Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
چلی کے ایک پادری کو مقامی ماپوچے افراد پر مشتمل مزاحمتی گروپ کے ارکان نے زدوکوب کیا۔ یہ مزاحمتی گروپ گرجا گھر میں داخل ہوگیا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ پر تشدد واقعہ اُس غیر قانونی احتجاج کے بعد پیش آیا جس میں برادری کے ارکان کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کیا گیا جو گزشتہ 90 روز سے ہڑتال پر تھے.

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended