Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
حکام کے مطابق بدھ کی رات نامعلوم مسلح افراد دارالحکومت سرینگر سے تقریباً 30 کلومیٹر شمال میں واقع حاجن علاقے میں محمد رمضان پرے کے گھر میں زبردستی داخل ہوگئے جہاں انہوں نے اُسے نزدیک سے گولی مارکر ہلاک کر دیا۔

Category

🗞
News
Comments

Recommended