Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
بھارتی کشمیر میں سری نگر کے ہوائی اڈے کے قریب ایک محفوظ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تقریبا ً 10 گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں تین عسکریت پسند اور ایک سیکورٹی اہل کار ہلاک ہوا۔

Category

🗞
News
Comments

Recommended