00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30رحمت کا بڑی خوبصورت بڑی پیاری سندہ ہے
01:34اللہ اللہ
01:35میں نے اس سندہ کو فریم کرا کے اپنے گھر میں لٹکا دیا آئے
01:40صبح صویرے اٹھ کے جب اس کے سامنے کھلو کے میں شیب بڑھاتا ہوں نا
01:45تو اکھیوں کا چاننے باز جاتا ہے
01:47واہ بلونگڑا
01:53تم کیوں کرناتہ پھر رہے ہو یہاں پہ
01:56تمہیں کسی نے مارا ہے بیٹا
01:58وہ بس تا کھڑیٹ گیا تمہارا
02:02وہ گھر کا رس تا بول گئے ہو
02:06وہ گونگے بیرے ہو
02:09وہ بچڑا
02:12تم یہ بانوے روتے ہوئے لگے آگے ہو یہاں پہ
02:16وہ کیا بات آئے
02:19وہ کیا ہوا ہے تم کو
02:21تمہارے پاس بولنے کا روٹ پرمٹ نہیں آئے
02:24آچہ بیٹھو اید
02:26بیٹھو بیٹھو
02:28اب بتاؤ ٹھیک طرح سے
02:29وقت ضائع نہ کرو
02:31وہ اس کو وقت ضائع کرنے کا کہہ رہے ہو
02:33مسئوم بچے نے تین گلاس پانی کے آنکھوں کے جریے
02:37بذریہ آنسوں کے بغا دیئے
02:39اس کو پانی پلاو
02:40وہ اللہ دیتے ہیں
02:42وہ تین گلاس پانی لے کر آو
02:45مسئوم بچے کے باستے
02:46تین گلاس سار جی
02:48کبھی ایفیشنسی بھی دخلات جا کرو
02:51تین گلاس پانی پیپے کی طرح خرکت زیادہ ہو
02:53کام کٹ کٹی ہو
02:55چل کوئی کو کچا
02:56ابھیلہ ہے
02:57وہ بچڑا
03:00وہ بلونگل ہے
03:02وہ نو نو نو بچڑا
03:04میرا دیل گفرات
03:06اچھا میں تم کو کانی سنا تھا
03:08ایک تک ہوئا
03:10اور ایک تھی چڑیا
03:12ایک دن چڑیا نے
03:15کوئے سے کہا
03:16پانی پیو بچڑا
03:18پیو پیو شاوش شاوش
03:21پیو
03:22اچھا پانی پی کر
03:24مجھ کو یہ بتلا ہو
03:25کہ تم اس شہر کیا ہو
03:27یہ باہر لیا
03:28اس شہر میں رہتا ہوں جی
03:31اچھا ناؤ کیا ہے تمہارا
03:33آپ مجھے حوالات میں بند کر دیں
03:35پترے ہم کو پسوڑی مت ڈالو
03:38اپنے ناؤ بتلا ہو
03:39میرا نام شمائل ہے
03:43ترہ ایک باری پھر ناؤ بتلا ہونا
03:47شمائل
03:48شمائل
03:49یہ کسی کپڑے کا ناؤ ہے
03:52اچھا شمہ اور ایل کو کٹھ کر کے
03:55تم نے اپنے ناؤ شمہ ایل بنایا ہے
03:58وہ کوئا کیا ہے وہ
04:00پہلے آپ مجھے حوالات میں کہت کر دیں
04:03وہ رامت کہا یہ بلونگڑا کیا کہتا ہے
04:06بیتا جی
04:07تم نے صرف حوالات کا نام ہی سنا ہے
04:10ابھی تک دیکھی نہیں
04:12ہاں حوالات حوالات ہوتی ہے
04:14خانہ جی کا گھر نہیں ہے جہاں پر تم جاؤ گے
04:17تم کو پکا پکایا ہے
04:18پاپا مل جائے گا کھانے کو
04:20آپ چھوڑوں کو اس میں بند کرتے ہیں نا
04:23ہاں ان کو شوڑ بھی دیتے ہیں
04:25میں نے چھوڑی کی ہے ایک سو اٹھارہ روپے چھوڑائیں گھر سے
04:29مجھے پکڑ لیں
04:31وہ پتر کام کا ٹیم ہے کیوں مفت کا وقت ہم کو ڈال رہا ہے
04:35مفت کا وقت نہیں ہے سر جی
04:37ایک سو اٹھارہ روپے کا وقت ہے
04:40اٹھارہ روپے چھوڑا ہے
04:45ایک سو اٹھارہ روپے
04:46وہ ہے بچڑا
04:49کدر ہے چوری کی رکم ہے
04:51جی
04:52چوری کی رکم کدر ہے
04:55وہ تو میں نے خرچ کر دی
04:58وہ کھڑا ہو جب بیت آتا
05:00چوری کی رکم خرچ کر دیا
05:02بند کرو رحمت خانس کو اندر لے جا کے
05:04آگے سے باں باں کرتا ہے
05:06چاپ خرچا
05:07چاہ سب ایسا نہ کریں
05:09بڑے گھر کا بگڑا ہوا بچہ ہے
05:10کوئی کوئی آڑا ہی نہ پڑ جائے
05:12وہ اس کو بتلا دو
05:14کہ ہم نامی گرامی چوروں اور ڈکیتوں کو پکڑتیا
05:17مچھروں کو نہیں پکڑتیا
05:20میں مچھا نہیں ہوں جی
05:22چور ہوں
05:23سچ موچھ کا چور
05:25وہ جاؤ پتر کیوں
05:26ہمارا ٹائم دیا کرتے ہو
05:28اپنے ایک سو اٹھارہ روپے کے لیے
05:30ہماری کیمتی شٹیشنری خراب کر دیو
05:32تمہاری تلیم کا بھی عرضہ ہوگا
05:35اور ماں پیو کا خرچہ بھی بات دیا
05:37ماں پیو کا خرچہ
05:40وہ چانمائی
05:42وہ ہے
05:44اس کو بند نہ کرو
05:46اس کے ماں پیو کو اس کی اطلاع کر دو
05:49اور اس کو پیار مبت سے
05:52اس سے پوچھو
05:53بتا پوچھو گا
05:55بیٹا
05:56کہاں رہتے ہو تم
05:57نہیں بتلا رہا یہ تم کو
06:01ہنٹے لے جو بانچ پہarme جاکے پیار مبت سے
06:04کرا
06:04ہاا
06:07بتا رہا
06:08کاؤ کاؤ
06:24میرے بچنا
06:24بچڑا رج رجی کہ کھاؤ وہ اتی فکھا وہ یہ کیا لے آیا ہے تو
06:35سب آپ کا مال ہے جناب میرے مال ہے وہ اس کے جاؤں تیرے تو میرے گھر
06:41پچھاتے ہوئے تمہاری ٹاغیں دکھتیں تھی باد بخت گھر سے تو لائے ہوں جناب
06:45وہ کچکو میں میرے گھر سے لے آیا کنک بیجیا بی بی جی نے کنک
06:51وہ کہتی تھی پی سوا کر وہ جو آ دیں ٹکر کھانا ہے تو آٹا چھوٹکی نہیں ہے
06:59آٹا چھوٹکی نہیں آٹا چھوٹکی نہیں آٹا چھوٹکی نہیں
07:03اب سر کے ساتھ زیادہ بیت کلب ہونا کی کوشش مات کیا کر
07:08یہ رپیہ پکڑ اور سیدھا جا کے چکی میں مار
07:12جناب اٹھا ایک روپیاں چوانی ٹوم بھی لے لے لے
07:15جناب دائر پہ دیں نکد
07:17وہ ہے یہ دو روپیاں رپو میں نے یہاں ٹکسان نہیں لگا رکھا
07:22اور جا کر اس کو چکی والے کو کہہ دینا
07:24کہ چھوٹکی کرمدان صاحب کا آٹا ہے
07:27اگر ذرا بھی کنک محسوس ہوئی
07:29تو وہیں پر آ کر پوری کی پوری رقم واپس دروا لوں گا اس سے
07:32ہاں بہتر جناب
07:35کرمدان صبح دودھ کون دے کر گیا تھا
07:44رانجہ دے کر گیا تھا سیر جی
07:46وہ آئے تو اس کو میرے سامنے پیش کرو
07:48علی جا کوئی پانی جائے گا ڈال گیا ہے
07:50پانی کی بات نہیں ہے دو منٹ کیا نکلی ہے دودھ میں سے
07:53اب وہ چھپڑ کا پانی ڈالنے لگا ہے
07:56یہ کون ہے یہ کس کو پکڑ لائے ہو
07:59یہ ملزم ہے جی
08:00ناؤں ذرا اس کو آؤ کس آئے ہو
08:03اوپر ہے کون
08:05علی جا بڑے اچھی خاندان کا آئے کو چوری چکاری کر کے گھر سے بات جایا ہے
08:11بڑے ستھر ملزم ہے جی
08:13فرمیش کرتا ہے کہ اس کو آوالات میں بند کر دیو جائے جی
08:17آوالات میں بند کر دو
08:20پتہ کیا اس کا
08:21بتایا نہیں ہے سر جی
08:23میں نے اس کو یہاں پر بتا لیا اس کے ماں پر دعائیں گئی نا جی
08:27اوہ کرم دادا کرم دادا تم کا بھر جی کس نے کیا تھا ہے
08:30یہ چھوٹے چھوٹے کیس جمع کر لیتے ہو ہاں
08:32میں چور ہوں جناب
08:34اچھ اب کہا رہا ہے چور کا ماما
08:35اتنے چور بننے کا شوق ایسی لٹرال کروں گا
08:38کہ چور کی نانی یاد آ جائے گی سمجھے
08:40سر جی
08:41یہ کہتا ہے کہ میں نے بڑیا
08:43صاحب کو مل کر جانا ہے
08:45سر جی بڑے صاحب یاد کریں
08:48اور بیجو اس کو ذرا
08:49اس کا بھی شوق پورا کریں
08:50موسیقی
09:06اے تو کیا کیا تم نے روپو
09:09پہلا میں نے کلفی خریدی
09:11مگر وہ بدمزہ تھی
09:12میں نے پھینک دی
09:13پھر؟
09:14پھر میں نے مرابہ خریدا
09:16وہ مجھے کڑوا لگا
09:17وہ کڑوا تو لگا؟
09:19پیسے جو چھوڑیے دیں
09:21وہ
09:21سر جی وہ مرابہ اس کا ہوگا
09:24وہ کیا کہتے ہیں
09:25کرمداد پلیس
09:28میرے تجربہ ہے ممود صاحب
09:31تیچی جماعت کا تجربہ ہے
09:33سر جی میں نے ایک دفعہ پچپین میں
09:36اپنے ابوے کا پنیا کا نوٹ کڑکا لیا تھا یہ
09:39اور اس کا میں نے بھی وہی مرابہ کھایا
09:41وہ اگرہ کھا ہے
09:43کرمداد کرمداد دویڈ میں ٹانگ مت اڑاؤ
09:45ممود
09:46کرمداد
09:48آپ ایک زہمت کریں گے
09:50اپنی سیٹ پہ چلو
09:52یہ بتاؤ تم کہ جب تمہیں کھانے کو گھر سے ملتا تھا
10:00اور کھلونے بھی تھے تمہارے پاس
10:02تو پھر چوری کرنے کیا ضرورت تھے؟
10:03میں اپنے ہاتھ سے خرچ کرنا چاہتا تھا
10:06تو مانگلی ہوتا ہے
10:08روز مانگتا تھا
10:09اب وہ پیسے نہیں دیتے تھے
10:11امی بھی نہیں
10:12کیا کہتے تھے
10:15کبھی خود لڑنے لگتے تھے
10:18کبھی مجھے جھڑکتے تھے
10:21آگے تھا
10:30بازی آنے والا ہے
10:31بیٹا
10:33لنچ کیوں واپس لے آتے ہو روزہ نا
10:35کھاتے کیوں نہیں آپ
10:36جی نہیں چاہتا
10:38ہر روز انڈا سیلائز
10:39بزل دیا کرو نا
10:41اس سے زیادہ اور کون سا ریچ فود ہو سکتا بھلا
10:43کینٹین سے اچھی اچھی چیزیں مرتی ہیں
10:47بچے خریدتے ہیں
10:48بہت پیسے ہوتے ہیں ان کے پاس
10:50کیا کہہ رہا ہے یا
10:53میرے پاس نہ فرصت ہے
10:54اور نہ مجھے ضرورت ہے کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی
10:57اور دیکھو
10:58مانگنا مت کسی سے
10:59کچھ روپے تو دے دیں
11:01ہم
11:02پھر بات کو میں بھی خلاق ہوں میرا
11:05بچوں کے پاس پیسے نہیں ہونے چاہیے بری بات
11:08میں چیزیں لوں گا
11:09کھانے والی نہیں دوسری
11:11بیٹا کوئی کم چیزیں ہیں تمہارے پاس
11:13میرا بھی چیز چاہتا ہے میں خود خریدوں
11:15چھے کوئی ضرورت نہیں ہے
11:17لو آگے تانگا
11:19چلو بیٹا شابہ چندی کرلو
11:21یہ لو جو شابہ
11:23جو جو دیر ہو رہی ہے سکول کو شابہ
11:25موسیقی
11:55موسیقی
12:03موسیقی
12:13موسیقی
12:15موسیقی
12:23یہ گن کتنے میں آتی ہے بہت مہنگی ہے بیٹے خرید نہیں سکو گے
12:29آپ مجھے اس کی پرائس تو بتا دیں روز تو پوچھتے ہو کیا کرو کے پوچھ کر
12:34آج بتا دیں پلیس دو سو ستر ہو گئی ہے پھینہ زیادہ
12:40کہاں تھے نہیں خرید سکو گے جو بیٹا کسی دن ابو کو ساتھ لے کر آؤ
12:47خریدوں گا ضرور خریدوں گا
12:53ابو پلیس ابو
12:56آرے بیٹا بیٹا میرے پاس وقت کون ہے دو منٹ کی تو بات ہے
13:03اور وہ جو پسٹل لے کر دی تھی آپ کو اس کا کیا ہوں
13:06وہ دو روپے آلے وہ تو خراب بھی ہو چکی
13:10آپ مجھے دو سو ستر روپے دے رہے ہیں
13:12ہاں اتنے پیسے
13:14یوں کہہ رہا ہے جیسے دو روپے اور ستر پیسے ہوں
13:18آئے بیٹا تو کن چکروں میں پڑ گیا ہے دیکھو پڑھائی پر توجہ تو پڑھائی پر بس
13:22روز تو پڑھتا ہوں
13:24بیٹا باتیں بنانا تم بہت سیکھ رو
13:26چلو جاؤ ہوموک کرو اپنا
13:28جاؤ شابش چلو چلو چلو باغو شابش
13:30ایک مرتبہ کہا سو مرتبہ کہوں گی نہیں ملیں گے پیسے
13:35آج تو پکنک ہے امی
13:37کلاسیں نہیں ہوں گی آج
13:38بس پکنک ہوگی
13:40نہیں جانا ہمیں پکنک پر
13:42چلو بیٹھو کتابیں کھولو اور کوئی کام کرو
13:45امی سب بچے تو آئیں گے
13:47ایک دفعہ کہہ جو دیا
13:48جو کہا کرو وہ کیا کرو
13:50بیس روپے دے دیں
13:51کلے میں انفیکشن ہو رہی ہے کہہ رہے بیس روپے دے دیں
13:54کھاؤں گا کچھ نہیں
13:55اچھی اچھی چیزیں خریدوں گا
13:57بیٹا پہلے کبھی میں نے دیا آپ کو پیسے
13:59کیا ہو گیا تمہیں
14:01جو چیز چاہیے مجھے بتا دو میں لا دوں گی
14:04امی پلیز بیس روپے ہی دے دیں
14:06نہیں ہے میرے پاس
14:09اچھا دس ہی دے دیں
14:10کہہ جو دیا نہیں ہے
14:12اببو سے لے دیں
14:13کیا ہو گیا تمہیں اببو سے لے دیں
14:15خامخوا وقت برباد کر رہے ہو میرا
14:16جو جا پہ خود مانگو
14:17اے بیٹا نائی مجھے یہ بات پسند نہیں ہے بیٹا
14:30میں پہلے بھی آپ کو بتا چکا ہوں
14:31دیکھو اب یہ آپ چھوٹے ہیں
14:33اچھے برے کی تمیز نہیں ہیں آپ کو
14:35تم نے بھی جاتا ہے
14:38زد جو کر رہا تھا
14:39تو دے دو نا
14:40کوئی ضرورت نہیں ہے
14:42اور مجھے یہ پیسوں کا لات بلکل پسند نہیں ہے
14:45دے دو دے دو نا
14:47کوئی ضرورت نہیں ہے کہہ جو دیا
14:48ہتھ کر رہے ہیں آپ بھی
14:49ایک تو مجھے آپ کی سمجھ بھی نہیں آتی
14:51میں اس کو بنا رہی ہوں
14:52اور آپ ہیں کہ اس کو سارا وقت میرے خلاب بھڑکاتے رہتے ہیں
14:55بنا رہی ہیں
14:58بنانے کا وقت ہے تمہارے پاس
15:01چلتی پر تیل ڈالو گے
15:04کیا سوچے گا یہ
15:06اچھے اچھے میں تو جا رہا ہوں
15:08تم جانا تمہارے کام
15:09اب یہیں کھڑے رہو گے جو بیٹھا جاؤ جا کے
15:13کوئی کام کرو کچھ پڑھا بھی کرو
15:15چھوٹے صاحب
15:19آپ نے کہا پالٹی پہ
15:20آج تو سکول میں بڑی پالٹی ہے جی
15:23تجھے کیسے معلوم ہو
15:25نور آمد وہیں تو پڑھتا بیگم صاحب میرا پتر
15:28تمہارا بیٹا موڈل سکول میں پڑھتا ہے
15:30اللہ کے حکم سے جی
15:31کیوں پڑھاتے ہو اتنے بڑے سکول میں
15:33بڑا شوق ہے جی اسے
15:35خامخہ فیس برباد کر رہے ہو شریفہ
15:37کسی کام پر لگاؤ اسے
15:38وظیفہ لیا جی اس نے
15:40اللہ کی مہربانی سے
15:41سنا تم نے
15:42وظیفہ لیا ہے شریفہ کے بیٹے نے
15:45تم بھی کوئی کتاب کھول لیا کرو
15:47کچھ پڑھ لیا کرو بیٹا
15:49میں اب جا رہی ہوں
15:51اور میرے آنے تک
15:52گھر بالکل صاف ہو اور برطن بھی
15:55مہا آسد کے
16:04تم کیوں لوگ ہوں نٹکا کے بیٹھ گئے ہو
16:07نہ تو نہ سہی
16:09کیسے بھی نہیں دیا
16:10جانے بھی نہیں دیا
16:12ہے تو جیاس تھی بیگن ساکی
16:14پھر پتر
16:16تم اپنے اببو سے مانگ لیتے نا
16:19جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں
16:36بچوں کا یہ ہفتہ
16:38ساری دنیا میں منایا جا رہا ہے
16:40اس کا ہر دن
16:42حساب کا دن ہے
16:43ہمیں اپنا حساب خود کرنا ہوگا
16:46ننے ننے معصوم پھولوں کے لیے
16:48ہم نے کیا کیا
16:49کتنی غلطیاں کی
16:50اور کتنے فلاہی کام
16:52ہمارا کل
16:54ہمارا مستقبل
16:56ہماری فلاہ
16:57ہماری بہبود
16:58انہی بچوں سے وابستہ ہے
17:00ان کی صحت
17:02ان کی خوشیاں
17:03ان کی تعلیم
17:03ہمارے خصوصاً ماں کے ذمہ ہیں
17:06جس کا مطلب ہوا کہ
17:07کل کی لگام
17:09آج کی عورت کے ہاتھ میں ہے
17:11ہر ماں
17:18ہر بیٹی
17:19ہر بیوی
17:20ہر بہن
17:21یعنی ہر عورت
17:22کسی نہ کسی صورت میں
17:24آنے والے
17:25کل کی تعمیر کر رہی ہے
17:27یہی بات
17:28ہم سب کے لیے
17:29باعث فخر ہے
17:30میری گزارش ہے
17:37کہ آپ
17:38اپنے بچوں کو بھی
17:40تھوڑا وقت دیں
17:41ان کی پسند
17:42نا پسند
17:43کا خیال رکھیں
17:44توجہ دے ان پر
17:46اچھے برے کی
17:47پہچان کرنے کا
17:48موقع مہیا کریں
17:49تب ہی وہ
17:50مستقبل کی زمانت
17:51بن سکتے ہیں
17:52یاد رکھیں
17:54بچہ
17:54پیار چاہتا ہے
17:56محبت چاہتا ہے
17:57توجہ چاہتا ہے
17:58اور کون ہے
18:00جو اپنے آئندہ
18:01سنیری کل پر
18:02توجہ
18:03نہ دینا چاہتا ہو
18:27کیا ہو رہا ہے یہاں پر
18:29ان کو اندر آنے کی
18:31اجاست کس نے دی
18:32باوشویر کلہ تھا جی
18:34میں نے بلا لیے
18:35یہ گھر ہے
18:36یا تماشا
18:37امی
18:38ہم کھیل رہے تھے
18:40یہ کھیل ہے
18:42یہ اچھل کود کھیل ہے
18:43یا
18:43یہ کبوتر کس کا ہے
18:46میرا جی
18:47اس سے پہلے کہ
18:49میں اس کو روست کرلوں
18:50اس کو لے جاؤ یہاں سے
18:51اور چلو سب بھاگو یہاں سے
18:52چلو
18:53سارے محلے کے
18:54اوچھے بچے
18:55اکھٹے کرتے ہوئے
18:56فضول بچے یہاں اکھٹے کر لی
18:57تمہیں ذرا بھی خیال نہیں آیا
18:58فضول تو نہیں ہے بیگم صاحب
19:00اچھے ٹھیک ٹھاک ہیں
19:01سارا دن محلے میں
19:02اکھوٹ کھیلتے رہتے ہیں
19:04یہ اس طرح سے اچھلنا
19:05کودنا کوئی
19:06اچھی بات ہے
19:07اچھی حرکتیں
19:08اور زیادہ گندی بات
19:11اور زیادہ گندی بات
19:12بزدلوں کی طرح سے
19:13رو رہے ہو تم
19:14اور تمہیں معلوم ہے
19:15اچھی طرح معلوم ہے
19:16کہ مجھے اس طرح کی حرکت
19:17بلکل پسند نہیں
19:18چلو چھپ کرو
19:20کیا کہہ رہی ہوں میں تمہیں
19:23چھپ کرو
19:47تانگے والا آج
19:51پھر نہیں آیا
19:52میں چھوڑا ہوں پیدل
19:54پیدل
19:54نہیں
19:55میں چلا جاؤں گا
19:56راستہ معلوم ہے
19:57ہاں
19:58معلوم ہے
20:17بس کب آئے گی
20:29پتہ نہیں کب آئے گی
20:31بس
20:32کھاں جانا ہے تمہیں
20:34گھر
20:34مجھے گھر جانا ہے
20:35آپ مجھے پیسے دیں گے
20:37پیسے
20:38کیسے پیسے
20:39تھوڑی سے پیسے
20:41کیوں
20:42مانگنا بہت دوری بات ہے میٹے
20:45میرے پاس پیسے نہیں ہے سچھی
20:47لگتے تم
20:48کسی اچھی گھر کے ہو
20:50تُو پیسے کیا جیب میں نہ ہو
20:53تو بھیگ مانگنا چاہیے
20:54نہیں
20:54مجھے گھر جانا ہے
20:56آپ دور پہ ہی دیں
20:57دور پہ
20:59اچھے ہو نا
21:00بھیکاری بننا بھی نہیں آیا
21:02میں بھیکاری نہیں ہوں
21:03تم مجھے آدھی بھیکاری لگتے ہو
21:06گھر سے جو پیسے ملتے ہیں
21:07وہ کھا جاتے ہو
21:08اور پھر مانگنا چروع کر دیتے ہو
21:10چلو
21:10آگو یہاں سے
21:11چلو
21:12آنے تو کھل اسے
21:24دیکھنا کان کھینچوں گی میں اس کے
21:26میں نے کئی لوگوں سے پیسے بھی مانگے مگر کسے
21:29پیسے مانگے تم نے
21:30بیٹا
21:31کتنی بری بات ہے یہ
21:33کیا سمجھتے ہوں گے لوگ
21:34میں تھگ یا تھمی
21:37بیٹا تمہیں تو کچھ خبت ہے پیسے مانگنے کا
21:39ہر وقت تم پیسے مانگتے رہتے ہو مجھ سے
21:41اسلام علیکم بھائی
21:46ہاں بھائی
21:49کوئی خطوت
21:50کوئی کال لائیا میرا
21:52تمہیں تو بس صرف ٹیلی فون کال سے مطلب ہے
21:54گھر میں اور کیا کچھ رہے
21:55کچھ تم نے سوچا کبھی اس کے بارے میں
21:57کیوں کیا وہ
21:59روز آنا ناغے کر رہا ہے وہ تانگے والا
22:03کنٹرول ہی نہیں ہوتا تم سے
22:04آج پھر بچہ پیدل آیا ہے
22:07بہت زور میں ہوا ہے
22:08بہت اینٹ رہی ہے
22:10کیا بات ہے
22:11کسی قریبی سکول میں اگر اس کو داخل کروا دیتے
22:14تو کیا جاتا تھا تمہارا
22:17کانسی تمہاری
22:18کمیٹمنٹ ڈسٹو اب ہو گئی
22:21اتنا چلا رہی ہے
22:23اگر میں گھر میں ہوتی تو میں معلوم نہ کر لیتی
22:25چار بج رہے ہیں آپ
22:27آپ کے ویسے گھر میں بیٹھنا نصیب کب ہوگا
22:31جانتے ہوئے بھی کہ میں تین تین انجمنوں کو چلا رہی ہوں
22:36بولے ہی جاؤگے
22:38ایسے گھر تو چلا نہیں سکیں آپ
22:41انجمن خاک چلائیں گے
22:43چلو بیٹا
22:45تم بیٹھے یہاں کیا دیکھ رہے ہو
22:47چلو جاؤ اپنے کمرے میں
22:49جاؤ شابش
22:50جی
22:55اب بولو
22:57بلکہ چیخو چلاو
23:01بیگن جیل صاحب آئی ہے جی
23:03بلالو ادھری یہیں بلاؤ
23:07آئیے آئیے اسلام علیکم آئیے تشریف رکھئے بہت عزت بخشی آپ نے
23:18میں نے سوچا چانس لینے ملے گی امید تو نہیں کی
23:48برکہ
23:52میں نے سوچا چنس
23:54جو رکھئے
23:56رکھئے
23:58جو رکھئے
24:01اسے لنے
24:03دنے
24:04بلکہ
24:06مدو
24:08بلکہ
24:10چلو بل کچھ
24:12پوچھا
24:13کیا ہے یہ سب
24:31ایک سو تین بخار تھا اسے
24:33اور میں تو تمہارا انتظار کر رہی تھی
24:36اب لے جاؤ نیسے ڈاکٹر کے پاس
24:38کیا سوچتی رہی ہیں اب تک
24:41کوئی غلط بات کہہ دیئے میں نے
24:44تمہاری بھی تو ذمہ داری ہے یہ
24:46چھے اس میں اتنا بگڑنے کی کیا بات ہے
24:48بچے کی بیماری کا معاملہ ہے
24:49تو بچہ تمہارا بھی تو ہے
24:51جلسوں میں جا سکتی ہے تقریریں کر سکتی ہے
24:53تو بچے کو دو منٹ کے لیے ہسپتال نہیں لے جاسکتی
24:55ابو پلیز
24:56ذرا دیر پہلے اگر آ جاتے تو کیا بگڑ جاتا تھا تمہارا
25:00تمہیں پتہ ہے میرا وقت قیمتی ہے
25:02ایک ایک منٹ کی قیمت ہے ایک ایک لمحے کی
25:11میری شہرت میری عزت میرا مقام ہے
25:14میری وجہ سے تمہیں پہچانے جاتے ہو یہاں
25:17لیکن
25:17تمہیں تو یہ باتیں پسند نہیں آئیں گی
25:20ظاہر ہے کیسے پسند آسکتی ہیں یہ باتیں
25:23امی پلیز
25:24اچھا پسند ہیں یا نہیں ہیں
25:25تمہیں بہرحال اپنی یہ انجمنوں سے استیفہ دینا ہوگا
25:29اور یہ سب کچھ خود کرنا ہوگا
25:31اچھا بھلا تمہیں معلوم ہے
25:33کہ یہ میری کمیٹمنٹ ہے
25:34اور میں اپنی کمیٹمنٹ پر قائم رہوں گا
25:37یہ بھی تو کمیٹمنٹ ہے تمہاری
25:39ابو پلیز
25:40پلیز
25:42پزول باتیں سننے کے لیے وقت نہیں ہے میرے پاس
26:03تین سو کی ہے اب
26:04تین سو کی
26:06جی
26:07پلیز ابو وہ مجھے بہت پسند ہے
26:21اب وہ تین سو کی ہو چکی ہے
26:23شوکے سو میں رکھی ہو چیزیں مجھے بہت پسند ہیں
26:27اچھا اچھا بیٹا لے دیں
26:30لے دیں
26:31لاکہ مجھ دینا
26:34میں خود خریدوں گا
26:35اچھا بیٹا خود ہی لے لینا خود خریدنا جا کے لیکن ایک شرط ہے
26:41جی
26:42اپنی کلاس میں فرسٹ آ جاؤ تو خرید لو جا کے
26:46امتھیان میں تھا بھی بہت دینے ابو پلیز لے دیں
26:50اچھا اچھا بیٹا لے دیں
27:20شکریہ
27:50موسیقا
28:20موسیقا
28:22موسیقا
28:24موسیقا
28:26موسیقا
28:28موسیقا
28:30موسیقا
28:32موسیقا
28:34موسیقا
28:36موسیقا
28:38موسیقا
28:40موسیقا
28:42موسیقا
28:44موسیقا
28:46موسیقا
28:48ہزار روپے سے زیادہ کے ہیں
28:51جعفر حسین کس ذہن کا بچہ یہ
28:54یہ تو سر آدھی مجرم لگتا ہے
28:57میں نے ایسی منگھڑت کہانیاں کئی سنی
29:00کیا کیا جب
29:02اسے میرے حوالے کریں دی
29:04میں تو دس چوریاں برامت کروں گا اس سے
29:06نہیں جعفر حسین
29:07تم دس کیا تم تو بیس چوریاں بھی برامت کر سکتے ہو
29:11مگر یہ بھی فرشتہ ہے
29:14ماسون ہے
29:16نہ تراشیدہ ہی رہے
29:19کہیں ایسا نہ ہو کہ حالات کی ذت میں آ کر یہ کوئلہ بن جائے
29:22ایسا کریں اس کے ماباپ کو بلاؤ
29:26اپنا پتہ نوٹ کو ہو بچوں
29:2933
29:31خلیل پارک
29:34نیلی سٹریٹ
29:36لاہور
29:39اس پتے پر بھیجو کسی کو
29:44اور دونوں کو بلاؤ صاحب کا آڈر
29:46خلیل پارک کا نیلی سٹریٹ
29:49سر جی یہ خلیل پارک تو میرے گھر کے پاس ہے آپ حکم کریں جی
29:54پاس ہے تو میں کیا کروں مجھے بندے چاہیے باس فضول بات نہیں
29:58کوئی غلطی ہوگی آلی جا
30:00تم کو کہا کس نے دھوک کرم داد کے اس کو پکڑ کے یہاں لے آو خام گا
30:04پر تم کو تو عادت ہے نا کہ ہر مسئلے میں ٹانگڑھانے کی عادت ہے باس
30:08سر جی میں نے سوچا بلونگڑا آئے آلی جا
30:11آلی جا آلی جا آلی جا باس میں کرنا
30:13صاحب کو بندے چاہیے اس کی ماں باپ دونوں باس
30:17سر جی میں ملزمان کو ابھی حضر کرتا ہوں
30:20ہر مسئلے میں بلا وجہ دوسروں کے پھپڑ بن جاتے ہو
30:24دے جماعت باس ریکٹا بلتا
30:26سلام علیکم
30:33بوئی رحمت ہے
30:34جی سار
30:35وہ یہ تم سیدھے ہو کے تیونی چلتے ہو ہاں تم
30:38میرے کمر میں درد ہے سر
30:40وہ کمر میں درد ہے تو
30:42شدی لے کے گھر میں بیٹھو
30:44اگر ٹیوٹی کرنی ہے تو ایفیشنٹ ہو کے سیدھے ہو کے کیا کرو
30:48سمجھے
30:48حکم سار
30:49حکم سار کا بچہ
30:51میرے ساتھ ابھی ملزمان کو لینے کے لیے جانا ہے
30:54صاحب جی
30:55ہماری بھاری کیسے آگئی
30:57وہ اب بات سے نعمت ہے
30:59بھائی
31:00قبرتار
31:02افتر کے ساتھ زیادہ بیتر کرنے پھولنے کی کوشش مات کیا کرو
31:05اور کان کھول کر چھوڑ لو
31:07وہ ملزمان کے ساتھ زیادہ حلسی مزاق نہیں کرنا آئیں
31:12صرف سیرینس ہو کے بیٹھنا
31:13چلا
31:14ٹھیک آئے
31:17چلا
31:25موسیقی
31:27موسیقی
31:29موسیقی
31:31موسیقی
31:33موسیقی
31:37ہزی بات ہے
31:37ہزی بات ہے
31:38کمال ہے
31:39یہ ابھی تک نہیں ہے
31:40اس لیے جی میں نے آپ کو فون کروایا تھا
31:42بیگم کہا ہے
31:43وہ ابھی آئی ہے اور ابھی جا بھی رہی ہے
31:45ابھی جا
31:46نہیں ہے کہاں وہ
31:47اوپر ہے جی
31:48بلاؤں
31:49میں سکول ٹیلی فون ہی کر دیا ہو تو
31:51سکول تو وہ پہنچا ہی نہیں ہے جی
31:53سکول
31:54سکول نہیں پہنچا
31:55تو یہ لچن ہے اس کے
31:57ہو ہو
32:12موسیقی
32:42حیرت ہے
32:49تمہیں اس کے گم ہونے کا ذرا برابر بھی افسوس نہیں
32:53گم کیوں ہوگا خدا نخواستہ
32:55آج معلوم ہوا تمہارے دل میں کتنی محبت
32:59کتنا پیار ہے اس کے لیے
33:00آج آئے گا
33:02سکول کے بچوں کے ساتھ کئی نکل جاؤ گا
33:05نکل ہوئی کل نہیں گیا
33:07نہ کسی پکنک پکنک پہ گیا ہے وہ
33:09پھر کہاں گیا
33:10یہ پرس میں سے پیسے بھی غیب ہیں
33:14اور علماری میں سے بانڈ بھی نہیں ہیں
33:16پیسوں کی تو اسے پہچان ہی نہیں تھی
33:19وہ کس طرح لے جا سکتا ہے
33:20اسی لیے تو لے گیا ہے وہ
33:22دیکھو
33:24میں تو بالکل پھسی ہوں گا
33:26بیگم جلیل کا تقاضہ ہے پھر ایک ڈینر ہے اور اس کے بعد میٹنگ ہے
33:29مجھے تو ہر صورت جانا ہوگا
33:31تم ایسے کرو
33:32در اندر باہر جھانک لو سے
33:33رک ہوگی نہیں تم
33:38اگر میں سب کو چھوڑ بھی دونا
33:41تو پھر بھی میٹنگ بہت ضروری ہے
33:42میٹنگ میٹنگ میٹنگ میٹنگ
33:44تنگ آ جاؤں میں تمہاری روز روز کی میٹنگیں سن کے
33:46میں سماجی کارکن ہوں
33:50میٹنگ تو ہوگی
33:52کون سا سماج کون سا ایسا معاشرہ ہے جس میں گھرے لیو زمینے داریوں سے روکا جاتا ہے انسان کو
33:57چلو
33:58تمہیں تو احساس ہے نا گھرے لیو زمینے داریوں کا
34:00تمہاری زمینے داری نہیں ہے وہ
34:03صرف میری زمینے داری نہیں ہے وہ
34:07دنیا بھر کے بچے جو ہیں تمہاری زمینے داری ہیں
34:11وہ قومی صدح کا کام ہے
34:13ارے کون سا ایسا قومی صدق کام ہوتا ہے
34:15جس میں کہرے لو ذمہ داریوں کی منائی کی جاتی ہے
34:18بولو بولو
34:19پھر بحث لے کر بیٹھ گئے ہو تم
34:20ہمیشہ تم ایسا ہی کرتے ہو جب ذمہ داری کا بفت آتا ہے
34:23اتنے مفلوج کیوں ہو تم
34:24دراصل
34:26دراصل تمہاری کپیسٹی نہیں ہے
34:29کہ تم مجھے فالو کر سکو
34:30مجھے سمجھ سکو اور بنی پھر کیوں
34:32دنیا بھر کی بیدار عورت
34:33بس
34:34جل گئے نا میری شہرت سے
34:37عورت بیدار تھی
34:40اور ہمیشہ رہی ہے
34:42صرف تم نے اسے قبول نہیں کیا
34:44اور اب اس کی بیداری کی آہد سے
34:46تمہارا دل کام کام چاہتا ہے
34:48دنیا بھر کے بچوں کی بہبود
34:52ممتہ ممتہ کا لیکچر دیتی پھرتی ہو
34:55پرچار کرتی پھرتی ہو
34:58محبت
34:58تعلیم
35:00محنت کا
35:01ارے یہ سب کچھ کیوں کرتی ہو
35:03محض خود نمائی
35:04نمائش کی خات
35:05تمہیں کیا خبر اس بچے کی
35:06جس کی پرورش تم میں
35:07ڈبے کے دودھ سے کی ہو
35:08ایک کمزور لاغر
35:10مجبور ذہنی طور پر بیمار بچہ
35:12لڑنے کے بجائے
35:14اگر تم اسے تلاش کرنا شروع کر دو
35:16تو زیادہ بہتر نہیں ہوگا
35:18دیوار سے سر ٹکانے کے لیے
35:19بھی نہ وزہ داری چاہیے ہوتی ہے
35:21کچھ پتا ہے اس کا تمہ
35:22مجھے معلوم ہے
35:23تمہارے دل میں کیا خلش ہے
35:25میری عزت
35:26میری شہرت
35:28میری پی آر سے
35:29تم
35:30تمہارا اور تم جیسوں کا دل
35:32کام چاہتا ہے راہی لنجون
35:34لو
35:37نہیں جاتی میں
35:40دیکھو جی
35:47یہ تو بہت اچھا ہوا ہے
35:50کہ منڈا جو ہے جو چور کانکہ ہے
35:53وہ سندھ چوری کر کے میرے پاس آگیا
35:55میں نے ویسے
35:56بندی چوری صاحب سے شفارش کیا ہے
35:59کہ چور کانکہ کی سجا میں
36:01کوئی کمی بیشی ہونی چاہیے
36:03اور
36:03سزا ہو جائے گی کیا اسے
36:05ہاں جی ہاں جی
36:06دیکھو پہن بندی ہے
36:08ماف کیجئے گا
36:09میں آپ کی بڑی بہن ہوں کیا
36:11ماف کیا جی
36:13بہت پہن کرنا پھر
36:15تو ہم نے عزت کی طور پر استعمال کیا
36:17آپ بات کریں
36:22ہاں جی اب خاک بات کر رہا ہوں
36:24وہ دہمت ہے
36:26جنابی علی
36:27وہ یہ چور جو منڈا ہے
36:29اکتیار کتنی چوریاں برامز ہوئی ہیں
36:32کوجناب ہوا بھی تو تفتیش جا رہی ہے
36:34چوریاں
36:36کیا کہہ رہے ہیں آپ میرا بیٹھا چور نہیں ہے
36:38آپ پوراں مجھے اس کے پاس لے چلیے
36:40ہنسلا ہنسلا میری پیل
36:42ہنسلا آرمان کریں
36:44یہ بڑے پسوڑی والا معاملہ ہے
36:47آپ کیک تو کھریے
36:50کیک
36:51کدھ رہا کیک
36:53کیک
36:55وہ شریفہ
36:58جی
37:01وہ کیک کھا ہے کیک لہا ہے
37:03یہیں رہ پی گئی تھی صاحب جی
37:04اچھا وہ کیک
37:06وہ تو میں نکھا لیا ہے
37:09پسے چاک گھنڈ بھی پا لیا ہے
37:11شریفہ
37:12کیک اور لے کر آو
37:14نیکی نا نا نا
37:16کیک شیخ کی ضرورت نہیں ہے
37:18جناب آلیا
37:19یہ بڑے کیس شیخ کا معاملہ ہے
37:22بڑے پسوڑی والا معاملہ ہے
37:24ہی ہاں
37:25دیکھیں بچہ
37:25ان سے بچے سے ملاقات ہو سکتے ہیں
37:28نیکی بڑے مشکل آئی جی
37:30ایسا ہے حیثہ جی
37:31کہ کال ہم صبح صبح
37:33کچھاری بچے کو
37:34رمانڈ کے واسطے لے کر جائیں گے
37:36تو آپ ایسا کریں
37:38ایسا کریں
37:39ایسا کریں کہ کال
37:40صبح صبح
37:41آپ کوٹ میں آ جائیں
37:42اور تین چار ہزار روپیہ خد کر کے کوئی تگڑے سے وکیل کر لے
37:47اور زمانت شمانت کا کوئی بندوبست کر لے
37:50میری بات آپ سمجھ رہے ہیں نا
37:54باقی گھبرانے کی کوئی جنرلت نہیں ٹھیک ہویا
37:57کمال کر رہے ہیں آپ بھی
37:58بچے کو سزا ہو رہی ہے اور آپ کی رہے ہیں کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
38:02ہاں پھر بچہ چور بھی تو نہیں ہے
38:05نہ جی نہ
38:06بچہ تو خود موقع کا گواہ ہے
38:09اور مصور بچہ ہے اس کی بات موڑ بھی نہیں سکتے
38:13اس کا دل تو نہیں توڑا جاتا جی
38:15نہ جی نہ نہ
38:28علی جی ہم کو کیوں شرمندہ کرتے ہو جی
38:31نہیں وہ
38:34تھی تو
38:35ہماری خوشی تھی اس وقت
38:37نا جی بڑے مشکل ہے نا جی
38:39وڈا افسر ہے ہمارے بڑے پیٹی لہنے والے افسر ہے
38:42نیاز بچاری کی پیٹی انہی چکروں میں چلی گئی
38:45آپ ایسے کریں
38:50کہ وڈے چور صاحب سے بات کر لیں اور کوئی مٹھیائی شٹھائی کا بندو بست بھی کان لیں
38:55اللہ کے گھر چے امید آئے
38:57کہ اللہ تعالیٰ کرم داد کی دعا سے کرم کر دے گا
39:01وہاں رحمت
39:03وہاں رحمت
39:04وہاں
39:05وہاں
39:06کیا بیا پانڈا وہاں
39:09نہیں دورانے کی ضرورت نہیں ہے میں سب کچھ سن چکا ہوں صرف ایک سوال ہے آپ لوگوں سے
39:15یہ کونسا معاشرہ تشکیل دے رہے آپ لوگ کونسا انقلاب لانا چاہتے ہیں یہ سب کچھ کیا ہے
39:24اپنی سی کوشش تو ہے سر
39:26درست ہے بی بی
39:28مگر معاشرہ گھر سے بنتا ہے
39:31آپ ایک سماجیکار کوئی
39:35آپ ایک محب وطن شہری
39:38مگر طریقہ غلط ہے آپ لوگوں کا
39:41پہلے اپنا وطن پھر شہر پھر گل پھر گھر
39:48ترتیب تو یہ درست ہے
39:51مگر آغاز تو گھر سے ہوگا
39:55اگر گھر آپ لوگوں نے نہ سوارا تو نہ وطن سوارے گا نہ شہر نہ معاشرہ
40:01پھول کو اپنی آن سے کھرنے دیجئے
40:05جب کی مٹھی سے دبائیے نہیں سکیں
40:08آپ کی رس میں آپ کی پابندیاں آپ کی روایات اپنی جگہ صحیح
40:15مگر اس بچے کا دن کند ہے آج نہ
40:19درست فرمایا آپ میں
40:22پھر بھی سر کھلی چھوٹی تو نہیں دی جائے سکتی نا
40:26کچھ نہ کچھ تو کر رہے پڑتا ہے سر
40:28ہاں
40:30اس لئے تو اچھے انسان کم اور اپاہش زیادہ پیدا ہو رہے ہیں
40:34ذہنی طور پر مفلوج لوگ جو ماباب پر بھی بوجھ ہیں اور معاشرے پر بھی
40:41دیکھیں ہمیشہ
40:43ایک دروازہ کھلا رہنے دیجئے
40:47تازہ ہوا آنے دیجئے
40:49کیا ہے یہ یہ سب کچھ کیا ہے یہ کونسا طریقہ ہے بات کرنے کا خیرات کر دیجئے اس آپ
40:59کیا یہ یہ کیا ہے
41:01سر یہ
41:03جاپرو صاحب تم نے کچھ یہ
41:05نو سر یہ ان کی خوشی کا اظہار ہے سر بس
41:08مگر یہ کیسے خوشی ہے جو دوسرے کے دل کو چھوٹ پہنچا کر ملتی ہیں
41:12یہ تو مٹھائی ہے سر
41:15یہی تو وہ لمحہ ہے جس نے ہمیں پھر سے
41:18اس سے پرو دیا ایک ساتھ
41:20مگر
41:24ہو ہو
41:27آپ نے بہت بڑا بوچ میرے دل سے اتار دیا
41:36پلیز
41:37یہ
41:40اب
41:41ادھر ہو بیٹا ادھر
41:43ادھر
41:48ادھر ہو
41:52اب چوری کبینی کب
41:55وا
41:56لو
41:57ادھر ہو
41:58مگر
42:01ادھر
42:03ادھر
42:05ادھر
42:08برو
42:10ناید
42:11موسیقی
Comments