اس ویڈیو میں ایک ٹیچر ہے اور ایک سٹوڈنٹ ہے بچہ کچھ ایسی باتیں اس ویڈیو میں بتاتا ہے کہ ٹیچر یہ سن کے بہت پریشان ہو جاتا ہے دیکھیں کہ اس بچے نے ایک ایسی بات کی اس ویڈیو میں ہمیں بھی اپنے بچوں کو اس طرح کی بہت اچھی باتیں گھر میں بتانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ دوسروں کے لیے ایک سبق بنے ایک ذریعہ بنے نیکی کی طرف انے کا اور اس ویڈیو کو اپ لائک کیجئے گا اور اس کو شیئر بھی کیجئے گا
Comments