کلر سیداں (سلیم شہزاد پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) ایکسکلوزیو سٹوری کا رات 12 بجے ڈراپ سین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! "سوتیلی ماں "کی زیادتیوں سے ستائے 16سالہ ہری پور ٹیکسلا کے کالج اسٹوڈنٹس کو " ورلڈ وائیڈ ویب ٹی وی پوٹھوار لنک ڈاٹ کام " نے باپ سے دوبارہ ملوا دیا ،بیٹے سے اب گھر میں دوبارہ کوئی زیادتی نہیں کی جائے گی، ہر ُممکن خیال رکھا جائے گا،( والد اور بھائیوں کا عزم،وعدہ،ارادہ اور اعلان ۔۔)