Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
It was a modern version of the Sindhi folktale, Umar Marvi.The story is about a village girl, Marvi, who goes to the city for studies with the aim. Of course, everything doesn’t go nice and easy according to her wishes and she faces lots of hardships.

Cast
Ghazal Sadique, Mahnoor Baloach, Hussam Qazi, Qaiser Khan, Badar Khalil, Mahmood Siddiqui, Noor Muhammad

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ماروی
00:03سن تیرہ سو عیسوی میں
00:06سندھ کے حسین ریگستان
00:08دھر میں جنم لینے والی لڑکی
00:10جس نے بادشاہ وقت
00:12عمر سنگو کی محبت کو
00:15اپنی زمین سے وفا
00:16اور اپنے بابل کی آبرو کی خاتے
00:18چھکرا دیا
00:19مگر اس کی طاقت کے سامنے
00:21سر نہیں چھکایا
00:23وہی ماروی
00:24آج بھی
00:26کسی نہ کسی روح میں
00:28اپنی زمین کے خرصودہ نظام
00:30کحناب نبردازمہ ہے
00:58موسیقی
01:00موسیقی
01:01موسیقی
01:02موسیقی
01:04موسیقی
01:05موسیقی
01:07موسیقی
01:37موسیقی
02:07موسیقی
02:09موسیقی
02:39موسیقی
02:47موسیقی
02:49موسیقی
02:51موسیقی
02:53موسیقی
03:01موسیقی
03:03موسیقی
03:05موسیقی
03:07موسیقی
03:09موسیقی
03:11موسیقی
03:13موسیقی
03:15موسیقی
03:17موسیقی
03:19موسیقی
03:21موسیقی
03:25موسیقی
03:27موسیقی
03:29موسیقی
03:31موسیقی
03:33موسیقی
03:35موسیقی
03:37موسیقی
03:39موسیقی
03:41موسیقی
03:43موسیقی
03:45موسیقی
03:47موسیقی
03:49تم جس لڑکی کے عشق میں سیمے ہوئے ہو نا
03:51ایسے ہزاروں لوگ تمہارے پاؤں تلے پچھے ہوئے ہیں
03:55تم
03:56سرا اپنا ایک قدم توڑھا
03:59پھر دیکھو کیا ہوتا ہے
04:19میری سمجھ بھی اتاس کے کوئی بات نہیں ہے
04:22عمر کے لئے میں نے کیا کیا سوچ رکھا تھا
04:26بڑی بڑی فیملی میں لڑکیاں ڈھون رہی ہیں اس کے لئے
04:30سن رہے ہیں آپ
04:32آرے بھائی تم کو کس نے روکا ہے رشتہ ڈھوننے کو
04:37کیا مطلب ہے
04:39میرا مطلب یہ ہے
04:41کیا تم یہ سمجھتی ہو کہ عمر ماروی سے شادی کر لے گا
04:45آرے بھائی یہ جوانی کے شوک ہیں اس کے علاوہ اور کچھ نہیں
04:48اور میں تو یہ چاہتا ہوں
04:50کہ عمر کو ان آزمائشوں اس کے گزر کر مصموط ہوئے لے
04:54لیکن اگر وہ عشق کرتے کرتے سیریس ہو گیا تو
04:58عشق میں بھلا کوئی سیریس ہوتا ہے
05:02اور پھر عمر کی زندگی میں یہ پہلا عشق تو نہیں ہے
05:04وہ جرمن لڑکی یاد ہے نا جو لندن میں جس کے ساتھ عشقوں کے عزق
05:10کیا بنا اس کا
05:11مگر ماروی میں اسے کیا نظر آیا
05:15مجھے تو لیلہ کا اس سے میل جول پسند نہیں ہے
05:19وہی بات ہو گئی نا مخمل میں ٹارٹ کا پیور
05:21بس چناب کیا کیا جائے
05:25گیسے محروم
05:26تمہارا بیٹا تمہاری طرح پاس ہوگی
05:30کچھ بھی ہو
05:33میں برداشت نہیں کر سکتا
05:35میں تو سوچ سوچ کی پریشان ہو رہی ہوں
05:38کہ لوگ سنیں گے تو کیا کہیں گے
05:40اس نے پڑے باپ کا بیٹا
05:42ایک معبولی لڑکے پر مر مٹا
05:44نہیں نہیں
05:45اپنے اسٹیٹس کے نیچے لوگوں سے
05:48پیار نہیں کیا جا سکتا
05:50ان سے ہمدردی کی جا سکتی ہے
05:52لیکن محبت بھین
05:53اب بہت ہو گیا
05:55میں عمر سے خود بات کرنا
05:57نہیں نہیں بھین
05:57یہ کبھی غلطی بات کرنا
05:59دیکھو
06:00عشق کے گھوڑے کو لگام دی جاتی ہے
06:03جابک نہیں مارا جاتا
06:04اور پھر تم جسی ذہین عورت
06:06اس مسئلے کو سمجھ نہیں پا رہے ہیں
06:08اوہوہ
06:23ارے پھر کبھی
06:24نیند کو بھی اپنی مرزز کہاں نے دیا کرو
06:27مجھے سخت دپریشن ہے
06:32آپ کی بچوں کی حرکتیں
06:34میرا بلڈ پریشن کبھی نورمل نہیں رہنے دیں گے
06:37کندار
06:52ہی سائی
06:53یہ حصہ غیر آباد کیوں ہے
06:56نہیں ہے آس پاس کے زمیداروں نے پانی بند کروا دیا تھا نا
06:59اس وجہ سے یہ حصہ بند ہے
07:01اچھا
07:03تو ان کی یہ حمد
07:07رہیم بکشن
07:11نورہ
07:13ہوتا میرو
07:14جلدی آؤ
07:15خوٹے رہی سائیں ہیں جلدی کرو بھاگو
07:17چاپاڑ
07:19چاپاڑ
07:19کیا بات ہے
07:26زمین پر تم لوگ میند نہیں کرتے بھی
07:30شکایتیں مل رہی ہیں تم لوگوں کی
07:32مٹڑا سائیں ہمارا تو رشتہ ہی زمینوں سے ہے
07:35ایسے بیٹھ کر روٹیاں کیسے توڑیں گے
07:38بھلا کیسے جییں گے
07:39زمین تو پھر بھی ہماری امہ آئے مٹڑا سائیں
07:43ہمارا کام ہے اسی کی خدمت کرنا
07:45خدمت کرنا
07:47ری تم لوگوں میں اتنا دم ہوتا تو
07:50بابا سائیں تک تمہاری شکایتیں نہ پہنچتی
07:52کسی کے لڑکی اٹھا لی جاتی ہے
07:56پانی بند کیا جاتا ہے
07:59کھڑی فسنوں کو آگ لگائی جاتی ہے
08:01ایک بات کان کھول کر
08:05تم سب اچھی طرح سن لو
08:06آئندہ سے یہ زمینیں
08:09میں سنبھالوں گا
08:11اس قسم کی شکایتیں پھر نہ ملیں مجھے
08:14میرے سائیں
08:16مالک میں جتنا دم ہوگا
08:18نوکر اتنا ہی بہتر ہوگا
08:20ہم تو بس بازو ہیں آپ کے
08:22جدر اٹھاؤگے
08:24اٹھ جائیں گے
08:26جس پر اٹھاؤگے
08:27اسی پر اٹھیں گے
08:28ہمیں ہتھار دوگے تو اور مضبوط ہو جائیں گے
08:31پھر مجال باہر کا کوئی آدمی اس زمین پر قدم رکھے
08:34اے چھوٹا رئیس نئے زمانے کا گرم خون ہے
08:38تم سب نے ابھی چھوٹے سائیں کی طاقت نہیں دیکھی
08:41چھوٹے رئیس کا یہاں قدم پڑا
08:44سمجھو جنگل کا بادشاہ آ گیا
08:46باقی یہ آس پاس کے زمین دار تو گیدن ہے گیدن
08:50لوسی کہیں گے
08:52حکم سائیں
08:53ہم گلام ہیں آپ کے
08:55ہمارا بچہ بچہ آپ کا گلام ہے
08:58تیرے جوتے
09:00ہمارا سر
09:01بس حکم کر
09:02چھوٹے رئیس
09:04چلو میں تم کو آگے کی باقی زمینیں بھی دکھاؤں
09:07چلو
09:08چلو سائیں
09:11سائیں
09:17رئیس علی نواز سمرہ کے زمینوں کی کوئی حد نہیں
09:19آدمی چلتے چلتے تھک جائے گا
09:23پر زمینوں کی حد ختم نہیں ہونے
09:25جیسا وڈیرہ
09:28ویسا وڈیرہ کا بیٹا
09:30اپنے لئے جیسا رئیس
09:33ویسا انہی کا بیٹا
09:34جیسا آدھا پیالہ زہر کا
09:36ویسا بھرا پیالہ زہر کا
09:38اپنے ایسے میں کل بھی زلت تھی
09:40اور آج بھی زلت ہے
09:41اچھا اچھا چل کے ابھی کام کر
09:43باتیں کرتے رہے دیو
09:44چلو لیو
09:55چلو لیو
10:25چلو لیو
10:55مگر امبہ
10:59بیٹا تم نے یہ تو محسوس کر لیا ہوگا نا
11:02کہ تمہارے پاؤں تلی کیا پشش نہیں پچھا ہوگا
11:05لیکن بابا اب میں اکھے آسانی سے نئی دور سکھوں گا
11:09اب مجھے ہر قدم بہار
11:11موتا کنداز سے اٹھانے پڑے گا
11:13امبہ
11:15ریلی سپکی گو
11:17میں آج بہت خوش ہوں گا
11:19مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرے گھر میں
11:22پہلے ایک بیٹا ہوتا
11:24اب دوسرا بیٹا بھی پتا ہوگیا ہے
11:26ناو
11:27آج بہت خوش ہوں گا
11:28آج بہت خوش ہوں گا
11:29آج بہت خوش ہوں گا
11:34آج بہت خوش ہوں گا
11:57موسیقی
12:13تیرے اببا کی اونجی حویلی بنو
12:18تیرے اببا کی اونجی حویلی بنو
12:22میں ڈھونڈیتا چلا آیا
12:26منو میں ڈھونڈیتا چلا آیا
12:56ہائے ایسے ہمارے نصیب کہاں
13:00بائدے وے لیلہ کا مو بھی لٹکا ہوا ہے
13:02لیلہ ماروی سے دوستی کر کے
13:04سوبر ہو گئی ہے
13:06آپ کا یہ احسان پورا ڈیبارٹمنٹ یاد رکھے گا ماروی
13:08اب چلو تم لوگ یہاں سے
13:10جہاں دو لڑکیاں دیکھتے ہو
13:12وہاں مو مارنے کھڑے ہو جاتے ہو
13:14ٹھینک آرڈ تم بولی تو صحیح
13:18پلیز اس وقت آپ پک چلے جائیے
13:20اس کا موڑ سخت خراب ہے
13:22خوا مہا آپ سے بھی جھگڑا کر بیٹھئے
13:24بائی لیلہ پھر کبھی صحیح
13:26اہم سوری ماروی
13:36اصل بات تمہیں بتانا ہی بھول گیا
13:38میری بات ہو گئی ہے
13:39روشنی کی ایڈیٹر سے
13:41یہ ان کا فون نمبر
13:43اور پتہ
13:44کل شام کو ان سے مل لینا
13:46تینکیو آسر
13:49اچھا
13:50مجھ سے اچھی تو تم ہو ماروی
13:53اپنی زندگی کی مٹی
13:55اپنے ہاتھوں سے تو گون رہی ہے
13:58اس سے تو اچھا تھا لیلہ
14:00ڈپارٹمنٹ کے لڑکوں کا جینہ دھوبر کرنے کے بجائے
14:03کسی لڑکے سے ٹوٹا پٹا رومینسی کر لیتی
14:06کم از کم وڈینے سے اراف ہرا تو مل جاتی
14:09شاٹ اپ
14:10میں یہاں رومینس کرنے نہیں
14:12اپنا کریئر بنانے آئی ہوں
14:14مجھے کیا پاتا تھا
14:16کہ لڑکیاں سچ مچ پتنگ کی طرح ہوتی ہیں
14:19جس کا دل چاہے
14:21اپنے کوٹے سے ان کی ڈور کٹ لے
14:24ہائے مجھے بھی کوئی وڈینہ مل جائے
14:27سنا ہے لیلہ
14:28وڈینے کی بیویاں ہر وقت سونے چانتی میں لال پیلی رہتی ہیں
14:32پوری بانو بازار لگتی ہیں
14:34ہم بھی تمہارا شو دیکھنے آیا کریں گے
14:36میرا شو
14:37میرا شو
14:38میرا شو
14:39میرا ش Peс
14:40او پید instance
14:41مجھے کار الاغنime
14:42مجھے کار لگتا ہو
14:42چاہاں
14:43آزش دل
14:50مجھے
14:52سارا
14:53چیکہ
14:54مجھے
14:55مجھے
14:56مجھے
14:57بھین
14:58مجھے
14:59مجھے
15:01مجھے
15:02مجھے
15:03شو
15:04مجھے
15:05سارا
15:06سلام علیکم
15:09بات یہ پیز
15:11شکریہ
15:15ایک منٹ ہاں
15:17ہم
15:21تو مار بھی ہو
15:23جی
15:24آسف نے آپ کو بتایا ہوگا
15:27ہم
15:28آسف نے ذکر بکیا تھا مجھ سے
15:30but we actually needed an experienced journalist
15:33یہ تو
15:36اچھا
15:40کچھ نہ کچھ تو تم سمجھتی ہوگی اس کام کے بارے میں
15:44لکھ لیتی ہوگی کچھ نہ کچھ
15:47ہمیں تمہارے ذہن میں اظہار کرنے کے لئے کچھ تو آتا ہوگا
15:50لکھنے کے لئے
15:52جی
15:53میں سوچ سکتی ہوں
15:55میرا خیال ہے کہ
15:57اپنے عیدیت کے اندھیروں کو
15:59اور روشن کو محسوس کر سکتی ہوں
16:01اور اس کام کو
16:03کچھ سمجھ سکتی ہوں
16:05شاید
16:07لکھ پی لو
16:09بولتی تو اچھا ہو
16:11شکریہ
16:12جوب تمہاری ضرورت ہے یا شوک
16:15فیلحال تو ضرورت ہے لیکن
16:18ایسی ضرورت جو
16:20میری ذہنی ضرورتوں کو بھی پورا کر سکیں
16:22شایدس گوڑ
16:24جو چیز مجھے انٹریسٹ کر رہی ہے ماروی
16:28وہ یہ ہے کہ
16:30شاید تمہارا سوشل بیکراؤنڈ
16:32ہماری میکزین کو کچھ نیاپن بے سکیں
16:34شاید تمہارے تھرو ہم
16:36وہ کمیونیکیشن گیپ ختم کر سکیں
16:38جو شہری اور
16:40دہی زندگی کے دمیان حائل ہے
16:44ہم شہریوں کے لئے تو
16:46دھر بغیرہ ایک محض
16:48ایک سیلف پروموشن کا ذریعہ بن گیا ہے
16:50ہمیں ایسے لوگ کی ضرورت ہے جو کہ
16:53اپرچونیسیم کا شکار نہ بن سکیں
16:56جو اپنے اپنے مفاد سے اپر اٹھ کر بات کر سکیں
16:59سمجھ رہی ہے نا میری بات
17:01جی میں سمجھ رہی ہوں
17:03اور میں نے تو یہی دیکھا ہے کہ
17:06ہمارے لوگ سمندر پار پڑھنے والے قہد کے لئے تو
17:09ڈونیشن جمع کرتے ہیں
17:11لیکن اپنی زمین کی بھوک کو
17:14چکر بھی نہیں دیکھتے ہیں
17:16ایک بہت چکر بھی نہیں دیکھتا جو خصوصی
17:19بہت چکر بھی نہیں دیکھتا ہنو
17:21چاہیے مجھے
17:22جو انسان کے اندر سے نکل کر آئے
17:25بہت عبورت بات کر ہے
17:27بہت عبورت ہے
17:29ٹھیک ہے
17:30تلسرد
17:31تم میرے ساتھ اس کمرے میں بیٹھ کر کام سکھوں گی
17:33کچھ میں سکھاؤں گی کچھ تم سے سکھوں گی
17:36ڈالاو تمہیں
17:38کچھ سیکھنا چاہوں گی
17:40بابا میں نے سوچا ہے کہ مہینے کے کچھ دن مجھے زمینوں پر رہنا چاہیے
17:46کیونکہ آپ کا پورا دہان شگر میرزار آنے والے الیکشن پر ہے
17:54پھر بابا میں نے یہ بھی محسوس کیا ہے کہ جب تک زمیندار اپنی پوری طاقت استعمال نہیں کرتا
18:04تب تک کہ اردگرد کے زمیندار تو کیا یہ معمولی معمولی ہارے بھی قابو نہیں ہیں
18:12ایون یہ ڈاکو جو ہمارے علاقے میں دن دھاڑے دندناتے پھرتے ہیں
18:18یہ بھی ہمارے اردگرد کے زمینداروں کے پالے ہوئے ہیں
18:24بابا ان پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ
18:30یا تو ہمیں بھی ڈاکو رکھنے پڑیں گے یا پھر
18:34سیاسی طور پر ہمیں اور بھی مستقم بنا پڑھے گا
18:39نائس
18:42یہی سب کچھ میں چاہتا ہوں
18:46دیکھو امر بیٹے
18:48ایک روددار زمینداری کے لیے
18:52تم جیسا کرنے پہنچ جائے
18:56ایلیکشن میں پیسہ پان کی طرح بھائی جاتا ہے
19:02اور میرے اوپر تو بیس لاف کا پہلے ہی بینکر کرزہ ہے
19:08میں یہ چاہتا ہوں کہ آنے والی ایلیکشنز میں
19:12قومی اسیمبلی اور صوبہ اسیمبلی دونوں سیٹوں کو قبر کیا جائے
19:17تاکہ ہم سیاسی طور پر زیادہ سے زیادہ مضبوط اور مستقم بنیں
19:22عمر
19:25میرا دل یہ چاہتا ہے کہ ہمارے لاکے میں
19:28ہماری مرضی سے سورج تنو ہو
19:31اور ہماری مرضی سے سورج خروب ہو
19:34سمجھ سایتا ہے
19:36جی بابا
19:38بابا میں نے یہ بھی محسوس کیا ہے کہ
19:42ہمیں اپنے ہاریوں پر
19:45اور بھی سختی کرنے پڑے گی
19:48تب ہمیں ہمارے زمین ضرورت سے زیادہ پیسہ دے گی
19:55نہیں بیٹا نہیں
19:57پیسہ زمین میں نہیں
19:59ہاری کے
20:02اسینے خون کے قطروں میں بویا جاتا ہے
20:05جتنا
20:06ہاری کی طاقت کو زیادہ نچل ہوگی
20:09اتنا زیادہ پیسہ بنے گا
20:12لیلا
20:14بیٹا کھانی رہے
20:17ہمارا دل نہیں چاہتا
20:20کیوں بیٹا
20:21کیا بات ہے پریشان ہو
20:23نہیں بابا بس
20:25تھک نہیں
20:26آپ میں سمجھے
20:29وہ تمہاری فرینڈ ہے نے
20:30کیا نام ہے اس کا
20:32ماروی
20:33وہ جو
20:34جوکر صاحب پیل لڑکوں کو پڑھاتی ہے نے
20:36وہی نے
20:38اس کی وجہ سے پریشان ہو تو
20:40نہیں بابا
20:41اس نے تو
20:43ٹوشن دینا چھوڑ دیا
20:44کیوں
20:46نہیں اممہ وہ
20:48روشنی میکزین میں جوب کر لئی ہے
20:50اچھا
20:52کیا بیٹا
20:58بس بابا زرادم
21:01آرام کرنے کو جی چاہا ہے
21:03باکشو
21:06ہی آر سر
21:07جیگو ٹیلی فون
21:09ہلو
21:12کون ساپ
21:14سائن سلام علیکم
21:16ایک منترہ آؤڑکا
21:17سائن
21:18آشیکہ لکھانا ہے پھون پر
21:20ہلو
21:27کیا لہدہ
21:30بڑی مہربانی
21:32والکسلام
21:33یار تم تو عید کا چاند منگے ہو
21:35اچھا
21:37کب کل
21:39ہاں
21:41عدی بھی آ رہی ہے
21:42ماشاءاللہ
21:43ماشاءاللہ
21:44ہاں ہاں
21:46بس میں سلام دے دوں گا
21:47بڑی مہربانی
21:49یار تم آدمی ہو
21:50بڑی اچھے
21:51مہربانی مہربان
21:56چلو بابا خدا
21:58اچھا
21:59اچھا خدا
22:00مہربانی مہربانی
22:09وہ عدہ عشق
22:11اور عدیہ رہی ہے
22:13میں سمجھتا ہوں کہ
22:15لیلا کا رشتہ لینے آ رہی ہے
22:18لیلا کے رشتے کی کیا بات ہے
22:20وہ تو جب سے پیدا ہوئی ہے
22:23اس کی بات پک کیا ہوگی
22:24وہ تو ہے
22:26مرکہ کبھی کبھی
22:29مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے
22:30کہ
22:30بتا نہیں میں نے یہ فیصلہ
22:32صحیح کیا ہے یہاں غلط
22:33اور دیکھو نہ میروں
22:35اکبر ہے تو میری بہن کا بیٹا
22:37مگر ان کے ماحول
22:39اور ہمارے ماحول میں
22:40زمین آسمان کا فرق ہے
22:42بتا نہیں ہماری بیٹی وہاں
22:45ایڈجس کر بھی سکے گیا نہیں
22:47علی نواز
22:49لڑکیاں ہر جگہ ایڈجس پسرتی ہیں
22:52اور پھر وہ غیر تو ہے نہیں
22:54اگر ہم غیروں میں
22:56لیلا کی شادی کرتے ہیں
22:57تو نہ صرف
22:59ہمیں ان کے سامنے جھکنا پڑے گا
23:01بلکہ لیلا کی جیداد کا حصہ بھی انہیں دینا پڑے گا
23:04اپنوں میں گمزکنی جیداد تو نہیں دینی پڑے گی
23:06بات تمہاری ہے تو سہی
23:10لیکن
23:12پھر بھی لیلا کی مرضی تو
23:14پوچھ لو
23:15مرضی
23:16وہ ہماری بیٹی ہے
23:18ہماری مرضی
23:20ہم اس کی بھرائی کوئی تو سوچیں گے
23:23ہم اس کی بھرائی کوئی تو سکتے ہیں
23:25ہمیں
23:29موسیقی
23:30موسیقی
23:31موسیقی
23:32موسیقی
23:35موسیقی
23:37موسیقی
23:39جانبہ علی نواز خان
23:45تمہاری حڈیاں ابھی تک بھوڑی نہیں ہوئی ہے
23:52اور تمہاری محبت کی گرمی بھی وہی ہے
23:56اداشی علی خان
24:01ایک بات دوں
24:02میں تو ابھی تک جوان
24:04لیکن مجھے لگتا ہے
24:06تم کمزور ہو گئے
24:08اب تم میں وہ طاقت نہیں رہی
24:09میری طاقت دیکھنی ہے
24:16میری اصل طاقت
24:20علی اکبر خان ہے
24:21مگر پہلے بابا
24:29ہم اپنی بھیانڈ سے دوں
24:30ملے
24:30ملے
24:30خوش ہے نا بابا
24:33آپ کیسے
24:35آپ نے تو اپنے بہن کو بلکل بھلائی دیا ہے
24:40میری تو آنکھیں ہی طرح گئی تھی تمہیں دیکھنے کو
24:43نہیں ہے جری ہوئی ہو کیا
24:45بھائی اپنے بہن کو تھوڑی بھلاتا ہے
24:48دیکھو بھائی
24:49بھائی اپنے بھائی سے اپنا حق مانگنے آئی ہوں
25:02کھالی آپ تو نہیں يا ہوگی
25:04نہیں
25:05چلو چھیکیا
25:07بیٹھو بیٹھو
25:08بیٹھو بیٹھو
25:09بیٹھو بیٹھو
25:10او ببا
25:11ب Armsة bílgu
25:12کم لوگ اکور لگے جا
25:13میری بیٹی کے کامرے برکتا
25:14بOP
25:15لیلا کی کامرے ب کر دوشی
25:17جاکتا
25:17بابا
25:19اپنے اور پ 겁می
25:19وقت
25:21تو آخر کار تم نے ان چمکیلی چیزوں تلے دفن ہونے کا فیصلہ کر ہی لیا
25:36بیسے کیا قیمت ہوگی ان کی
25:42ان چیزوں کی نہیں میری قیمت پوچھو
25:47کیا قیمت ہوگی تمہاری
25:51دو لاکھ کے یہ سیور
25:54تیس ہزار کا یہ جوڑا
25:58اور ڈائیمنڈ کی انگوٹھی کی قیمت ابھی تک پھوپی نے بتائی نہیں
26:03تمہاری پھوپی چیزوں کی قیمتیں بتا کر تمہارا رشتہ لینے آئی
26:09بسیلہ
26:13بہت سستی بکیوں تھا
26:16بکی کہا ہوں
26:20نیلام ہوئی
26:22کسی آسانی سے تمہیں سب چیزیں ہون گئی
26:28پتہ نہیں چلتا مار رہی
26:34کہ ماں کب اور کہاں
26:40انجانے میں سب سے چھپ کر
26:42اپنی بیٹی کے اندر شکست اور بزدلی کے بیچ بودیتی ہے
26:48پتہ تو چلتا ہے
26:51بلکل چلتا ہے مائی ڈیئر لیلہ لیکن
26:55مصیبت یہ ہے کہ ہم لڑکیوں کو
26:58بے خبر رہنے کی عادت سے ہو گئی
27:01با خبر ہوتے ہوئے بھی
27:04چلو
27:09مجھے یہ پہن کر تو دکھاؤ
27:12دیکھوں تو
27:14کیسی لگتی ہے لیلہ
27:16بول مت کرو ماروی
27:18میں نے تمہیں یہاں ماتم کرنے کیلئے بلائے
27:22اپنا مزاک اڑھانے کیلئے نہیں
27:24چلو اپنا دھولا تو دکھاؤ
27:26نیچے بیٹھیں سب
27:29وڈیرے اور وڈیریاں
27:31جاؤ دیکھ لو تم بھی
27:34اکیلی
27:35اتنی جلدی کیا ہے پھر
27:39جب جائیں گے نیچے تو دیکھ لینا
27:40ویسے
27:42ان میں سے ایک وڈیرے کو
27:45تمہاری تلاش ہے
27:46مطلب
27:48مطلب تو تم
27:51خوب سمجھتی ہو
27:52یہ اور بات ہے کہ تم چھپانا چاہ رہے ہو
27:55ویسے دوستی میں
27:58ڈنڈی مارنا اچھی بات نہیں ہے ماروی
28:00پکڑی گئی نا چوری
28:05چوری کی ہی نہیں
28:09میرے ہاتھ بلکل ساف ہے
28:12مطلب
28:15تم انبولڈ نہیں ہو کیا
28:17نہیں
28:19لیکن
28:22لیکن لینا
28:24جو کچھ بھی ہے
28:26اسے تم اپنی
28:28انہ کا مسئلہ مت بنانے
28:29برنا ہماری دوستی
28:32داغدار ہو جائے گی
28:34جسے پتہ نہیں
28:36اب تک
28:38کپنی آزمائشوں سے
28:41ہتھیلی کے چھالوں کی طرح سمبھاکتی آ رہی ہیں
28:45جسے شاید
28:48تم نہ سمجھ سکو
28:50سمجھتی ہوں ماروی
28:55تم بھی کمال کی باتیں کرتی
29:02میں کوئی غیرتو نہیں ہوں
29:04بہن دوں تمہاری
29:07وہی کروں گی
29:09جو میرا دل چاہے گا
29:11بس اسی سال میں شادی کر کے دے مجھے
29:14ہاں
29:15کیوں بہد ہے
29:16بھائی یہ آپ دونوں بہن بھائی کا مسئلہ ہے
29:19لیکن میں چاہتی ہوں
29:21کہ پہلے عمر کی شادی
29:23کیونکہ جب لیلا کی شادی ہو
29:24تو گھر میں بہو ماج ہوگی
29:26نہیں امی
29:29فلا میرا کوئی ایسا حرادہ نہیں
29:31کیوں کیوں ہیا
29:34پہ یہاں کوہاں تو نہیں لڑ گئی
29:37نہیں چاہتا ہوں
29:39ایسا کوئی بات نہیں
29:40نہیں یہ ایسی بات تو ہے
29:42تمہاری آنکھیں تمہاری چوگلی کھا رہی ہیں
29:45ایسا لگ رہا ہے جیسے تمہارے آنکھوں میں کوئی
29:48زخمی پرندہ تڑپ رہا ہے
29:51اگر میری کوئی بیٹی ہوتی نا
29:57تو دونوں آنکھوں سے اپنے بھائی کے ساتھ رشتہ جوتی میں ہاں
30:00بہت دو صحیح
30:02رہ بھائی
30:05عمر خان کے لیے لڑکیوں کی کیا کمی ہے
30:08یہ حکم تو کرے
30:09کونسی ایسی لڑکی ہوگی
30:11جو عمر خان سے شادی سے انکار کرے گی
30:13یونی نواز خان
30:15عاشق علی خان
30:18ہمارے شہزادے کی دیئے تو ایسا ہی ہونا چاہتا ہے
30:21ہمارے شہزادے کی دیئے تو ایسا ہی ہونا چاہتا ہے
30:23ایسا ہمارے شہزادے کی دیئے تو خان کا ایک مامری لڑکی کی لیزیت پکڑ لی
30:26لیکن آپ فکر نہ کریں
30:28اس کے لیے میں اپنے جیسے خاندان کی نوچی لڑکی لے کیا ہوگی
30:32سوزارے چاہتا ہے
30:39بلانے جسون میں تام بے کی ملاوٹ اچھے لگے گی
30:42ہاں کیا بات ہے
30:45بادیروں کے روز میں آگئی ہے کیا
30:50ہری ماروی
30:53یہ تو ہے
30:55میں نے تو تمہیں پہچانا ہی نہیں
30:58خوش تو ہے نا
31:01جی
31:02آپ کیسی ہیں
31:04بس خدا کی قدرت ہے
31:09ورنہ کہاں تو
31:11کہاں یہ شہر
31:14اور کہاں یہ محل
31:16اور کہاں وہ چوپڑے
31:19اب ماروی کو پہچانتی ہے
31:22یہ تو لیلہ کی دوست ہے
31:24بھلا میں اسے کیسے نہیں پہچانوں گی
31:27یہ تو ہمارے گوٹ کی ہے
31:29اس کے ساتوں خاندان
31:31میرے سسرالی در پر
31:33کماتے کھاتے رہے ہیں
31:34اور ہاں
31:36اس کی ماں ہی تو گجگارتی ہے
31:37جو میں نے تمہیں بھی بیجے تھے
31:40چلتیم
31:46اپنا خانت میں
31:48ماروی
31:54بیٹھو نا
31:56اتنی جلد جالی
31:58جی شکریہ
32:00خدا
32:02خدا
32:05بس باجائی
32:09جب سے نا یہ غریب غربے میں پڑھنے کا فیشن پڑا ہے
32:14تب سے تو یہ دنیا ہی الٹ گئی ہے
32:16امیر اور غریب کا تو
32:18فرق کی ختم ہو گیا ہے
32:20نہیں تو
32:21کہاں ہمارے ٹکڑوں پر پڑھنے والے یہ لوگ
32:25اور کہاں
32:26دنیا ہاں
32:27یونیورسٹی
32:28خدا
32:31یا دنیا
32:33دیکھیں مجھے مجھے ڈیوٹسے بات کریں
32:34پلیز ان سے کھلیے
32:35دیکھیں مجھے آپ کو پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ
32:37یہ بیٹھو پر
32:38اور میں ان کو دو بار بتاویے چکی ہوں
32:41ایک بار پر کہیں ان سے
32:43امسو سورے سعر آب باندے
32:44مجھے اس آرٹیکل کو اچھی کہاں سے دیکھ لینا
32:48مجھے کل کے لیے تیار چاہیے
32:52ماروی
32:58ماروی
33:00مجھے تم سے ضروری بات کرنی ہے
33:04ٹھیکی میں بہت جلدی میں ہوں
33:06میں بس وقت نہیں ہوں
33:08ماروی میں تمہارے زیادہ وقت نہیں لگنا چاہتا
33:11بس چند دمائیں پلیز
33:14ماروی مجھے لگتا ہے تو میں ٹائم لگے گا
33:18میں چلتے ہوں
33:26کہیے کیا کہنا ہے
33:28ماروی
33:29ایک بار
33:30پلیز ایک بار میری بات تو سن لو
33:34جی کہیں
33:37کہیں بیٹھر بات کرتے ہیں
33:41مجھے مجھے یقین رکھو
33:43مجھے
33:45مجھے یقین
33:47مجھے
33:49مجھے
33:51مجھے
33:53مجھے
33:55مجھے
34:03مجھے
34:05کیا کہنا چاہتے ہیں؟
34:07بہت کچھ
34:09بہت کچھ تمہیں کئی بار سنچکی
34:15ماروی
34:17میں تم سے شالی کرنا چاہتا ہوں
34:21جی
34:23دیکھو
34:25پلیز انکار مت کرنا
34:27میں پیسلا کر چکا ہوں
34:29بس
34:31بس تم ہاں کہہ دو
34:33ماروی
34:35دیکھو تمہارے بغیر میں زندگی نہیں گزار سکتا
34:37اور
34:39یہ میری زندگی اور موت کا سوال ہے
34:41بس یوں سمجھ لو
34:43جیسے موت کی کوٹری میں
34:45تم میری آخری خواہش ہو
34:47ماروی
34:49تم جان نہیں پاؤ گے کہ تمہاری محبت
34:51مجھے پاگل کیے دے رہی ہے
34:53میں تمہاری محبت میں اتنے دور
34:55نکل چکاؤں کہ ایک کار سنیں نہیں سکتا
34:57پلیز ایک کار نہیں کرنا
34:59ماروی
35:01دیکھیں
35:03دیکھیں
35:05میں اور آپ
35:07دو مختلف دنیاوں کے لوگ ہیں
35:09محبت آپ کا ذاتی مامرہ ہے
35:11لیکن
35:13میری محبت کی جڑے
35:15کہیں اور ہیں
35:17کہاں ہے
35:19کیا
35:21کوئی اور ہے تمہاری زندگی میں
35:23پلیز
35:25پلیز بتاو
35:27جسٹ فر می سیٹس ایکشن
35:29ہاں
35:31میرا بوڑھا باپ
35:33جو اب تک
35:35میرے حصے کی سزا کات رہا ہوگا
35:37اور
35:39شاید
35:53دگری لے کر
35:55کچھ بند کر لوٹے گی
35:57ہاں تو ٹھیک ہے
35:59ہماری شادی سے لوگوں کی زبانیں بند ہو جائیں گی
36:03لیکن میرے باپ کا مان ٹوٹ جائے گا
36:07نہیں
36:09میں
36:11میں تو سمجھا شاید
36:13میرے لہوا بھی کوئی پاگل ہے جو
36:17تمہیں حاصل کرنا چاہتا ہے
36:19پاگل پنی کہا تو مجھے علم نہیں لیکن
36:23میری زندگی میں ایک ایسا شخص ہے
36:27جس کے
36:29جس کے ساتھ میں منسوب
36:31کیا
36:33کون ہے وہ
36:37کون ہے
36:39کوئی مل آنر
36:41وڈیرہ
36:43یا کوئی جاگردہ نہیں
36:45ایک پی اے پاس کلا کھپ
36:49جو میری طرح
36:51اور میری باگل پاپ کی طرح
36:53نسل در نسل
36:55ملنے والی سلط کو
36:57اپنے حصے کی زندگی سے دونے کی کوشش کر رہا ہے
37:01بس
37:03بس ایک
37:05معمولی کلرد
37:07ایک مکمل انسان
37:11جس کے پاس
37:13اشرف المخلوقات ہونے کا سارٹیفیکٹ نہیں
37:17اچھا
37:19کیا دے سے کہا تمہیں ایک معمولی کلرد
37:21میری شناخت
37:23دیکھو
37:25دیکھو ماروی میں
37:27میں اچھی طرح جانتا ہوں
37:29تم جیسے لڑکی ایک معمولی کلرد کے ساتھ
37:31زندگی نہیں گزار سکتی
37:35ہم دونوں ایک دوسرے کی پیروں سے نکل کر
37:37اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کریں گے
37:43میرا خیال ہے آپ چلنا چاہتے ہیں
37:45ماروی
37:47ماروی
37:49اس یقین کے ساتھ میں اپنے فیصلے پر قائم ہوں
37:53کہ ایک نہ ایک دن
37:57تم میری محبت ضرور قبول کروگی
38:01کیونکہ میں نے آج تک اپنے پوری زندگی میں شکست قبول نہیں کی
38:07محبت میں ہارنے کا تو تصور بھی نہیں کر سکتا
38:11کیونکہ
38:13کیونکہ میری محبت میں اتنی طاقت ہے
38:17محبت آپ کی جیب میں رکھاؤں کوئی ریوالور نہیں
38:21جسے آپ جب چاہیں جسے چاہیں شوٹ کر لیں
38:25محبت تو ذاتی کیفیت ہے
38:29جہاں تک آپ کی وانچ ممکن نہیں
38:31اور نہ ہی میں آپ کی لون میں اگاوہ کوئی پھول ہوں
38:35جس آپ جب چاہیں
38:37کوئی پھول ہوں
38:39جس آپ جب چاہیں
38:41کوٹ کی کولر پہ سجانے
38:45جتنی طاقت آپ کی محبت میں ہے
38:49اس سے کہیں زیادہ طاقت
38:51میرے انکار میں ہے
38:57یہ وہ لڑکی تھی
38:59خائر
39:03نا پیار
39:05ایک معمولی سی لڑکی کے لئے
39:07اداو تمہارا سامنے کچھ بھی
39:09کچھ بھی نہیں
39:11پاپ
39:13پیار پر بھلا گزیختگار ہوتا ہے
39:17اب تو بس
39:19زد سی ہو گئی ہے اسے جھکانے کی
39:23یاد
39:25یاد وہ تو میری اس طرح انسلٹ کر رہی ہے
39:27جیسے میں کچھ بھی نہیں
39:29اور اس نے مجھے اس طرح سے ٹھوکر بھاری جیسے میں اس کے راگہ کوئی پتھر ہوں
39:33خیر
39:37اس کے انکار کو اقرار میں بدلا جا سکتا ہے
39:41کیا
39:45کسے
39:49تم تو بلکل ہی بتو ہے
39:51بھئی وہ اتنی اہم یا مضبوط لڑکی نہیں ہے
39:55غریب سے معمولی سے لوگ ہیں
39:57ہمارے زیر دست ہیں
39:59تھوڑا سا بھی دباؤں ڈالیں گے نا
40:02کھوڑی آگے پیروں میں پڑ جائے گے
40:04اس لڑکی کا دماغ تجھ یونیورسٹی جا کر خمکہ خراب ہو گیا ہے
40:07ورنہ وہ تمہاری پہنچ سے بلکل باہر نہیں ہے
40:09یاد
40:10پلیز اس کی انسلٹ مت کرو یاد
40:12دیکھو وہ اتنی آسانی سے نہیں مانے گی
40:16تم سے زیادہ میں اسے اچھی طرح جانتا ہوں
40:18اس کا تو باپ بھی مانے گا
40:20اے بابا مجھے پیار اس کے باپ سے نہیں اس سے ہے
40:26بسیار
40:28میری تو خواہش ہے کہ
40:36ایک بار وہ آکر مجھ سے کہے کہ
40:39میں تمہاری ہوں
40:42پیس پیس سیریس
40:52ٹھیک ہے
40:57یہ وعدہ ہے
41:00مردہ نہ وعدہ ہے
41:02دیکھو میں یہ داری تمہیں زمانہ دیتا ہوں
41:05اسے تم منوا دینا اگر میرا وعدہ جھوٹا نہیں ہے
41:09اکھے
41:11ہاتھ دو
41:13وہ لڑکی خود آ کر تمہیں کہے گی
41:17کہ میں تمہارے لئے لوٹ آئے گا
41:19تو
41:21کیا تم یہ بات عقیل سے کہہ رہا ہے
41:23تم نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے
41:31اس پورے تھر میں
41:33کوئی مائکہ لال ایسا نہیں ہے جو مجھے انکار کر سکے
41:39وہ لڑکی تو ایک
41:41دانی منی سی چڑیا ہے چڑیا
41:47تیرو کیا
41:49بہت خوب
41:51یہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ تمہارا خلم اکنا ظالم اور بے رحم ہو سکتا ہے
41:57اسے ابھی ابھی پیس میں بجوا دو
41:59اسی مہینے کی بنا زینے چکنا چاہیے
42:03بہت خوب نہیں سوچو
42:07کبھی کبھی جو زہر ہم
42:11بڑی بہادری سے نکل لیتے ہیں
42:13وہ دوسروں کو نہیں کلا سکتے
42:15اس لئے اس میں تھوڑی سی مٹھاس گھول لینی ضروری ہوتی ہے
42:19سمجھیں
42:21کوشش کروں گی
42:23مجھے معلوم ہے کہ
42:25تمہارے حصے میں مٹھاس کم آئی ہے
42:27لیکن
42:29اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کے لئے
42:31کبھی کبھی تھوڑی سی چھوٹی موٹی
42:33کمپرومائز کرنی پڑتی ہے
42:35سمجھیں
42:37جی
42:39ارے بھئی کبھی تو اختلاف کر لیا کرو
42:41اس کام میں اختلاف کر رائے بہت ضروری ہوتا ہے
42:43اس لئے خوب ڈٹ کا اختلاف کرو
42:45اختلاف محسوس ہوگا
42:47تو ضرور کریں گی
42:49یہ لو
42:51پارو کیسا کو دیاؤ پریس کے لئے
42:53جی پریس میں تمہیں
42:55لجرا دیتی ہے لیکن
42:57ایک ریکویس پیاس
42:59کیا
43:01جی
43:03ایک ہفتے کی چھوٹی چلگا
43:05خیلی
43:07میں گوڑ جانا چاہ رہا ہوں
43:09دخواست پاتا
43:11باتا نہیں
43:13گھر سے اتنی دور ہوں
43:15کچھ پتہ ہی نہیں چلتا باں
43:17کیا ہو رہا
43:19ایک چلی کل بڑے رہا ہوں
43:21اس کے بیٹے کو دیکھا
43:23ایک عجیب سی پریشانی سی محسوس ہو رہا
43:25میں
43:27چل لوٹ آؤں گی
43:29این تو ہی
43:31چل دی باتا سانا
43:33میں
43:35تمہارا انتظار کروں
43:37بہت پار شکری
43:39بہت پار شکری
43:47یہ تمہیں بیٹھے پٹھائیں
43:49گھوٹ چانے کی کیا سوجی مار بھی
43:51کب لوٹ ہوگی
43:55ایک تم ہی تو ہو جس سے مجھے
43:57اوکسیجن ملتی ہے
43:59اور میں سانس لیتی رہتی ہوں
44:01ورنہ اس گھر میں تو گھوٹن ہی گھوٹن ہے
44:09اچھا خیر تم جلدی آ جانا
44:11میرے مرنے سے پہلے
44:13کوئی بکواس نہیں کر رہی ہوں میں
44:15ہاں
44:19اچھا تمہاری ٹرین کس وقت نکل رہی ہے کل
44:21دو بجے
44:23دو بجے
44:25میں کوشش کروں گی کہ آکے تمہیں خدا حفظ کہ جاؤں
44:27پتہ نہیں پھر کت تم سے مل پاؤں
44:33اچھا ببا نہیں بولتی کچھ
44:35اللہ تحبہ
44:37صحیح ہے
44:39بند کر رہی ہوں پکوا سکنے میں
44:41اب چپ ہو جاؤ بس
44:43اچھا ٹھیک ہے
44:45اوکے خدا حفظ
44:47ٹھیک ہے
44:49ٹھیک ہے
44:51ٹھیک ہے
44:53ٹھیک ہے
44:55ٹھیک ہے
44:57ٹھیک ہے
44:59ٹھیک ہے
45:01ٹھیک ہے
45:03ٹھیک ہے
45:05ٹھیک ہے
45:07ٹھیک ہے
45:09ٹھیک ہے
45:11ٹھیک ہے
45:13ٹھیک ہے
45:15موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended