00:00ڈعی ناظرین و سامعین دعا کا وقت ہے دعا مومن کا ہتھیار ہے دعا مومن
00:16کے ہتھیار کے ساتھ عبادت کا مقص ہے رات کے اس پہر میں ویسے بھی کی
00:22گئی دعائیں قبول ہوتی ہیں اور آج کی رات تو شب نجات ہے شب توبہ ہے
00:27شب برات ہے شب مغفرت ہے تو آئیے مل کر اللہ تعالیٰ کی بار کا ہمیں
00:33دعا مانگتے ہیں کہ اللہ رب العالمین ہمیں معاف فرمائے اور ہمیں
00:38خوشیاں عطا فرمائے ہمارے ہمارے دکھ درد دور فرمائے
00:43اللہم انی اسئلک بی اشہد انکہ انت اللہ بی اشہد انکہ انت
00:57الرحمن بی اشہد انکہ انت الرحیم بی اشہد انکہ انت الكریم
01:10اللہم لا الہ الا انت الاحد الصمد الذي لم يند ولم يولد ولم يكن له کفوا احد
01:25اللہم لک الحمد كله ولك الشکر كله ولك الملك كله وإليک يرجع الامر كله
01:38علانیته وسره فاہلا انت ان تحمد انکہ انکہ انکہ انکہ انکہ انکہ انctions equal consigo قدیم
01:49اللهم إني أعوذ بك بعفك من عقابك
01:56اللهم إني أعوذ برضاك من صحتك
02:03اللهم إني أعوذ بك ملك جل ثناؤك
02:09لا أحسي سناء أنت عليك
02:14كما أثنيت على نفسك يا أرحم الراحمين
02:21اللهم إنا نستعينك
02:25اللهم إنا نستهديك
02:30اللهم إنا نستغفرك
02:35ونتوب إليك ونثني عليك الخير
02:42اللهم إنا نشكرك ولا نكفرك
02:48ونخلع ونترك من يفجرك
02:52اللهم إياك نعبد
02:55ولك نصلي ونسجد
02:58ونحفد
03:00اللهم إياك نعبد
03:03ولك نصلي ونسجد
03:06وإليك نسعى ونحفد
03:09ونخشى عذابك
03:12إن عذابك الجد بالكفار ملحق
03:18ببركة هذه الليلة المباركة
03:24ربنا ظلمنا أنفسنا
03:29وإن لم توفر لنا وترحمنا
03:33لنكونن من الخاسرين
03:38ببركة هذه الليلة المباركة
03:42ربنا ولا تحمل الله
03:47ما لا طاقة لنا به
03:50وعفو عنا
03:53واغفر لنا
03:55وارحمنا
03:57أنت مولانا
04:00فانصرنا على الكوم الكافرين
04:05ببركة هذه الليلة المباركة
04:09إنك عفو كريم تحب العف
04:15فعفو عنا يا الله
04:20فعفو عنا يا رحيم
04:25فعفو عنا يا كريم
04:29فعفو عنا يا غفور
04:33يا غفور
04:34يا غفور
04:36ربنا ولا تحمل الله
04:40ما لا طاقة لنا به
04:43وعفو عنا
04:45واغفر لنا
04:48وارحمنا
04:50أنت مولانا
04:52فانصرنا على الكوم الكافرين
04:57يا كريم يا الله
05:00أكرم لنا يا أكرم الأكرمين
05:05يا رحيم يا الله
05:09ارحم لنا يا أرحم الراحمين
05:15يا شافي يا الله
05:18اشفي أمرادنا
05:21يا شافي الأمراد
05:24اللهم إنا نسألك إيمانا كاملا
05:31ويقينا صادقا
05:34وقلبا خاشعا
05:37ولسانا ذاكرا
05:40ورزكا حلالا طيبا
05:44وتوبة قبل الموت
05:48وراحة عند الموت
05:51ومغفرة ورحمة بعد الموت
05:57والعفو عند الحساب
06:01والفوز بالجنة
06:03والنجاة من النار
06:07اللهم لا إله إلا أنت سبحانك
06:12إني كنت من الظالمين
06:16اللهم انصر الإسلام والمسلمين
06:20اللهم انصر الباكستان والمسلمين
06:25اللهم انصر الغزاة في كل عالمين
06:30يا الله انصر لنا وانصر جميع المسلمين
06:36ربنا اوفر لنا ظنوبنا
06:40وكفر عنا سيئاتنا
06:43وتوفنا مع النبرار
06:47يا رب بالمصطفى
06:49بلغ مقاسدنا
06:52واغفر لنا ما مضاء
06:55يا واسع الكرمين
06:58يا حيو يا قيوم
07:01يا بديع السماوات والأرض
07:04يا ذلجلال والإكرام
07:07يا ذلطول والإنعام
07:10يا واجد
07:13يا مانعو
07:15يا واجدو
07:17اے ہر ضرر سے ہمیں روکنے والے
07:20اے ہر چیز ہمیں عطا فرمانے والے
07:23اے مالک و مولا
07:25تو ہمارا رب ہے
07:27تو ہمارا خالق و مالک ہے
07:30مولا تو معبود ہے
07:32ہم عبد ہیں
07:34تو عزت و والا ہے
07:36ہم تیرے ناچیز بندے ہیں
07:39مولا کریم
07:41یہ ہاتھ تیری بارگاہ میں
07:43اٹھنے کے قابل بھی نہیں
07:44لیکن مولا ہم چانتے ہیں
07:47کہ تیرے سوا کوئی در نہیں
07:50تیرے در کے سوا
07:52کوئی دروازہ نہیں
07:53کہ جس پر ہم جا کر
07:55مانگ سکے
07:56مولا کریم
07:58مولا کریم
07:59اتنا ہم تیری بارگاہ میں
08:01ارز کرتے ہیں
08:02کہ ہم صدق دل سے آئے ہیں
08:05ہم اعتراف جرم کرتے ہوئے آئے ہیں
08:08اظہار شرمندگی کرتے ہوئے آئے ہیں
08:11آئندہ گناہ نہ کرنے کا
08:14پکا عظم لیے ہوئے تیری بارگاہ میں
08:16ہاتھ اٹھائے ہیں مولا
08:18تیرے محبوب کا صدقہ ہماری مغفرت فرما
08:22ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما
08:26خطاؤ سے درگزر فرما
08:29سیاہکاریاں معاف فرما
08:31مولا کریم ہمیں جتنی زندگی ہماری باقی ہے
08:35اپنے اور اپنے محبوب علیہ السلام کی اطاعت والی زندگی نصیب فرما
08:40تیرے محبوب علیہ السلام کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق نصیب فرما
08:46آج کی رات مانگنے کی رات ہے مولا
08:49ہم تجھ سے تمام بھلائیہ مانگتے ہیں ہمیں عطا فرما
08:53ہم تجھ سے تمام شر کے دفعے کا سوال کرتے ہیں
08:58ہر قسم کی تکلیفیں
08:59ہر قسم کا شر مسائل و آلام
09:02یا الہ العالمین ہم سے دور فرما دے
09:06ہمیں محفوظ و معمون فرما دے
09:08یا الہ العالمین آج تیرے بندے بندیاں
09:12تیری بارگاہ میں ہاتھوں کو اٹھائے ہیں
09:15مولا کوئی گناہوں سے مغفرت کا طالب ہے
09:19ہم سب کی مغفرت فرما
09:20کوئی جنت کا طالب ہے
09:22ہم سب کو جنت اطاف فرما
09:24کوئی دوزخ سے
09:26یا الہ العالمین
09:28محفوظ رینے کا طالب ہے
09:30دوزخ سے بچاؤ کا طالب ہے مولا
09:33ہمیں دوزخ سے نجات اطاف فرما
09:35ہمیں عذابِ قبر سے
09:37نجات اطاف فرما
09:39یا الہ العالمین
09:40کوئی بیماریوں کی شفایابی کے لیے
09:43اپنوں کی بیماریوں کے لیے
09:45اپنی بیماری کے لیے
09:47تیری بارگاہ میں ہاتھ اٹھائے ہیں مولا
09:49جتنے بیمار ہیں
09:51سب کو شفاہ کاملہ عجل اطاف فرما
09:53جو ہسپٹلز میں ایڈمٹ ہیں
09:56یا الہ العالمین
09:57ڈاکٹرز نے جواب دے دیا ہے
09:59ان کو بھی شفاہ کاملہ عجل اطاف فرما
10:02مولا کریم آشکی راہ
10:04تیری بارگاہ میں
10:05اولاد کے لیے
10:06لوگوں نے ہاتھ اٹھائے ہیں مولا
10:08سب کو اولادِ صالحہ نصیب فرما
10:11یا الہ العالمین
10:13جس کے حلال کی کمی ہے
10:15تیری بارگاہ میں
10:16جس کے حلال کے لیے
10:17ہاتھ اٹھائے ہیں مولا
10:19آشکی راہ کا صدقہ
10:21سب کو وافر مقدار میں
10:23جس کے حلال نصیب فرما
10:24جن کے کاروبار میں بے برکتی ہے مولا
10:27ان کے کاروبار کو بابرکت بنا دے
10:29یا الہ العالمین
10:31جو اپنی نوکریوں میں
10:33یا الہ العالمین
10:34ترقی کے خواہش مند ہیں
10:36انہیں ترقی اطاف فرما
10:37یا الہ العالمین
10:39اے مالک و مولا
10:40جن کی نوکریوں میں سختیاں ہیں
10:42اے مالک و مولا
10:44سختیوں کو دور فرما
10:45مولا تمام مسلمانوں کو
10:47ایک اور نیک فرما
10:49آج مسلمان
10:51مسلمان سے بغض رکھتا ہے
10:53عدابت رکھتا ہے
10:54یا الہ العالمین
10:56بسہ اوقات للائی جھگڑے تک
10:58بعد پہنچ جاتی ہے مولا
10:59تمام مسلمانوں کو
11:01آپس میں بھائی بھائی بنا دیں
11:03ہم سب مسلمانوں کو
11:05ایک امت بننے کی توفیق نصیب فرماؤں
11:08یا الہ العالمین
11:09جو بچیوں کے رشتوں کے
11:11سلسلے میں پریشان ہیں
11:13ماں دعائیں کرتی ہیں
11:15یا الہ العالمین راتوں کو روتی ہیں
11:17تیری بارکاہ میں
11:18مولا کریم سب بچیوں کو
11:21اچھے نیک سالے رشتے اطاف فرماؤں
11:23یا الہ العالمین
11:25دنیا بھر کے مسلمانوں کی خیر فرماؤں
11:27یا الہ العالمین
11:29جو اولاد اپنے والدین سے
11:31بچھڑی ہوئی ہے
11:32محبتوں کے ساتھ واپس لوٹنے کی توفیق نصیب فرماؤں
11:36جو بے جا مقدمات میں
11:37جنوں میں اثیر ہے رہیتہ فرماؤں
11:39آج کی رات کا صدقہ
11:41مولا سب پر کرم فرماؤں
11:43یا الہ العالمین
11:44اے آروائی ڈیجیٹل کی اس عظیم
11:47ٹرانسمیشن کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماؤں
11:50مولا شب نجات ہے
11:51ہمیں عذاب قبر سے
11:54نعر جہنم سے نجات اطاف فرماؤں
11:56شب مغفرت ہے
11:57ہماری مغفرت فرماؤں
11:59شب تکفیر ہے
12:00ہمارے گناہوں کو نیکیوں سے تبدیل فرماؤں
12:03شب آزادی ہے مولا
12:05ہر غم سے آزادی اطاف فرماؤں
12:07نعر جہنم سے آزادی اطاف فرماؤں
12:10یا الہ العالمین
12:11اے آروائی ڈیجیٹل کی تمام
12:13مینجمنٹ پر جتنے
12:15جتنا ہمارا اسٹاف ہے
12:16سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرماؤں
12:19یا الہ العالمین اے آروائی کے جتنے
12:21آنرز ہیں حاجی اقبال صاحب
12:23حاجی جان محمد صاحب حاجی عبد الرعوش صاحب
12:25یا الہ العالمین
12:27سلمان اقبال صاحب ہمارے محبوب بھائی
12:29یا الہ العالمین
12:31اس کے علاوہ یاکوب بھائی
12:33اور شعیب بھائی
12:35ان سب کی فیملیز پر
12:37اپنا خصوصی فضل و کرم فرماؤں
12:39یا الہ العالمین سب کو حاسدین کے حسد سے
12:42شریروں کے شر سے
12:43ظالمین کے ذم سے
12:45یا الہ العالمین محفوظ و معمون فرماؤں
12:48یا الہ العالمین تمام عالم
12:49اسلام کی خیر فرماؤں
12:51عراق کے شام کے یمن کے کشمیر
12:54فلسطین کے مسلمانوں پر کرم فرماؤں
12:56یا الہ العالمین
12:57اے مالکم ولا ملک پاکستان
12:59کو امن و سلامتی عطا فرماؤں
13:01اس کے چپے چپے کی حفاظت فرماؤں
13:04اس ملک کی حفاظت کرنے والوں کی حفاظت فرما
13:07یا الہ الاعلمین شب مغفرت ہے ہماری مغفرت فرما
13:11یا الہ الاعلمین شب آزادی ہے ہمیں جہنم سے آزادی عطا فرما
13:16یا الہ الاعلمین شب شفاعت ہے تیرے محبوب علیہ السلام کی ہمیں شفاعت قبرہ نصیب فرما
13:22ہماری ایک دعا پر فرشتوں کی آمین فرما
13:27یا رب میں گناہگار ہوں توبہ قبول ہو
13:36اسی آت شرم سار توبہ قبول ہو
13:47جان سوزو دل فگار توبہ قبول ہو
13:59سر تاپا ان کے ساروں توبہ قبول ہو
14:09توبہ قبول ہو
14:14میری توبہ قبول ہو
14:23میری توبہ قبول ہو
14:29گزری تمام عمر میری لہ اولاد میں
14:40نیکی نہیں ہے کوئی عمل کی کتاب میں
14:50صالح عمل بھی کوئی نہیں ہے حساب میں
15:02دستِ دعا بلند ہے تیری جناب میں
15:13توبہ قبول ہو
15:19میری توبہ قبول ہو
15:25توبہ قبول ہو
15:31میری توبہ قبول ہو
15:37ایش و نشات ہی میں
15:43گزاری ہے زندگی
15:48ہر زاویے سے اپنی سواری ہے زندگی
15:57میرا خیال یہ تھا
16:03کہ جاری ہے زندگی
16:09لیکن یہ حال اب ہے کہ
16:15بھاری ہے زندگی
16:19توبہ قبول ہو
16:25میری توبہ قبول ہو
16:31توبہ قبول ہو
16:37میری توبہ قبول ہو
16:43تیرے کرم
16:49تیری عطا کو بھولا دیا
16:54عامال کی جزا
16:59سزا کو بھولا دیا
17:04طاقت ملی تو
17:08کرب و بھولا
17:10کو بھولا دیا
17:14ہر ناتوا کی آخر
17:20سزا کو بھولا دیا
17:24توبہ قبول ہو
17:30میری توبہ قبول ہو
17:36توبہ قبول ہو
17:42میری توبہ قبول ہو
17:48میں تو سمجھ رہا تھا
17:54کہ دولت ہے جس کے پاس
18:00اس کو نہ کوئی خوف ہے
18:04اس کو نہ کچھ حراس
18:08ہوگا نہ زندگی میں
18:14کسی وقت وہ اداس
18:20لیکن یہ میری بھول تھی
18:24اب میں ہوں مہب یاس
18:29توبہ قبول ہو
18:35میری توبہ قبول ہو
18:43توبہ قبول ہو
18:47میری توبہ قبول ہو
18:53میں ہوں گناہگار
18:57مولا میں ہوں گناہگار
19:03مگر
19:05تو تو ہے کریم
19:09میں ہوں شیاہکار
19:13مگر
19:15تو تو ہے رحیم
19:17میں ہوں فنا پذیر
19:21مگر
19:23مگر
19:25تو تو ہے قدیم
19:27میں ادنا
19:29حقیر
19:31سہی
19:33تو تو ہے عظیم
19:35توبہ قبول ہو
19:41میری توبہ قبول ہو
19:45میری توبہ قبول ہو
19:47یا رب تیرے کرم
20:01تیری رحمت
20:07کا واسطہ
20:09یا رب
20:11تیری عطا
20:13تیری نعمت
20:15کا واسطہ
20:17یا رب
20:19یا رب
20:21تیرے جلال
20:23جلالت
20:25کا واسطہ
20:29یا رب
20:31رسول حق کی
20:33رسالت
20:35کا واسطہ
20:37توبہ قبول ہو
20:43میری توبہ قبول ہو
20:49توبہ قبول ہو
20:55میری توبہ قبول ہو
20:59میں اعتراف کرتا ہوں
21:05اپنے قصور کا
21:11میں ہو گیا تھا
21:14ایسے گناہوں میں مبتلا
21:19جن کی ہے آخرت میں
21:24کڑی سے کڑی سزا
21:30لیکن مجھے تو تیرے کرم
21:34سے ہے آسرا
21:36توبہ قبول ہو
21:40میری توبہ قبول ہو
21:44میری توبہ قبول ہو
21:46توبہ قبول ہو
21:48توبہ قبول ہو
21:50توبہ قبول ہو
21:52توبہ قبول ہو
21:54میری توبہ قبول ہو
21:56میری توبہ قبول ہو
Comments