عورت کےبا اختیار بننے کا راستہ پاکستان، بھارت اور امریکہ میں کن مشکلات کا شکار ہے ؟ کامیابی کا زکر زیادہ ضروری ہے یا مشکلات کا؟ خواتین کے لئے بھارت، پاکستان اور امریکہ میں حالات کیسے بدلے ہیں؟انڈی پنڈنس ایونیو میں دیکھئے مسرت مصباح ، مدھوپورنیماکشور، درخشاں راجہ اور رومانہ خان کی گفتگو ۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2670394.html
Comments