Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/16/2015
20سالوں سے حالات بہتر نہیں ہوئے بلکہ بد سے بدتر ہوتے چلے گئے کچرا کنڈی ختم تو نہ ہوئی بلکہ باقی تمام شہر سے کچرا یہاں لا کر پھینکا جا رہا ہے اس طرف کوئی توجہ نہیں کہ وجہ صرف یہ ہے ساتھ پرائیویٹ سکول نہیں بلکہ سرکاری سکول ہے اس لیے کوئی فکر نہیں انتظامیہ کو (پی پی حلقہ 197ن لیگ)

Category

📚
Learning

Recommended