31جولائی 2015بارش کے دوران محکمہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کارنامہ دیکھیں شاہین مارکیٹ بوہڑ گیٹ پانی کھڑا ہے اور کمپنی کے شہزادے پانی میں کوڑا پھینک کر جا رہے ہیں کوڑا پانی میں بہہ کر واسا کے گٹروں میں اور لوگوں کے گھر میں جا رہا ہے لوگ بیمار ہوں یا پانی میں ڈوب کے مرے ڈیزل بچانے کیلئے