00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:26الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام علی سید المرسلین
00:31اما بعض فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:38اللہم افتح علینا حکمتک وانشور علینا رحمتک یاد الجلال والاکرام
00:45رب زدنی علمہ رب زدنی علمہ رب زدنی علمہ
00:51آج کی کلاس میں آپ کو ویلکم کرتی ہوں
00:54پچھلی کلاس میں ہم نے چند لیٹرز کے مہاد سکھے تھے
00:57آج ہے ہمارے پاس لیٹر جیم
01:00جیم کو ادا کرنے کے لیے ہم زبان کا سینٹر تالو سے لگائیں گے
01:06جیم
01:09جیم
01:13جیم
01:17نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر ہا
01:21ہم اس کو ہے نہیں پڑھیں گے
01:24ہا پڑھیں گے
01:26تو یہ گلے کے سینٹر والے حصے سے ادا کیا جاتا ہے
01:30ہا
01:32ہا
01:35ہا
01:38نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر ہا
01:41خوا یہ خلق یعنی گلے کا مو سے قریب تر جو حصہ ہے وہاں سے ادا ہوتا ہے
01:48تو اس کو ادا کرتے ہوئے ہمارے گلے میں خراش سی فیل ہوتی ہے
01:53نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر دال
02:12اس کو ادا کرنے کے لیے آپ اپنی زبان کی ٹپ کو اوپر والے دانتوں کی جڑ سے لگائیں
02:19like this image
02:21ڈال
02:24ڈال
02:28ڈال
02:31نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر دال
02:35اس کو ادا کرنے کے لیے
02:38like this image ہم اپنی زبان کی ٹپ کو اوپر والے دانتوں کے سیرے سے لگائیں گے
02:45اور پڑھتے ہوئے ویسلنگ ساؤنڈ فیل نہیں ہونی چاہیے
02:48ڈال
02:51ڈال
02:55ڈال
03:00نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر را
03:03اس کو ادا کرنے کے لیے ہم زبان کی ٹپ کو اوپر والے دانتوں کے اندرونی حصے سے لگائیں گے
03:10را
03:12را
03:16را
03:19نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر زا
03:23اس کو ادا کرنے کے لیے ہم اوپر والے دانتوں کو نچلے دانتوں سے ٹچ کریں گے
03:29اور یہ ایسا لیٹر ہے جس میں ویسلنگ ساؤنڈ فیل ہونی چاہیے
03:34ڈال
03:36زا
03:40زا
03:43نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر سین
03:46سین کا مخرج بھی زا سے تقریباً ملتا جلتا ہے
03:52سین
03:55سین
04:00سین
04:05نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر شین
04:08شین کو بھی ہم جیم کے مخرج سے ہی ادا کریں گے
04:13شین
04:16شین
04:21شین
04:26نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر سود
04:30اس کو بھی ہم سین کے مخرج سے ہی ادا کریں گے
04:33لیکن یہ ہیوی ساؤنڈ لیٹر ہے
04:36اس کو ادا کرتے ہوئے ہماری آواز
04:39موں کے اندر ہی ٹریپ رہے گی
04:42یعنی موں کے اندر ہی بری رہے گی
04:44سود
04:47لیٹر سود اور داد
05:02ان دونوں لیٹر کو ادا کرتے ہوئے
05:05لاسٹ میں دال پر ہماری آواز لوڑتی ہوئی محسوس ہونی چاہیے
05:09لائک دی ساؤنڈ
05:11د
05:12د
05:14سود
05:16نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر داد
05:21یہ زبان کی کروڑ
05:24اوپر والے بائیں دانتوں کی جڑ سے
05:27ٹچ ہونے سے ادا ہوتا ہے
05:29یہ بھی ہیوی ساؤنڈ لیٹر ہے
05:31اس کو ادا کرتے ہوئے بھی
05:33ہماری آواز موں کے اندر ہی
05:35لاک رہے گی
05:37نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر تا
05:54یہ بھی ہیوی ساؤنڈ لیٹر ہے
05:56اس کو ادا کرتے ہوئے بھی
05:58آواز موں کے اندر ہی ٹریپ رہے گی
06:01نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر
06:14اس میں بھی ویسلنگ ساؤنڈ نہیں فیل ہونی چاہیے
06:18یہ بھی ہیوی ساؤنڈ لیٹر ہے
06:20اس کو ادا کرتے ہوئے بھی
06:22ہماری آواز موں کے اندر ہی ٹریپ رہے گی
06:25نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر آئین
06:39یہ بھی ہا کی طرح خلق کے درمیانی حصے سے ادا ہوگا
06:44آئین
06:47آئین
06:51آئین
06:55نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر آئین
06:59یہ بھی خواہ کی طرح خلق کا جموع سے قریب تر حصہ ہے
07:03وہاں سے ادا ہوگا
07:05آئین
07:08آئین
07:11آئین
07:16نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر فا
07:20اس کو ادا کرنے کے لیے
07:23اوپر والے دانتوں کے سیرے
07:25نچلے ہونٹ کے اندرونی حصے سے ٹچ کریں گے
07:30لائک دس ایمیج
07:32فا
07:34نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر کوف
07:47یہ بھی ہیوی ساؤنڈ لیٹر ہے
07:49اس کو ادا کرنے کے لیے زبان کی جڑ کو کووے کے قریب سے سافٹ تالو سے لگائیں گے
07:57ایمیج پر فاکس کریں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں اس طرح سے زبان کو ہم یہاں سافٹ تالو سے لگائیں گے
08:06نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر کوف
08:22یہ بھی کوف کے مہرج سے ہی ادا ہوگا
08:26لیکن اس کو ادا کرنے کے لیے ہم زبان کی بیک سائیڈ کو ہارڈ تالو سے لگائیں گے
08:33یہ لائٹ ساؤنڈ لیٹر ہے اس کو ہم نرمی سے ادا کریں گے
08:38کاف
08:40کاف
08:44کاف
08:47نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر لام
08:51یہ بھی رو کے مخرج سے ادا ہوگا
08:54لام
08:57لام
09:01نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر میم
09:09یہ دونوں لپس کو ملانے سے ادا ہوتا ہے
09:12میم
09:16میم
09:20میم
09:24نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر نون
09:27یہ بھی رو کے مخرج سے ہی ادا ہوگا
09:31نون
09:34نون
09:39نون
09:44نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر و
09:48یہ بھی دونوں لپس سے ہی ادا ہوتا ہے
09:53و
09:54و
09:56و
09:57و
09:58و
10:00و
10:01نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر ہا
10:06یہ سینے کی طرف خلق کے آخری حصے سے ادا ہوتا ہے
10:10نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر ہمزہ
10:25یہ بھی ہا کے ہی مخرج سے ادا ہوگا
10:29نیکسٹ ہے ہمارے پاس لیٹر یا
10:41یہ بھی جیم کے مخرج سے ہی ادا ہوتا ہے
10:44یا
10:46یا
10:50یا
10:53یہ تھے ہمارے پاس حروف مفرادات
10:57یہ پورا پیج پڑھاتے ہوئے
10:59میں نے آپ کے ساتھ دو طرح کے ساؤنڈ ڈسکس کیے ہیں
11:03ایک ہیوی ساؤنڈ اور دوسرا لائٹ ساؤنڈ
11:07لائٹ ساؤنڈ لیٹر جو ہیں
11:09ادا کرتے ہوئے ہم ان کو نرمی سے پڑھیں گے
11:12جبکہ ہیوی ساؤنڈ لیٹرز کو ادا کرتے ہوئے
11:15ہماری آواز موں کے اندر ٹرے پ رہے گی
11:18ہیوی ساؤنڈ لیٹرز سیون ہے
11:21یہ جو میں نے آپ کے سامنے ڈسپلی کیے ہیں
11:23یہ ہیوی ساؤنڈ لیٹرز ہیں
11:25اگر ہم ان کے کمبینیشن کو یاد رکھیں گے
11:28تو ان کو یاد رکھنے میں آسانی رہے گی
11:30ان کا کمبینیشن ہے
11:32خصو دو پن قیز
11:35میں ان کو اگین ایکسپلین کر دیتی ہوں
11:38فرسٹ لیٹر ہے
11:40خواب
11:42ساد
11:44دو
11:47وین
11:51ان کو پڑھتے ہوئے ہماری آواز موں کے اندر ہی رکی رہے گی
12:04ان لیٹرز کو حروف مستعیلیہ بھی کہتے ہیں
12:08یہ تھی ہماری آج کی کلاس
12:10آئی ہوپسو کہ آج کی کلاس آپ کے لیے بہت ہیلپ فل رہی ہوگی
12:15اگر آپ کو اس کلاس سے فائدہ حاصل ہوا ہے
12:19تو ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں
12:21دعاوں میں یاد رکھئے گا
12:23اللہ حافظ
Comments