میانمار کے ایک گاؤں سے روہنگیا مسلمانوں کے انخلا کے چند روز وہاں آگ کے شعلے ایک بار پھر بلند ہوتے ہوئے دیکھے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی اس نشاندہی کے بعد میانمار کے ان دعووں پر شکوک و شبہات ابھرتے ہیں کہ ظلم کا شکار ہونے والے مسلمانوں نے خود یہاں سے نکلتے وقت اپنے گھروں کو نذر آتش کیا۔
Be the first to comment