Skip to playerSkip to main content
  • 9 years ago
ہالی ووڈ گلوکارہ اور ایکٹریس سلینہ گومس ان دنوں گردے کے ٹرانسپلانٹ کے بعد صحتیاب ہو رہی ہیں۔ علاج کے لیے انہیں گردہ ایک دوست ایکٹریس فرانسیا رائیسہ نے دیا۔ ٹی وی کے اوسکر کہلانے والے پرائم ٹائم ایمی ایوارڈز 2017 کی نامزدگی کے لحاظ سے جیت ہوئی ہے 'Saturday Night Live' اور 'Westworld'

Category

🗞
News
Comments

Recommended