Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
اے پی سی میں فوجی افسروں کی سربراہی میں خصوصی عدالتیں قائم کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ بل منظوری کے لیے جمعے کو قومی اسمبلی اور منگل کو سینٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/2583413.html

Category

🗞
News
Comments

Recommended