Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 8 years ago
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ فیصلہ کریں گے آیا 2015ء میں ہونے والے ایٹمی معاہدے پر ایران کی جانب سے عمل درآمد پر وائٹ ہاؤس مطمئن ہے۔ یہ تاریخی معاہدہ کیسے طے پایا اور امریکہ کے پاس اس کو ختم کرنے سے متعلق کیا آپشنز ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

Category

🗞
News

Recommended