00:10روپے میں
00:30اور تو تک ہی میتود رکھیں
00:31اپنے گھر کے معاملات میں نے خود دیکھے ہمیشہ آفتاب
00:36حیاء کو
00:38میں نے ہمیشہ اپنی بیٹی سمجھا ہے
00:42اور بیٹی بنا کر ہی رخصت کیا ہے
00:46بیٹی بنا کر نہیں بھائی صاحب
00:48مجبوری بنا کر رخصت کیا تھا اپنے حصے ہمارے ساتھ
00:51تم اپنی حد سے بڑھتی جا رہے ہو شاہستہ
00:53اس میں حد سے بڑھنے والی کیا بات ہے بھائی صاحب
00:57مجھ سے بھی تو پوچھئے کہ میرے دل پر کیا گزری تھی
01:00جب میں اپنے بیٹی کو دولہ بنا کر اس حویلی گئی تھی
01:03ہجاب کو لینے کے لئے
01:04اور آپ نے اس منہوز کو رخصت کر دیا ہمارے ساتھ
01:07اگر اتنی ہمدردی ہے
01:09تو بٹھا لیجی اس کو اپنے گھر
01:10جب کہیں گے طلاق بھیجوا دیں گے
01:13اور ہاں ہماری بیٹی کو بھی طلاق دے کر واپس بھیجوا دیجئے
01:17شاہستہ
01:20اپنی سبان یہی روک دو
01:22اور نہ کات کر پھینک دوں گا
01:24بھائی صاحب
01:27در احتیاط
01:28احتیاط نہیں بھار میں
01:31تم لوگ کان کھول کر آپ میری بات سن لو
01:35میں حیاء کو یہ نہیں چھوڑ کر جا رہا ہوں
01:38اگر آپ تم لوگوں نے ایسے اپنے عطاق کا نیشانہ بنانے کی کوشش
01:42تو قسم ہے مجھے اپنی عویلی کی شان و شوکت کی
01:46میں تمہیں اور تمہارے گھر کو تحس نحش کر دوں گا
01:52رہیا
01:54بیٹی آج کے بعد تم فون پر مشروز بات کرو گی
01:58اور اگر
02:00ان لوگوں نے تمہیں کوئی تکلیف پہنچانے کی کوشش کی
02:04تو پھر میں دیکھوں گا کہ میں کیا کرتا ہوں
02:07اور آف تب
02:10آج تم نے سارے لحاظ ختم کر دیا افتاب
02:16یہ تم نے غلط کیا
02:19کیونکہ
02:21اب تک اگر میں خاموش تھا تو تمہارے اور اپنے درمیان اس لحاظ کی بیوار کی وجہ سے
02:27ورنہ میں جانتا ہوں
02:30کہ تم نے مجھے میرے گھر کو اور میرے کاروبار کو تباہ کرنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی
02:40مگر اب
02:41اب میری باری ہے
02:45اور تم جانتے ہو کہ میں کیا کچھ کر سکتا ہوں
02:51آج کے بعد اپنا ایک ایک قدم
02:55بھونک بھونک رکھنا
02:58کیونکہ اب تمہیں قدم قدم پر
03:02بارودی سرموں کا سامنا کرنا پڑے گا
03:13مجھے شانی سے ملے گا
03:16اور میں جانتا ہوں کہ
03:18تم مجھے اس سے ملوا سکتا
03:19کیا کام ہے آپ کو شان لے سکتا
03:21کام مجھے نہیں میرے ڈائڈ کو ہے
03:24مجھے تو بس اسے یہی کہنا تھا کہ میرے ڈائڈ
03:27یعنی ملک آفتاب
03:28اس سے ملنا چاہتے ہیں
03:30ملک آفتاب
03:32شان لی سے ملنا چاہتے ہیں
03:35اسے کہنا کہ اس میں اسی کا فائدہ ہے
03:39اور یہ بھی کہنا ہے
03:40کہ وہ ہم سے ملنے آرہا ہے اس بارے میں کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں
03:45خاص طور پر بہراز کریں
03:50جو بھائی چاہتے ہیں
03:51کہاں جا رہے ہو تم
03:52کسی سے ملنے
03:53کس سے
03:54ملک آفتاب سے
03:55کیا
03:58چیسا آفتاب سے ملنے چاہتے ہیں
03:59چیسا آفتاب سے ملنے چاہتے ہیں
03:59ہاں
04:00لیکن کیوں
04:01اس نے اپد بولایا مجھے
04:03پلیز شانی توں مہاں بے نہیں جاؤ گے
04:05مرکومہ
04:05شانی
04:14ہلو
04:15ہلو کبیر بھائی
04:16کبیر بھائی وہ شانی
04:17ہاں ہاں بولو کیا ہوا
04:19شانی چچا آفتاب سے ملنے گیا ہے
04:21اور جادے ہوئے اپنی بسٹر بھی سال لے کر گیا
04:23کیا
04:25لیکن کیوں
04:26میں نہیں جانتی کبیر بھائی
04:27کوئی کہہ رہا تھا کہ انہوں نے خود بلائیا
04:29کبیر بھائی پلیس شانی کو روکیے
04:31چچا چاں تم فکر مات کرو
04:33نہ کچھ کرتا
04:39ایسے اگر میں تمہیں یہ بتا دوں
04:41بلکہ ثابت کر دوں
04:43کہ تمہاری بہن کا قاتل کون ہے
04:45تو
04:46ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
04:49کیونکہ مجھے پتا ہے کہ اس کا قاتل بہراز ہے
04:51لیکن میں تمہیں کچھ ایسا سنانا چاہتا ہوں
04:55جسے سن کے
04:58تمہارے انر سے تمہیں ایک پاور ملے گی
05:01بہراز کو ختم کر دے گی
05:08وہ لڑکی میرا کرش تھی
05:10اور یہ بھاگ میں نے اسے کہیں تھا
05:11پہ سمجھانے کی کوشش کی لیکن
05:14میں یہ خصوصی سمجھ میں نہیں آئی
05:17میں نے صرف آگیا اور
05:20ابھی میں گھر بھی نہیں پہنچا تھا
05:22کہ میں نے فون آگیا
05:23کہ اس نے خود بشید ہے
05:26مجھے اندھیری میں اس کی لہچ پتہ کرنے لگوانا پڑا
05:31ایکسکیوز می سر اندھر میٹنگ چل رہی ہے
05:33تم جانتی ہوگے میں کون ہو
05:35جی سر اندھر بات کرو
05:37ہر بتاؤں کہ ملک کبیر آیا ملے
05:39سر بوس نے کہا ہے ڈسٹرب نہیں کرنا
05:49میں کہا ہے کہ ملک کبیر ملنے آئے ہیں آپ سے
05:58اچھا ٹھیک ہے
06:00اسے کہہ دو کہ میں میٹنگ میں وہ نہیں مل سکتا
06:02اوکے سر
06:06سر بوس نے کہا ہے وہ شام تک میٹنگ میں رہیں گے
06:09اس لئے آپ سے نہیں مل سکتا
06:13تم یہ آنے سے پہلے
06:16کسی کو بتا کر آئے ہو
06:18کسی کو نہیں
06:19تو پھر
06:21کبیر کیسے آئی یہاں
06:24میرے سار چلنے کے لیے
06:28تمہیں سنسیر ہونا پڑے گا
06:30میں تمہیں بہراز ایسی جگہ پہنچا کر دوں گا
06:34جہاں کوئی اور نہ ہو
06:36اور تم خود
06:38اسے اپنے ہاتھوں سے ختم کر سکو
06:40آپ اسے کیوں مارنا چاہتے ہیں
06:44دیکھو میں کیا چاہتا ہوں اور کیوں چاہتا ہوں
06:47یہ مت پوچھو
06:50بس اپنا مقصد یاد رکھو
06:54تم میرے آس کو مارنا چاہتے ہو
06:57تو میں تمہاری مدد کرنا ہوں
06:58that's all
07:03نیا سنلائٹ واشنگ پاوڈر
07:10ہوگے ختم تم لوگ کی مٹھی
07:23تم لوگ تو شام تک بیٹھنے ہو لے تھے نا
07:29میں سمجھا نہیں
07:32چچا افتاو کی بس کیا کرنے گا تھا
07:36ان سے ملے نہیں
07:38میں کہیں تھا
07:40اب میں تمہیں ایگزیک ٹائم بھی بتا سکتا
07:43کہ تو ان کس ٹائم سے لے کر کس ٹائم تک ان کے روم میں تھے
07:50تم کہنا کہا چاہ رہے
07:51صرف تمہیں سمجھانا چاہتا
07:53کہ ان سے دور رہا
07:56ملک افتاب
07:57ایک ایسی دیمہ کا نام ہے جو سب کوئی چاٹ جاتی ہے
08:02وہ تمہیں اتنا غلط استعمال کرے گا
08:03کہ تمہیں پتہ بھی نہیں چلے گا
08:05ملک افتاب مجھے یوز نہیں کرتا
08:09بلکہ میں اس کو یوز کروں گا
08:11اور یہ تمہاری سب سے بڑی پولوں گی
08:15آخری نسیت ہے تمہیں
08:17اگر اب بھی تم بازنائے
08:20تو اس کے بعد تمہیں بچانے میں مجھے
08:23کوئی انٹرسٹ نہیں ہوگا
08:26کیونکہ میں ہجاب سے وعدہ دے چکا ہوں
08:28اگر اب تم نے کوئی غلط قدم اکھایا
08:31تو وہ تمہیں بہوجائے گا اور میرے ساتھ
08:34واپس ساگلی چلے گی
08:43ہجاب
08:44ہجاب تم نے کبیر کو کیوں بتایا کہ میں ملک افتاب سے ملنے جا رہا ہوں
08:48کیونکہ تمہاری نظر میں میری کوئی حمیت نہیں ہے
08:52ہجاب تم
08:52تم مجھے سمجھ نہیں پا رہی ہو
08:57ہمارے درمیان اتنے اختلاف کیسے آگے ہیں
09:00تو کیا کروں بھول جاؤ کہ میری کو بہن تھی
09:03ایک خوشحال زندگی تھی میری
09:05تم بھول چکے ہو شانی
09:07ہم نے اپنی اپنی خوشحال زندگی قربان کر کے
09:09ایک دوسرکہ ساتھ پایا
09:12تمہاری بہن ساریا نے اپنی زندگی کھو دی ہماری خاطر
09:15اتنا سب کچھ کھونے کے بعد ہم نے جو کچھ پایا
09:18تم وہ سب کچھ کھونا چاہتے ہو
09:20سب اپنے انتقام کی خاطر
09:21ہاں مجھے صرف اپنے انتقام سے خرص ہے
09:22اور یہ بات میں تم سے پہلے بھی کیف چھونا
09:24کہ تمہیں کھو کر بھی اگر مجھے یہ انتقام دینا پڑا
09:27تو میں ضرور لوں گا
09:28مجھے کھو کر
09:31کیسے کھو دوگے مجھے
09:33تمہیں کیا لگتا ہے
09:35تمہارے اس طرح کے رویے سے تانگا کر
09:36میں واپس حویلی چلی جاؤں گی
09:39واپس حویلی نہیں جاؤں گی
09:42اپنا آپ خاطر کر دوں گی میں
09:43بخواس بند کر رہا ہم
09:46یہی دھمکی دے کر تمہیں مجھے مجبور کیا تھا
09:48کہ میں تمہیں حویلی سے بھگا کر لے چلوں
09:51کیا کیا قیامت ہی نہیں گزر کی مجھ پر
09:53تمہارا کیا کیا کچھ بھی تو نہیں
09:56جانتی ہو
09:58جانتی ہو کہ آج میں اپنے کانوں سے کیا سن کر رہا ہوں
10:00بحراز کی زبان سے کیا سنا ہے میں نے
10:02کہ کس طرح سے اس نے میری بہن کو
10:05میری بہن کو بے آپ رکیا
10:07اور کس طرح سے اس نے مجبور ہو کر اپنی زندگی گوا دی
10:11دل تو شاہتا ہے کہ میں بھی اسی طرح
10:13اسی طرح بحراز کی بہن کو
10:15خود کا شکل میں پر مجبور کرتا
10:19کتنے عذیتناک مراحل سے گزرنا پڑا ہے مجھے
10:21صرف اور صرف تمہاری بچہ سے
10:24جانتی ہو تو اور آج
10:25تو مجھے خودگرزی کا طمع دے رہی ہو
10:28جا مجھے افسوس ہو رہا ہے
10:30مجھے افسوس ہو رہا ہے
10:32خود پر اپنی محبت پر اور
10:35اور تم پہیں
10:40مجھے افسوس ہو
10:41مجھے اتقت proح
10:41مجھے ایسی ڈینت
10:44مجھے ایسی
10:47مجھے ایسی
10:48مجھے ایسی
10:54مجھے ایسی
10:56مجھے ایسی
10:57مجھے ایسی
11:32موسیقی
11:44موسیقی
12:04ملک بہنچتا ہوں؟
12:04جی ملک بہنچتا ہوں
12:06شباش
12:26کبیر اندر
12:27نہیں ملک صاحب
12:28وہ تو چلے گئے
12:30تم لوگ یہاں ہی باہر رکھ کے میرے انتظار کرو
12:31میں اندر جاتا ہوں
12:32اگر کوئی خیر معمولی بات دکھیں تو
12:34اندر آ جانا
12:51کیلگا؟
12:52بہراز بھائی
12:54آپ؟
12:54جو
12:56اگر تمہارے مو سے ایک لفظ نکلا تو اس میں سے کولی نکلے گی
13:01شانی گاہیں
13:13موسیقی
13:34موسیقی
14:30موسیقی
14:41موسیقی
15:30موسیقی
15:55موسیقی
16:21موسیقی
16:24میرے خیال صاحب اس کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ
16:28کیونکہ آپ نے مجھے جا چکا ہوگا
16:32صحیح کہہ رہے ہیں قبیر بھائی
16:35وہ یقیناً اب تک وہاں سے جا چکا ہوگا
16:38بلکہ انہوں نے اسے فون کر کے کہا ہوگا کہ
16:41گھر مجھ جانا تمہاری جان کو خطرہ ہوا
16:44سیدھی سیدھی بات کرو بہراز
16:47جو شک شاید آپ کے قریب سے نہیں گزرا وہ مجھ کو ہوا
16:51میں نے سوچا کہ جس شانی اور ہجاب کو قبیر بھائی نہیں ڈھونڈ پا رہا ہے
16:58یقیناً ان کے پیچھے کسی مضبوط ہاتھ کی بنا ہوگی
17:03اور قبیر بھائی سے زیادہ مضبوط ہاتھ مجھے اس شہر میں تو نظر نہیں آیا
17:08پر میرا شک یقین میں اس وقت بدلا
17:12جب میں نے قبیر بھائی کو شانی کے گھر جاتے دیکھا
17:16میں نے ان کا پیچھا کیا اور باہر کھڑے ہو کے انتظار کرتا رہا
17:21جب یہ وہاں سے نکلے تو میں اندر گیا
17:23اور ہجاب کو لے کے ادھر آ گیا
17:30کیا یہ سچ ہے
17:33کیا سمجھتے تھے تو
17:36اس طرح تم ہجاب کو اس سے بچا لوگے
17:39نہیں بابا جنب
17:41ہم غلط سمجھ رہے ہیں
17:44ہاں
17:45میں ہی غلط سمجھ رہا ہوں
17:49میں نے
17:51تمہیں غلط سمجھا
17:54اور اس بات پر
17:56مجھے شرمندگی ہے کہ میں نے
17:59تم پر بھروسہ کیا
18:03لیکن اب میں تم پر بھروسہ نہیں کروں گا
18:06اور میں ہی تمہیں کوئی کام سوگا
18:11میں جو کروں گا
18:14خود اپنے ہاتھوں سے کروں گا
18:24ہاں میراز
18:25تم تیار ہو
18:27جی
18:28تو پھر غور سے سنو
18:41ہاں
18:41شانی وہاں اکیلہ ہوگا
18:43اور تمہیں بھی وہاں اکیلے ہی جانا ہے
18:47جی مجھے یاد ہے
18:48تو پھر دیر مت کروں
18:50سنو
18:51وہاں جا کے مجھے فون کرنا
18:53اوکی
18:55اور اس وقت تک لائن پہ رہنا
18:58جب تک مجھے گولی کے آواز سنائی نہیں دیتی
19:00جی ٹھیک ہے
19:04ہلو
19:05تیجن یہاں تو کوئی نہیں ہے
19:06وہ یہی ہے
19:07میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ یہاں کوئی بھی نہیں ہے
19:10میرے پیارے بتیجے
19:12وہ بالکل تمہارے پیچھے ہے
19:41میرے سارے کھیل میں
19:44تمہارا رول ختم ہو چکا
19:47اس لیے اب یہ ضروری ہو گیا تھا
19:50اگر تمہارے کوئی آخری خواہش ہے
19:52تو تم مجھے بتا سکتے ہیں
20:00موسیقی
20:02موسیقی
20:30موسیقی
21:00موسیقی
21:20موسیقی
21:36موسیقی
21:38موسیقی
Comments