اس ویڈیو میں ایک ایسا کلچر جب بندہ بغاوت پہ اتر اتا ہے جب اس کو کسی پہ بھروسہ نہیں رہتا تو وہ کس طرح ہر ایک کے سامنے پولیس کے سامنے کسی بھی کے بھی سامنے جو برے کام کرتا ہے جو بری لائن پہ چلتا ہے اس کو اسی نظر سے دیکھتے ہیں جس نظر سے اس ادمی کو دیکھا جاتا ہے یہ دنیا دیکھتی ہے اپ کو اگر یہ ویڈیو یا کلپ پسند ائے تو اس ویڈیو کو لائک ضرور کیجئے گا اور میرے چینل کو سبسکرائب کیجئے گا
Comments