کمال کی شاعری ہے اس ٹیم نے تو کمال ہی کر دیا اس سے شاعری میں مختلف قسم کی زبانوں کا ا شہری کی گئی ہے اور اس شاعری میں اپ انجوائے کیجئے سیالکوٹی ہے لاہوری ہے اور اس کے علاوہ گجراتی ہے ساری بولی اس میں شاعری میں کی گئی ہیں اور ساری شاعری مزاحیہ ہے فنی ہے
Comments