Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
یونیئڈ اسٹیٹز انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے جنوبی ایشیا کے پروگرام کے ڈائریکٹر نے کہا کہ یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ پاکستان امریکہ کے بغیر رہ سکتا ہے۔ ایک طرف یہ کہا جا رہا ہے کہ افغانستان کا بڑا مسئلہ پاکستان ہے تو دوسری طرف پاکستان یہ کہہ رہا ہے یہاں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں نہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended