تو بھائیوں کی کہانی جس میں وہ دونوں اپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے تھے لیکن ایک دن باپ نے ایک ادمی کو ان کے پیچھے لگایا تاکہ وہ ان کی ہر ایک حرکت کو دیکھ کر ان کی صلح کرائے تاکہ وہ اپس میں رہ سکے اور اپس میں کاروبار کرتے رہے وہ ترکیب جو باپ نے سوچی تھی وہ کامیاب نکلی اور وہ دونوں اپس میں کاروبار کرنے میں رضامند ہو گئے اور اپس میں بھائی چار کے ساتھ رہنے لگے اور ان کا کاروبار دن بدن بڑھتا گیا
Be the first to comment