Skip to playerSkip to main content
  • 2 years ago
بیٹیاں صرف اپنے بابا کی لاڈلی ہوتی ہیں
انہیں چڑیا تو بولا جاتا ہے
لیکن ہمیشہ اُن کے پنکھ کاٹ کر ان کو پالا جاتا ہے
اور پھر صرف سسرال تک اڑنے کی اجازت دی جاتی ہے
So please
جب تک وہ آپ کے گھر ہیں انہیں آذاد رہنے دیں
Comments

Recommended