بینکاک میں جیل کی طرز کا ایک ہوسٹل بنایا گیا ہے جس میں تنگ کمرے، لوہے کی سلاخیں، دیوار سے لگے بنک بیڈز، تنہائی اور قید کا احساس دلاتے ہیں ۔یہاں ٹھہرنے والے مہمانوں کو پہننے کے لیے دھاری دار کپڑے دیے جاتے ہیں۔ مجرموں کی طرح پہچان پریڈ کے انداز میں تصویر لینے کے لیے دھاری دار دیوار بھی بنائی گئی ہے۔
Comments