Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
حرم گیٹ گرلز ہائی سکول کی دیوار کے ساتھ گندگی میںآگ لگی ہوئی ہے اور دھواں روشندانوں سے سکول میں جا رہا ہے جو وڈیو میں نظر آ رہے ہیں
وڈیو دیکھنے کے بعد اب ڈی سی او ملتان صاحب کچرا پھکوانا تو بند نہیں کروائیں گے سکول کے روشندان ضرور بند کروا دیں گے

Category

🗞
News
Comments

Recommended