Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
کوسووو کے اورہ ِ شینٹجے پل پرزیادہ گہرائی تک غوطہ لگانے کے 67 ویں مقابلے میں دلیر غوطہ خور 22 میٹر گہرائی تک پہنچے۔ اس مقابلے میں کوسووو اور البانیہ کے 17 غوطہ خور شریک ہوئے۔ اس موت کو شکست دینے والے جمپ کو ٹیکنیک اور مہارت کے حوالے سے دیکھا جاتا ہے۔ پہلے نمبرپر فلوریٹ گاشی اور شکائزین گوقی آئے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended