Skip to playerSkip to main content
  • 9 years ago
جینی کیلن مصنوعی آنکھ بنانے والی ایک آسٹریلوی ماہر ہے۔ وہ آسٹریلیا میں صرف ۱۲ ایسے ماہرین میں سے ایک ہیں جو ایسی آنکھ بنانے کی مہارت رکھتے ہیں۔ان کی انتہائی مناسب طور پر فٹ ہونے والی آنکھ سے مریض کو سکون اور اعتماد حاصل ہوتا ہے۔

Category

🗞
News

Recommended