Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00:02ہیلو
00:00:03ہاں سمی
00:00:04کہاں ہوں تم
00:00:05میں
00:00:07نہا کے ساتھ
00:00:08یہ فضول کی ٹائم ویسٹنگ چھوڑو اور مجھے یہ بتاؤ کہ وہ
00:00:12سیمنٹ والی ڈیل کی فائلنگ تیار کر لی
00:00:14ہاں یار وہ تو میں کر چکا ہوں
00:00:15بس تمہارے فون کے انتظار تھا
00:00:17بس تو پھر جلدی سے ساری چیزیں لے کے پہنچو آفیس
00:00:21تھایا جان ہے نہیں
00:00:23ڈیڈی سے میں سائن کروا لوں گا
00:00:25ٹھیک ہے میں پہنچتا ہوں ابھی
00:00:26اور ہاں
00:00:28وہ میرے بیس پرسنٹ کمیشن والی بات تو ڈن ہے نا
00:00:31ہاں یار فکر کیوں کرتے ہو
00:00:32میں نے کون سے اپنے پاس سے دینے
00:00:34بس تو میں ٹھیک ہے
00:00:36جلدی سے پہنچو
00:00:37اوکے بھائی
00:00:41سوری نیہا جانا پڑے گا
00:00:43میں جب بھی شاپنگ کا نام لیتی ہوں
00:00:44تمہارا خون الارم کی طرح بچتا ہے
00:00:46اور تمہیں جلدی میں کہیں جانا پڑتا ہے
00:00:48اوہ ایسی بات نہیں ہے نیہا
00:00:50مجھے ترہ جلدی ہے شاپنگ بھی ہو رہی
00:00:52بس مجھے واپس اتاور دوں
00:00:54پلیز تم کیا پہ چلی جاؤ
00:01:04مجھے ترہ جانا پڑے گا
00:01:06اوہ اوہ بڑی آمار
00:01:07آخر وہ دن آ ہی گیا
00:01:09یہ سب تمہاری دعاوں کا نتیجہ ہے
00:01:12جو تم نے عمرے کے دوران کی تھی
00:01:14اور شکر ہے
00:01:15اس مرتبات تم لوگ
00:01:17کوئی بے وقوفی نہیں کرنے والے
00:01:19اچھے چل جلدی کر
00:01:20اتنی دیر لگا دی تونے
00:01:22اتنی باتیں کرتی ہے
00:01:24اور سن
00:01:26بہو کو لڑکا ہونا ہے
00:01:27ذرا احتیاط کرنا
00:01:29آج تک کبھی کوئی کیس خراب ہوئے میرے ہاتھ سے
00:01:32پتہ ہے پتہ ہے اسی لئے تو تجھے بلایا ہے
00:01:42کبیر
00:01:42سمیر کو فون کر دیا
00:01:44جی میں مجھے کر دیا وہ آرہا ہے
00:01:45اچھا آج ہو جلدی ہو
00:01:53سمینہ بیگم
00:01:54جو جلدی سے بہو کو لے کے آہا ہے
00:01:56جی شاہیس
00:01:57کیوں لے کر آؤ بہو کو
00:02:00شاہود دین
00:02:07میں نے کہہ دیا
00:02:08اس بار بہو اسپتال نہیں جائے گی
00:02:10تو نہیں جائے گی
00:02:16پیچی پلیز آج سمیلنے کی کوشش کیجی
00:02:19ڈاکٹر فرہ بڑی سینئر ڈاکٹر ہے اور پھر
00:02:21تو کیا پہلے جونئر ڈاکٹروں سے کیس کرواتے رہے ہو
00:02:26تین بار مردہ بچہ لائے ہو گھر میں شہاب الدین
00:02:32یہ چوتھی مرتبہ ہے
00:02:34اگر اس بار بھی بچہ نہ بچہ
00:02:36تو بے اولاد رہ جائے گی تمہاری بہو
00:02:55اگر اگر چوتھی بار اپریشن کرواؤ گے
00:02:57تو دوبارہ کبھی بچے کی امید نہ رکھنا
00:03:02میں جانتا ہوں صاحب
00:03:03اگر کیا خاک جانتے ہو
00:03:06اگر جانتے ہوتے تو دوبارہ بہو کو اسپتال لے جانے کی بات نہ کرتے
00:03:10بے جی آپ بلکل فکر نہ کریں
00:03:12ڈاکٹر فرہ شروع سے انہیں دیکھ رہی ہے
00:03:14اسے پتہ ہے کہ جو پرابلم ہے اسے کیسے کنٹرول کرنا ہے
00:03:20سمینہ جلدی لے کر آؤ
00:03:29کبیر
00:03:30تم بہو کو احتیاط سے گاڑے میں بٹھانا
00:03:32اور سمینہ بے گم
00:03:34تم ان کے ساتھ بھولو
00:03:35چلو جو
00:03:37آو آو بے جا
00:03:38شہاب الدین
00:03:41لگتا ہے تمہیں ایری بات سمجھ نہیں آرہی
00:03:44بے جی
00:03:45پلیز
00:03:46کر لے اس بار بے اپنی مرضی
00:03:48یہ کوئی پہلی بار تو نہیں ہے
00:03:51تو ہر بار مجھے یہ احساس دلاتا رہتا ہے
00:03:54کہ میری اس حویلی میں حیثیت کیا ہے
00:03:58جب سے تیرا باپ مرا ہے
00:04:00تو تو مجھے خامخواہ کا بوجھ سمجھنے لگا ہے
00:04:03کیسی باتیں کر رہی ہیں بے جی آپ
00:04:06اچھا میں واپس آکر آپ سے بات کرتا ہوں
00:04:09ارے کوئی ضرورت نہیں ہے مجھ سے واپس آکر بات کرنے کی
00:04:12جب تُو نے اپنی ہی مرضی کرنی ہے
00:04:14تو مجھ سے آکے کیا بات کرے گا
00:04:16مجھے کیوں بیچ میں لاتا ہے تُو
00:04:26پولیو بچپن کی بیماری نہیں
00:04:28بلکہ عمر بھر کی معذوری ہے
00:04:29آپ اپنے بچے کو پولیو سے بچانے کے لیے
00:04:32کس حد تک جائیں گے
00:04:34پولیو کی اگلی مہم
00:04:35دس سے بارہ ستمبر
00:04:39کاموں کے امبار میں
00:04:40بھول ہو ہی جاتی ہے
00:04:41مگر ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ
00:04:44پر بھروسے سے
00:04:45ہر بھول کھبر ہو جاتی ہے
00:04:49بیٹے کی تنخواہ پہلی تاریخ کو گھر پہنچتے ہی
00:04:53مسکراتیں بھی گیر جاتی ہے
00:04:55بیلنس نہ کافی ہے
00:04:57اللہ کی رحمت گھر آ جائے
00:04:59تو پھر سب کافی ہے
00:05:01موبائل اکاؤنٹ سے ایزی لوڈ کے ذریعے
00:05:04خوشیوں کا بیلنس کسی بھی وقت مل جاتا ہے
00:05:08اسی بھروسے سے ہر مہینے پیسے بچائیں
00:05:11اور فری لائف انچورنس سے مستقبل محفوظ بنائیں
00:05:16شانی
00:05:16تھنڈا بذوری بناو
00:05:17نہیں یار ڈلنی شاہ رہا
00:05:19اور کالج میں تو چھوٹی ہیں
00:05:20تو کہاں سے پڑھ کے آ رہا
00:05:21اور نہیں یار پڑھ کے نہیں آ رہا
00:05:23پڑھا کے آ رہا ہوں
00:05:24ہوم ٹیوشن
00:05:24اور یار یہ ہیویلی والوں کو کیا ہوا ہے
00:05:26کیوں کیا ہوا
00:05:27خدا خیار کریں
00:05:28ہیویلی والوں کے گالیے پہلے ادھر گئی ہیں
00:05:30پھر شوکار کے ادھر گئی ہیں
00:05:32میں دیکھ کے آتا ہوں ہمیں
00:05:39اممہ کوئی دکھائی دیا
00:05:40ارے نہیں بیٹا
00:05:42اس وقت تو سارے بچے ٹویشن پہ گئے ہوں گے
00:05:46اممہ یہ حافظ
00:05:49حافظ
00:05:49حافظ بیٹا
00:05:50سلام علیکم خالا جان
00:05:52بیٹا میرا ایک کام تو کر دے
00:05:55یہ بیس روپے کا مجھے پہلوان سے دہی تو لا دے
00:05:58خالا جان مجھے مسجد دیر اڑیا ہے
00:06:00ارے پانچ منٹ کی تو بات ہے
00:06:02اور دکان کونسی دور ہے
00:06:04پانچ منٹ کا مطلب پانچ دنڈے
00:06:07آپ کو نہیں پتا ہافظ جی کتنا مارتے ہیں
00:06:09میں شام کو آنگا تو لا دوں گا
00:06:12اچھا چل
00:06:13چل جا تو
00:06:17اممہ بھائی
00:06:19ارے شانی
00:06:24شانی
00:06:28ارے
00:06:29ایک تو اتنی دیر سے آیا
00:06:31اور پھر ادھر کہاں جا رہا تھا
00:06:33کتنی دفعہ کہا ہے کہ سیدھا گھر آیا کر
00:06:38سر کو تو بٹا لے
00:06:39یا پیچھے ہوتا
00:06:41ارے
00:06:42جو میں پوچھ رہی ہوں اس کا جواب دے
00:06:44وہ اممہ حمید ملا تھا
00:06:46بسا رہا تھا کہ حویلی کی گاڑیاں گزر کر گئی ہیں
00:06:48شاید ماں پر کوئی مسئلہ ہوا ہے
00:06:49میں وہی دیکھنے جا رہا تھا
00:06:50کوئی مسئلہ نہیں ہوا
00:06:52یہ تو بہانے ڈال کر
00:06:54حویلی کیوں جانا چاہتا ہے
00:06:55ہمان چھوٹیاں ہو گئی ہیں نا
00:06:57ہم
00:06:59اب چھوٹ
00:07:00ہمان نئی مجھے کیا ضرورت ہے بہانے روننے کی
00:07:03اچھا چھوڑ
00:07:04یہ پیسے پکڑو اور مجھے دہی ہی لاکر دے
00:07:06بعد میں حویلی چلے جانا
00:07:09نیشے تو کار
00:07:10ڈانٹا مت کرو
00:07:12ڈانٹا کیوں ہے
00:07:25اللہ کیا ہو گیا
00:07:27توبہ توبہ توبہ
00:07:28اتنے مغرورے ہوئے
00:07:30ارے وہ تو بندے کو بندہ ہی نہیں سمجھتے
00:07:33خوس کیوں رہی ہے حویلی والوں کو
00:07:35ارے
00:07:36حویلی والے کیا آسمان سے اترے ہوئے ہیں
00:07:39ارے وہ بھی تیرے میرے جیسے انسان ہیں
00:07:42وہ الگ بات ہے
00:07:43کہ ان کے دماغ آسمان پر ہے
00:07:47مگر تو
00:07:48تو میرا مو مت لگی ہو
00:07:50تو تو ہی حویلی والوں کا چمچہ
00:07:56تو کیا ہو گیا ہے
00:07:57مجھے پتا چل گیا ہے
00:07:59اسے کیا ہوا ہے
00:08:00اور حویلی میں کیا ہوا ہے
00:08:01میں بتا دوں گی
00:08:03تو جا
00:08:04جا کر دے ہی لے کر آ
00:08:05اب جانا
00:08:16مجھے پتا چل گیا ہے
00:08:45موسیقی
00:08:51موسیقی
00:08:55ڈاکٹر فرا
00:08:56شاہب صاحب آپ لوگ پہنچ گئے
00:08:57جی وہ سمینہ بیگم لے کر گئی ہیں نوال کو اندر
00:09:01بس اب آپ سے تسلیم جائے
00:09:03آپ اتمنان رکھی
00:09:05انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
00:09:07میں دیکھتی ہوں
00:09:11موسیقی
00:09:20موسیقی
00:09:22موسیقی
00:09:23موسیقی
00:09:24موسیقی
00:09:26یہ دہی پکٹ اور میرے گھر دیا میرا بیٹا
00:09:32بیٹھو بیٹھو بیٹھو
00:09:35بیٹھو جلدی کرو
00:09:46ہائے ہائے
00:09:47کیا زمانہ آگے
00:09:48ارے بیٹا تو ماں کی ایک بھی نہیں سونڈا
00:09:52اپنی کہہ جا رہے
00:09:53بری آپا میرے لیے کیا حکم ہے
00:09:56ارے تو جا یہاں سے
00:09:57میری تیرا کیا چار ڈالنا ہے
00:09:59میرے لیے کیا حکم ہے
00:10:03میرا چار ڈالنا ہے
00:10:11السلام علیکم حمید
00:10:13علیکم السلام
00:10:14شانی
00:10:15ہنڈا بزوری بناو
00:10:16نہیں یار دلنی چاہ رہا
00:10:18کالا جی میں تو چھوٹی ہیں
00:10:19تو کہاں سے پڑھ کے آ رہا
00:10:20پڑھ کے نہیں آ رہا
00:10:22پڑھا کے آ رہا ہوں
00:10:23ہوم ٹیوشن
00:10:23یار یہ حویلی والوں کو کیا ہوئے
00:10:25کیوں کیا ہوا
00:10:26خدا خیار کرے
00:10:27ہیویلی والوں کوئی گالیاں پہلے
00:10:29ادھر گئی ہیں
00:10:29پھر شروع کر کے ادھر گئی ہیں
00:10:31میں دیکھ کے آتا ہوں ہویلی
00:10:38اممہ کو یہ دکھائی دیا
00:10:39ارے نہیں بیٹا
00:10:41اس وقت سارے بچے ٹویشن پہ گئے ہوں گے
00:10:45اممہ یہ حافظ
00:10:48حافظ
00:10:48حافظ بیٹا
00:10:50سلام علیکم خالا جان
00:10:51والیکم السلام
00:10:52بیٹا میرا ایک کام تو کر دے
00:10:54یہ بیس روپے کا مجھے پہلوان سے دہی تو لا دے
00:10:57خالا جان مجھے مسجد سے دیر ہو رہی ہے
00:10:59ارے پانچ منٹ کی تو بات ہے
00:11:01اور دکان کونسی دور ہے
00:11:03پاسی تو ہے
00:11:04پانچ منٹ کا مطلب پانچ دنڈے
00:11:06آپ کو نہیں پتا حافظی کتنا مارتے ہیں
00:11:09میں شام کو آنگا تو لا دوں گا
00:11:11اچھا چل
00:11:12چل جا تو
00:11:16اممہ بھائی
00:11:18ارے شانی
00:11:23شانی
00:11:27ارے
00:11:28ایک تو اتنی دیر سے آیا
00:11:30اور پھر اودر کہاں جا رہا تھا
00:11:32کتنی دفعہ کہا ہے
00:11:34کہ سیدھا گھر آیا کر
00:11:36میں ہو
00:11:37سر کو تو بٹا لے
00:11:38یا پیچھے ہوتے
00:11:40ارے
00:11:41جو میں پوچھ رہی ہوں
00:11:42اس کا جواب دے
00:11:43وہ اممہ حمید ملا تھا
00:11:45بتا رہا تھا کہ
00:11:46حویلی کی گاڑیاں گزر کے گئی ہیں
00:11:47شاید ماں پر کوئی مسئلہ ہوا ہے
00:11:48میں وہی دیکھنے جا رہا تھا
00:11:50کوئی مسئلہ نہیں ہوا
00:11:51یہ تو بہانے ڈال کر
00:11:53حویلی کیوں جانا چاہتے ہیں
00:11:54اممہ چھپیاں ہو گئی ہیں نا
00:11:56ہم
00:11:57اب چھپ
00:12:00اممہ نہیں
00:12:01مجھے کیا ضرورت ہے بھانے روننے کی
00:12:02اچھا چھوڑ
00:12:03یہ پیسے پکڑا اور مجھے دہی ہی لا کر دے
00:12:06بعد میں حویلی چلے جانا
00:12:08نیشے تو کر
00:12:09ڈانٹا مت کرو
00:12:11ڈانٹا کیوں ہے
00:12:15حد ہوتی ہے ہر بات کی
00:12:17نہ ان حویلی والوں کا دماغ تو
00:12:19گھانس سب ان کے لئے چلا گیا ہے
00:12:20اللہ الرحمن کرین پر
00:12:22اللہ رکھی
00:12:23تو ان کا کچھ نہیں کر سکتی
00:12:25اللہ کیا ہو گیا
00:12:26توبہ توبہ توبہ
00:12:27اتنے مغرورے ہوئے
00:12:29ارے وہ تو بندے کو بندہ ہی نہیں سمجھتے ہیں
00:12:32خوش کیوں رہی ہے حویلی والوں کو
00:12:34ارے
00:12:35حویلی والے کیا آسنان سے اترے ہوئے ہیں
00:12:38ارے وہ بھی تیرے میرے جیسے انسان ہیں
00:12:41وہ الگ بات ہیں
00:12:42کہ ان کے دماغ آسنان پر ہیں
00:12:46مگر تو
00:12:47تو میرا مو مت لگی ہو
00:12:49تو تو ہی حویلی والوں کا چمچا
00:12:55تو کیا ہو گیا ہے
00:12:56مجھے پتہ چل گیا ہے اسے کیا ہوا
00:12:59اور حویلی میں کیا ہوا
00:13:00میں بتا دوں گی
00:13:02تو جا کر دیں لے کر آ
00:13:04اب جانا
00:13:14مجھے پتہ چل گیا ہے
00:13:15مجھے پتہ چل گیا ہے
00:13:19مجھے پتہ چل گیا ہے
00:13:23مجھے پتہ چل گیا ہے
00:13:27مجھے پتہ چل گیا ہے
00:13:29مجھے پتہ چل گیا ہے
00:13:41مجھے پتہ چل گیا ہے
00:13:59مجھے پتہ چل گیا ہے
00:14:00مجھے پتہ چل گیا ہے
00:14:02آپ اتمنان رکھی
00:14:03انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
00:14:06میں دیکھتی ہوں
00:14:18کوئی میری دل سے تو
00:14:22اے اے اے اے نونی
00:14:23یہ دہی پکڑ اور میرے گھر دے آ میرا بیٹا
00:14:25میں اببہ کے سکرہ لینے کیا آ رہا ہوں
00:14:27گولی مار اببے کو
00:14:28تُنہیں ڈیبی پہ تصویر نہیں دیکھی
00:14:29کتنی بری عدسہ کرنا اببہ
00:14:31اگر دیر سے کیا اببہ مارے گا
00:14:33بیٹا نہیں کہا تو میں آ تجھے ماروں گا
00:14:34یہ پکڑ دے آئی
00:14:35گھر دے کے آ اور پھر جائیں وہاں پر
00:14:37ٹھیک ہے تل جا میرا بیٹا
00:14:42موسیقی
00:14:43موسیقی
00:14:48اس کا بیپی تو بہت ہائی ہے
00:14:51سبان آشتے میں کیا لیا تھا
00:14:55جی وہ
00:14:56بریٹ اور دودھ
00:14:59اور بریٹ پہ مکھن بھی لگایا ہوگا
00:15:01جی بس ایک سلایس پہ
00:15:04تم جانتی ہو کہ تمہیں چکنائی لینے سے
00:15:06بنا کیا پھر کیوں لی
00:15:08لیکن
00:15:10صرف ایک ہی پیس لیا تھا
00:15:12نو
00:15:12ایک پیس سے تو اتنی بری حالت نہیں ہونے والی
00:15:15جانتی ہو تمہارا بیپی کتنا آئے ہے
00:15:17ون سیونٹی ون ٹین
00:15:20راپ کو کیا لیا تھا
00:15:21بس
00:15:23بس کھانا کھایا تھا
00:15:24چکنائی میں کیا لیا تھا
00:15:26جی وہ
00:15:28بیجی نے دودھ میں
00:15:30دیسی گھی میں لاکر بلایا تھا
00:15:33آو مائی گاڈ
00:15:34تم جانتی ہو کہ تم نے کیا کیا ہے
00:15:36پورے نو مہینے کی محنہ زیادہ
00:16:21پورے نو مہینے کی محنہ زیادہ ہو گئی نا
00:16:24لیکن ہوا کیا ہے
00:16:26آپ آئیے میرے ساتھ
00:16:27میں آپ کو بتاتی ہوں
00:16:30شہاں
00:16:31کیا ہوا
00:16:31نوال کا بیپی
00:16:33ون سیونٹی ون ٹین ہو رہا ہے
00:16:37تو پھر وہی پرابلم شروع ہو گئی ہے
00:16:43لیکن یہ کیسے ہو سکتا ہے
00:16:45وہ بتا رہی تھی کہ
00:16:48رات کو بیجی نے اسے دودھ میں اصلی گھی پلایا
00:16:55شاید یہی وجہ ہو سکتی
00:16:57آو مائی گاڈ
00:16:59پھر وہی جہالت
00:17:02تمہیں کوئی خبر ہے کی نہیں
00:17:04رات کو بیجی آئی تھی ہمارے روم میں
00:17:06لیکن وہ تو بتا رہی تھی یہ کوئی
00:17:08بیسی ٹوٹکا اور اچھا ہوتا ہے
00:17:12خدایا تم پاگل ہو کیا
00:17:14ڈاکٹر نے جو ڈائٹ چارڈ دیا تھا تمہیں پڑھا تھا کی نہیں
00:17:16نہیں بابا جان اس کی منہ ضرورتی محسوس نہیں
00:17:19اور پھر یہ جہالت کا مظاہرہ تمہاری طرف سے
00:17:22لیکن اب کیا ہوگا
00:17:23میں کیا بتا سکتا ہوں کہ کیا ہو سکتا ہے
00:17:43جی بیٹی آپ کے لئے کچھ کھانے پھولاؤں
00:17:46ارے مجھے کچھ نہیں چاہیے بیٹا
00:17:48آ لینے دیس شہابود دین کو
00:17:50اگر کوئی ابھی نبی ہو گئے
00:17:53کسی کو نہیں چھوڑوں گی میں
00:17:55وہ خال کروں گی کہ سب دیکھے گئے
00:17:59تو اندر بیٹھی کیا کرے تھی
00:18:01میں بچے کا سیٹر بھول رہی تھی
00:18:03بھائی سوڑا سرے گئے
00:18:04رہنے دے بس
00:18:06پتا نہیں اس بچے نے اس حویلی میں آنا بھی ہے کہ نہیں
00:18:09ہا بیٹی کیسے باتیں کرتے ہیں
00:18:12میرے موزہ اب ایسی ہی باتیں نکلیں گی ہاں
00:18:15اسلام علیکم بیٹی
00:18:16والیکم السلام
00:18:17اسلام علیکم چچی جان
00:18:19والیکم السلام جیتے رو
00:18:20کیا بات ہے بیٹی آپ کا موڈ کچھ خراب سا لگ رہا
00:18:24نہ تو تجھے اس سے کیا میرا موڈ ٹھیک ہو یا خراب
00:18:27نہیں میں تو خالہ رکھی کی باتیں سن کر آ رہا ہوں
00:18:30وہ حویلی والوں کو بہت گوس رہی تھی
00:18:32میں نے کہا اللہ خیر کرے
00:18:34کہہ رہی تھی کہ حویلی والوں کے دماغ خراب ہو گئے
00:18:37ارے بلکل ٹھیک کہہ رہی تھی
00:18:39بیٹی آپ بھی
00:18:40کیا مطلب ہے
00:18:41نہیں نہیں میرا مطلب ہے کہ آپ اپنے ہی لوگوں کو کیوں کوس رہی ہیں
00:18:46ارے تو اور کیا کروں
00:18:48یہ ہیں ہی اس لائق
00:18:49تم دیکھ لینا بری خبر آئے گی وہاں سے
00:18:52ای خدا خیر کرے بیٹی
00:18:55کوئی اچھے بات وہ سے نکالیں
00:18:58آپ اپنے غصے کے اس پیچارے کو کیوں کوس رہی ہیں
00:19:01جو ابھی دنیا میں آیا ہی نہیں ہے
00:19:02تمہیں پتہ ہے جب میرا دماغ خراب ہوتا ہے
00:19:05تمہیں کسی کا لحاظ نہیں کرتی
00:19:06ہاں تو پھر شہاب بھائی کو غصے نا
00:19:08اس میں نوال کا یا اس کے بچے کا کیا خصور ہے
00:19:11آپ
00:19:13بے جی وہ سمیر کہاں ہے
00:19:15ارے وہ بھی اسپتالی گیا ہے
00:19:17اچھا وہ ایکشلی
00:19:19کل رات میں پڑھنے آیا تھا تو میری بکس
00:19:20اس کے روم میں رہ گئی
00:19:23تو وہ میں
00:19:25لے لوں
00:19:26تیری کتابیں ہیں جا لے لیں مجھ سے کیوں پوچھ رہے
00:19:29نہیں بے جی پھر بھی
00:19:30پوچھنا تو فرض ہے نا
00:19:32ارے شانی بیٹا تم میں اور سمیر میں
00:19:35کوئی فرق نہیں ہے
00:19:36تم دونوں ہمارے لیے ایک جیسی ہو
00:19:38اچھا تو میں پھر لے آؤں بکس
00:19:46ہاں ہاں
00:19:47اے بی جی آپ اتنا غصہ
00:19:49نہ کیا کریں آپ کی صحت کے لیے
00:19:51اچھا نہیں ہے
00:19:54کیا غصہ ہے تمہیں درنی لگتا
00:19:57محبت کرتی ہو نا
00:19:58اس لیے درنی لگتا
00:20:01تو میں تو کچھ نہیں ہوگا جس دن پکڑے گی
00:20:03کر دن میری کاٹھیں بھی حویلی والے
00:20:05اتنا ڈرتے تھے
00:20:06تو پھر پیار کیوں کیا
00:20:08محبت کرتا ہوں تو ملنے آیا ہوں
00:20:10لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے
00:20:11کہ ملک صاحب کی بندوق میں خود کاتوس ڈالنوں
00:20:13اور کہوں
00:20:14اڑا دیجی میرا بھیجا
00:20:15فکر مات کرو
00:20:16حویلی میں میرے علاوہ چار لوگ ہیں
00:20:18حیاء اور روحین کی تو کوئی ٹنشن نہیں
00:20:20اور بی جی نیچے لونچوں بیٹھیں
00:20:22اور رہی بات چچی کی تو
00:20:52موسیقی
00:20:58کوئی میرے دل سے پوچھے
00:21:03سارے رشتے ٹوٹے
00:21:07یہی پر سبھی
00:21:13کوئی میرے دل سے پوچھے
00:21:18سارے رشتے ٹوٹے
00:21:21یہی پر سبھی
00:21:41ہاتھ کی لکیریں
00:21:44اور زندگی کی سانسش
00:21:48یہ کچھ کا گھروندہ
00:21:51اور کتھروں کی بارش
00:21:59اس بے سکون دن میں
00:22:03بے چین کر دیا ہے
00:22:06تنہائی میں تڑپنا
00:22:10کتنی بڑی سزا ہے
00:22:14کوئی میرے دل سے پوچھے
00:22:20سارے رشتے ٹوٹے
00:22:23یہی پر سبھی
00:22:32ہجاب
00:22:34جی جی چچی جان
00:22:35کیا بات
00:22:37تم ٹھیک تو ہو
00:22:40ہاں
00:22:40میں بیلکل ٹھیک ہوں
00:22:42ایسے بیٹا
00:22:43بے جی تمہیں نیچے بلا رہی ہے
00:22:51گئی
00:22:52ہاں گئی
00:22:53تم نے تو آج مرواہی دیا تھا
00:22:56اب ہس کیوں رہی ہو
00:22:57تمہارا چہرہ دیکھے ہسی ہوں
00:22:59ایسے لگ رہے دیسے موت کا فرشتہ سامنے دیکھ لیا ہے
00:23:01تو میں رات میں بات کروں گا
00:23:04چلتا ہوں گا
00:23:06اوکے
00:23:15چلتا ہوں گا
00:23:45چلتا ہوں گا
00:24:36موسیقی
00:24:45موسیقی
00:25:18موسیقی
00:25:20موسیقی
00:25:22موسیقی
00:25:28موسیقی
00:25:32موسیقی
00:25:35موسیقی
00:25:37موسیقی
00:25:39موسیقی
00:25:41اگر تمہارے تایہ جان یا بابا جان نے
00:25:43میٹیریل دیکھنے کی بات کی تو
00:25:44تایہ کے پاس میٹیریل دیکھنے کا وقت نہیں ہے
00:25:47اور ڈیڈی کو میں نے بتا دیا کہ میں میٹیریل دیکھ چکا ہوں
00:25:51میرا خیال ہے کہ میرا قیادن ہے کافی ہے
00:25:55ہاں بات رہی میٹیریل کے ناقض ہونے کی
00:25:59تو کھر بات نہیں
00:26:02ہمارے میٹیریل میں مکس ہو کے جب سمنٹ بنے گا
00:26:04تو اس کا پتہ نہیں چلے گا
00:26:10امائیو ایسا کریں کہ میرے آفس میں آکے یہ فائل لے جائے
00:26:14اور ڈیڈی سے کہیے کہ سائن کر کے واپس بھیجنا
00:26:18تینکیو
00:26:20چاہی پی ہوگے
00:26:25لیکن اب کیا ہوگا ڈاکٹر فران
00:26:28اب تو ہم کوشش ہی کر سکتے ہیں
00:26:31آپ دعا کیجئے کہ پی پی کنٹرول ہو جائے
00:26:36میڈیسن سے ایسا ممکن تو ہے نا
00:26:39جی ہاں میڈیسن ہوتی کس لیے
00:26:41لیکن آپ کو بھی معلوم ہونا چاہیے
00:26:44کہ آپ کی بہو کا کیس کچھ الگ ہے
00:26:46آپ بھی جانتے ہیں
00:26:47کہ اس کا بیپی اتنی جلدی کنٹرول نہیں ہوتا
00:26:50پی سرگا بہت خبرات ہو رہی ہے
00:26:54کیا ہوگا
00:26:55اسی لیے میں کہتی رہی ہوں
00:26:56کہ بہت احتیاط کی ضرورت ہے
00:26:59اب آپ ہی جانتی ہوں گی
00:27:01کہ آپ کی ساس نے ایسا کیوں کیا
00:27:03کوئی دشمنی نکالی ہے یا پھل
00:27:05نہیں نہیں دوکسہ
00:27:07وہ وجہ کچھ ہا رہی ہے
00:27:10وجہ جو بھی ہے
00:27:12لیکن کام تو خراب ہو گیا نا
00:27:14اگر کام خراب ہو گیا ہے تو آپ کچھ کیجئے نا ڈاکٹر
00:27:18افترالل
00:27:20تو کیا اس کا مطلب ہے کہ آپ
00:27:22ہر ذیمہ داری میں اپنے اوپر لے لو
00:27:23دیکھیں مجھے بھی اتنا دکھ ہے جتنا آپ کو ہے
00:27:27میں نے اپنی روٹین سے ہٹ کر
00:27:29ہر ہفتے اس کا چیک اپ کیا ہے
00:27:31بڑی توجہ دی ہے میں نے اس پر
00:27:33اور میں آپ کو بتا چکی ہوں
00:27:35کہ اب میں صرف کوشش ہی کر سکتی ہوں
00:27:41تین بار مسکیاریج ہو چکا ہے
00:27:43اور اس سے زیادہ میں آپ لوگوں کو کیا بتا سکتی ہوں
00:27:46جس کے ساتھ کیا انٹرنل کامپلیکیشنز ہیں
00:27:49ٹھیک ہے ڈاکٹر فراج ایسے
00:27:51آپ مناسب سمجھتی ہوں
00:27:53ایسے ہی کریں
00:27:54آپ لوگ بھی مایوس نہ ہو
00:27:56دعا کیجئے
00:27:57میں بھی اپنی پوری کوشش کروں گی
00:28:06ایکسکیز میں سر
00:28:08ہاں بولو
00:28:09سر یہ ہمارے پروجیکٹ کی برجٹ کلکولیشن کی فائل ہے
00:28:12اسے سرہ دیکھ لیجے گا سر یہ
00:28:15ٹھیک ہے
00:28:23اور سر یہ فائل بیراز صاحب نے بجوائی ہے
00:28:26اس پر آپ کے سگنیچرز کا کہا ہے
00:28:42ٹھیک ہے
00:28:44لیکن سر وہ سگنیچرز
00:28:49بیراز سے میں خود بات کرلوں گا
00:28:51آپ جائیے
00:28:52ٹھیک ہے سر
00:28:53ٹھیک ہے
00:28:57کوئی میرے دل سے پوچھے
00:29:02اممہ کہاں جا رہی ہو
00:29:04بیٹا میں ذرا حویلی سے ہو آؤں
00:29:08بیجی نے کئی بار شکوا کیا ہے
00:29:10کہ ہم لوگ تو خیر خبر ہی نہیں لیتے
00:29:12اممہ میں بھی چلوں
00:29:13تو وہاں جا کے کیا کرے گی
00:29:15میں بھی خیر خبر لے لوں گی
00:29:16اور ہجاب ایرہ سے مل لوں گی
00:29:18پلیز
00:29:18اچھا چلوں
00:29:20اچھا چلوں
00:30:16اچھا چلوں
00:30:47موسیقی
00:31:15موسیقا
00:31:45موسیقا
00:32:17موسیقا
00:32:21موسیقا
00:32:48موسیقا
00:32:49موسیقا
00:32:49موسیقا
00:32:50موسیقا
00:32:52موسیقا
00:32:52موسیقا
00:32:52موسیقا
00:32:52موسیقا
00:32:53موسیقا
00:32:53موسیقا
00:32:54موسیقا
00:32:54موسیقا
00:32:54موسیقا
00:32:55موسیقا
00:32:56تو پرابلم ہے
00:32:59او نو
00:33:00اب دعا کرو سب چیک ہو جائے
00:33:02اور یار وہ روحین کا ہے
00:33:05نظر نہیں آرہی
00:33:06وہ اپنے روم ہے
00:33:07اور اسے تو یہ بھی نہیں بڑا کہ تم آئی
00:33:09چلا اس کے روم میں چلتے ہیں
00:33:10چلا
00:33:31موسیقی
00:33:40داد یہ ہے مسٹر سمی
00:33:41ان کے بارے میں میں نے آپ کو بتایا تھا
00:33:43اوکے
00:33:45بیٹھیں
00:33:49اچھا
00:33:50یہ بتایا کتنا میٹھیری لیا آپ پر باس
00:33:52ایک زیک کونٹیٹی تو نہیں بتا سکتا
00:33:54ہاں اتنا کہہ سکتا ہوں کہ تین ماہ تک
00:33:56مسلسل ایک بیلی فیکٹری میں پرڈکشن ہو سکتی ہے
00:33:58خیر وہ تو مال دیکھ کر ہی پتا چل جائے گا
00:34:01کہ تم چاہتے کیا ہو
00:34:02ڈیڑ کروڑ کی تو بائنگ ہے میری
00:34:04پچاس لاکھ پروفٹ تو بنتا ہے
00:34:07اگر تمہارا مال ڈیڑ کروڑ اوپے میں بھی کوئی خرید لے
00:34:10تو اسے غریمت سمجھو
00:34:12کم از کم ڈوبی بھی رقم تو واپس مل جائے گی نا تمہیں
00:34:15اگر انویسمنٹ ہی واپس چاہیے ہوتی تو
00:34:17کوئی اور ڈیل کر لیتا
00:34:18زہیر ادین انسنس کے رائیول کے پاس آنے کا
00:34:20کچھ تو فائدہ ہو
00:34:23لیکن تم تسلیم کر چکے ہو
00:34:25کہ تمہارا مال گھٹھیا ہے
00:34:27یہی مال اگر خالص ہوتا تو
00:34:28چار کروڑ سے کم کا نہ تھا
00:34:30بہت کم لاگر سے آپ اسے خالص بنا سکتے ہیں
00:34:33یہ میں جانتا ہوں
00:34:35اوکے
00:34:37تو پھر
00:34:38ہمیں کیا فائدہ دے سکتے ہو
00:34:39کیا فائدہ چاہتے ہیں آپ
00:34:42بہراز کے ساتھ کسا تعلق ہے تمہارا
00:34:44اچھا دوست ہے میرا
00:34:47اسے سنا ہے کہ وہ
00:34:50شہاب الدین سے خفا رہتا ہے
00:34:51آپ کی سوچ سے زیادہ
00:34:55تو تم
00:34:57ہماری میٹنگ کروا سکتے اس کے ساتھ
00:34:59بات کر سکتا ہوں
00:35:01اوکے
00:35:03کل میرا مینجر تمہارے آفیس آ جائے گا
00:35:05اور میٹیریل کی انسپیکشن کے بعد
00:35:07تم جب چاہو ڈیل سائن کرنے پر آفیس آ جانا
00:35:11تینکیو
00:35:12ہاں
00:35:12لیکن اس سے پہلے بہراز کے ساتھ میری میٹنگ کروانی بہت ضروری ہے
00:35:16اسی صورت میں تمہیں
00:35:19پچاس لاکھ روپے پروفٹ مل سکتا ہے
00:35:21موسیقی
00:35:28موسیقی
00:35:34موسیقی
00:35:55موسیقی
00:36:01موسیقی
00:36:04موسیقی
00:36:12موسیقی
00:36:15اوہ
00:36:15تو ہمارے آفیس سے نکل کے
00:36:18تم ہمارے ہی مخالفین کے پاس جا پہنچیں
00:36:20یہی مخالفین تمہارے ساتھ کوئی فائدے کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں
00:36:23ان سے کہہ دینا
00:36:26مجھے ان سے ملنے کا کوئی شوق نہیں ہے
00:36:27میں ایسا کچھ نہیں کہنے والا
00:36:30کم از کم تب تک
00:36:31چب تک میری ڈیل فائنل نہیں ہو جاتی ہے
00:36:33بلکہ میرا تمہیں بھی یہ مشورہ ہے
00:36:35ایک دفعہ سوچ لو
00:36:37فائدے کا سوڑا ہے
00:37:06موسیقی
00:37:09موسیقی
00:37:10موسیقی
00:37:12کبیر
00:37:12کبیر
00:37:16ہمارا بچہ
00:37:18میرا بچہ کیا
00:37:19وہ
00:37:21ٹھیک ہے ماں
00:37:22وہ
00:37:23وہ
00:37:24وہ کنا ہے
00:37:25ڈاکٹر نے اسے
00:37:27ڈاکٹر نے اسے
00:37:27ڈاکٹر نے اسے
00:37:28کیوں
00:37:30ڈاکٹر نے اسے
00:37:31کیوں
00:37:31پتا نہیں
00:37:34لگے نہیں
00:37:35تم فگر بکر
00:37:39سب ٹھیک ہو جائے گا
00:37:40تم صاف صاف کیوں نہیں بتا رہے ہیں
00:37:43نہیں نوال
00:37:44میں تم سے کچھ نہیں چھپا رہا ہوں
00:37:47ڈاکٹروں سے
00:37:48ٹریٹ کر رہے ہیں
00:37:50یہ تم بہت فاظ ہے
00:37:54جو بے ہر پار چھتے ہیں
00:38:21بے ہر پار چھپن کی بیماری نہیں بلکہ عمر بھر کی مازوری ہے
00:38:24آپ اپنے بچے کو پولیو سے بچانے کیلئے کس حد تک جائیں گے
00:38:28پولیو کی اگلی مہم دس سے بارہ ستمبر
00:38:31بے بی کو انٹین سب کیر میں رکھا جائے
00:39:01ہمیں گے
00:39:02ہمیں گے
00:39:18ٹھیک بے
00:39:29پہل داخل
00:39:30ہمیں گے
00:39:31پہل داخل
00:39:57موسیقا
00:40:29موسیقا
00:40:57موسیقا
00:41:01موسیقا
00:41:23موسیقا
00:41:24موسیقا
00:41:25موسیقا
00:41:27موسیقا
00:41:28موسیقا
00:41:28موسیقا
00:41:28موسیقا
00:41:28موسیقا
00:41:29موسیقا
00:41:29موسیقا
00:41:30موسیقا
00:41:30موسیقا
00:41:30شہاب
00:41:31نمال
00:41:32سمیر
00:41:34جلدی کرو
00:41:38سمیر اگر
00:41:39اس کی ہاتھ پاؤں کے
00:41:42دوپٹر کہا رہے گیا
00:41:44نمال
00:41:46نمال
00:41:47نمال
00:41:59نمال
00:42:03کتنا روکا تھا
00:42:05میں نے
00:42:06پر کسی نے میری ایک نہیں سنی
00:42:09مجھے نہیں لگتا
00:42:10وہاں سے کوئی خیر کے خبر آنے والی ہے
00:42:12اللہ نہ کرے بے جی
00:42:14ایسی باتیں مت کریں
00:42:15تو بے کیا دشمن ہوں کسی کی
00:42:17جو نظر آرہا ہے وہ کہہ رہی ہوں
00:42:20جو بھی اس منوس ہسپتال گیا ہے
00:42:23نہ واپس پلٹ کر آرہا ہے
00:42:25نہ کوئی خیر خبر دے رہا ہے
00:42:28اس خاموشی کا تو ایک ہی مطلب ہے
00:42:32چھوٹی بہو اس پار بھی بے مراد ہی لوٹے گی
00:42:37بے جی آپ ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں
00:42:40صرف اس لی ہے نا کہ
00:42:41آپ کی مرضی کے خلاف
00:42:43دائی علارہ کی کی بجائے
00:42:45ہاسپٹل سے سرویسز لی گئیں
00:42:48صرف سوچی اگر
00:42:49اس پار بھی نوال بھابی کے ساتھ
00:42:51کچھ ایسا ویسا ہو گیا تو
00:42:52ان کے دل پہ کیا گسرے گی
00:42:54کتنا ترسی ہوئی ہیں وہ اولاد کو
00:42:57دیکھ تو
00:42:57کتنی لمبی زوان ہو گئی اس لڑکی کی ہجاب کی طرح
00:43:01بی جی آپ میری بات کا
00:43:02غلط مطلب مت لیجئے گا
00:43:04پر آپ ہی نے مجھے جذباتی کیا تھا
00:43:07بات سن لڑکی
00:43:09تو لادلی ہوگی اپنے باپ کے لیے
00:43:11میرے سامنے تیرے لادلی چلیں گے
00:43:14چھڑی اٹھا کے ماروں گے
00:43:15سمجھے
00:43:25سمجھے
00:43:26رامان
00:43:27حالے
00:43:28اور
00:43:33من زیارتگیس ہاتھ
00:43:37پ چھڑی
00:43:43میرے還有
00:43:46اوہ اوہ اوہ
00:43:47اوہ
00:43:47اوہ
00:43:48بس یار
00:43:51جو کسمت میں لکھا
00:43:52کاش میں وہاں آسکتی
00:43:53اور نوال بھابی سے ان کا دکھ شیئر کر سکتی
00:43:56آئے گا
00:43:58وہ وقت بھی آئے گا جب ہم اپنے بڑوں کی بنائی دیواروں کو گرا دیں گے
00:44:02کب آئے گا وہ وقت سمیر
00:44:03میرا اتنا دل کرتا ہے کہ میں حوالی آؤں
00:44:06بیجی سے ملوں
00:44:07تائی جان سے
00:44:08تائی جان سے
00:44:09ہجاب اور حیاء سے
00:44:10اچھا سنو
00:44:12کل بات کرتے ہیں
00:44:13میں بہت پکاؤں
00:44:14اوکی
00:44:15ٹیک کیر
00:44:17بائی
00:44:30بابا جان
00:44:31سب خیریت ہے نا
00:44:33وہاں کیا بات ہے
00:44:34آپ کو کتنا خاموش کیوں ہیں
00:44:38آفرین ہے تم پہ شہہ بدھی
00:44:40صبح سے گئے ہوئے ہو
00:44:42رات کے بارہ بجا دیئے
00:44:43اتنی توفیق نہ ہوئی کہ تم ایک فون کر کے بتا دیتے کہ وہاں کیا ہو رہا ہے اسپطال میں
00:44:48نہیں بھی جی
00:44:50اس بار بھی
00:44:53بچہ نہیں بچ پا ہے
00:45:23موسیقی
00:45:24کیا اس نے آخر
00:45:26بچے کی جان لے لی نا
00:45:28میں تو کہتی ہوں کیس کروا دے تو اس ڈاکٹرنی کے خلاف
00:45:31بے جی ڈاکٹر کا کوئی خصور نہیں ہے
00:45:35نا قصور ڈاکٹرنی کا نہیں ہے
00:45:37تو ڈائی اللہ رکھی کا ہے
00:45:39جس کو تنہے بہو کو ہاتھ تک لگانے نہیں دیا
00:45:42قصور تو میرا ہے شہابوددین
00:45:44جو چیختی رہی کہ بہو کو اسپطال لے لے کے مت جا
00:45:49اگر بات قصور کی ہے تو بے جی پھر وہ تو آپ کا نکلتا ہے
00:46:04کیا؟
00:46:05کیا کہہ رہے کمبخ؟
00:46:07دماغ ٹھکانے ہے تیرا؟
00:46:08کیا بکواس کیا جا رہا ہے؟
00:46:10ڈاکٹرن نے نوال کو چکنائی سے پرہیز کرنے کا کہا تھا
00:46:15اور نوال نے بتایا ہے کہ آپ نے اسے دیسی گھی کی اچھی خاصی مقدار کھلائی ہے
00:46:23ارے صدیوں کا آزمودہ نسخہ ہے
00:46:25تمہیں کیا پتا ان باتوں کا؟
00:46:28اس ڈاکٹرنی نے اپنا کیا دھرا سارا میرے سر پہ ڈال دو
00:46:31اور ٹوز کی وقالت کرنے میرے سامنے چلایا زبان چلانے کے لیے
00:46:39ہائے ربا کیسا زمانہ آ گیا ہے؟
00:46:43اتنی بڑی بڑی مشینیں ڈال کے بیٹھے ہوئے انسپتالوں میں؟
00:46:46ارے اس سے تو ہماری دائی اللہ رکھی سواگونی بہتر ہے
00:46:50کمبختوں نے چوتھی بار ظلم کر دیا
00:46:53ارے کیا کروں میں؟
00:46:55میری سنتا کون ہے یہاں؟
00:46:59وہ وہاں نوال کے پاس کون ٹھہ رہے ہیں؟
00:47:02وہ نوال کے پاس کبیر اور سمینہ بھا بھی ہیں
00:47:06اور سمیر بھائی؟
00:47:09سمیر وہ اس کا دوست شانی ہے
00:47:11اس کے پاس کیا نویوں کی میرے؟
00:47:41موسیقی
00:48:06دروازہ اچھے سے بند کر دینا
00:48:09اسے پوچھ لینا
00:48:12کھا کے نہیں آیا تو گرم کر دے
00:48:15صبح اچھے سے پوچھ لوں گی میں اس سے
00:48:24موسیقی
00:48:25موسیقی
00:48:32موسیقی
00:48:37موسیقی
00:48:38موسیقی
00:48:41موسیقی
00:48:54ایمار ٹریڈرز کی کافی پیمنٹ رہتی ہے اس کا کیا کر رہے ہیں
00:48:58میڈا تم ان کے آفے جاؤ اور ان کے جی ایم سے بات کر لو
00:49:02اکی
00:49:04بھئی اخبار میں ایسا کیا ہے جو آپ اتنے مگن ہیں
00:49:07ٹھیک سناشتہ کیجئے نا
00:49:10اخبار میں تو بے شمار خبریں ہوتی ہیں
00:49:12اور انسان کو ہر خبر سے آگا ہونا چاہیے
00:49:15گوڑ مارنگ مام گوڑ مارنگ ڈائر
00:49:17گوڑ مارنگ
00:49:18بیٹھو
00:49:25مجھے کل پتا چلا کہ شاہ بھائی کی بہو کا دوبارہ مسکریج ہوئے
00:49:32اچھا آپ کو کسے پتا چلا
00:49:34کب جانتی ہو میں ہر خبر سے باخبر رہتا ہوں
00:49:37میں سمجھی شاید حویلی گئے ہوں گے آپ
00:49:42حویلی جانا ہوتا تو پھر
00:49:44وہاں سے نکلتا ہی کیوں
00:49:46ویسے اسے سید نیوز
00:49:50مجھے لگتا ہے کہ ہمیں افسوس کے لیے جانا چاہیے
00:49:53دماغ ٹھیک ہے تمہارا
00:49:54دس سال سے قطع تعلق ہے ہمارا حویلی والوں کے ساتھ
00:49:58وہ ہم سے بات تک کرنا پسند نہیں کرتے
00:50:01اور تم افسوس کرنے کی بات کر رہے ہو
00:50:04مام میں تو ایسی کہہ رہا تھا
00:50:06یہ سچ ہے ماما کہ ہم دس سال سے ان سے لا تعلق ہیں
00:50:09مگر یہ خون کے رشتے ہیں
00:50:11کبھی تو جڑیں گے نا
00:50:12یہ تم دونوں کو ہو کیا گیا ہے آج
00:50:15بڑی ہمدردی ہو رہی ہے حویلی والوں کے ساتھ
00:50:19تم جانتی نہیں ہو کہ حویلی والوں نے کتنا برا سلوک کیا ہے ہم سب کے ساتھ
00:50:24ماما دس سال کا عرصہ بہت ہوتا ہے
00:50:26اب تمہیں سارے گلے شکوے ختم کر دینے چاہیے
00:50:28چپ چاپ ناشتہ کرو صدا
00:50:31اب میں تمہارے موں سے نام نہ سنوں حویلی والوں کا
00:50:34ایک بات میں تم دونوں کو کلیر کرنا چاہتا ہوں
00:50:38کہ اس حویلی پہ صرف شہاب بھائی کا راج ہے
00:50:43جنہوں نے ہمیشہ مجھے نیچہ دکھانے کی کوشش کی ہے
00:50:47اور اب جب تک وہ خود نیچہ ہو کر
00:50:49میرے پاس نہیں آئیں گے
00:50:52میں حویلی کی طرف پلٹ کر بھی نہیں دیکھوں گا
00:50:55سمجھے تم
00:51:01کوئی میرے دل سے پوچھے
00:51:07تو پھر کیا سوچا تمہیں
00:51:10تمہیں اتنا انٹریسٹ کو لے رہے ہیں اس میں
00:51:13آفتاد صاحب سے میرے ڈیل صرف اس شرط پہ فائنل ہوئی ہے
00:51:17کہ میں تمہاری کام سے کام ان سے ایک بہا ملاقات کو کرنا
00:51:27تو اتنی ویلیو ہے میری
00:51:29میں جانتا نہیں
00:51:37آپ کو جان گئے ہو
00:51:46رہتی ہے وہ دور کہیں
00:51:51ہتا پتا معلوم نہیں
00:51:56مطلب یہ کہ میں جان گیا ہوں
00:51:59اپنی اس ڈیل کے لیے تمہیں میری ضرورت ہے
00:52:04دوستوں جس پارک کی ضرورت تو
00:52:05میشہ رہتی ہے
00:52:09لیکن جب اس دن میں نے تمہیں کہا تھا
00:52:11کہ میں تمہاری ڈیل کسی پارٹی سے کروا دیتا ہوں
00:52:14تب تو بڑا کر کے بولے تھے تم
00:52:16کہ میں خود کر لوں گا
00:52:17اوہ کام آن یار
00:52:19دوستوں کی ایسی باتوں کو دل پہ نہیں لیتے
00:52:21دوست جب ڈپلوم ایسی کرنے لگیں
00:52:23تو سوچ سمجھ کے چلنا چاہیے
00:52:25کیا یار
00:52:26اوہ تم چاہتی ہو کہ میرا لاؤس ہو جائے
00:52:28تو ٹھیک ہے نہ ملو ان سے
00:52:30تمہارے لیے اتنا لاؤس تو برداش کر سکتا ہوں
00:52:33میرے لیے لاؤس کرنے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
00:52:36اگر انہیں میری اتنی ہی ضرورت ہے
00:52:38تو وہ مجھ سے خود کونٹیکٹ کر لے
00:52:42تمہیں میڈل مین بننے کی ضرورت نہیں ہے
00:52:54چلتا ہوں
00:52:57ہلو سمی بات کر رہا ہوں
00:52:59میری بہراد سے بات ہو گئی ہے
00:53:01مجھے لگتا ہے اگر آپ اسے خود کونٹیکٹ کر لیں گے
00:53:04تو وہ آپ سے ملنے پر مان بھی جائے گا
00:53:06اور آپ کا کام بھی کر دے گا
00:53:09اللہ حافظ
00:53:47جی فائٹ بھائی
00:53:48تم باز نہیں آگی نا مجھے بھائی کہنے سے
00:53:50نہیں فائٹ بھائی
00:53:52دیکھو ہجاب مجھے یہ بلکل اچھا نہیں لگتا
00:53:54تم جانتی ہو کہ میں تمہیں پسند کرتا ہوں
00:53:56اور تم سے آپ سے کتنی بار کہا ہے
00:53:58کہ مجھے تنگ بات کیا کریں
00:54:00میں نے تو اس لیے فون کیا ہے
00:54:02مجھے پتا چلا تھا کہ
00:54:04نوال بھابی کا پھر سے مسکاریج ہو گیا
00:54:06آپ کو کس نے بتا ہے
00:54:08ڈیاد کو کہیں سے خبر ملی ہے
00:54:09بڑی خبر رکھنے لگے ہیں آپ کے ڈیاد ہماری
00:54:12اور آپ کی ماما تو یہ خبر سنکے بہت خوش ہوئی ہوں گی
00:54:15ہجاب
00:54:16فیسے تمہارے دل میں ہم لوگوں کے لیے اپنی نفرت کیوں ہے
00:54:19یہ اپنی ماما سے پوچھیں
00:54:20کیا تم نہیں چاہتی کہ ہم دونے کی فیاملیز پھر سے ایک ہو جائیں
00:54:23وہ رشتے وہ تعلقات پھر سے بہال ہو جائیں
00:54:26جہاں تک میں جانتی ہوں
00:54:27آپ کی مامی کو یہ بلکل منظور نہیں
00:54:29لیکن اگر تم چاہو
00:54:32تو ایسا ہو سکتا ہے
00:54:33کو گیسے
00:54:35اگر
00:54:36تو مجھ سے شادی کے لیے ہاں کہہ دو تو
00:54:39آپ کو پتہ ہے نا
00:54:40آپ کی ان حرکتوں کے مارے میں
00:54:42اگر میں بابا جان کو بتا دوں
00:54:43تو کیا ہو سکتا ہے
00:54:54موسیقی
00:54:55موسیقی
00:54:55موسیقی
00:55:02موسیقی
00:55:05موسیقی
00:55:07موسیقی
00:55:17موسیقی
00:55:18موسیقی
00:55:21موسیقی
00:55:23موسیقی
00:55:25موسیقی
00:55:26موسیقی
00:55:28موسیقی
00:55:28موسیقی
00:55:29موسیقی
00:55:31موسیقی
00:55:32موسیقی
00:55:33موسیقی
00:55:38موسیقی
00:55:47موسیقی
00:55:50ٹھیک ہے رہے آپ
00:55:52حلیہی
00:55:54مطلب کے وقت آیا بننا پڑھ رہے آپ کو
00:55:56مطلب کے وغیر تو میں بھی کسی سے نہیں ملتا
00:55:59اگر تمہیں مجھ سے مل کے
00:56:01اپنا مطلب پورا ہوتا نظر نہ ہے
00:56:03تو تمہیں انکار کرنے کا پورا ہوت ہے
00:56:05نہیں نہیں تایا جہاں
00:56:08صاف انکار کر کے میں کوئی بھی دروازہ
00:56:11ہمیشہ کے لیے بند نہیں کرتا
00:56:14بس یہوں سمجھ لیجئے کہ
00:56:17ابھی مجھے آپ کی ضرورت نہیں محسوس ہوگی
00:56:21ہاں
00:56:22جب محسوس ہوگی تو
00:56:24میں خود کانٹیکٹ کروں گا آپ سے
00:56:26ہاں میں انتظار کروں گا
00:56:30لیکن ایک ایڈوائز ہے تمہارے ہی
00:56:33دیکھو زندگی بہت چھوٹی ہے
00:56:35اور اس چھوٹی سی زندگی میں
00:56:36بڑے بڑے مواتی حاصل کر لینے چاہتے ہیں
00:56:41مست کچھ جتنا ہاتھ رکھو گا نا
00:56:44دو تنا ہی وقت کی آزمائش سے بچ ہوگی ہے
00:56:46ڈوجی لطا کچھ جب بہتگ چاہتے ہیں
00:56:52خیو گا
00:57:04اور ص reportedly آپ کی ضرورت Survive
00:57:06صرف
00:57:43موسیقا
00:58:13موسیقا
00:58:43موسیقا
00:58:48موسیقا
00:58:59موسیقا
00:59:02موسیقا
00:59:14موسیقا
00:59:16کوئی میرے دل سے پوچھے سارے رشتے دھوکے یہی پر سبھی
00:59:45ہاتھ کی رکیریں اور زندگی کی سازش
00:59:52یہ کچھ کا کھرانگا اور پتھروں کی بارش
01:00:03اس بے سکون دل میں دیچین کر دیا ہے
01:00:10تنہائی میں تڑپنا کتنی بڑی سزا ہے
01:00:18کوئی میرے دل سے پوچھے سارے رشتے دھوکے یہی پر سبھی
Comments

Recommended