
01:01ان کو پروموٹ کریں
01:03اور فیضیاب ہونے کی کوشش کریں
01:05تاکہ ہمارے ذریعے
01:07اگر کسی کا ایمان بچ جائے گا
01:09کہ انشاءاللہ یہ ہمارے لیے
01:10نجات کا ذریعہ بن جائے گا
01:12اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو
01:14دین و سنیت پر
01:16مضبوطی سے قائم رہنے کی توفیق
01:18حطا فرمائے
01:19آمین
01:19والسلام علیکم ورحمت اللہ