Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
It was a modern version of the Sindhi folktale, Umar Marvi.The story is about a village girl, Marvi, who goes to the city for studies with the aim. Of course, everything doesn’t go nice and easy according to her wishes and she faces lots of hardships.

Cast
Ghazal Sadique, Mahnoor Baloach, Hussam Qazi, Qaiser Khan, Badar Khalil, Mahmood Siddiqui, Noor Muhammad

Category

😹
Fun
Transcript
00:00یہ تو شکر ہے کہ اخبار میں ہمارے نام نہیں آئے
00:03ورنہ یہ چھوٹی سی خبر جنگل کی آگ بن سکتی تھی
00:07یار اشکلی یار اس معاملے کو ختم کرو یار
00:13الیکشن سر پر ہیں جتنے سے اس بار
00:16مجھے شک ہو رہا ہے کہ وہاں سے میری سمرت بھی ثبت ہو سکتی ہے
00:24دیکھو علی نواز ان لڑکوں نے بھی کوئی بھلا کام تو نہیں کیا
00:32اور نہ ہی یہ کوئی معمولی بات ہے
00:34تم تو یار شہر میں چھپ کر بیٹھ گیا
00:38وہاں ہماری طرح لوگوں کے بیچ میں رہ کر دیکھو
00:42یہ تم سیاستدانوں کی جو غریب عوام ہے نا
00:46یہ کسی موز اور گھوڑے سے کم نہیں ہے
00:49جس کی پیٹ پر سواری کرنے کے لیے بڑی طاقت چاہیے
00:52بڑا جگت چاہیے
00:53ورنہ بڑے سے بڑا شہر سوار بھی موں کے بل گرتا ہے آنکھے
00:57آئے نو یار
00:58مجھے سب چیزوں کا پتہ ہے
01:00یار تم ایسا کرو
01:02اس لڑکی کے باپ کو کہو کہ اسے جتنا پیسہ چاہیے
01:06میں دینر کیلئے تیار ہوں
01:08میں بلینک چیک دے دیتا ہوں
01:10بس یہ معاملہ کسی طرح
01:12یہی کا یہی تبک ختم ہو جائے
01:15اور باقی جس غریب عوام کی تم بات کرتے ہو نا
01:19ان کو موزور بنانے والے بھی یہی لوگ ہیں
01:22سن رہے ہو اکبر علی خان
01:29جی بابا
01:31لیکن
01:33حضا عمر تو اسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے
01:36امپاسیبل
01:37نامنکن ہے یہ
01:38میں نے اسے کہہ دیا ہے
01:40کہ اس کی
01:40اس لڑکی کے ساتھ کبھی شادی نہیں ہو سکتی
01:43علی نواز تم فکر نہیں کرو
01:49میں ہوں نا
01:50ابھی مجھ میں اتنا لوہہ بھرا ہوا ہے
01:54کہ میں اس لوہے کو کٹ سکتا ہوں
01:57بھائی یہ ہمارے ہی تو بچے ہیں
02:01آخر ہم لوگ ان کی غلطیوں پر پردہ نہیں ڈالیں گے
02:05تو کون ڈالے گا
02:06ان کا کام بھی معاملہ بگاڑنا ہے
02:10ہمارے ولی عہد ہیں یہ بھائی
02:13ہم جو ہیں معاملہ سلجانے کے لیے بیٹھے ہوئے
02:16تم کوئی شکر نہیں کرو
02:19یہ معاملہ بھی دب جائے گا
02:21اور لڑکی بھی
02:23کیوں بھائی بھائی
02:25بابا میری نظر میں
02:28نہ تو اس لیے لڑکی کی کوئی اہمیت ہے
02:30نہ اس چھوٹے سے معاملے کی
02:32آخر
02:33آخر آپ لوگ کیا کرنا چاہتے ہیں
02:37کیا آپ لوگ
02:39دیکھیں
02:41ایک بات میں آپ لوگوں کو سامسا بتا دینا چاہتا ہوں
02:44کہ اس لڑکی کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا
02:46اور اگر
02:49اور اگر کسی نے نقصان پہنچانے کی کوشش کی
02:52تو میں بھی
02:53آپ میں بھی
02:55کہو
02:56کہو آگے
02:57کیا کرو گے تو
02:58بتاؤ
02:59کیا کرو گے
03:01اگر تم میں اتنی حمد ہے نا
03:04تو چلو میرے ساتھ آنے میں
03:05اور وہاں چل کر بیان دو
03:07کہ میں عمر سمرو
03:09ولد علی نواز سمرو
03:11لڑکی کو آوا کر کے آیا ہوں
03:13اور وہ لڑکی ابھی تک میرے کسٹڈی میں ہے
03:15اور میں اس لڑکی کی خاطر
03:18اپنے بات کو
03:20ہدھ کڑیاں لگوانے آیا ہوں تھانے میں
03:22ہمت ہے تو چلو نا در ساتھ
03:25پاپا
03:26پاپا میں آپ کو کئی بار کہہ چکا ہوں کہ
03:28اس لڑکی کو میں نے کڈنیپ نہیں کیا ہے
03:30اس لڑکی کو اکپا لیلی نے کڈنیپ کیا ہے
03:32اور آج بھی اس کی کرسٹڈی میں ہے وہ
03:34جسے میں نے ہوا کیا ہے نا اسے ملنے بھی تم ہی جاتے
03:41رہے ہو اور شادی کے لیے رضا منت کرنے کی کوشش بھی تم ہی کرتے رہے ہو
03:47ہاں اور بار بار اپنی محبت کا یقین دلانے بھی تم ہی جاتے رہے ہو
03:53ہاں میں مانتا ہوں
03:57اور یہ بار بھی ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ
04:01اس لڑکی کو میں تنہا نہیں چھو سکتا بس
04:04تم اس لڑکی کو تنہا نہیں چھو سکتے
04:07اور تم مجھے تنہا کر کے
04:10سلط کبھائی اور بربادی کے کوئے میں پیکھنا چاہتے ہو
04:14تم چاہتے ہو کہ یہی لوگ
04:16پینر اٹھا کر سرکوں پر نکل آئے
04:18ہاں
04:19اور یہ تجھے اور مجھے
04:23چورائے پر فاسی دینے کا مطالبہ کریں
04:25اور ہمارے گھروں کی کھٹیوں پر پتھر بھینگیں
04:29اور تمہاری ماں اور بھین کے سروں سے چہتر کھچ لیں
04:32یہی چاہتے ہو تم
04:33آج تو یہ چھوٹی سی خبر اخبار میں لگی ہے
04:39اور کل یہ خبر میرے نام کے ساتھ اتنی بڑی لگے گی
04:44یہی چاہتے ہو تم
04:46اگر تم میں حمد ہے نا
04:51تو چل میرے ساتھ خانے میں
04:53آہ چل میرے ساتھ خانے میں
04:55آپ اتنی سی ماں کو اسی بات سے کیوں پریشان کر رہے ہیں
04:58دیکھنی رہیں
05:01میرے بچہ کتنا دھکا ہوا ہے
05:03کتنا پریشان ہے
05:05پلیز
05:06اب آپ اس کو کچھ نہ کریں
05:08میری خاتم
05:10میں اس کو سمجھا دوں گا
05:13بابا
05:21ان لوگوں سے کھیں کہ یہ چیزیں واپس لے جائیں
05:24لینا
05:29کیا بات ہے
05:31یہ سب کیا ہے
05:32مجھے اب پتہ چلیں
05:35کہ میں اپنے گھر میں نہیں
05:37ایک خوفناک جنگل میں رہ رہی ہوں
05:39اور میرے ایڈگڑ
05:41ویشی درندے
05:42گت اور چمگادڑ ہیں
05:44میں اس جنگل سے نکلنا چاہتی ہوں اممہ
05:47مجھے ان چیزوں سے خون کی بو آتی ہے
05:50کیا اُلٹی سیدھی باتیں کر رہی ہوں
05:53کون سے قیامت آگئی ہے
05:55قیامت ہی تو ہے اممہ
05:56آپ اپنے اونچے گھر سے باہر نکل کے تو دیکھیں
05:59فائیو سٹار ہوتیل میں
06:01عورت کی ازادی پر پیپس پڑھنے سے پورست ملے
06:04تو آپ کو قیامت کی خبر ہو
06:05بس بس لیلا مہت ہوئی
06:07اٹھو یہ سامان اور جاؤ اپنے کمرے میں
06:10نہیں بابا
06:11میں اب یہ چیزیں اپنے پاس نہیں رکھ سکتی
06:14کھنانے لگئے مجھے ان چیزوں سے
06:17اپنے سے بھی
06:18اور ان سب لوگوں سے بھی
06:20کیا چیز ہیں ہم
06:23یہی ہے بس
06:24یہی ہے
06:26اس عزت کا نام اور شان کی بنیاد
06:28جس پر آپ اتنا فخر کرتے
06:30مجھے تو شرم آ رہی ہے
06:33میں تو آئینے میں دیکھتا کہ قابل بھی نہیں رہی
06:36میں نہیں جانتی تھی
06:38میں نہیں جانتی تھی بابا
06:40کہ ہمارے قدر صرف اس لیے انچے
06:43کیونکہ ہمارے پیرو دلے
06:45دوسروں کی لاشیں ہیں
06:47چپ ہو جا لیلا
06:48چل اپنے کمریں گے
06:50شاوش
06:51یہ تو یہ طبیعت ٹھیک نہیں ہے
06:53میری طبیعت بالکل ٹھیک ہے اممہ
06:55میں نے کہا یہ چیز ہے واپس لے جائے
06:57اور یہ بھی کہہ دیں
06:59کہ میں اتنی مضبوط ہو گئی ہوں
07:01کہ اس گندے سسٹم کا حصہ بننے سے انکار کر سکوں
07:05لگتا ہے
07:21کہ مارل کے پاس
07:23کرائے کے پیسے ختم ہو گئے
07:26ہاں
07:28تب ہی تو نہیں آتی
07:31پھر شہر میں
07:33جنگل بھی ہوتا ہے
07:36اور جنگل میں
07:41گیتر بھی ہوں گے
07:43کہیں
07:45کہیں میری مارل کو
07:48شہر کے جنگل کا گیتر تو نہیں کھا گیا
07:54نہیں نہیں
07:55نہیں
07:56نہیں
07:59اسے نہیں ہوگا
08:01بھے
08:03موسیقی
08:13موسیقی
08:15موسیقی
08:17موسیقی
08:27موسیقی
08:31موسیقی
08:37موسیقی
09:07موسیقی
09:37موسیقی
09:49موسیقی
09:51موسیقی
09:53موسیقی
09:55یہ یہ لے لے
10:03کیا ہے تھکی
10:05یہ زیور ہے
10:08ہاں
10:11تو اپنے چاچی سے پیسے مانگ رہا تھا نا
10:15میری مارل کے قرائے کے لیے
10:18اس کو تو پروائی نہیں ہے اپنی دھی کی
10:23تب ہی تو شہر کے جنگل میں چھوڑ گیا ہے میری دھی کو
10:29ہاں
10:31تو اس کو بیچ کے مارل کے لیے قرائے کر
10:37اس کو لے آئی در
10:38ہاں
10:39اس کو بیچ کے
10:41میری مارل کا قرائے کر کے اسے
10:45دیکھیں
10:45ہاں
10:47صبح
10:48صبح
10:50صبح
10:51صبح
10:52صبح
10:53صبح
10:54صبح
10:55صبح
10:56صبح
10:57صبح
10:58صبح
10:59صبح
11:00صبح
11:01صبح
11:02صبح
11:03صبح
11:04صبح
11:05صبح
11:06صبح
11:07صبح
11:08صبح
11:09صبح
11:10صبح
11:11صبح
11:12صبح
11:13صبح
11:14صبح
11:15صبح
11:16سوئی نہیں بیٹا
11:29ہاں مرس
11:31کیوں میر نہیں آرہی
11:33جو سمیت بغیر کمبل کے لیٹے ہوئے
11:37تب یہ ٹھیک ہے
11:39ہاں بلکو ٹھیک ہے
11:41اب فکر نہ کریں
11:43کیس مصیبت میں تم نے اپنے آپ کو ڈال دی ہے بیٹا
11:49اماں
11:51ایک تو آپ بس اکتم پریشان ہو جاتے ہیں
11:54میں پریشان نہ ہوں
11:56میں نہیں اسٹرینجر بیٹا
11:58میں اسٹرینجر بیٹا
12:00میں کتنے رو سے سوئی بھی ہوں
12:02میں کتنی پریشان ہوں تمہارے لیے
12:07میں سوڑی اماں
12:08ایکسٹریمی میں سوڑی
12:10لیکن اماں
12:12اب تو یوں لگتا ہے جیسے
12:15جیسے میں بہت دور نکل گیا ہوں
12:18اپنے ہاں سے بھی دور
12:20نہیں بیٹا
12:21تم بکل دور نہیں نکلے
12:23تم میرے قریب ہو
12:25بس بیٹا اس لڑکی کو بھول جاؤ
12:29باقی کام آدھا عاشق علی سمجھ لیں
12:32بیٹا اس لڑکی کو کسی طرح بھی قبول نہیں کر سکتی
12:38میں لوگوں کی باتیں نہیں سن سکتی
12:40تم امریکہ واپس جل جاؤ
12:42تم یہاں میں سفٹ ہو
12:44شاید وہاں کی ہنگاموں
12:46اماں
12:47اماں آپ بلکل فکر نہ کریں
12:50آپ نہیں جانتی وہ خود ہی مجھے ریجیکٹ کر چکی ہے
12:53اور آپ کا یہ شاندار بیٹا اس کیلئے قابل خبول ہی نہیں
12:57ہے نا حیرت کی بات
12:59اور اماں کتنی عجیب بات ہے کہ اس زمین پر اب بھی ایسے لوگ ہیں جو ہمارے خلاف لڑ سکتے ہیں جو ہمیں ٹھکرا سکتے ہیں
13:07ایون بے بس کر سکتے ہیں
13:09پھر
13:11پھر کیا حیثیت رہ جاتی ہے ہماری
13:13کچھ بھی تو نہیں
13:15تم
13:17تم ہی سب کچھ بول رہا
13:19یقین نہیں
13:21تم کتنا بدل گئے
13:23تم دونوں بچوں نے تو میرے خواہ بھی دو ڈالے
13:29میں کتنی مضبوط
13:33کتنے اونچے خیالات کی اور سمجھی جاتی ہوں
13:35ایم این آئیڈیل وومن
13:37میں نے فیوٹل سسٹم کے خلاف کھل کر بولنے کے باوجود
13:41اپنے ٹیڈیشن کی حفاظت کی ہے
13:43اپنے سوشل سٹیٹس کو گرنے سے بچا کر رکھا ہے
13:45اپنے سوشل سٹیٹس کو گرنے سے بچا کر رکھا ہے
13:49بچا کر رکھا ہے
13:51لیکن بیٹا
13:53تم دونوں نے تو مجھے
13:55توڑ ہی ڈالا
13:57مام
13:59مام
14:01اب بھی آپ مضبوط ہیں
14:03ابھی بھی آپ کی
14:05آپ کی ٹیڈیشن سمیت
14:07کچھ بھی تھی نہیں ٹوٹا
14:09پس زیادہ سے زیادہ اگر
14:11کسی کے اندر کچھ ٹوٹ بھی گیا تو
14:13کیا فرق پڑے گا
14:15پلیز انہیں
14:17اب جاکی لیٹ جائیں
14:19بی ریلیکس
14:21جائیں
14:23ابھی
14:25یو فون سم واپس لگائیں
14:27اور صرف ایک دن نہیں
14:29بلکہ پورا مہینہ عید منائیں
14:31بس بیس دون سے اپنی غیر استعمال شدہ
14:33یو فون سم فورا واپس لگائیں
14:35اور پھر پورا مہینہ
14:37مفت کانس کرتے چلے جائیں
14:39آفر کے لیے عید لکھ کر پانچ ہزار پر ایس ایم ایس شیط کال کریں
14:43کیونکہ ایسی ایڈی کوئی اور دے ہی نہیں سکتا
14:47کیونکہ ایسی نہیں سکتا
14:49کیونکہ ایسی نہیں سکتا
14:53سکی
14:55افسوس کہ زندگی ویسی نہیں ہے
15:01جس طرح ہم سوچتے ہیں
15:03اور صد افسوس کہ زندگی ویسی بن نہیں سکتی
15:07جس طرح ہم چاہتے ہیں
15:09میں نہیں جانتی کہ تم کہاں ہو
15:11کیسی ہو
15:13تم ہو بھی کہ نہیں
15:15تم ہو بھی کہ نہیں
15:17میں یہ خط لکھ کر ہوا میں اڑا دوں گے
15:21شاید تمہیں مل جائے
15:23یہ بتانے کے لئے کہ
15:25جس زنجیر کا ایک سرہ تمہارے پیروں سے بند ہے
15:27اسی زنجیر کا دوسرے سرہ میرے دل سے بند ہے
15:31اس لئے تم تنہ نہیں ہو
15:33میں
15:35میں لڑنا چاہتے ہوں
15:37تمہارے لئے اپنے لئے
15:39ہم اگر پرابلم یہ ہے سکے
15:41کہ مجھے تھوڑی سی حمد اور چاہیے
15:43تم نہیں ہو
15:45وہ حمد میں
15:47کس سے مستان ہو
15:53آپ
15:55ہاں
15:57میں آج واپس جا رہا تھا
15:59تو سوچا کہ تم کو
16:01خدا حافظ کہتا جاؤ
16:03تمہارے چیزیں بیچے لکھی
16:05اور
16:07ایک خاص بات
16:09بتانی تھی تم کو
16:15مات یہ ہے کہ
16:17تم میری ہو گئی سکو گئی
16:21میں اپنی چیز سے دست بردار نہیں ہوتا
16:23اور نہیں اپنی بیزتی برداشت کرتا ہوں
16:27تم نے آج تک
16:29صرف میری محبت دیکھی ہے
16:31خصہ نہیں دیکھا
16:37تم اتنی نازک سی ہو
16:39خاما خام کانٹو میں مبدل جا پا
16:45اتنا تمہیں انگوٹی پینا دو
16:47بار بار انگوٹی اتارنا
16:49اچھا شکر نہیں ہوتا
16:51کیٹ آؤٹ
16:53نکل جا اس کمرے سے
16:55نفرت ہے مجھے تم سے
16:57میں تمہاری شکل ایک منٹ برداشت نہیں کر سکتی ہوں
16:59تم انسان نہیں درندے ہو
17:01میں تمہارا نام اسی وقت پولیس میں دے سکتی ہوں
17:05چھوڑوں گی نہیں تمہیں
17:11صرف میرا ہی نام دوگی
17:13صرف میرا ہی نام دوگی
17:15خواهر چھوڑ اور ممرة اسی صرف کیcenی
17:17میرا ہی نام دوگی
17:19خواہر چھوڑ نہیں کیا کاری
17:21خروں خواہر کروں
17:23خواہر authority
17:25من ہم نہام دوگی
17:26اسا آؤٹ
17:28زمین خواہر نام دوگی
17:30حقین
17:45اچھا علی نواز
17:48اللہ بھائی
17:50تم اب بے فکر ہو جاؤ
17:52اور مزے سے الیکشن کی تیاری کرو
17:54اور ہاں دیکھو
17:56وہ کوشش یہ کرنا
17:58کہ عمر کے ساتھ ساتھ
18:00اکبر کو بھی صوبائے سمیل کا ٹکٹ مل جائے
18:02دیکھو نا
18:03وہ سیاست میں مصروف ہوگا نا
18:06تو یہ سارے ناٹک بھول جائے گا وہ
18:08بات تم نے بہت اچھی کیا ہے
18:12میں انشاءاللہ کوشش کروں گا
18:14عشقی خان
18:14آدھا
18:17آج پھر وہاں فجر سے نکلا ہوئے
18:20شاید اسی سے مل لے گیا ہوگا
18:23بہجائی آپ بے فکر رہے ہیں
18:27دیکھو نا آپ سارا معاملہ مجھ پر چھوڑ دیں
18:29آپ یوں سمجھیں
18:31کہ وہ اس چھوکری سے آج
18:35آخری بار ملنے کے آئے
18:37اس کو کچھ کہیے گا مات
18:39وہ بہت پریشان ہے
18:41نہیں نہیں بہجائی
18:42وہ میرا بھی تو بیٹا ہے
18:44مجھے بالکل اکبر کی طرح ہے وہ
18:46اکبر علی خان چلیں
18:52چلیں بابا
18:53آشق علی خان
18:56مجھے امید ہے
18:57کہ تم نے لینا کی باتوں کا برانی بنایا ہوگا
19:00درس میں وہ بچوں گھر
19:01علی نواز علی نواز
19:04دیکھو بھائی
19:06یہ بچوں کی چھوٹی چھوٹی غلطیاں جو ہیں وہ ہمارے مضبوط رشتوں کو ختم نہیں کر سکتے
19:10اور پھر دیکھو بھائی
19:14لیلا میری بھی تو پیٹی ہے
19:16اور پھر خاندان اور برادری کا یہی تو ایک اصول ہوتا ہے
19:20کہ رشتے کو دیکھو
19:22گمزوری کو نہیں
19:24اچھا
19:26اللہ بھائی
19:27مجھے دعا کرنا
19:28مجھے دعا کرنا
19:54مجھے دعا کرنا
19:55مجھے دعا کرنا
19:55اچھا
20:00آپ
20:02کھڑی کیوں ہے
20:03بٹھیں نا پریز
20:04تمہاری تب یہ تو ٹھیک ہے نا
20:07میں
20:09سو کے اٹھیں ہوں بھی
20:10تو
20:13ایسا لگ رہا ہے کہ
20:15روتی رہی ہو
20:16دیکھو لیلا
20:20تم جو چھپانا چاہ رہی ہو نا
20:22تمہاری اندر کا بوجھنا
20:25بند ہے
20:25اچھا
20:26پتہ لیلا
20:30آج میں یہ سوچ کر آئی تھی
20:31کہ جو خوف
20:33جو احساس تمہیں
20:36اس واقع کی تفصیل اور
20:37اس کے ذمہ داروں کے نام بتانے سے روک رہا تھا
20:40چاہید اب تک تمہیں خود کو اس کی گرفت سے
20:43آزاد کر لیا ہو
20:45جو کچھ کہنا چاہی ہو کہہ دو
20:52آپ
20:53آپ نہیں سمجھ سکتی ہیں
20:54میں
20:55میں نہیں
20:57ہاں بولو نا
20:59دراصل
21:00ماروک کو
21:02ہلو
21:05آپ پہ کچھ نہیں کر سکتی میری طرح
21:08بہت کچھ کر سکتی ہوں
21:10تم بھی بہت کچھ کر سکتی ہو
21:13صرف اپنے زمیر کے ساتھ
21:16کمیٹڈ ہونا ضروری ہے
21:17ہاں بیٹھو
21:21بیٹھو میرے سا
21:22دیکھو لیلا
21:29تمہیں ایسا نہیں لگتا کہ
21:32کسی کی زندگی تمہارے کچھ کہنے کی منتظر ہے
21:35اور پھر وہ تو تمہارے دوست ہے نا
21:39دیکھو تمہارے کچھ نہیں کہنے کی وجہ سے کیا ہوا
21:43کہ ہمیں ایک بہت ہی غیر واضح خبر دے سکے
21:47اور اس کی وجہ سے کوئی ریاکشن نہیں ہوا
21:50نہ پریس سے کوئی ریسپونس ملا نہ لوگوں سے
21:53اس طرح تو ہم اس کی کوئی مدد نہیں کر سکتے نا
21:57اگر ذمہ دار لوگوں کے نام پوائنٹ آؤٹ کر سکے تو
22:00کیا تمہیں ان لوگوں سے کوئی خطرہ ہے
22:07نہیں
22:08بہت قریبی تعلق ہے ان سے
22:13دیکھو لیلا
22:19ہم اپنے اندر کی سچائی سے فرار نہیں حاصل کر سکتے
22:23اور اگر اس سچائی کا تعلق
22:26کسی مظلوم کی زندگی سے ہے تو
22:29وہ ہمارا پیچھا کرتی رہتی ہے
22:32ہمیں چہہ سے بیٹھنے نہیں دیتی
22:34تمہیں جو کچھ معلوم ہے بتا دو
22:40دیکھو
22:42اگر کوئی ایسی بات ہو
22:44جیسے تمہیں نقصان ہو ستا ہے
22:47تو
22:47اگر کوئی ایسی بات ہو جو
22:50آفت ریکارڈ ہونا
22:50تو
22:51ہم اس کا ذکر بھی نہیں کریں گے
22:53چیستان گے
22:58لیلا
22:58درسل
23:02میری
23:05مرین
23:07مرین
23:08مرین
23:09مرین
23:10بیٹھیکو
23:11آپ کیسی ہیں
23:12اور
23:13آپ کے بیٹے سے
23:16توری بوت
23:16ہاں
23:16ہاں
23:17جس ک دوست
23:18مار بھی میری آفیس پہ
23:19کام کرتی ہے
23:20ایکچلی میں اسے مالوی کا ہی معلوم کرنے آئی تھی
23:24وہ کئی طرح اسے آفیس نہیں آئی
23:26اس کی وجہ سے بہت سارا کام رکھا ہوا ہے
23:28اب بیٹھا میں اپکے لئے چاہ بلاتی ہو
23:32نہیں چاہ رہنے دو اب میں چلتی ہوں
23:34اب بیر ہو گئی ہے
23:35پھر کبھی سے ہی
23:36خدا حافظ مسئلہ علی نماز
23:38خدا حافظ
23:50لیلا
23:50ادھر آؤ
23:52ماروی سے متعلق پر چھوٹی سے خبر
24:02تم نے اقبائی نہ دی تھی
24:04جی
24:07کیوں
24:08تمہیں نہیں معلوم یہ معاملہ کتنا نازک ہے
24:12تمہاری نظر میں ہماری کی ذر سے زیادہ
24:16اس لڑکی کی اہمیت ہے
24:18لیلا
24:21تم نہیں جانتی ہم سب لوگ کتنی بڑی مصیبت میں پھر سکتے ہیں
24:25جانتی ہو
24:27جانتی ہو
24:29پھر بھی
24:30پھر بھی تم اس عورت سے سب کچھ کہہ رہی تھی
24:33دکھ تو اسی بات کا امہ
24:36کہ میں
24:38میں اتنی بے زمیر اور سیلفش ہو گئی ہوں
24:42کہ شدت سے چاہتے ہو بھی
24:46میں کچھ نہ کہہ سکی
24:48آج مجھے پتہ چلا ہے
24:52کہ اتنی لبرل ہوتے ہوئے بھی
24:54آپ نے میرے اندر
24:56بزدلی اور خوف کا پیچھ
25:00کتنا گہراب ہو دیا ہے
25:02مجھے آپ نے صرف ایک بیٹی بنایا ہے
25:06ایک مکمل انسان بننے ہی نہیں دیا
25:09جس کا اپنا دل ہوتا ہے
25:12اپنا دماغ ہوتا ہے
25:14اپنا سمیر ہوتا ہے
25:15آج مجھے پتہ چلائے کہ
25:19میں کتنی
25:21کتنی معذور ہوں
25:23میری تو
25:24میری تو زبان میں کٹی ہوئی ہے
25:26اماں جس طرح
25:29جس طرح کسی پرندے کے پر کٹ دیا جاتے نا
25:33میں بلکل
25:35اس طرح
25:36اس طرح
25:38مجھے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے پتہ چلائے
26:08موسیقی
26:38میں نے تمہاری انگلٹھی پھینک دیا
26:47ماروی
26:52تمہاری طویت کیسی ہے
26:55کیسی ہو تو
26:56تمہاری آواز انکر
27:00میرے بار بار بلانے پر
27:07موت آہی گئی
27:11اگر
27:13اس بار بھی تم ہو
27:16ماروی
27:20اٹھو
27:22اوپر بہت سجل
27:24دیکھو یہاں زمین پہ
27:27ہم لوگ تو
27:31سخت زمین اور
27:34ٹھوٹی چار بائیوں پر سونے والے لوگ ہیں
27:39ہم لوگوں کا
27:42محلو اور
27:45نرم بیسروں سے کیا تعلق
27:49دیکھو تم کتنی تھک گلیا
27:52موت نہیں تھکی
27:58یہ تو
28:01یہ تو زمین کی تھک گیا
28:04لڑتے لڑتے
28:06اتنی دیر نہیں ہوئی کہ زندگی تھک جائے
28:12بہت دیر ہو گئی ہے
28:16اتنی دیر
28:29کہ شاید مجھے
28:32کوئی بھی پہچان نہ سکے
28:35ماری
28:55یہ
28:57یہ ٹیبلٹ لے پلیز
28:58دیکھو تمہاری تبیت چیک نہیں ہے مار بھی
29:01نہیں
29:01عربی
29:06پلیز میری خاطر
29:09تمہاری خاطر
29:11تمہیں تو
29:14تمہیں تو اتنا بھی حق نہیں
29:17کہ مجھے
29:19زندگی ہنے کے لیے کیسے کو
29:21ایک بات کروں
29:23اگر میں مر گئی
29:27تو میرا مردہ جسم
29:30میرے اپنوں کی حوالے کرنا
29:34اپنی مٹی میں مل کر
29:38میری روح تو سرخ روح ہوگی
29:42یوں کیا دیکھ رہا ہو
29:50تمہاری محبت
29:56تمہاری محبت
29:59تمہاری محبت حاصل نہ کر سکا
30:00یہ اور بات ہے
30:03لیکن
30:06لیکن اپنی محبت پر اس لیے میں
30:09میں فخر محسوس کر رہا ہوں
30:12محبت
30:15اس محبت پر میں شرمندہ ہوں
30:21جس کی ڈیمانڈ
30:23میں نے تم سے کی دی
30:25لیکن اس محبت سے نہیں
30:29جو
30:32جو دل کے گھرائیوں میں
30:34تمہارے لیے ہے
30:35لیکن مجھے تم سے محبت نہیں ہے
30:41مجھے تو نفرت ہی نہیں ہے
30:44نہ دوس ہو
30:47نہ دشمن لگتے ہو
30:50کچھ بھی تو نہیں ہو تم میرے
30:55ہاں
30:59کچھ بھی تو نہیں ہو تمہارا
31:01تم سے
31:06تم سے محبت کر کے
31:10یہ بھی جان لیا کہ
31:12بہت کچھ ہوتے ہوئے
31:16بہت کچھ ہوتے ہوئے
31:19میں کچھ بھی نہیں
31:20ماروی
31:23پلیز اپنی اس محبت کے خاطر
31:27جو تمہیں تمہارے اپنوں سے ہے
31:29پلیز ماروی
31:32تابلت لو
31:34ماروی
31:48ماروی
31:52ماروی
31:56ماروی
32:00ماروی
32:01میں
32:02میں تمہارے لیے تھوڑا سا کھانا بھی لاما
32:04نہیں
32:05نہیں
32:10نہیں
32:11پلیز
32:13ایک بار پھر اسی محبت کے باس دے
32:16محبت کو
32:20ماروی
32:22کارو پر کا لین دن تو مگ بناو
32:27آج
32:30آج میں تمہارے سامنے
32:32سارے ہتھیار پھیک رہا ہوں
32:39میں مان لیا کہ
32:41شکست میرا مقدر ہے
32:43مقدر ہے
32:43مگر
32:47مگر
32:49رب میں تم سے
32:50آزادی کی بھیق نہیں
32:53مانگوں گی
32:54ماروی آزادی کی بھیق
32:59تو میں تم سے مانگوں گا
33:01میں نے
33:03میں نے تو تمہارے چہرے
33:06اور روح کے وسلم کو
33:09دیکھا تھا
33:10اور اس کی تمنا بھی کی تھی
33:12مگر
33:16مگر اس کمیٹمنٹ کو
33:19محسوس نہ کر سکا
33:20جس نے
33:23تمہیں اپنے زمین
33:25اور اپنے لوگوں کی جوڑوں کے ساتھ
33:29رگوں کی طرح
33:31جوڑ رکھا ہے
33:32میں تو
33:35میں تو اتنا بھی نہیں جانتا تھا
33:38کہ
33:38محبت خود ایک کمیٹمنٹ ہے
33:41جو ہزار آزمائشوں میں بھی
33:44سمجھوتے کا روپ نہیں دھار سکتی
33:46ماروی
33:49میں مانتا ہوں میں غلط ہی پرتا
33:53میں
33:55میں بالکل غلط ہوں
33:56چلو
33:59چلو
34:00چلو میں تمہیں
34:01تمہارے اپنوں سے ملاؤں
34:02ماروی
34:07مجھ پر یفین رکھو
34:10دیکھو
34:12تم کل بھی میری لئے قابل اترام تھی
34:14اور آج بھی ہو
34:16اچھو پلیز
34:18موسیقی
34:32موسیقی
34:34موسیقی
34:36موسیقی
34:52موسیقی
35:10پیچھے کرو گن
35:11اکبری خان کی خوشی کی خاطر
35:14تم میں سے اگر کوئی میرے خون سے اپنا ہاتھ رنگنا چاہتا ہو
35:18تو چلائے گولی
35:21پہلے مجھ پر
35:23پھر ماروی پر
35:24لیکن ایک بات یاد رکھو
35:27میرا نام بھی عمر سمرو ہے
35:30علی نواز خان سمرو کا بیٹا ہوں میں
35:33آو ماروی
35:48موسیقی
36:12موسیقی
36:13موسیقی
36:15موسیقی
36:16موسیقی
36:18موسیقی
36:20موسیقی
36:22موسیقی
36:24موسیقی
36:26موسیقی
36:28موسیقی
36:30موسیقی
36:31موسیقی
36:32موسیقی
36:33موسیقی
36:34موسیقی
36:35موسیقی
36:36موسیقی
36:37موسیقی
36:38موسیقی
36:39موسیقی
36:40موسیقی
36:41موسیقی
36:42موسیقی
36:43موسیقی
36:44موسیقی
36:45امم
36:47تو تو ایسے کری جیسے پہچانا ہی نہیں
36:51امم
36:53امم
36:55امم کچھ تو بہت
36:57امم
36:59امم
37:05امم
37:07تم سے ناراض ہے
37:09امم
37:13مجھے پتا تھا امم تم سے ناراض ہوگی
37:17دیکھنا امم
37:19مجھ سے تو پوچھ
37:21میں تیری وہی ماروئی ہوں
37:23ویسی جیسی پیدا ہوئی تھی
37:27میں نے کوئی گناہ نہیں کیا امم
37:31تیرا یفین کرو
37:33میں نے کوئی گناہ نہیں کیا
37:35بولنا امم
37:37مجھے کس تیرا
37:41میں رہی ہمانی
37:47بچے
37:49امم
37:51مجھے
37:53مجھے
37:55مجھے
38:01میرے
38:03میرے
38:05میری ماروی تو مار گئی
38:10اسے جنگل کے گیدر کھا گئے
38:15تو مار گئی
38:17اس کا دپٹہ
38:20ہاں
38:22اس کا دپٹہ
38:24گیدر آکے لے گیا
38:26وہ ماروی
38:29وہ ماروی رو رہی ہے
38:34وہ ماروی رہی ہے
38:36ہاں
38:38مینج گزیلی ہے
38:40میری ماروی تو مجموعہ
38:42وہی ہے
38:43میری ماروی تو مجموعہ
38:46میری ماروی تو مجموعہ
38:48میری ماروی تو
38:53کیا آتا ہے؟
39:08کون ہو تمہارا؟
39:10کیا دیکھنے آیا گا؟
39:14یہاں کوئی تواسر لگا ہوگا؟
39:16جاپنا کام کرو
39:18جاو
39:19اڑے تُو کون ہوتا ہم سے تس طرح بات کرنے والا؟
39:23اڑے تم تو ہماری عزتوں پر دھاکا دانتے ہو؟
39:27اور غب دماتا ہے چاپ
39:29رہ تیرا دماغ تو نہیں خراب ہو گیا
39:32جانتا یہ کون ہے؟
39:35اڑے یہ سردار علی نواز سمرو کا بیٹا ہے
39:38تیرے سے کتنی دفعہ آئے
39:40کہ بڑے لوگوں سے مت اُل جا کر
39:43ورنہ کسی مصیبت میں پھس جائے گا
39:45چل اپنا کام کر چل
39:47چل
39:48چلو
39:49آپ لوگ بھی چلو
39:50تم لوگ بھی چلو
39:51اپنا کام کرو
39:52چلو
39:53بڑے لوگ جانے ان کا کام جانے
39:55ہمارا کیا ہے؟
39:56چلو
39:57چلو
39:58چلو
39:59چلو
40:00چلو
40:01چلو
40:02چلو
40:03چلو
40:06بڑے لوگوں سے بعض
40:07لعنت
40:08لعنت
40:09خفت
40:10کو
40:11چلو
40:12پڑا
40:14آس
40:27تمرورہ
40:28جب تم لوگوں کی باری آئے گی
40:30اور بھٹے رکا بیٹا تم لوگوں کی عزتوں میں ہاتھ ڈالے گا
40:34تو تم سب لوگوں کا پال پال چیک اٹھے گا
40:39پھر کوئی تم لوگوں کی مدد کو نہیں آئے گا
40:43کوئی تم لوگوں کے آنسو تک نہیں پہنچے گا
40:46ماروی کا کیا ہے
40:48زیادہ سے زیادہ وہ مر جائے گی
40:51مر جائے
40:52مگر درو تم اس وقت سے
40:55تم لوگ اپنی عرصت کو بچانے کے لیے
41:04کچھ تو کرو تم لوگ
41:06مر جائے گا
41:09ماروی آئیے
41:11اتنی بڑی گاڑی میں
41:13اور ایک شیری بابوں کے ساتھ
41:15سنا تم لوگوں نے
41:26ماروی
41:28لمبی گاڑی میں
41:32آئیے
41:33شیری بابوں کے ساتھ
41:37ماروی
41:43اچھا
41:47چلتا ہوں
41:50محفی تم سے اس کے نئے مانگ رہا کے
41:53محفی سے بڑا جرم کیا ہے میں نے
41:56ظاہر ہے اس کا عزالہ بھی نہیں کر سکتا کیونکہ کیونکہ میرے ہاتھ بلکل خالی ہیں بلکل مفرس ہوں ہیں
42:11زندگی میں اگر کبھی میری ضرورت ہوئی تو لیکن لیکن تم تو خود اتنی مضبوط ہوکے شاہد میری کبھی ضرورت ہو تمہیں
42:29مالی
42:35خدا کرے
42:38خدا کرے زندگی میں ہماری ہوئی ہے
42:42بوری آدمائش
42:44موسیقی
42:57بابا
43:03کیا تو بھی مجھے نہیں پہچانتا
43:05موسیقی
43:08موسیقی
43:09موسیقی
43:10کبھی ہی جلد
43:11موسیقی
43:13موسیقی
43:28موسیقی
43:30موسیقی
44:00موسیقی
44:04موسیقی
44:08موسیقی
44:16موسیقی
44:20موسیقی
44:30موسیقی
44:32موسیقی
44:34موسیقی
44:50موسیقی
44:54موسیقی
44:56موسیقی
44:58موسیقی
45:00موسیقی
45:02موسیقی
45:04موسیقی
45:06موسیقی
45:08میں تم کو یہ بتانے آیا تھا کہ میں ماروی کو بہت اعترام کے ساتھ اس کے گھر چھوڑ رہا ہوں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended