00:00نحمده و نصلي الى رسوله الكريم اما بعد
00:03بارا نمبر تیس کا مختصر ترین خلاصة یہ ہے
00:08کہ شروع میں اللہ رب العزت نے سورة النبى کا تذکرہ فرمایا
00:12ایک بڑی خبر
00:14اس بڑی خبر سے مراد قیامت کا دن ہے
00:18اللہ رب العزت نے کائنات کی کھلی نشانیوں کا تذکرہ فرمایا
00:22جن نعمتوں اور نشانیوں کو خود یہ کفار بھی مانتے تھے
00:26مگر قیامت کے دن کے منکر تھے
00:29تو اللہ نے فرمایا جو یہ نعمتیں بنانے پر قادر ہے
00:32وہ بعد الموت زندہ کرنے پر بھی قادر ہے
00:35اس کے بعد سورة نازعات
00:37اللہ رب العزت نے کئی قسمیں کھائیں
00:40فرشتوں کی قسمیں کھائیں
00:42کہ کافروں کی روحیں جو سختی سے نکالنے والے فرشتیں ہیں
00:46مومنوں کی روحیں جو نرمی سے نکالنے والے فرشتیں ہیں
00:50اللہ کی طرف سے پھر ان روحوں کا انتظام کر دیا جاتا ہے
00:54تو یہ قسمیں کھاؤ کر انہی فرشتوں کے ذریعے سور پھکوائے جانے کا تذکر
00:59اللہ رب العزت نے فرما کر کے یہ فرمایا
01:02کہ ان قسموں کے بعد انسان کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا
01:07تیسرے نمبر پر سور عبس
01:09عبس کہتے ہیں ناخش ہونا
01:11دراصل اس سورہ کی ابتدائی آیات کا مختصر تریر پس منظر یہ ہے
01:16کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قریشی سرداروں کو دعوت دے رہے تھے
01:20کہ اس دوران میں حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالیٰ تشریف لائے
01:23جو نابی نہ تھے
01:24نبی کو اس موقع پر ان کا آنہ یوں پسند نہ آیا
01:27کہ اس وقت میں دعوت کے اندر تبلیغ کے مشن اور کاز کے اندر مصروف ہوں
01:32لیکن چونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کا آنہ پسند نہیں ہوا
01:36لیکن یہ چونکہ مخلص تھے
01:38لہذا اللہ رب العزت نے یہ بات ظاہر فرمائی
01:41کہ ہماری پسندیدہ بات یہی ہے
01:44کہ یہ جو مخلص آئیں انہی کی قدر ہونی چاہیے
01:48اللہ رب العزت نے یہ اپنی پسندیدگی کا اظہار فرمایا
01:52پتا چلا کہ مخلص کی قدر ہونی چاہیے
01:55خلاص والا ہدایت کا چراغ ہوتا ہے
01:58ہر دور کے اندر ہم میں سے ہر ایک کو اخلاص والے کی قدر کرنی چاہیے
02:02اس کے بعد سورة تقویر
02:04تقویر کا معنی ہوتا ہے لپیٹنا
02:06قیامت میں سورج کو لپیٹ دیا جائے گا
02:09قیامت کے حالات و واقعات کا اللہ رب العزت نے تذکرہ فرمایا
02:13اس کے بعد سورة انفطار کا تذکرہ فرما کر
02:15آخرت کی منظر کشی اور عقیدہ آخرت کو بیان کیا
02:18اس کے بعد سورة مقوفیفین کے اندر
02:20ناب طول میں کمی اور حقوق العباد کے اندر
02:23حق تلفی کرنے والوں کا خاص طور پر تذکرہ کیا
02:26یہ اپنا حق تو پورا وصول کرتے ہیں
02:28مگر دیتے وقت کمی بیشی کرتے ہیں
02:30اس کے بعد سورة انشقاق کا تذکرہ کر کے
02:33قیامت کے حالات و واقعات کا ذکر فرمایا
02:36کہ زمین میں جو کچھ ہے وہ زمین باہر نکال دے گی
02:39اس کے بعد سورة بروج کا اللہ رب العزت نے تذکرہ فرمایا
02:44قسمیں کھا کر اللہ رب العزت نے
02:47اصحاب اخدود کی طرف اشارہ فرمایا
02:49اس کے بعد سورة تارک کا ذکر فرمایا
02:51تارک کا مانا ہوتا ہے رات کو آنے والا
02:54قسمیں کھا کر کے فرمایا
02:55کہ انسان پر ایک نگران فرشتہ مقرر ہے
02:58جو اس کے عمال کو لکھتا اور اس کی حفاظت کرتا ہے
03:01اس کے بعد سورة آلہ کا تذکرہ فرمایا
03:03اللہ کی تسبیح خاص انداز سے اللہ نے انسان کو بنایا
03:07اللہ کے نام کی تسبیح بیان کرو
03:09قرآن کی حقانیت کو اللہ رب العزت نے بیان فرمایا
03:12اور یہ کہ آپ جلدی نہ کریں
03:13ہم آپ کو پڑھائیں گے اور آپ بھولیں گے نہیں
03:16جس نے اپنا تذکیہ کیا وہ کامیاب ہو گیا
03:19سورة آلہ کا اللہ رب العزت نے اختتام اس طرح سے فرمایا
03:23سورہ غاشیہ کا تذکرہ فرمایا
03:25چھا جانے والی
03:27اب یہ چھا جانے والی سے مراد قیامت کا دن
03:29قیامت کا تذکرہ اس میں فرمایا
03:31پھر مشرقین کو سمجھانے کے لئے چار چیزوں کا تذکرہ فرمایا
03:34اونٹ کو دیکھو اللہ نے کیسی زبردست تخلیق فرمای
03:37آسمان، زمین، پہاڑ کا تذکرہ
03:40ان ذکر، اس سارے تذکرے کے بعد
03:43اللہ وعدہ اللہ شریک اللہو کی وحدانیت پر
03:46اللہ رب العزت نے دلائل قائم فرمایا
03:48اور پھر پیغمبر کا فریضہ
03:50کہ ان کا فریضہ صرف تبلیغ ہے
03:52زبردستی منوانا ہرگز نہیں ہے
03:54اس کے بعد سورہ فجر کا آغاز ہوتا ہے
03:57قسمیں کھا کر
03:58ذلحجہ کی دس راتوں کی قسمیں اللہ رب العزت نے کھائی
04:01نو اور دس ذلحجہ کی قسم کھائی
04:04اور قسمیں کھانے کے بعد
04:06اچھے لوگوں کے ساتھ اچھا برطاؤ
04:08اور بروں کے ساتھ برے برطاؤ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا
04:11ایرم، قوم سمود، قوم فرعون
04:14ان کی تباہی کا اللہ رب العزت نے تذکرہ فرمایا
04:17پھر اس کے بعد سورہ بلد کا تذکرہ فرمایا
04:19شہر مکہ کی قسم کھا کر کے بیان فرمایا
04:22آپ اس شہر کے اندر مقیم ہیں
04:24دراصل مکہ پہلے سے بھی حرمت والا تھا
04:26پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے سے
04:28اس کی حرمت اور عزمت میں اور اضافہ ہو گیا
04:31اس کے بعد سورہ شمس کے آغاز میں
04:33اللہ نے گیارہ قسمیں کھا کر فرمایا
04:35کہ انسانی ذات کے اندر اللہ نے
04:37گناہ کا بھی تقاضی رکھا ہے
04:39اور اللہ رب العزت نے انسانی ذات کے اندر
04:41اپنے گناہ کو کنٹرول کرنے کا بھی مادہ رکھا ہے
04:44اس کے بعد سورہ ليل میں قسمیں کھا کر
04:46اللہ نے نیکی اور بدی کے نتیجے کو بیان فرمایا
04:51کہ جس نے اللہ کے راستے میں مال دیا
04:54تقویٰ تیار کیا اور اچھی بات کو دل سے مانا
04:58یہ کامیاب ہوا
04:59اور جو آدمی بخیل ہوا
05:01جس نے اللہ کی بات کو جھٹلایا
05:03وہ ناکام ہوا
05:05اور جو اللہ کی راہ کے اندر خرچ کرتا ہے
05:07اللہ سے ڈرتا ہے
05:08اللہ کی رضا کو مقصود بناتا ہے
05:10وہ جہنم سے بہت دور ہوگا
05:12یہ آخری صفات حضرت سدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی شان کے اندر نازل ہوئی ہیں
05:17اس کے بعد اللہ رب العزت نے سورة القدر کا تذکرہ فرمایا
05:20ایسی رات جو ہزار مہینوں سے افضل ہے
05:23لوحے محفوظ سے آسمان پر
05:26اللہ رب العزت نے اس قرآن کریم کو اتارا
05:29پھر اس کی فضیلت کو اللہ رب العزت نے بیان فرمایا
05:32اس کے بعد سورة البینہ کا آغاز ہوتا ہے
05:35اور اللہ رب العزت نے مشرقین کی ناکامی کا تذکرہ فرمانے کے بعد فرمایا
05:40کہ جہود و نصارات دلائل کو دیکھنے کے باوجود
05:43آپ ﷺ پر ایمان نہ لائے
05:46لہذا یہ ناکام ہوگے
05:48اس کے بعد سورة الزلزال
05:50سورة الزلزال میں اللہ نے قیامت کی حولناکی کا تذکرہ فرمایا
05:53کہ زمین سب کچھ نکال دے گی جو کچھ اس کے اندر ہے
05:57ایک موقع آئے گا کہ انسان یہ کہہ اٹھے گا
05:59کہ مال کی خاطر جو میں نے گناہ کیا تھا
06:03وہ مال یہ پڑا ہوا ہے
06:05وہ اس مال کو دیکھ کر کہہ گا
06:07یہ ہے وہ مال جس کی وجہ سے میں نے گناہ کیے
06:10چھوٹی سی چھوٹی برائی اور نیکی کو بھی آج قیامت کے دن وہ دیکھے گا
06:14اس کے بعد سورة العادیات کے اندر
06:16گھوڑوں کی خسمیں کھا کر
06:18اللہ نے یہ سمجھایا
06:19کہ دیکھو گھوڑا اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر بھی مالک کی حفاظت کرتا ہے
06:23ایک انسان ہے مالک کا کھاتا ہے مگر اللہ کی نہیں مانتا
06:27نہ شکری کرتا ہے
06:28اس کے بعد سورة القارعہ
06:30قارعہ کے اندر
06:32اللہ نے قیامت کی حولناکی کا تذکرہ کر کے یہ فرمایا
06:35جن کے نیک آمال وزنی ہوں گے
06:38ان کا آمال ناما وزنی ہوگا
06:41اور جن کے آمال قیامت والے دن ہلکے ہوں گے
06:45تو آمال ناما ہلکا
06:46لیکن ساتھ میں اللہ نے یہ بھی اصول بیان فرما دیا
06:50قیامت کے دن آمال کی گنتی نہیں ہوگی
06:53طول اور وزن ہوگا
06:55گوئے آمال میں وزن پیدا کرنا چاہیے
06:57جو خلوس و اخلاص کے ذریعے سے ہی پیدا ہوتا ہے
07:00اس کے بعد سورة التقاسر میں
07:02مال کی محبت تمہیں غفلت میں نہ ڈال دے
07:05نعمتوں کا شکر ادا کرو
07:07قیامت کے دن سوال و جواب ہوگا
07:09نعمتوں کا حساب ہوگا
07:11یہ تذکرہ اللہ نے سورة تقاسر میں فرمایا
07:14اس کے بعد سورة عصر کے اندر
07:16اللہ نے قسم کھا کر فرمایا
07:18جس کے ایمان اعمال صالحہ
07:20یعنی اعقاد و اعمال درست ہوں گے
07:23دعوت کے اندر اگر مشکل ہو
07:25اور وہ خندہ پیشانی سے کام لے گا
07:28وہ لوگ کامیاب ہوں گے
07:29اس کے علاوہ کے انسان ناکام
07:31اس کے بعد سورة الحمزہ کے اندر
07:33اللہ رب العزت نے فرمایا
07:34فلاں فلاں لوگ حلاک
07:36اب وہ کون کون سے لوگ حلاک ہیں
07:38مال کو جو گن گن کر رکھتے ہیں
07:40بخل سے کام لیتے ہیں
07:42شغلی کھاتے ہیں عیب نکالتے ہیں
07:44مزاق اڑاتے ہیں دوسروں کو تانے دیتے ہیں
07:47ایسے لوگوں کے اعمال برباد ہوں گے
07:49اس کے بعد سورة الفیل کے اندر
07:51اللہ نے عبرہ والا مشہور واقعہ نقل کرنے کے بعد
07:54یہ سبق اور پیغام دے دیا
07:56اللہ کے دین کو مت مٹاؤ
07:58ورنہ خود مٹ جاؤں گے
08:00جیسا کہ عبرہ کا لشکر
08:02کعبے کو گرانے کے لیے آیا تھا
08:04مگر اللہ نے عبابیلوں کے ذریعے
08:06کنکریوں سے ان کو ختم فرما دیا
08:08تو تم بھی خدا کے دین کو
08:10کبھی مٹانے کے درپے نہ ہونا
08:12اس کے بعد سورة الخوریش میں
08:14اللہ رب العزت نے باقاعدہ طور پر
08:16نعمتوں کا تذکرہ فرمایا
08:18بھوک کی جگہ پر
08:20ان کو رزق اور خوراک
08:22عطا کی ہے خوف کی جگہ پر
08:24امن عطا کی ہے
08:26جس رب نے ان کو رزق دیا
08:28اس کعبے کے رب کی ان کو
08:30عبادت بھی کرنی چاہئے
08:32سورة الخوریش کے بعد
08:34سورة المعون کا تذکرہ فرمایا
08:36اور سورة المعون کے اندر
08:38اللہ رب العزت نے برتنے کی
08:40چیزوں سے منع کرنے کی
08:42مزمت کا بھی بیان فرمایا
08:44اور اللہ رب العزت نے
08:46جتیم کے حقوق کا بھی تذکرہ فرمایا
08:48اس کے بعد سورة القوسر میں
08:50اللہ رب العزت نے
08:52آپ ﷺ پر کیئے گئے انعام
08:54اور حوض قوسر کا تذکرہ فرما کر
08:56آپ کے دشمنوں اور مخالفوں کا
08:58انجام بد ہوگا
09:00ان کا نسب ختم ہو جائے گا
09:02اس کے بعد سورة القافرون
09:04حد فاصل ہے
09:06ایمان والوں کے درمیان اور قافروں کے درمیان
09:08اس کے بعد سورة نصر کے اندر
09:10اللہ نے اپنی مدد کے آنے کا
09:12لوگوں کے فوج در فوج
09:14اسلام کے دائرے میں داخل ہونے کا
09:16تذکرہ فرما کر
09:18اس بات کی طرف اشارہ کر دیا
09:20گویا نبی ﷺ کی آمد کا مقصد
09:22اور آپ ﷺ کی بعثت کا مقصد
09:24پورا ہو گیا
09:26اس کے بعد اللہ رب العزت نے
09:28تبت یدا عبیل حبی متب
09:30کا تذکرہ
09:32اس کے بعد سورة اخلاص میں اللہ رب العزت نے
09:34توحید کا تذکرہ فرمایا
09:36آخری دو صورتوں فلق اور ناس
09:38کے بارے میں یہ بات ذہن کے اندر رکھنی
09:40چاہیئے ان دونوں کا حاصل اور خلاصہ
09:42یہ ہے کہ انسان کو چاہیئے
09:44جنات سے بھی اور شریع
09:46انسانوں سے بھی پناہ طلب کرے
09:48اور اللہ کی پناہ میں آجائے
09:50اگر کسی انسان کو
09:52جادو سے بچنا ہے اللہ کی پناہ
09:54اور وسوسوں سے بچنا ہے
09:56تو بھی اللہ کی پناہ لینی ہوگی
09:58یاد رکھئے سورہ فاتحہ
10:00کے اندر قرآن کریم
10:02کا جو آغاز ہو رہا تھا
10:04اس میں دو چیزیں مانگی گئی تھی
10:06اللہ کی مدد و نسرت اور صراط
10:08مستقیم اور فلق اور
10:10ناس کے اندر گوئیہ اس بات کی طرف
10:12اشارہ کے جب اللہ کی مدد آگئی
10:14تو تم غالب ہوگئے
10:16مگر اب دنیاوی معاملات
10:18بھی ہیں دینی معاملات بھی ہیں
10:20دنیاوی معاملات کے اندر
10:22مخلوقات کے شر سے
10:24اور ان کے فتنوں سے
10:26تم اللہ کی پناہ میں آجاؤ
10:28اور دینی معاملات میں
10:30وسوسہ ڈالنے والوں کے وسوسوں
10:32تواہمات سے بھی پناہ طلب کر کے
10:34اللہ کی پناہ کے اندر آجاؤ
10:36جب تم دنیاوی معاملات
10:38میں فتنوں سے بچوگے
10:40تو تمہاری دنیا ٹھیک ہو جائے گی
10:42اور جب تم دینی معاملات
10:44میں وسوسوں سے بچوگے
10:46تو تمہاری آخرت سمر جائے گی
10:48گوئیہ کہ یہ دو صورتیں دنیا
10:50اور آخرت کو سمرنے کے لئے
10:52قلید اور بنیادی نسخے کا
10:54قلعہ اور حصار کا کام دیتی ہیں
10:56اسی وجہ سے حضرات اولیاء اکرام
10:58نے فرمایا
11:00کہ انسان کو جادو سحر
11:02ٹونے اور آس پاس کی
11:04مختلوقات کے شر سے
11:06بچنے کے لئے
11:08ان دو صورتوں کی تلاوتوں کا خود بھی
11:10اور اولاد کے ذریعے بھی احتمام کرنا
11:12چاہیے
11:14اللہ قرآن کریم کو پڑھنے
11:16اس کا صحیح فهم
11:18اور اس پر عمل کی
11:20ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
11:22آخر دعوانا
11:24الحمد لله رب
Comments