Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے چھٹے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹول میں اس مرتبہ خواتین پر بننے والی فلمیں نمایاں تھیں جنہیں آڈیئنس اور جیوری دونوں نے ہی پسند کیا۔ نیلوفر مغل بتا رہی ہیں کہ کس طرح خواتین ادارکارائیں اور فلم ساز جنوبی ایشیا میں سنیما کو بدل رہے ہیں۔ آیئے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

Category

🗞
News
Comments

Recommended