واقعی یہ ایک حقیقی شاعری ہے جس میں بہت ہی درد ہے اور جس میں ہمیں ایک احساس ہوتا ہے کہ واقعی محبت احساس اور پیار کس طرح ایک دوسرے کے ساتھ مضبوط ہے ہم سب کو اپنے عزیزوں کے ساتھ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ اپنے والدینوں کے ساتھ اپنے بہنوں بھائیوں کے ساتھ اور اپنے تمام ملنے والوں کے ساتھ نرمی سے پیش انا چاہیے اس ویڈیو کو لائک کیجئے اور اس چینل کو سبسکرائب کیجئے
Be the first to comment