پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے ہائی پرفارمنس تربیتی کیمپ شروع کر دیا ہے۔ سینئر میچ ریفری انیس شیخ نے کھلاڑیوں کو کوڈ آف کنڈکٹ پر لیکچر دیا۔ قومی کرکٹرز کو کیمپ میں اینٹی کرپشن کوڈ پر بھی خصوصی لیکچرز دئیے جارہے ہیں۔ لیکچرز کے ساتھ کھلاڑیوں کی جسمانی تربیت بھی شروع کر دی گئی ہے۔
Comments