Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 8 years ago
ایک امریکی وفاقی جج نے چھ ملکوں سےآنے والے مسافروں پر پابندیوں کے خلاف حکم جاری کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق یہ ممالک امریکی سیکیورٹی کے معیار پر پورا اترنے کے لیے کافی معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں۔

Category

🗞
News

Recommended