Skip to playerSkip to main content
Shab-e-Tauba | Aaj Ki Raat Mein Ibadat Ka Tareeqa | Mufti Aamir | 4th Feb 2026

Watch All Segments of Shab e Tauba Here 👉 https://www.youtube.com/watch?v=DCSJJ-7eUK8&list=PLb2aaNHUy_gG7WZmh1G8ghg_JpW5-knnq

Join this spiritually uplifting special transmission “Shab-e-Tauba” on the blessed night of Shab-e-Barat. This special Transmission reminds us about the importance of turning towards Allah and seeking His mercy.

Bayaan | Mufti Muhammad Aamir.

Transmission Highlights:
• Importance of Shab-e-Barat
• Beautiful recitation and naat
• Inspirational Islamic discussions
• Importance of repentance (Tauba)
• Special prayers and supplications
• Spiritual reminders for self-reflection

Watch this meaningful transmission to purify your heart, strengthen your faith, and seek forgiveness on this blessed night.

#shabebarat #shabetauba #waseembadami #arydigital

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Maudneta, Maza, Jikirat
00:06Iaudu Billahi Minash Shaitan Ar-Rajim
00:09Bismillahirrahmanirrahim
00:11Qul ya ibadiyalladzina asrafu ala anfusihim la taqnatu min rahmatillah
00:19Inna Allah yaqfiru al-zunubu jami'ah
00:22Sadaq Allah wa maulana al-azim
00:25Allahumma salli ala muhammadin wa ala ala muhammadin kama salli ta ala ibrahima
00:30Wa ala ala ala ibrahima inneka hamidun mjid
00:34Aslamu alaykum khawatiin wa hazirat
00:36جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج شبہ توبہ ہے
00:40لیلت البراعت ہے
00:42آج کی رات مومنوں کا یہ گمان ہے
00:45کہ اللہ تبارک و تعالی آج کی رات اپنے بندوں کی مغفرت فرماتا ہے
00:51اور بلا شبہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے گمان کے ساتھ ہوتا ہے
00:55خود اللہ رب العزت کا یہ فرمان ہے
00:57کہ میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق بندے کے ساتھ معاملہ فرماتا ہوں
01:03تو جب کثیر مومنین کا یہ گمان ہے
01:07کہ اللہ رب العزت اس رات میں اپنے بندوں کی مغفرت فرماتا ہے
01:11تو یقیناً آج کی رات توبہ کرنے والے بہت خوش نصیب ہیں
01:16بہت سعادت مند ہیں جن کو آج کی رات توبہ نصیب ہو
01:21اس رات میں لوگ عبادت کرتے ہیں
01:23اس رات میں لوگ نوافل پڑتے ہیں
01:26اور لوگوں کا یہ ماننا ہے
01:28کہ اس رات میں اللہ تعالیٰ کی رحمت
01:31آسمان دنیا پر خصوصیت کے ساتھ متجلہ ہوتی ہے
01:36اگرچہ کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت بہت وسیع ہے
01:41اگرچہ کہ اللہ تعالیٰ توبہ کو ہر وقت ہر آن قبول کرتا ہے
01:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:49کہ غرغرے تک
01:50یعنی جب تک انسان کی جان نکلتے نکلتے
01:55حلق تک نہ آ جائے
01:56تب تک اللہ رب العزت توبہ کو قبول فرماتا ہے
02:00تو بالعموم بندہ جب چاہے توبہ کرے
02:03لیکن جس رات اہل ایمان کا یہ گمان ہو
02:06کہ یہ رات مقدس رات ہے
02:08یہ رات برکتوں والی رات ہے
02:10یہ رات اللہ تعالیٰ کی رحمت کی خاص رات ہے
02:14تو اس رات کو توبہ کرنے کا فائدہ اور زیادہ ہو جاتا ہے
02:18میں نے اسی حوالے سے ایک آیت کریمہ پڑھی
02:21قرآن پاک کے اندر سورہ زمر کی
02:23جس میں اللہ رب العزت نے فرمایا
02:25قل یا عبادی اللہذینہ صرفو علا انفسہم
02:29میرے وہ بندوں جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا
02:33یعنی گناہ کیے
02:34فرمایا
02:35اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہونا
02:41اللہ تبارک و تعالیٰ تمام کے تمام گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے
02:49بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ بخشنے والا رحم فرمانے والا ہے
02:55قرآن پاک کی یہ وہ آیت ہے جو گناہگاروں کو ہنسلہ دیتی ہے
02:59گناہگاروں کو معافی کا موقع دیتی ہے
03:03قرآن پاک کی وہ آیت ہے جو اللہ تبارک و تعالیٰ کے بندوں کو دھارس بنداتی ہے
03:09کہ بے شک ہم گناہگار ہیں
03:11لیکن ہمارے گناہ اللہ کی رحمت سے بڑھ کے نہیں ہیں
03:15بے شک ہم نافرمان ہیں
03:18مگر ہمارا رب بڑا کریم ہے
03:20بڑا رحیم ہے
03:22وہ خود ہمیں مخاطب کر کے کہتا ہے
03:24کہ تم نے جتنے بھی گناہ کر لیے ہوں
03:27تم نے جتنی نافرمانیاں کی ہوں
03:29لا تقنتو من رحمت اللہ
03:32تم اللہ کی رحمت سے مایوس کبھی مت ہونا
03:34کیونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمت جو ہے
03:37وہ ہمارے گناہوں سے بھی وسی ہے
03:40اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمت
03:43اگر انسان گناہوں سے ساتھ سمندر بھر دے
03:46پوری زمین گناہوں سے بھر دے
03:49آسمان گناہوں سے بھر دے
03:51یہ سارے کے سارے گناہ
03:53اللہ تبارک و تعالیٰ کے دریائے رحمت کے آگے
03:55ایک قطرے کی مانند ہے
03:57اللہ کا دریائے رحمت اس قدر وسی ہے
04:01خود قرآن پاک میں اللہ رب العزت فرماتا ہے
04:04اِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ
04:07تمہارے رب کی مغفرت بہت وسیح ہے
04:11اسی طرح قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے فرمایا
04:14رحمتی وسیعت
04:16کل شئی میری رحمت تمام کی تمام چیزوں پر واسع ہے
04:23تمام کی تمام چیزوں سے بڑھ کر ہے
04:25تو جس پروردگار کی رحمت اتنی وسیح ہو
04:29جس پروردگار کا دریا رحمت بھی جوش میں ہو
04:33تو پھر کیوں نہ ہم اللہ رب العزت کی بارگاہ میں جھکیں
04:37اور اللہ تبارک و تعالیٰ سے معافی مانگیں
04:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:43کہ اللہ رب العزت نے خود اپنی کتاب میں فرما دیا ہے
04:46کہ میری رحمت بہت وسیح ہے
04:49اور یہ بھی باقاعدہ حدیث قدسے میں آتا ہے
04:53کہ رحمتی وسیعت علا غدبی
04:56میری رحمت میرے غزب پر حاوی ہے
04:59یعنی اللہ تبارک و تعالیٰ کا غزب بھی
05:02اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمت بھی غزب پر بھی بھاوی ہے
05:06تو جس رب کا غزب جو ہے وہ
05:09حاوی نہ ہو سکے رحمت پر
05:11انسان کا بعض اوقات غصہ جو ہے وہ بڑھ جاتا ہے
05:15تو جذبہ ترہم کم ہو جاتا ہے
05:18وہ پھر مہربانی اور رحمدلی چھوڑ دیتا ہے
05:21لیکن پروردگار کی شان یہ ہے
05:23وہ کہتا ہے کہ میری رحمت میرے غزب پر بھی حاوی ہے
05:27تو اب بتاؤ کہ جب بندہ اللہ کی بارگاہ میں جھکے
05:31تو کیا چیز ہے جو رب کو معاف کرنے سے روکے
05:35جب بندہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
05:37اپنے سر کو جھکا دے
05:39زانوے تلم مستحے کر دے
05:41اور جب بندہ اپنے پروردگار کے آگے
05:43روئے گرگڑائے
05:44معافی مانگے کہ پروردگار میں گناہگار ہوں
05:47مجھے معاف کر دے
05:49آپ کو بتائے کہ
05:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:54کہ
05:54گناہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے
06:01جیسے اس نے گناہ کیے ہی نہ ہو
06:03اللہ اکبر
06:05اس کو اللہ تبارک و تعالی نے یہ مجدہ دے دیا
06:08حضور علیہ السلام نے یہ بشارت دے دی
06:11کہ جب تو اللہ کی بارگاہ میں
06:13اپنے گناہوں کی معافی مانگے گا
06:16صدق دل کے ساتھ
06:18ندامت کے ساتھ
06:19شرمندگی کے ساتھ
06:20اس کی بارگاہ میں رجوع کرے گا
06:22تو تیرے سارے گناہ معاف کر دی جائیں گے
06:25تو ایسا ہو جائے گا
06:26جیسے تو نے گناہ کیے ہی نہیں
06:28یہ بلکل ایسے ہے
06:29کہ جب آپ کے موبائل کے اندر
06:31بالفرز کبھی کوئی ایرار آ جائے
06:33کوئی ایپ کے اندر
06:35کوئی پرابلم آ جائے
06:36تو آپ جو ہے وہ ریسیٹ کا بٹن دباتے ہیں
06:39جیسے ہی آپ ریسیٹ کا بٹن دباتے ہیں
06:42ساری چیزیں سارے ایرار
06:44جو ہے وہ
06:45ڈیلیٹ ہو جاتے ہیں
06:46ریموو ہو جاتے ہیں
06:47یہ سمجھ لو کہ
06:48توبہ کرنا آپ کی زندگی میں
06:50ایک ریسیٹ کے بٹن کی معنی ہے
06:53اور آپ کو بتا ہے
06:54کہ توبہ کرنا بہرحال ضروری ہوتا ہے
06:57آپ کو پتا چل گیا
06:58کہ آپ نے غلطی کی ہے
07:00اور اس کے باوجود
07:01آپ جو ہے وہ توبہ نہ کریں
07:03آپ پلٹ کے نہ آئیں
07:04یہ بالکل ایسا ہی ہے
07:05جیسے آپ کسی سفر پہ جا رہے ہیں
07:07نیوگیشن بھی آن ہے
07:09آپ کے ضمیر کا نیوگیشن
07:11آپ کو باقاعدہ
07:12انڈیگیٹ کر رہا ہے
07:13کہ آپ غلط راستے پر ہیں
07:15آپ کو وان کر رہا ہے
07:16کہ آپ صحیح راستے سے بھٹک چکے ہیں
07:18تو آپ کیا کریں گے
07:20آپ باقاعدہ بریک لگائیں گے
07:22پھر یوٹن لیں گے
07:23اور دوبارہ درست راستے پہ آئیں گے
07:24یہ نہیں کہیں گے
07:25کہ نہیں میں غلط راستے پہ چل گیا
07:27تو چل گیا اب آگے جاتا رہوں گا
07:29وہ آگے جانے والا بے وقوف ہے
07:31اور وہ بھٹک جائے گا
07:32وہ کبھی منزل پہ نہیں پہنچے گا
07:34لیکن سمجھدار انسان وہ ہے
07:36کہ اگر غلطی ہو گئی
07:38غلط ٹریک پہ چل گیا
07:40اس نے رائٹ پاتھ چھوڑ دیا
07:41تو اس کو چاہیے
07:43کہ وہ پھر بریک لگائے
07:44ہماری زندگی کے اندر
07:46بھی اللہ رب العزت نے بریک دیئے
07:49پھر اس کے بعد ہم اپنے سٹیرنگ کو
07:51اپنے اس پری فرنٹل کارٹیکس کو
07:53دماغ کو استعمال کریں
07:54اور اس راستے پر
07:56اپنی گاڑی کو ٹرن کریں
07:58جس راستے پہ
07:59اللہ رب العزت نے
08:00ہمیں چلنے کا حکم دیا ہے
08:02تو توبہ کرنا یہ سمجھ لو
08:04ہمارے لئے ایک بہت بڑی نعمت ہے
08:05آج کون معاف کرتا ہے
08:07دنیا میں ہم جو ہے
08:08وہ معافی مانگتے ہیں
08:09ہمیں دھتکارہ جاتا ہے
08:11عزت مانگتے ہیں
08:12زلت ملتی ہیں
08:13وفا مانگتے ہیں
08:14بے وفائی ملتی ہے
08:15لیکن وہ رب کریم ہے
08:17وہ پروردگار ہے
08:19جو اپنے بندوں کو پکارتا ہے
08:21اس کی رحمت اس کو پکارتی ہے
08:23میرے بندے آجا تُو
08:24تُو ایک بار
08:26سچے دل کے ساتھ
08:27میرے آگے جھک جا
08:28میری طرف بڑھ کے دیکھ
08:30میں تجھے معاف نہ کروں
08:32تو کہنا
08:32حدیثِ قسطی میں آتا ہے
08:34اللہ رب العزت فرماتا ہے
08:36اے ابنِ آدم
08:37اگر تیرے گناہ پہاڑ برابر بھی ہوں
08:40اور تُو مجھ سے معافی مانگے گا
08:42توبہ کرے گا
08:43تو میں تیرے سارے گناہ ماف کر دوں گا
08:45مجھے کوئی پرواہ نہیں
08:47تیرے گناہ کتنے ہیں
08:48ایک اور حدیث میں آتا ہے
08:50اللہ رب العزت فرماتا ہے
08:52اے ابنِ آدم
08:53اگر تُو نے گناہ کیے ہیں
08:56تو میری بارگاہ میں آ اور توبہ کر
08:58تُو توبہ کرے گا
08:59تو میں تجھے معاف کر دوں گا
09:01خواہ تُو نے اپنی زندگی میں
09:03کچھ بھی کیا ہو
09:04تو جس رب کا یہ اعلان ہو
09:07اس کے بعد بھلا بندہ سوچ سکتا ہے
09:10آپ ذرا اس بات کو
09:12بخاری شریف کو
09:13اس واقعے کو تو یاد کریں
09:14کہ پیغمبر علیہ السلام نے
09:16ہمیں کیوں بتایا
09:17اس لیے بتایا
09:18تاکہ ہمیں معرفت ہو
09:19اللہ کی رحمت کی
09:21کرم نوازی کی
09:22ہمیں پتا چلے
09:23کہ اللہ تبارک وطالعہ
09:25کتنا رحیم ہے
09:26یعنی وہ شخص کے
09:28جس نے جو ہے وہ
09:28سو قتل کیے تھے
09:30اور وہ شخص جو ہے
09:31وہ جب توبہ کر لیتا ہے
09:33تو اللہ تبارک وطالعہ
09:35اس کو توبہ کرنے
09:37فقط ارادے پہ بخش دیتا ہے
09:40کہ وہ ارادہ کر لیتا ہے
09:41کہ میں توبہ کروں گا
09:43اور میں برے لوگوں کی بستی
09:44کو چھوڑ کے
09:45نیک لوگوں کی بستی کی طرف
09:46بڑھ جاؤں گا
09:48صرف اس ارادے کی وجہ سے
09:49جب وہ نیک لوگوں کی
09:50بستی کی طرف بڑھتا ہے
09:52اللہ تعالیٰ اس کو
09:52معاف کر دیتا ہے
09:55آپ اس واقعے کو
09:56یاد ذہن میں لائیں
09:57مسلم شریف کا وہ واقعہ
09:58جس میں ایک زانی عورت
10:00صرف ایک کتے کو پانی پلاتی ہے
10:03جو دھوک میں پیاس سے بلک رہا تھا
10:06اس نے پانی پلایا
10:08اللہ رب العزت نے
10:09حدیث میں آتا ہے
10:10کہ اس کے گناہ معاف کر دی
10:11اس زانیہ کو
10:13اللہ رب العزت نے
10:14باقاعدہ جنت عطا کر دی
10:16آپ اس واقعے کو ذہن میں لائیں
10:18جو بخاری شریف کے اندر موجود ہے
10:20کہ وہ کفن چور
10:22جس نے ساری زندگی کفن چوری کی
10:24ساری زندگی جو ہے وہ
10:26اس نے حرام میں
10:27اپنی زندگی بسر کر دی
10:28لیکن مرتے وقت
10:30اس کے دل میں خدا کا خوف آیا
10:32ایک ندامت ہوئی
10:34اس نے وسیعت کی
10:35کہ میری راک مرنے کے بعد
10:37مجھے جلا دینا
10:38اور میری راک کو
10:39سمندر میں دائیں بائیں اڑا دینا
10:41اور اس در سے
10:42کہ مجھے اللہ کی بارگاہ میں
10:44حاضر ہوتے ہوئے
10:45در لگتا ہے
10:46اس کے دل میں خوف خدا تھا
10:49اب قرآن کہتا ہے
10:50وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَان
10:52کہ جو اپنے رب کے آگے
10:54کھڑے ہونے سے ڈرا
10:56جس کے اندر حیات ہی رب کی
10:58جس کے اندر شرمندگی تھی
11:00ندامت تھی
11:00قرآن کہتا ہے
11:02کہ اس کے لئے ایک نی دو جنتیں
11:04یہ شخص جب مر رہا تھا
11:06تو اس کے دل میں خوف خدا تھا
11:08اللہ تبارک و تعالی نے
11:10ہوا کو حکم دیا
11:11اس کی راک کو جمع کیا
11:12اس کو دوبارہ سے کھڑا کیا
11:14زندہ کیا
11:14پوچھا تُو نے ایسا کیوں کہا
11:16یاد رکھ لیں
11:18کہ یہ عمل ناجائز ہے
11:19لیکن اس نے خوف خدا سے کیا
11:22اس نے رب سے عرض کی باری تعالی
11:23تیرے ڈر سے
11:24میں شرمندہ تھا
11:26کہ تجھے کیا جواب دوں گا
11:28تُو نے مجھے نعمت عطا کی
11:30تُو نے مجھے زندگی عطا کی
11:31تُو نے مجھے اپنی رحمت عطا کی
11:33کھلایا پلایا
11:35رزق دیا
11:36لیکن میں نے ہر آن تیری نافرمانی کی
11:38اللہ رب العزت
11:40جب اس کے خوف کو دیکھے گا
11:42تو فرمائے گا
11:43تُو نے میرے خوف سے ایسا کیا
11:44میں نے تجھے معاف کیا
11:46آپ دیکھیں کہ
11:48اللہ تبارک و تعالی کا کرم کیسا ہے
11:50ہم اللہ رب العزت کو
11:53ہم سجدہ چھوڑ دیتے ہیں
11:54وہ ہمیں نہیں چھوڑتا
11:55ہم اس کو بھلا دیتے ہیں
11:57مگر وہ کسی آن
11:59اپنے بندوں کو نہیں بھولاتا
12:01ہم گناہ پہ گناہ کرتے ہیں
12:03مگر وہ رزق پہ رزق دیتا ہے
12:06ہم نافرمانیوں پہ نافرمانیاں کرتے ہیں
12:09مگر پھر بھی اس کی رحمتیں
12:11ہم پر برستی رہتی ہیں
12:12ہم قرآن بند کر دیتے ہیں
12:14مگر وہ اپنی رحمت کے دروازے
12:16ہم پہ بند نہیں کرتا ہے
12:18یہ رب کریم
12:20یہ پروردگار
12:21وہ رحیم رب
12:23جو آپ سے کہہ رہا ہے
12:24کہ بندے
12:25میری رحمت سے مایوس نہ ہونا
12:28یہ جو آج کی رات ہے
12:30میرے دوستوں
12:32میرے بھائیوں
12:33میری بہنوں
12:34آج کی رات کو غنیمت جانے
12:36ویسے تو آپ
12:37چلتے پھرتے
12:39استغفار کیا کریں
12:40استغفراللہ کہیں
12:42یہ بلکل ایسے ہیں
12:43جیسے آپ
12:44ریفریش کا بٹن دباتے ہیں
12:45کمپیوٹر میں
12:46اور ساری چیزیں
12:48جو ہے وہ
12:48تر و تازہ ہو جاتی ہیں
12:50بلکل اسی طرح
12:51لیکن اللہ کی بارگاہ میں
12:53اپنے گناہوں کو
12:54یاد کر کے رونا
12:55اور اللہ تبارک و تعالیٰ سے
12:57معافی مانگنا
12:58شرمندہ ہونا
13:00اور یہ کہنا
13:01کہ پروردگار میں
13:02آئندہ نہیں کروں گا
13:03یہ اللہ رب العزت
13:05کو پسند ہے
13:06حدیث میں آتا ہے
13:07کہ جب بندہ
13:08میری طرف
13:12تو اس کی توبہ سے
13:13میں اتنا خوش ہوتا ہوں
13:15جتنا کوئی شخص
13:16سہرہ میں ہو
13:17اس کا سامان گم ہو جائے
13:18اور اچانک
13:19اس کا سامان
13:20جب اسے مل جائے
13:21تو کتنی خوشی ہوتی ہے
13:23اس مسافر کو
13:24پروردگار کو
13:25اپنے بندے سے
13:26جب وہ توبہ کر لے
13:27تو اس سے زیادہ خوشی ہوتی ہے
13:30تو وہ رب تو خوش ہوتا ہے
13:31کہ اس کی بارگاہ میں
13:32پلٹ کے آ جاؤ
13:33میں کریم ہوں
13:35رہیم ہوں
13:36بخشنے والا ہوں
13:37ستار ہوں
13:38غفار ہوں
13:39بندے پلٹ کے آ جاؤ
13:41ایک بار جب
13:42تو پلٹ کے آ جائے گا
13:44میں تیرے گناہوں
13:45کو معاف کر دوں گا
13:46آپ توبہ کریں
13:47استغفار پڑھیں
13:48ہو سکے نوافل پڑھیں
13:50دو رکت
13:51آپ جو ہے وہ چاہیں
13:52تو
13:52توبہ کے نوافل پڑھ لیں
13:55دو رکت جو ہے وہ
13:56میں پڑھتا ہوں
13:57توبہ کے لیے
13:57تو آپ اس طرح بھی
13:59عبادت کر سکتے ہیں
14:00آپ وہ صلاح
14:01تو تصویح پڑھ سکتے ہیں
14:02آپ تلاوت کر سکتے ہیں
14:08اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
14:10وہ قبول ہوگی
14:11وہ کہتا ہے
14:12کہ
14:12بے شک کوئی بھی نیکی ہو
14:17وہ گناہوں کو مٹاتی ہے
14:19بندہ نیکی کرتا ہے
14:21اللہ تبارک و تعالی
14:22اس کے اس عمل کے بدلے میں
14:24اس کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے
14:26یہاں تک
14:27اللہ تبارک و تعالی
14:33پھر ان لوگوں کے گناہوں کو
14:36نیکیوں سے بدل دیتا ہے
14:37یہ بہت بڑا
14:38اللہ رب العزت کا کرم ہے
14:40کہ وہ صرف یہ نہیں
14:41کہ گناہوں کو مٹاتا ہے
14:42بلکہ گناہوں کو
14:44نیکیوں سے ریپلیس کر دیتا ہے
14:46تو آئیے آج کی اس رات کو
14:48ہم غنیمت جانتے ہیں
14:50اور اس رات میں
14:52اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
14:53سچے دل سے توبہ کرتے ہیں
14:56الحمدللہ
14:57اے آر وائی کی یہ ٹرانسمیشن
14:58اسی مقصد کے لیے ہے
15:00کہ ہم اللہ تبارک و تعالی
15:01کے بندوں کو یاد دلائیں
15:02غفلت سے جگائیں
15:04اور اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں
15:06رجوع کے لیے
15:07باقاعدہ موٹیویٹ کریں
15:09اللہ رب العزت میری
15:10اور آپ کی
15:11ہم سب کی بخششوں
15:12مقفرت فرمائے
Comments

Recommended