Skip to main content
  • 54 minutes ago
Welcome to our World Informative Videos, a dedicated space for thoughtful exploration of Islamic knowledge, history, science, and educational content. This channel is created for viewers who seek authentic information, intellectual depth, and meaningful learning rooted in both faith and reason.

Our Islamic content focuses on presenting the teachings of Islam through the Quran and authentic Hadith, emphasizing values such as knowledge, wisdom, patience, justice, and compassion. We aim to explain Islamic concepts in a clear and accessible way, making them relevant for both Muslims and non-Muslims who wish to understand Islam beyond stereotypes. Topics include Islamic beliefs, daily life guidance, moral lessons, stories of the Prophets, and reflections on spirituality and faith in the modern world.

In addition to religious education, our channel strongly emphasizes history. We explore Islamic history alongside world history, highlighting major civilizations, scholars, discoveries, and events that shaped human progress. From the Golden Age of Islam to ancient and medieval civilizations, our historical videos aim to connect past knowledge with present understanding. These videos are designed to inspire curiosity and respect for diverse cultures and intellectual traditions.

We also present scientific and educational content, especially where science and history intersect. Our videos discuss scientific discoveries, natural phenomena, astronomy, medicine, mathematics, and contributions of Muslim scholars to modern science. We believe that learning science enhances critical thinking and helps viewers appreciate the complexity and harmony of the universe. Wherever possible, our content is presented using reliable sources, research-based explanations, and clear visuals to make complex ideas easy to understand.

This channel is ideal for students, researchers, educators, and lifelong learners who enjoy informative and meaningful content. Our goal is not only to inform, but also to encourage reflection, critical thinking, and respectful dialogue. We strive to maintain accuracy, balance, and responsibility in every video we publish.

By combining Islamic teachings, historical insight, and scientific knowledge, this channel serves as a platform for learning that bridges faith and intellect. Like and follow us on World Informative Videos to explore knowledge that enlightens the mind, strengthens understanding, and connects history, science, and spirituality in a meaningful way.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک قوم جسے اللہ نے زمین کا بہترین حصہ دیا
00:04جہاں نرم ہوائے چلتی تھی
00:06زرخیز زمین تھی
00:08ندیاں بہتی تھی
00:09اور ان کی رہنمائی کرنے والا ایک نبی تھا
00:14حضرت نو علیہ السلام
00:15مگر سوچو
00:17نہ دس سال
00:18نہ پچاس سال
00:20پورے نو سو پچاس سال تک ایک ہی شخص
00:23ایک ہی پیغام
00:24ایک ہی قوم کو سمجھاتا رہا
00:26صرف اللہ کی عبادت کرو
00:29ورنہ عذاب آئے گا
00:31اور جواب میں
00:32مزاک
00:33تنز
00:34اور دشمنی
00:36نو یہاں سے چلا جا
00:38ہم نے کسی اللہ کو نہیں ماننا
00:41پھر ایک دن آسمان نے اپنے دروازے کھول دیئے
00:45زمین نے اپنے چھپائے ہوئے چشمیں پھوٹ دیئے
00:49اور سب کچھ ایک گہرے توفان میں گوڑ گیا
00:54قوم نو
00:56حضرت آدم علیہ السلام کے بعد
00:58انسانی تاریخ کی سب سے پرانی قوموں میں سے ایک قوم تھی
01:02زیادہ تر روایت کے مطابق یہ لوگ بابل
01:06یعنی آج کا عراق کے آسپاس رہتے تھے
01:09زمین حسین
01:11فسلے طاقتور
01:13جسم لمبے اونچے
01:15بہارو جیسی قوت
01:16یہ وہ لوگ تھے جن کے جسم آج کے لوگوں سے کہیں زیادہ مضبوط تھے
01:21لیکن پھر ایک نئی فطرک پیدا ہوئی
01:26شرک کا بیج اگنے لگا
01:28قومیں نو کے پاس ہر چیز تھی
01:31مگر سب سے بڑی نعمت
01:33توحید وہ بھول گئے
01:34روایت میں آتا ہے
01:37کہ پہلے وہ جن لوگوں کو یاد کرتے تھے
01:40وہ نیک بندے تھے
01:41لوگوں نے سوچا
01:43ان کی یاد قائم رکھنے کے لیے تصویر بنا لیتے ہیں
01:47بس تصویر سے تازیم
01:49تازیم سے سجدہ
01:51اور سجدے سے شرک شروع ہو گیا
01:54اے ہمارے مابود
01:55ہماری مشکل حسان کر دے
01:58ہماری زندگی میں سکون دے دے
02:02قرآن بتاتا ہے
02:03اور انہوں نے کہا
02:06اپنے مابود
02:08ود کو
02:08سوا کو
02:09یگوز کو
02:10یاؤک کو
02:11اور نصر کو
02:12مت چھوڑو
02:12یہ پتھر بن چکے تھے
02:15مگر ان کے دل پتھر سے بھی سکت ہو گئے
02:17اسی قوم کے حوالے سے
02:25کچھ روایتوں میں
02:26ایک اور عجیب ہستی کا ذکر ملتا ہے
02:29اوج بن انوک
02:30اس کا ذکر قرآن میں نہیں
02:34صرف کچھ قدیم روایتوں میں ملتا ہے
02:37کہا جاتا ہے
02:38کہ یہ بہت لمبے قد کا
02:40بہت طاقتور
02:41اتنا کی کبھی کبھی پہاڑوں کو
02:43قدم سے ہلا دے
02:44لوگوں میں اس کے قصے مشہور تھے
02:47اور یہ قوم کی تکبر کی
02:49مثال بن گیا تھا
02:50یہ روایت
02:51اصل میں ایک سبق تھی
02:52کہ جب قوم تکبر میں آتی ہے
02:54تو ان میں
02:55اوج بن انوک جیسی سوچ پیدا ہوتی ہے
02:58اسی اندھیرے میں
02:59اللہ نے اپنی روشنی بھیجی
03:01حضرت نوح علیہ السلام
03:03قرآن کہتا ہے
03:05اور ہم نے نوح کو
03:07ان کی قوم کی طرف بھیجا
03:08اور ان کا رہنا
03:10قوم کے درمیان
03:11نو سو پچاس سال کا تھا
03:13وہ کہتے
03:14میں تمہارے لیے
03:15اللہ کا صاف اور
03:16کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں
03:18جس کا پیغام
03:19تم تک پوری طرح
03:20واضح طور پر پہنچ چکا ہے
03:22مگر لوگ
03:23انگلیا کانوں میں ڈالتے
03:25چادرے لپیٹ لیتے
03:27اور سکتی سے کہتے
03:28ہم تمہاری بات نہیں سنیں گے
03:31جب حضرت نوح علیہ السلام بولتے
03:34کچھ چہروں پر نرمی آ جاتی
03:36مگر پھر سردار آ کر
03:38ان کا ہاتھ پکڑ کر کہتے
03:40چھوڑ اس کو
03:41یہ تو صرف ایک آدمی ہے
03:43غریب کمزور
03:44اگر اللہ کو کوئی پیغام بھیجنا ہوتا
03:46تو کسی امیر کے ذریعے بھیجتا
03:48سوچو ایک دو سال نہیں
03:50نو سو پچاس سال کی دعوت
03:52دن میں بھی
03:53رات میں بھی
03:54چھپ کر بھی
03:56کھلے عام بھی
03:58نرمی سے بھی
03:59سختی سے بھی
04:02حضرت نوح علیہ السلام کہتے
04:04توبہ کرو
04:05اللہ تم پر بارشیں برسائے گا
04:07مال دے گا
04:08اولاد دے گا
04:09باغات اگا دے گا
04:10اور تمہاری طاقت
04:11اور بڑھ جائے گی
04:12مگر جبا
04:13مزا
04:14تنز
04:15اور دشمنی
04:17آخر وہ وقت آ گیا
04:20جب علم نے یقین بنا دیا
04:22کہ یہ قوم
04:23اب کبھی نہیں بدلے گی
04:24تب حضرت نوح علیہ السلام
04:27نے وہ دعا کی
04:28جو انسان کو
04:29آج بھی ہلا دیتی ہے
04:31اے میرے رب
04:32زمین پر
04:33کسی کافر کو
04:35زدہ مت چھوڑ
04:36وہ تیرے بدوں کو
04:37گمراہ کریں گے
04:39اور فاجر
04:40کافر
04:42اولاد
04:43پیدا کریں گے
04:44پھر
04:45اللہ کا حکم
04:46اتر گیا
04:46ہماری نگرانی میں
04:50کشتی بناو
04:51اور
04:52ظالموں کے بارے میں
04:53مجھ سے بات
04:54مت کرنا
04:54حضرت نوح علیہ السلام
04:56کشتی بنانا
04:57شروع کر دیتے ہیں
04:58سردار بزرتے
05:01ہستے ہوئے کہتے
05:02ریگستان میں کشتی
05:04پانی کہاں سے آئے گا
05:06دیوانے ہو گئے ہو کیا
05:07مگر انہیں کیا پتا
05:09ہر کیل
05:10ہر تاکھا
05:11انہی کی تباہی کا
05:12پہلا سر تھا
05:13کچھ روایتوں میں آتا ہے
05:15کہ جب حضرت نوح علیہ السلام
05:17کشتی بنا رہے تھے
05:18تو اوز بن انوح
05:19کبھی کبھی
05:20ان کے پاس آ جاتا
05:21اور اپنے لمبے قد کی وجہ سے
05:23وہ ایسے کاموں میں
05:25مدد کر دیتا
05:26جو عام لوگ نہیں کر سکتے تھے
05:28مگر یاد رہے
05:29یہ باتیں صرف روایتوں میں ہیں
05:31قرآن میں
05:32اس کا کوئی ذکر نہیں
05:33روایتوں میں یہ بھی ملتا ہے
05:35کہ کشتی تین منزلوں پر
05:37مشتمل تھی
05:38پہلی منزل
05:40جانور
05:40دوسری منزل
05:42انسان
05:42تیسری منزل
05:44پرندے
05:44ہلکا سامان
05:45نگرانی کا حصہ
05:47قرآن میں
05:47ایک اہم نشانی آتی ہے
05:49جب تندور اُبلنے لگے
05:51تو ہر جانور کی
05:53نرو مادہ جوڑی کو
05:54کشتی میں چڑھا لو
05:55یعنی
05:57جانور نوح علیہ السلام
05:58کو ڈھونڈ کر نہیں لانے تھے
06:00اللہ کے حکم سے
06:01جوڑیا خود چل کر آئیں
06:03آخر ایک دن
06:04وہ نشانی نظر آ گئی
06:06جس کا انتظار تھا
06:08آسمان سیاہ بادلوں سے
06:10بھر جاتا ہے
06:11گرم ہوا
06:12اچانک تھنڈی
06:13تیز بننے لگتی ہے
06:14قوم کے سردار
06:16اور بزرد
06:17ہستے ہوئے کہتے ہیں
06:18دیکھو
06:19نوح کے تنور سے بھی
06:20پانی نکلے گا کیا
06:22قرآن کہتا ہے
06:24جب تندور اُبلنے لگا
06:26ایک قرآنہ چلہا
06:29جس میں روٹی پکتی تھی
06:30اس میں سے
06:31اچانک پانی اُبلنا شروع ہو گیا
06:33اگلے ہی لمحے
06:36سرداروں کی حسی
06:37تھم جاتی ہے
06:38حضرت نوح علیہ السلام
06:40سمجھ گئے
06:41عذاب آ گیا ہے
06:42انہوں نے مومنوں کو
06:43لے کر کشتی میں
06:44سوار ہو گئے
06:45پھر اللہ نے فرمایا
06:47آسمان کے دروازے کھول دو
06:49زمین کے چشمیں
06:53پھوٹ پڑھنے دو
06:54پانی اوپر سے برسا
06:57پانی نیچے سے اُبلا
06:59اور دونوں پانی مل گئے
07:02اس تقدیر پر
07:03جو لکھی جا چکی تھی
07:04نوح علیہ السلام
07:06اپنی قوم کی طرف
07:07آخری دفعہ دیکھتے ہیں
07:09ان کی بیوی
07:10دور اپنے گھر کے دروازے پر
07:12کھڑی تھی
07:13نوح علیہ السلام
07:14اکارتے ہیں
07:15آو
07:16اللہ کی پناہ
07:17ہمیں آ جاؤ
07:18مگر اس نے
07:20موں پھیڑ لیا
07:20وہ ان کمزور
07:22سرداروں کے ساتھ
07:23گم ہو گئی
07:24نوح علیہ السلام
07:26کے تین بیٹے
07:27سام
07:28ہام
07:28اور یافت
07:29ان کے ساتھ کھڑے ہیں
07:30ان کی بیٹیاں بھی
07:32اپنے شوہروں کے ساتھ
07:33کشتی میں جگہ لے چکی ہیں
07:35اورتے چیختی
07:36سب کو کھاؤ
07:38یہ کیا ہو رہا ہے
07:40لوگ بھاگتے
07:41مگر پانی
07:42ہر طرف سے آ رہا تھا
07:44کوئی چل لائیا
07:45نوح علیہ السلام
07:45سچ کہتا تھا
07:47عذاب آ گیا
07:48ہم تباہ ہو گئے
07:50زمین پھٹ رہی تھی
07:52اُبالتے پانی کی ندیاں
07:54اُٹھ رہی تھی
07:55طاقتور مردوں کی
07:56ٹانگیں کاف رہی تھی
07:57لوگ کشتی کی طرف
07:59بھاگتے
08:00مگر دروازے
08:07اللہ کے حکم سے
08:08بند ہو چکے تھے
08:09پانی پہاڑ
08:12جیسی لہروں میں
08:13بدل گیا
08:13انہی لہروں کے بیچ
08:17حضرت نوح علیہ السلام
08:18نے اپنے بیٹے کو دیکھا
08:20انہوں نے پکارا
08:22اے میرے بیٹے
08:23ہمارے ساتھ سوار ہو جاؤ
08:26اس نے کہا
08:28میں پہاڑ پہ چڑھ کر
08:29بچ جاؤں گا
08:30نوح علیہ السلام
08:32بولے
08:32آج اللہ کی پکڑ سے
08:35کوئی نہیں بچا سکتا
08:37اور پھر
08:38ایک لہر
08:40ان کے درمیان آگے
08:41اور بیٹا
08:44ڈوبنے والوں میں
08:44ہو گیا
08:45صرف دوفان
08:50گرز رہا تھا
08:51آسمان کا رنگ سیا
08:53ہر طرف
08:54چیختی ہوا
08:55جسے سن کر
08:56لوگ ڈر کر
08:57رو دیتے
08:57طوفانی لہرے
08:59کشتی کی دیواروں پر
09:00زور سے ٹکراتی
09:01اور ہر ٹکر پر
09:03کشتی پوری طرح
09:04کاپ اٹھتی
09:04اندر سے
09:06حضرت نوح
09:07علیہ السلام
09:07ڈعا میں جھکے ہوئے
09:09باہر سے
09:10چیخوں کا شور
09:11دن رات
09:12ایک ہو جاتے
09:13بجلی کی
09:14چمک کے سوا
09:15کوئی روشنی نہیں
09:16پانی اتنا
09:18بڑھ جاتا ہے
09:19کہ پہار
09:20صرف چوٹیوں
09:20تک رہ جاتے ہیں
09:21صرف کشتی
09:22تہر رہی ہوتی ہے
09:27کشتی پہاروں
09:28جتنی لہروں میں
09:29تیرتی رہی
09:30اور آخر
09:31اللہ نے کہا
09:32اے زمین
09:33اپنا پانی
09:34نگل لے
09:35اے آسمان
09:36تھمجا
09:38پانی اتر گیا
09:39زرخیز
09:40زمین
09:40دکھائی دینے لگی
09:41اور کشتی
09:43جڑی نام کے
09:43پہار پر
09:44کھہر گئی
09:45نوح
09:46علیہ السلام
09:46زمین پر
09:47سجدہ میں
09:48گر جاتے ہیں
09:48ان کے گرد
09:50سام
09:51حام
09:51یافت
09:52ان کی بیٹیاں
09:53ان کے شوہر
09:54اور کچھ
09:55مومن لوگ
09:55بس یہی لوگ
09:56بچے تھے
09:57یہی سے
09:58ایک نئے دور
09:59کا آگاز ہوتا ہے
10:01کومیں نوح
10:05سوچتی تھی
10:06ہم طاقتور ہیں
10:07مال ہے
10:08بچ جائیں گے
10:09مگر جب
10:10اللہ کا حکم آیا
10:11نہ مال کام آیا
10:13نہ بودھ
10:13آج ہمارے بودھ
10:15کریئر
10:16لوگ کیا کہیں گے
10:17سوشل میڈیا
10:18بے ہیائی
10:19اس وقت
10:21کشتی بچ گئی
10:22آج ہماری کشتی
10:23توحید
10:24نماز
10:24توبہ
10:25قرآن
10:26سنن
10:26کمنٹ میں لکھو
10:27تمہیں اس واقعہ سے
10:29کیا سبق ملا ہے
10:30اور چینل کو
10:31سبسکرائب کرنا
10:32مت بھولنا
Comments

Recommended