Skip to playerSkip to main content
  • 9 years ago
کراچی کے ایک گھر میں نجی چڑیا گھر ہے جسے اہل خانہ چلاتا ہے۔ اس میں رنگ برنگی پرندے، بندر اور سانپ موجود ہیں جن کی دیکھ بھال کی ذمہ داری 12 سے 13 برس کے بچوں کے حوالے ہے۔ اِن جانداروں کو خریدنے کے لیے، اس خاندان نے بہت پیسے خرچ کیے ہیں

Category

🗞
News
Comments

Recommended