Skip to playerSkip to main content
  • 9 years ago
اردو وی او اے نے امریکہ میں بسنے والے پاکستانی امریکیوں سے واشنگٹن ڈی سی میں شارلٹسول واقعے اور اس کے اثرات پر گفتگو کی۔ ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ان پرتشدد واقعات کو پاکستانی کمیونٹی کیسے دیکھ رہی ہے۔

Category

🗞
News
Comments

Recommended