دن اور رات کا تیز رفتار گزرنا اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ کوئی ایسا نظام موجود ہے جس کی حرکت دن بہ دن تیز سے تیز ترین ہوتی جارہی ہے۔ اس وڈیو میں آپ کو اللہ کے اس نظام کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہم نے کی ہے۔۔ آپ سے یہ گزارش ہے کہ وڈیو پسند آنے کی صورت میں اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیں۔ شکریہ۔ Watch my Tolani & Mehwari Gerdish Theory: https://www.youtube.com/watch?v=vqVh3JDpqnc&t=13s Watch my Palm Power Video: https://www.youtube.com/watch?v=Lh1yDjb5B-4&t=7s: Watch my Palm Power Video:
Comments