بھارتی کشمیر میں مذہبی رواداری کی علامت امر ناتھ یاترا

  • 7 years ago
چار ہزار میٹر کی بلندی پر واقع امر ناتھ غار میں موجود برف سے بنے شیو لنگم کو دیکھنے اور وہاں پوجا کرنے کے لیے ہندو زائرین بھارت بھر اور بیرونی ممالک سے کشمیر کا رُخ کرتے ہیں- کشمیر کے مقامی مسلمان سالانہ یاترا کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

Category

🗞
News

Recommended