Skip to playerSkip to main content
Shab-e-Tauba | Tilawat E Quran | Surah Al-Baqarah | Qari Waheed Zafar Qasmi | Waseem Badami | 3rd February 2026

Join this spiritually uplifting special transmission “Shab-e-Tauba” on the blessed night of Shab-e-Barat. This special Transmission reminds us about the importance of turning towards Allah and seeking His mercy.

Host: Waseem Badami
Guests: Qari Waheed Zafar Qasmi | Mufti Mohammad Aamir | Allama Raza Dawoodani | Maulana Imran Bashir | Muhammad Amir Fayyazi | Syed Fasihuddin Soharwardi

Watch this meaningful transmission to purify your heart, strengthen your faith, and seek forgiveness on this blessed night.

#shabebarat #shabetauba #waseembadami #arydigital

Category

😹
Fun
Transcript
00:00مانگ لو مانگ لو
00:03چسمِ تر مانگ لو
00:08مانگنے کا مزا آج کی رات ہے
00:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:17ساری تعریفیں
00:18تمام حمد و سنہ سب مدھتیں
00:20خداِ بزرگ و برطر کے نام
00:22جس کے قبضِ قدرت میں
00:23تمام جہانوں کے تمام نظام
00:25درود و سلام سرکارت و عالم
00:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:29ان کی آل اور ان کے
00:31اصحاب پر
00:32میں وسیم بادامی
00:33اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹوک کی جانب سے
00:36آپ تمام ناظرین کو سامین کو
00:38آج کی اس نشریات میں
00:40شب نیمہ شابان
00:41شب پندرہ شابان
00:43بانوان شان توبہ
00:45شب توبہ
00:46اور ظاہرہ کتنی مناسبت ہیں
00:48اس نشریات میں آپ کو میں خوش آمدید
00:51کہتا ہوں
00:51اور انشاءاللہ آج
00:53رات گئے تک نشریات جاری رہے گی
00:56جس میں حمد نات
00:58قصے
01:00مناجات
01:01واقعات
01:02محفل
01:03یہ سب کچھ ہوگا
01:04انشاءاللہ آج کی
01:05اس شب میں
01:07اور نشریات ہی اعتبارت سے
01:08ہمارے لئے اس لئے بہت
01:09دل سے قریب ہیں
01:11نشریات کے
01:11آپ سمجھ لیجئے گویا ہے
01:12بس ہم اسی نشریات سے
01:13ایک اعتبارت سے
01:14بس داخل ہو جاتے ہیں
01:16جو ہمارا سال کی
01:18جو سب سے مرکزی نشریات ہوتی ہے
01:19یعنی کہ شان رمضان میں
01:21چونکہ دائرہ اس نشریات کے بعد
01:22جو ہماری اگلی
01:23اس طرح کی نشریات ہوتی ہے
01:24وہ شان رمضان ہوتی ہے
01:26تو آپ لوگوں سے میں
01:27بالکل ابتدان
01:28یہ گزارش بھی کروں گا
01:28کہ دعا کے دیگا
01:29کہ اللہ تعالی
01:30شان رمضان
01:31دوزار چھبیس کا سفر
01:32ہمارے لئے بہت
01:33اچھا
01:34بہت مبارک
01:34بہت روحانی
01:35اور ہر اعتبار سے
01:36بہت با مقصد
01:37اور آسان منائیں
01:39انشاءاللہ
01:39تو گفتو گم کریں گے
01:41باقاعدہ
01:41ہمارے ساتھ
01:42علماء کرام
01:44اور ناتخان حضرات
01:44موجود ہیں
01:45یہاں جناب قبلہ
01:45مفتی عامر صاحب
01:46تشریف فرما ہے
01:47بہت نوازش
01:48بہت شکریہ
01:48جناب قبلہ
01:49علامہ
01:50ڈاکٹر محمد
01:50رضا داودانی صاحب
01:51تشریف فرما ہے
01:52جناب قبلہ
01:53مولانا عمران بشیر صاحب
01:55بہت شکریہ
01:55بہت نوازش
01:56ناتر حسین مقبول
01:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:59سنیں گے
01:59برادر عامر فیاضی صاحب ہے
02:00جناب فسی الدین
02:02سویر وردی صاحب ہے
02:03and of course
02:04جناب قاری وعی زفر قاسمی صاحب
02:06سب کا بہت شکریہ
02:08سب کو خوش آمدید
02:09یہ تو ویسے بات چید ہو گئی
02:11لیکن ظاہرینہ شریعت کا
02:12جو باقاعدہ آغاز ہے
02:13وہ اللہ تعالیٰ کے
02:14بابرکت نام سے
02:15تلاوتِ کلامِ پاک سے
02:17آغاز کریں گے
02:18جناب قاری وعی زفر قاسمی صاحب
02:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:43لا يكلف اللہ نفسا
02:54اللہ مکسبت
03:07وعليها مکسبت
03:15اللہ اکبر
03:16رَبَّنَا لَا تُعَخِذْنَا
03:24اِن نَسِيْنَا
03:29اَوْ اَخْرَقْنَا
03:33رَبَّنَا وَلَا تَحْمِرْ
03:44رَبَّنَا وَلَا تَحْمِرْ
03:59رَبَّنَا وَلَا تَحْمِرْ
04:04رَبَّنَا وَلَا لَذِينَ
04:11رَبَّنَا وَلَا تُحْمِرْ
04:26رَبَّنَا وَلَا تُحْمِرْ
04:28رَبَّنَا وَلَا تُحْمِرْ
04:30رَبَّنَا وَلَا تُحْمِرْ
04:32رَبَّنَا وَلَا تُحْمِرْ
04:34رَبَّنَا وَلَا تُحْمِرْ
04:36رَبَّنَا وَلَا تُحْمِرْ
04:38And forgive us, and forgive us, and forgive us, and forgive us.
05:00All right.
05:30جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے.
05:35اللہ کسی شخص پر اس کی طاقت سے بڑھ کر ذمہ داری کا بوچھ نہیں ڈالتا.
05:42ہر شخص نے جو نیکی کمائی ہے اس کا پھل اسی کے لیے ہے.
05:46اور جو بدی سمیٹی ہے اس کا وعبال اسی پر ہے.
05:52ایمان لانے والوں تم یوں دعا کیا کرو.
05:55اے ہمارے رب.
05:56اے ہمارے رب.
05:58ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہو جائیں ان پر گرفت نہ کر.
06:02مالک.
06:03ہم پر وہ بوچھ نہ ڈال جو تُو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے.
06:06پروردگار جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے وہ ہم پہ نہ رکھ.
06:14ہمارے ساتھ نرمی کر.
06:16ہم سے درگزر فرما.
06:18ہم پر رحم فرما.
06:20تُو ہمارا مولا ہے.
06:22کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما.
06:25صدق اللہ العظیم.
06:33جزاکاللہ بہت نوازش جنابِ قاری و عصفر قاسمی صاحب تلاوتِ کلامِ پاک سے سورہِ بقرہ کی آیت سے اس نشریات کا باقاعدہ آغاز کیا۔
06:41اور ظاہر ہے ایک بہت ہی ریلیونٹ آیت تو ہے ہی لیکن آج شبِ دعا بھی ہے تو کیا ہی خوصورتِ امتزاد کے قرآنِ کریم کی آیت بھی اور اس آیت میں گویا دعا کرنے کا طریقہ یا ایک دعا بھی بتائی گئی۔
06:53ہم ذرا اسی آیت کو تھوڑا سمجھتے ہیں بریفلی اس سیگمنٹ میں علماء کرام سے اور پھر انشاءاللہ نشریات کو آگے بڑھاتے ہیں جنابِ رضا دعاودانی صاحب ڈاکٹر ڈاکٹر ڈاودانی صاحب مفتی آمر صاحب اور مولانا عمران بشیر صاحب ہمارے ساتھ ہیں۔
07:06صاحب اگر پہلے اسی کو جس طرح یہ تو ابتدائی حصہ ہے ہم اکثر ویسی بھی میں سنتا ہوں کہ اگر کوئی کہے نا کہ یار مایوسی کا اظہار کرے کوئی شخص یا یہ ایسا ہو گیا میں یہ کیسے سہ پاؤں گا میں یہ کیسے کر پاؤں گا تم سنتے ہیں لوگ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اتنا ہی بوجھ ڈالتا ہے جتنا انسان اٹھا سکتا ہے اتنی لا یکلب فاللہ نفس ان اللہ مصال اس کو سمجھا دیں کہ اسے کیا مراد ہے آسان الفاظ میں بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت ش
07:36پہ آپ نے گفتگو کا آغاز فرمایا قرآن پاک کی سورہ بکرہ کی یہ آیات ہیں جو شب مراج میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی گئی تھی اس میں جو اللہ رب العزت نے یہ فرمایا نا کہ میں بندے پر اس کی طاقت سے بڑھ کے بوجھ نہیں دھتا اولین اس کا اطلاق شریعت پر ہوتا ہے یعنی شریعت کے جو احکام ہیں وہ ایسے نہیں ہیں کہ جو بندہ اس پر عمل کر نہ سکے اس سے آجز ہو
08:05شریعت کے جتنے قوانین ہیں وہ بندے کے لیے قابل عمل ہیں اور جہاں پر بھی شریعت کا کوئی قانون کسی بندے کے لیے حرج کا دکت کا باعث بنتا ہے شریعت وہاں پر ریایت عطا کرتا ہے
08:19کیونکہ قانون اس لیے نہیں بنایا جاتا کہ لوگوں کو مشتیبت میں ڈالیں بلکہ قانون اس لیے بنایا جاتا ہے تاکہ لوگ جو ہے وہ مصیبت سے راحت کی طرف آئیں
08:30یہ قانون بنانے کا بنیادی فلسفہ ہے اسی فلسفے کو قرآن پاکیس آیت میں بتایا گیا کہ جتنے بھی شریع قوانین ہیں وہ بندوں کی طاقت سے باہر نہیں ہے
08:41نماز ہو گئی روزہ ہو گیا پھر آپ دیکھیں کہ نماز کے لیے جس طرح کی شریعت نے ریایت دی ہے
08:47کھڑے ہو کے نہیں پڑ سکتے بیٹھ کے پڑو بیٹھ کے نہیں پڑ سکتے لیٹھ کے پڑو لیٹھ کے نہیں پڑ سکتے اشارے سے پڑو
08:53وضو نہیں کر سکتے سردی ہے بیماری ہے تو تیمم کر لو
08:57یعنی یہ جو ریایتیں دی گئی ہیں روزوں میں جو ریایتیں دی گئی ہیں
09:01ہر چیز کے اندر جو باقاعدہ ریایت دی گئی ہے نا
09:05وہ اسی آیت کا جو ہے وہ فلسفہ ہے
09:07قرآن پاک میں اور انداز میں بھی اس بات کو الیوریٹ کیا
09:10اللہ رب العزت نے فرمایا کہ قرآن پاک کے اندر
09:14اللہ تمہارے ساتھ آسانی چاہتا ہے
09:20اللہ تمہارے ساتھ دشواری نہیں چاہتا
09:23خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:26میں بہت آسان دین لے کر آیا ہوں
09:31میں رحمت بھرا دین لے کر آیا ہوں
09:36یعنی جب ہم دین کے حکام کسی کو بتائیں تو یہ ذمہ داری ہوتی ہے
09:40کہ اس کو بوجھ نہ لگے
09:42اس طرح نہ اس کے اوپر دین کو مسلط کر دیں
09:45کہ پریشان ہو جائے
09:47آپ دیکھیں قرآن پاک نازل ہوا تو گریجوالی نازل ہوا
09:50ایک ساتھ ہم کسی کے اوپر پورا قرآن مسلط کر دیں
09:53یہ بھی کرنا ہے یہ بھی کرنا ہے یہ بھی کرنا ہے یہ بھی کرنا ہے
09:57یہ حکمت کے خلاف ہے
09:58آپ اللہ کی محبت بندے کے دل میں ڈالو وہ خود بھنتا ہوا آئے گا
10:03کہ مجھے کیا کرنا ہے اور بتاؤ کیا کرنا ہے
10:06نبی کریم علیہ السلام نے کیا کیا
10:08صحابہ اکرام کے دل میں اللہ کی محبت ڈالی
10:10آپ دیکھیں قرآن کی کتنی آیتیں ہیں
10:13وہ کہت اس میں یوں ہیں
10:14خود آگے بڑھ کے سوال کرتے تھے
10:20اس کے بارے میں بتائیں
10:21آپ سمجھے ہیں
10:23جب محبت اللہ کی دل میں اتر جائے
10:26تو بندہ خود با خود اللہ کے رستے پر چلتا ہے
10:29محبت ہم اتارتے نہیں
10:30اور حکام مسلط کر دیتے ہیں
10:32یہ حکمت کے خلاف ہوتا ہے
10:34قرآن کی آیت ہمیں اسی طرف لے جاتی ہے
10:36پر مزید آگے دعای یا مزامین ہے
10:39بہت اس میں بات کرتا ہے
10:40یعنی قرآن کی آیت
10:42سند ہو گئی اس بات کی
10:43کہ اگر مجھے یہ لگ رہا ہے
10:45کہ یہ تو شریعت میں تو اتنی سارے چیز ہیں
10:48اور یہ تو ایک انسان کری نہیں سکتا
10:50تو پھر یہ میرے اندر پرابلم ہے
10:52قرآن میں اللہ تعالیٰ نے کہہ دیا ہے
10:54کہ یہ تمہاری اس سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالا
10:57ہم نے شریع احکام سے متعلق ہوئے
10:59بلکو ٹھیک ہے
11:00اور اگر اسی پہ آگے بڑھیں
11:02تو یہ اچھی روش ہے
11:05کہ ہم انسان
11:06ایک دعا کا طریقہ ہوتا ہے
11:08کہ اللہ تعالیٰ سے لعا لگائے
11:09اپنی زبان میں
11:10اپنے انداز میں
11:11ابھی ہم
11:12مجھے دنوں
11:13الحمدللہ میں آیا
11:14پھر دوبارہ خانہ خدا سے
11:15تو اچھا لگ رہا ہوتا ہے
11:16زیادہ کبھی تواف کر رہا
11:18تو آپ کو آواز آرہی رہی ہوتی
11:19ملکل لوگ ساتھ
11:19کوئی اپنے انداز میں
11:21کوئی پنجابی میں
11:21پہ بات کر رہا ہے
11:22ایک وہ طریقہ ہے
11:23ٹھیک ہے
11:23یہ بھی ایک بڑا
11:25اچھا انداز ہے
11:25کہ قرآن کریم میں
11:28اللہ تعالیٰ نے
11:29جو دعای الفاظ بتائے ہیں
11:31کبھی کبھی ہوتا ہے
11:33انسان کہتا ہے
11:33کہ مجھے اور پورا سر
11:35الفاظ آئی ہیں
11:36تو ان الفاظ کا سہارل ہے
11:37کہ یہ تو قرآن کریم میں ہیں
11:38اللہ تعالیٰ نے
11:39تو اس سے زیادہ
11:39متبر کتاب کوئی نہیں ہے
11:40اس سے زیادہ متبر
11:41الفاظ کوئی نہیں ہے
11:42تو پھر
11:42ربنا لاتو آخذنا
11:44نسینا اختنا
11:44پھر آگے اور دعایں
11:46تو ان کو
11:47احزت دعایں
11:48اپنا لیا جائیں
11:48بالکل کوئی شکی نہیں
11:49اس کے اندر
11:50کہ پروردگار عالم نے
11:51جن چیزوں کو
11:52دعا کے طور پر
11:52تعلق لیا ہے
11:53تو پروردگار کی
11:55بارگاہ میں دعا کرنی ہے
11:56اور خدا خود سکھا رہا ہے
11:57کہ میری بارگاہ میں
11:57یوں دعا کرو
11:58اس سے بہتر کیا ہی
11:59ہو سکتا ہے
12:00اور پھر آپ دیکھیں گے
12:01قرآن مجید کے اندر
12:02خود پروردگار عالم
12:03نے انبیاء کی دعاوں
12:04کو کوٹ کیا ہے
12:04جی جی جی
12:05یعنی انی لما انزلتا
12:06الیہ من خیر فقیر
12:08کہے پروردگار
12:08جو تُو خیر میں سے
12:09مجھ پر نازل کر دے
12:10میں تو تیرا فقیر بندہ ہوں
12:12اس کا مطاج ہوں
12:12اس کے طلب کر رکھتا ہوں
12:14حد موسیٰ علیہ السلام کی دعا ہے
12:15اسی طرح سے
12:16جناب عیوب علیہ السلام کی
12:18انی مستنی الزور
12:19پروردگار یہ زور
12:21یہ پریشانی ہے
12:22کہ جو مجھے چھو رہی ہے
12:23اور جس کے نتیجے میں
12:23میں پریشان ہوں
12:24یعنی یہ طلب الرحم
12:26پروردگار عالم کی بارگاہ میں
12:27آیت کریمہ
12:28لا الہ الا
12:29جناب یونس علیہ السلام
12:30لا الہ الا انتا
12:32سبحانکا انی کنتو من الظالمین
12:34کہ اے پروردگار تیرے سے
12:35واہ کوئی دوسرا خدا نہیں ہے
12:36اور یقیناً
12:37میں ہی اپنے ساتھ
12:38زیادتی کرنے والا ہوں
12:39جناب آدم علیہ السلام کی دعا
12:41ربنا ظلمنا انفوسنا
12:42کہ مالک ہم نے
12:46اپنے نفسوں کے پر ظلم کیا
12:48اور اگر تو
12:48مغفرت نہیں کرے گا
12:50رحم نہیں کرے گا
12:50یقیناً ہم خسارہ
12:51اٹھانے والوں میں آ جائیں گے
12:52پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:55کہ اے حبیب کہیے
12:57رب ادخل نم اتخلا صدقن
12:58واخرج نم اخرجہ صدقن
12:59وجعل من لدن کا سلطان النصیرہ
13:02کہ اے پروردگار داخل ہوں
13:03تو دخول بھی
13:05تیری مرضی کے مات ہے
13:06تو سچائی کے ساتھ ہو
13:07کہیں سے نکلوں
13:08تو نکلنا بھی سچائی کے ساتھ ہو
13:10اور اپنے پاس سے
13:11اپنی بارگاہ سے
13:12مجھے ایک طاقتور
13:13سلطان النصیرہ
13:15مددگار عطا فرما
13:16یہ دعائیں آپ کو ملیں گے
13:18اس میں کوئی شک اور شبہ نہیں ہے
13:19کہ خود پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:22نے الگ سے بھی کچھ دعائیں ہیں
13:23جو تعلیم کی ہیں
13:24اسی طریقے سے
13:25اہل بیعت کے طریقے سے بھی
13:26اگر آپ دیکھیں گے
13:27تو دعاؤں کا ایک سلسلہ ہے
13:28صحیفہ کاملہ
13:29صحیفہ سجادیہ
13:30محمد زین العابدین علیہ السلام کی دعا
13:32اس شب کے حوالے سے
13:34مناجات امر المومنین
13:35جس کے اندر بار بار مولایا
13:37یا مولایا
13:38انت المولا وانالعب
13:39وحل یرحم العبد
13:40اللہ المولا
13:41کہ اے مولا اے مولا
13:42تو مولا ہے
13:43میں تیرا عبد اور تیرا بندہ ہوں
13:45بندے پر مولا کے سوا کون رحم کرے گا
13:47انت الرازق وانالمرضوک
13:49تو رازق ہے
13:49میں مرضوک ہوں
13:50مرضوک پر رازق کے سوا کون رحم کرے گا
13:52انت الراب وانالمربوب
13:54تو رب ہے
13:54میں مربوب ہوں
13:55مربوب پر رب کے سوا کون رحم کرے گا
13:57اس شب کے اندر خاص طور پر
13:58دعا کمیل
13:59جو جناب خضر علیہ السلام سے
14:01مروی دعا ہے
14:02اور جناب امیر علیہ السلام نے
14:03جناب کمیل کو یہ تعلیم دیتی
14:05ان کے اسرار پر
14:06تو اس کے لئے خاص طور پر
14:07تعاقید ہے کہ شب جمعہ
14:08اور خاص طور پر پر
14:09پندرہ شابان کی شب
14:19اس پر رحم کر کے
14:20جس کے پاس دعا کے سوا کچھ سرمایہ نہیں ہے
14:23تو یقیناً وہ کرنے والا
14:26کہ جو چاہتا ہے
14:27اے وہ کہ جس کا نام دعا ہے
14:31جس کا ذکر شفا ہے
14:32اور جس کی اطاعت انسان کو
14:35گنی بنانے والی
14:36یہ وہ مناجات اور لاؤ لگانے کا
14:38انداز اور پیٹرن ہے
14:40قرآن آل محمد
14:41پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:43کی تعلیم کردہ جو دعائیں
14:44یہ آل محمد کی دعائیں وہ ہی ہیں
14:46جو پیغمبر سے ان تک پہنچی ہیں
14:47تو ان دعاوں کے ذریعے سے
14:49انسان اپنے پروردگار کے ساتھ
14:51اپنی لاؤ لگانے کے سلسلے کو آگے بڑھائے
14:53ان شعبوں کا سب سے بڑا تو فائدہ ہی ہے
14:54کیا کہیں
14:55اور عمران میں اسی موضوع کو
14:57ذرا سمیٹھتے ہوئے آپ بتائیں
14:58جس طرح کبھی میں سوتا ہوں
14:59کہ میں ایسی دعا کروں
15:01کہ دنیا اور آخرت
15:02دونوں کی خیر مانگو
15:03اللہ تعالیٰ سے
15:04تو ایک میرے الفاظ ہوتا ہے
15:05پھر لیکن میں سوتا ہوں
15:07کہ میں رب بنا آتنا
15:08فی دنیا حسنا
15:08فی الاخیرت حسنا
15:09فردت ہوئے
15:10اللہ تعالیٰ کی کتاب میں
15:13الفاظ
15:13تو کس طریقے سے
15:15اپنی دعاوں میں
15:16چونکہ آج کی شب
15:17دعا مانگنے سے مطالق
15:18اور خاص پر دعا
15:18کبھی یہ ذاویہ بتائیے گا
15:20کہ ہمیں جو سمجھ میں آتا ہے
15:21یہی ہے کہ
15:22ظاہر ہے انسان کی
15:23بہت ساری دعایں ہوتی ہیں
15:24لیکن سب سے بڑی
15:26جو تینشن ہے
15:27دنیا کی بہت ساری
15:28تینشن ہوتی ہیں
15:29لیکن میں پتہ ہوتا ہے
15:30کہ یہ تینشن جتنی بھی بڑی ہے
15:31یہ پانچ سال ہے
15:32دس سال ہے
15:33بیس سال ہے
15:33چالیس سال ہے
15:34سو سال ہے
15:34زندگی ختم ہونے کے ساتھ
15:35تینشن ختم ہو جانا ہے
15:36وہ جو
15:37معاملہ ہے
15:39عذاب قبر کا
15:41فشار قبر کا
15:41نعر جہنم کا
15:42عذاب نعر کا
15:43وہ تو
15:43ہمیشہ ہمیشہ کے لئے
15:45تو اس سے
15:46اپنے آخرت کے معاملات
15:48آسان کرنے
15:49کیلئے انسان
15:50کس انداز سے
15:51کیا دعا مانگے
15:52تو بہتر ہے
15:52کیونکہ دائرہ
15:53آج کی تشب بھی
15:53اسی منادت سے ہے
15:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:56اللہ تعالیٰ وسلم بھئی
15:57آپ کو بہت
15:58جزائے خیر دے
15:58حقیقت بات ہے
15:59کہ ہمیشہ کی طرح
16:00اس انداز میں
16:02سوال کو لے کے آتے ہیں
16:03کہ واقع طرح
16:04ایک
16:04ہر
16:05طالب علم کی ضرورت ہے
16:07اللہ تعالیٰ آپ کے
16:08اس ذوق میں
16:09اور برکتہ فرمائے
16:10جزاک اللہ
16:10میں دعا
16:11مانگنے
16:12کا نام ہے
16:13پڑھنے کا نام نہیں ہے
16:14عام طور پہ
16:16ابھی کچھ دن پہلے
16:18آپ عمرہ بھی کر کے آئے
16:19اور حج پہ بھی
16:20اللہ پاک
16:21جانے کے ساتھ دیتا ہے
16:22تو آپ نے دیکھا ہوگا
16:22کہ اکثر
16:23تواف کر رہے ہیں
16:24تو دعائیں
16:25پڑھ رہے ہوتے ہیں
16:26تو دعا پڑھنے کا نام نہیں ہے
16:28دعا مانگنے کا نام
16:29بے شک وہ آپ
16:29اپنی مادی زبان میں مانگیں
16:31چاہے وہ عربی میں مانگیں
16:32لیکن
16:33آقا کریم علیہ السلام سے
16:35کچھ دعائیں منقول ہیں
16:36کہ میں
16:37میری
16:38اور میرے سے پہلے
16:39تمام انبیاء کی دعاوں میں سے
16:41ایک دعا یہ بھی ہے
16:43لا الہ الا اللہ
16:44وحدہ لا شریک لا
16:46لہو الملک
16:47ولہ الحمد
16:48وہو
16:48علا کل شئین قدید
16:50اللہ کی عظمت کو بیان کرنا ہے
16:52ایسے ہی جیسے آپ نے یہ دعا کا ذکر کیا
16:53ربنا
16:54آتینا فی الدنیا حسنہ
16:56وفی الاخرت حسنہ
16:57وقینا عذاب النار
16:59وادخلنا جنتما لبرار
17:01یا عزیز یا غفار
17:02یا رب العالمین
17:03یقین کریں
17:04کہ جب خانہ خدا میں
17:05یہ فضاء گونج رہی ہوتی ہے
17:06تو
17:07کفیتی تاری کچھ
17:08عجیب طرح کے بند جاتے ہیں
17:10اور بعض اوقات
17:11کوئی اردو پنجابی میں
17:12اپنی زبان میں لگا تھا
17:13ایک شخص میرے ساتھ بیٹھے
17:14اور کیا دعا کر رہے ہیں
17:15اے اللہ تیرے کریم ہونے
17:17کی اس سے بڑی کیا دلیل ہے
17:18کہ تُو نے مجھ جیسے نکارہ
17:19کو اپنے گھر بلالی ہے
17:31سنتا ہے
17:31سوائے اس کی جو یہ
17:32عقیدہ رکھتا ہے
17:33یا جو یہ ذہن رکھتا ہے
17:35اور جو اللہ سے مانگتا نہیں
17:37مَا لَمْ يَسْأَلِ اللَّهِ
17:39يَغْزَبْ عَلَيْكَ
17:39اللہ اسے نراز ہو جاتے ہیں
17:41اور دعا کے آداء
17:43اللہ کو پسند ہے
17:43اللہ کو پسند ہے
17:44اور دعا کے مانگنے
17:46کے تین طریقے
17:47اس کے جواب کے بتلائے گے
17:49کہ جب بھی کوئی مسلمان
17:50دعا مانگتا ہے
17:51یہاں تو اللہ تعالی
17:52وہی چیز عطا فرما دیتے ہیں
17:54اور یہ سب سے کم درجہ ہے
17:55یہ سب سے کم درجہ ہے
17:58وَإِمَّا أَنْ أَدَّخِرَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ
18:01سب سے بڑا درجہ ہے
18:03کہ اللہ آخرت میں
18:04اس کا ذخیرہ عطا فرماتے ہیں
18:05اور تیسرا درجہ ہے
18:07وَإِمَّا أَنْ أَسْرِفَ عَنْهُمْ سُو
18:09اللہ کسی مصیبت کو
18:11آزمائش کو
18:12بیماری کو
18:13دعا مانگ رہا ہے
18:14کہ سردر ٹھیک ہو جائے
18:22جو مانگ رہا ہے
18:23وہ تو نہیں ملا
18:24اللہ اس کے بدلے میں
18:25بڑی مصیبت کو ٹال دیتے ہیں
18:26اور تیسری بات کے آخرت میں
18:28اور کل قیامت کے دن
18:29انسان یہ تمنا کرے گا
18:30کہ کاش
18:31مجھے دنیا میں
18:32میری کوئی بھی دعا قبول نہ ہوتی
18:34مجھے سب کچھ آخرت میں ملتا
18:36تو یعنی ہم کہتے ہیں
18:37کہ اگر دعا مانگ رہے کے معاملے میں
18:39you can never go wrong
18:40اس میں خسارہ نہیں ہو سکتا
18:42بظاہر اگر مجھے یہ بھی لگ رہا ہو
18:43بظاہر
18:44کہ میں نے اتنا مانگا
18:45اور نہیں ملا
18:46تو بظاہر مجھے لگ رہا ہے
18:47کہ خسار ہوگا
18:47لیکن یہ انسان ہو ہی نہیں سکتا
18:48کسی نہ کسی اور طریقے سے
18:50کمپنسٹ ہوئی جانا ہے
18:51اور آقا کریم کا معاملہ
18:52ایک وہ معاملہ نہیں ہو جائے
18:53کہ وہ شراب پینے کی دعا
18:54مانگنا چاہتے ہیں
18:55جائز آجات
18:57اور حسین بھئی آقا کریم کا
18:58آقا کریم کا حکم بھی ہے
19:00ساعتا
19:00ساعتا
19:02یناجی فیہ ربہ
19:03ہر مومن کو چاہیے
19:04کہ رزانہ کی بنیاد پر
19:06کچھ وقت نکالے
19:06اور مناجات کرے
19:07اللہ پر
19:08کیا کیا ہے
19:09جزاکاللہ
19:09یہ ابتدائی بات ہو گئی
19:11اب ہم ایک چھوٹا تا بریک لیتے ہیں
19:13اور اس کے بعد انشاءاللہ
19:13آپ کو اور سیگمنٹ بھی دیکھیں گے
19:15لیکن یہ محفل کا سلسلہ
19:17جاری رہے گا انشاءاللہ
19:18اور ہم کچھ دیر بعد
19:20اسی پینل کے ساتھ
19:21حاضر ہوں گے
19:22اور حمد و نات و مناجات
19:24اور علماء کرام سے بات چی
19:26ایک چھوٹے زوفے کے بعد
19:27ہم حاضر ہوتے ہیں
19:28اپنے اگلے سیگمنٹ کے ساتھ
Comments

Recommended