Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
ٹرمپ انتظامیہ ایران پر صرف جوہری معاہدے کے ذریعے ہی دباؤ نہیں بڑھا رہی، بلکہ ایرانی فوج کی اہم ترین شاخ، پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر بھی غور کر رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو روکنے کے لیے امریکہ کو کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

Category

🗞
News
Comments

Recommended