Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
سال کا وہ واحد دن جب شاہین مارکیٹ حرم گیٹ گرلز ہائی سکول جگہ گندگی سے پاک نظر آ رہی ہے
یہاں سے کوئی ماتمی جلوس نہیں گزرنا آج صرف پروٹوکول والے حکمرانوں اور انتظامیہ نے گزر کے حرم گیٹ جانا ہے اس لئے یہ جگہ صاف کی ہوئی ہے
کل سے عوام کیلئے اور سکول کے بچوں کیلئے وہی گندگی وہ آلودگی ہو گی

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended