Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
نیویارک میں ایک مقابلے میں ڈیزائنروں نے صرف ٹوائلٹ پیپر، گوند، ٹیپ، سوئی اور دھاگہ استعمال کرتے ہوئے متاثر کن اور پیچیدہ ڈیزائن کے عروسی لباس بنائے۔ یہ مقابلہ 13 برس سے نیویارک میں منعقد ہوتا ہے۔ اس مقابلے کے بہترین 20 گاؤن مستقبل کی دلہنوں کو عطیہ کر دیے جائیں گے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended