• 2 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:28موسیقی
00:40موسیقی
01:09موسیقی
01:42موسیقی
02:11موسیقی
02:21موسیقی
02:41موسیقی
02:45موسیقی
02:46موسیقی
02:52موسیقی
02:54تو کرنے دیں
02:57I'm sorry ma'am
02:58but آپ جو بات دبے الفاظوں میں کرنا چاہ رہی ہیں
03:01وہ میں سمجھ سکتی ہوں
03:03لیکن ہم عورتوں میں اس سے کافی زیادہ قابلیت ہوتی ہے
03:06کافی زیادہ سکلز ہوتی ہیں
03:10جوانی کے جوش میں انسان ایسے ہی ڈائلوگس بولتا
03:13پر حقیقت کا ان ڈائلوگس سے کوئی واصلہ نہیں ہے
03:16ma'am میں صرف باتیں نہیں کری
03:18اگر آپ مجھے موقع دیں گی
03:20تو میں یہ سب کچھ پروف کر کے بھی دکھا سکتی ہوں
03:24چلو دیا موقع
03:26good luck
03:27thank you ma'am
03:29پس فزیلا آپ دونوں کو گائیٹ کر دیں گے
03:34here I leave now
03:42you too
03:56یہ لڑکی
03:57ایک دو مہینے سے زیادہ نہیں ٹکے کی
04:00fire ہوگی
04:02اس پر زیادہ انرجی ویسٹ ہی نے کی ضرورت نہیں ہے
04:08سامگو ممی
04:09والیکم السلام بیٹا
04:11دو
04:15I'm so proud of you
04:17so proud of you
04:19خیریت
04:19آج آپ کو کوئی زیادہ ہی پیار آ رہا ہے
04:21ہم
04:22میں ملاد پہ گئی تھی
04:24اور وہاں ہر خاتون
04:26تمہاری بہادری کی اتنی تعریف کر رہی تھی بیٹا
04:29کہ مجھے تو پہلی دفعہ پتا چلا
04:31کہ میرا بیٹا اتنا مشہور ہے
04:34ہم ہی لوگوں کو بات کرنے کے لیے
04:35کوئی ٹاپک چاہیے ہوتا ہے
04:37تو آج وہ ٹاپک میں ہوں گا
04:39نہیں بیٹا
04:41لوگ واقعی مجھے بہت عزت دے رہے تھے
04:43تمہاری بجا سے
04:45ان سوال سب کا ایک ہی تھا
04:47کیا
04:49کہ تابش کی شادی ہوئی
04:50کہ نہیں ہوئی
04:53اور میں نے کہا کہ نہیں ہوئی
04:54اور اس لنکر کئی لڑکیوں اور ان کی والدہ کے چہرے پر
04:57اتنی خوشی آگئی
05:03امی آپ بھی نہ
05:08تو پیٹا
05:11کب کر رہے ہو شادی
05:14میں نے آپ کو بتایا
05:15میں شادی نہیں کروں گا
05:18تابش
05:19اس دن تم بہت ایموشنل تھے
05:22اس لیے میں خاموش ہوں گئی تھی
05:24میرے خاموش ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہے
05:26کہ میں مان بھی گئی تھی
05:29امی آپ کو میرا پتا تو ہے
05:33جب ایک دفعہ میرے دل سے کوئی چیز اتر جائے
05:35تو وہ
05:36وہ اتر جاتی ہے
05:39اب شادی کا لفظ سن کے مجھے الجھن ہوتی ہے
05:41تو میں کیا کروں
05:42بیٹا
05:44کیوں اس لڑکی کی بیٹے سے خود کو اور مجھے سزا دے رہے ہو
05:47یا پھر کہہ دو
05:48کہ تم بھی کسی گریٹ سی عاشق کی طرح آج بھی اس کی یادوں میں ہی جی رہے ہو
05:52امی میں کسی عاشق کی طرح کسی یاد میں نہیں جی رہا
05:55اب آپ خود بتائیں اگر آپ کے کہنے پہ میں کسی لڑکی سے شادی کر بھی لیتا ہوں
06:00تو کیا یہ اس کے ساتھ زیادی نہیں ہوگی
06:02نہیں ہوگی
06:04میں تمہاری شادی کسی ایسی لڑکی سے کر رہا ہوں گی
06:06جو تمہیں ڈیزارف کرے گی
06:09تم سے بہت پیار کرے گی
06:12میرے بعد
06:13تمہارا بہت خیال دکھے گی بیٹا
06:16امی زید نہ کرے
06:25شلو تم زید ہی سمجھ لو
06:28لیکن بیٹا
06:29میں تمہیں ہوں اکیلے رہنے نہیں دوں گی
06:34اس بارے میں ہم بعد میں بات کریں گے امی
07:03سندس
07:04یہ تو ماری پہلی جواب ہے
07:05نہیں
07:06انویسمنٹ بینک میں دو سال کام کیا ہے
07:08یہاں کچھ مہینے ہوئے ہیں
07:10تو انویسمنٹ بینک بہتر تھا یا یہ
07:13دونوں ہی ایک جیسے بورنگ
07:16میری ممی ہو چکی ہے
07:18اوہ کنگریجلیشنز
07:19کچھ مہینے جاوب کروں گی
07:21شادی کے بعد چھوڑ دوں گی
07:24چھوڑنا مات باگر
07:25مچ چھوڑنا
07:26آپ کی زندگی بناو
07:28زندگی شوہر سے ہوتی ہے
07:29اس سے پہلے تک تو روکٹو کی ہوتی ہے
07:33اصل روکٹوک شادی کے باہر شروع ہوتی ہے
07:36اور شادی بھی ایک جاوب ہی ہے
07:37بارٹر سسٹم جیسی
07:39گھر سنبھالو
07:40بچے سنبھالو
07:41کام کرو
07:42اور بدلے میں کیا ملتا ہے
07:43روٹی
07:44کپڑا
07:45اور مکان
07:46اور فری میں ایک اور چیز ملتی ہے
07:48تانے
07:48جاوب میں بھی تانے ملتے ہیں
07:51جاوب بری ہو نا
07:53تو اس کو چینج کرنے کا آپشن ہوتا ہے
07:55شوہر برا نکلے نا
07:57تو گلے کا پھندہ بن جاتا ہے
07:58اور اگر شوہر اچھا ہو تو زندگی بن جاتی ہے
08:01نصیب نصیب کی بات ہے
08:03کاسم بہت اچھے ہیں
08:06سنو
08:07پسط ماری باتوں سے لگتا ہے
08:09کہ تمہیں مردوں سے کافی نفرت ہے
08:11کوئی برا ایکسپیرینس ہوا ہے کیا
08:14نہیں
08:16لیکن زندگی نے مجھے کافی کچھ سکھا دیا
08:20یہ سکھایا ہے کہ جب ایک انسان دوسرے انسان پر
08:23پوری طرح سے ڈیپینڈنٹ ہوتا ہے نا
08:25تو وہ انسان کبھی نہ کبھی اس چیز کا فائدہ ضرور اٹھاتا ہے
08:36میں آپ لوگوں کو کچھ فیٹس دے رہی ہوں
08:38آپ لوگ انہیں کال کریں گے
08:40اور اگر زورت پڑی تو ان کو آفیز بھیزٹ کر لیں
08:42یا سب
08:43تینک کی
08:43تینک کی
09:20سکیزول کافی اوکوپائیڈ ہے
09:22بٹ یہ ہے کہ میں سارے سکیزول آپ سے ون بائی ون شیئر کر دوں گا
09:25جی
09:26اوکے
09:36یہ لڑکی کیا کیا کر رہی ہے
09:38سیر میرے خال سے کسی بینکس آئی ہیں
09:46ٹھیک ہے تم جاؤ
09:48ہم دوسری آفیس تھی جا رہے ہیں
09:51اہاں
09:51بینو چینجر
09:53اوکے
10:09نا یونیورسٹی سے کچھ سیکھ کر آتے ہیں
10:11نا جہاں یہ کام کرتے ہیں
10:13وہاں سے کچھ سیکھ کر آتے ہیں
10:15کتنے ہفتے ہو گئے آپ لوگوں کو یہاں اوے
10:16اور پروگرس
10:17زیرو
10:19فضیلہ آپ انہیں کچھ سکھا نہیں رہی ہے
10:21میں میں کوشش کر رہی ہوں
10:23یہ کیسی کوشش ہے
10:25جس کے مجھے پروگرس ہی نہیں نظر آ رہی ہے
10:27میم آپ ایک ہفتہ دے ریزلٹ ضرور آئیں گے
10:30ایسے ہی چلتا رہا نا
10:32تو آپ لوگوں کے ساتھ مجھے بھی گھر بیٹھنا پڑ جائے گا
10:35اندازہ ہے آپ لوگوں کو
10:36کہ بینکنگ سیکٹر کی کیا حالات ہے
10:39دنقواہیں دینے کے پیسے نہیں ہیں
10:41اور اوپر سے آپ جیسے ایمپلوئیز ہوں
10:43تو مجھے لگتا ہے بینک ہی بن کرنا پڑے گا
10:45میں کچھ نہیں جانتی
10:46مجھے ریزلٹ چاہی ہیں
10:48میں مزید انتظار نہیں کروں گی
11:01تم لوگ کی وجہ سے میری اتنی بیزتی ہوئی ہے
11:03ویسے لو تم لوگ بیل گیت بنے پھٹتے ہو
11:06اور پریکٹیکلی زیرو
11:08مجھے کچھ نہیں پتا
11:09مجھے ریزلٹ چاہیے
11:11ورنہ تم سب فائر ہو گئے
11:14یہ لوگ خود تو کچھ کرتے نہیں ہیں
11:16لگتا ان کو صرف
11:18چیخنی کے لیے رکھاویں یہاں پہ
11:20مجھے بھی سمجھ نہیں آتی
11:21میں جاب کر رہی ہوں
11:23یا سکول میں پڑھ رہی ہوں
11:24سوچا تھا جاب کروں گی
11:26ٹیچر کی باتیں تو نہیں سننے کو ملیں گی
11:28اور یہاں یہ لوگ مل گئی ہیں
11:31شادی ہو میری جلدی
11:33اور جان چھوٹے ان لوگوں سے
11:35اب بتاؤ
11:36اس سے بہتر نہیں ہے شوہر کی باتیں سننا
11:38نہیں
11:40ہم کام کر کے ان کا مو بن کریں گے
11:42ہم جتنا بھی کام کر لیں
11:44یہ کبھی خوش ہوتے ہی نہیں ہیں
11:46یہ تو بس چھکنے چلانے کے لیے ہیں یہاں پر
12:09ہیلو سلام علیکم
12:10میں سرموت بات کر رہی ہیں
12:12جی بتائیے
12:13جی میں آزم کنسٹرکشن سے
12:15اسغر بات کر رہا ہوں
12:20جی کیسے آپ
12:21ٹھیک ہے میڈم
12:22میڈم آپ کسی بھی ضرورت ہمارے آفس تشریف
12:24لات سکتی ہیں
12:26فراس صاحب کی آرڈل ہے جیسا آپ کہیں
12:27ویسا کر دیا جائے
12:28جی جی بالکل آ سکتی ہوں
12:30لیکن فراس صاحب کون ہے
12:32آرے آپ
12:33فراس صاحب کو نہیں جانتی
12:35آزم گروپ آف کمپنس کے مالک
12:37فراس وحید صاحب
12:41وحید آزم صاحب کے بیٹے فراس وحید
12:44جی جی
12:45وحید صاحب کے انتقال کے بعد
12:46سارے معاملات فراس صاحب ہی دیکھتے ہیں
12:55آمین میڈم آمین
12:56آشا میڈم
12:58ہمارا اکاؤنٹ آپ کے پاس آ رہا ہے
13:00آپ آزم کنسٹرکشن کے اکاؤنٹ کھول دیں
13:03ہم باقی کمپنس کے اکاؤنٹ بھی
13:06آپ کی برانچ میں شفٹ کر دیں گے
13:21آزم گروپ آف کمپنیز کے اکاؤنٹ کھول دیں گے
13:24آزم گروپ آف کمپنیز کے اکاؤنٹ کھول دیں گے
13:38آزم گروپ مہم
13:39نو میڈم
13:41تو پھر ایسا کیسے ہو سکتا ہے
13:43فیوچر بینک پچھلے بیس سال سے ان کے اکاؤنٹس آنڈل کر رہا ہے
13:46اور اب وہ اپنے اکاؤنٹس ہماری برانچ میں اوپن کرنا چاہتے ہیں
13:51آئی ڈونٹ نو مہم
13:52میں تو مہم فزیلا کے کہنے پہ گئی تھی وہاں پہ
13:56گوٹ
13:58ٹھیک ہے تم جاؤ
14:01تینکی مہم
14:08کوئی تو ریفرنس لگایا ہے سرمت میں
14:11ورنہ یہ کام ممکن نہیں تھا
14:14کن سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس کے پاس ایسا ریفرنس آیا کہاں سے
14:18پتہ نہیں مہم ہوں گا کوئی تعلق
14:24نہیں یار یہ فراز کہاں سے آ گیا
14:26پتہ نہیں کہاں سے آئے لیکن فرشتہ بن کے آئے
14:30فرشتہ بن کے آئے
14:31یہ تم کہہ رہی ہو
14:35برانچ مینجر کاٹنے کو دوڑ رہی تھی
14:38اور اکاؤنٹس ملنی رہے تھے
14:39میں نے آزم گروپ آف کمپنیز کا نام لیا تو اس کا مو بند ہو گیا
14:42اب اکاؤنٹس ملنگے تو نہیں لیکن فرحین چپ ہو جائے گی تھوڑے ٹائم کیلئے
14:47فراز نے تجھ سے بات کی
14:48نہیں
14:50لیکن میں اس سے بات کرنے جاؤں گی
14:52اس سے بتاؤں گی مجھ اس کی مدد کی ضرورت نہیں ہے
14:54مدد ویسے بھی اسے ہی چاہیے
14:59کائنات تمہیں پتہ ہے میں اس کی مدد نہیں کر سکتی
15:02پور سول
15:04ویسے میں سوچتی ہوں
15:07فراز تو سائیکو تھا
15:09مجھے یہ سمجھ نہیں آتی ہے
15:10کہ ایک سائیکو انسان گروپ آف کمپنیز کو کیسے ہیڈ کر سکتا ہے
15:14اور درجن اور لوگوں کی فیوچر کا فیصلہ کیسے لے سکتا ہے
15:19یہ دنیا ہے
15:20یہ واحد سائیکو نہیں ہوگا جو گروپ آف کمپنیز ہیڈ کر رہے ہیں
15:24کہیں ہیں
15:25ویسے
15:26فراز ہے کہ تمہیں پروفیشنلی ہیلپ کر رہے ہیں تو
15:28برا کیا ہے
15:30کوئی برا ہی نہیں ہے
15:32لیکن تم جانتی ہو سہاروں کی چکر میں میں پہلے کافی دفعہ زلیل ہو چکی ہوں
15:36یہ بچارہ تو پہلے دن سے تمہارا سہارہ مانگ رہا تھا
15:40ویسے برا نہیں ہے
15:42آزم گروپ آف کمپنیز کا مالک ہے
15:45ہاں
15:45تھوڑا سا پاگل ہے تو کیا ہوا
15:47علاج کروالیں گے
15:48ہوگا وہ آزم گروپ آف کمپنیز کا مالک
15:50میں اپنی مرضی کی مالک ہوں
15:53جی جی بس فرق اتنا ہے کہ اسے کمپنی سے پروفیٹ آتا ہے
15:56اور تمہاری مرضی سے چلے تو لاز پکا
16:09جی
16:09سر مس حرمت اکرم آپ سے ملنا چاہ رہی ہے
16:13حرمت اکرم
16:16جب دی سے لے کر آئے نے
16:17اور رسپیک کے ساتھ
16:21آپ آئیں مرسد
16:25بان
16:31سلام علیکم سر
16:32مس حرمت آپ سے ملنے آئی ہے
16:34حرمت
16:35what a pleasant surprise
16:36آئیں بیٹھیں
16:42سو کیسے آپ
16:43میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
16:45میں بھی ٹھیک
16:47اسے چھوڑیں بتائیں کیا لیں گیا
16:48کچھ نہیں کچھ نہیں
16:49میں آپ سے ایک ضروری بات کرنے آئی تھی
16:54کیوں
16:55فراز آپ میرے جوب کے ٹارگٹس پورے کرنے میں میری مدد کیوں کر رہے ہیں
16:59یہ آپ بھی جانتے ہیں کہ آپ کی مدد کیوں کر رہا ہوں
17:02اور آپ یہ بھی جانتے ہیں
17:03فراز میں آپ کو پہلے بھی کہہ چکی ہوں
17:05اور آج ایک آخری دفعہ کہنے آئی ہوں
17:08میں نے آپ کو کبھی اس نظر سے نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی دیکھوں گی
17:15حضرت میں نے بہت کوشش کی
17:16اور میں چاہ کر بھی خود کو نہیں روپایا کبھی
17:19ابن ملک چھوڑ کے چلا گیا لیکن
17:21تمہارا خیال دل سے نہیں نکال سکا
17:25اور ایسا کبھی نہیں ہوا کہ مجھے کوئی شخص
17:27ایک کوئی چیز پسند ہو اور میری نہ ہو
17:30تو تم میری کیوں نہیں ہو سکتی
17:32کیونکہ ہم دو مختلف لوگ ہیں
17:35اور یہ ناممکن ہے
17:36آپ پلیز اپنا وقت ضائع مت کریں
17:39میں تم پہ اپنا وقت ضائع کرنا چاہتا ہوں
17:41یہ کیسے فضول باتیں کر رہے ہیں
17:42آپ پاگل تو نہیں ہو گئے
17:48فراز
17:49میں اپنی قابلیت پہ اپنا کریئر بنانا جاتی ہوں
17:52آپ کی مدد سے نہیں
17:54حرمت
17:55پلیز
17:58دیکھیں فراز میں آپ سے نفرت نہیں کرتی
18:00اور نہ ہی کرنا چاہتی ہوں
18:01لیکن اگر آپ اس طرح بار بار مجھے تنگ کریں گے
18:03تو مجھے آپ سے نفرت ہو جائے گی
18:05ایسا تو نہ کریں
18:07ایس
18:07دیکھیں
18:09فراز اگر آپ کے دل میں میرے لئے کبھی بھی
18:12محبت تھی
18:13تو آپ اس کی قسم کھائیں کہ آپ مجھے دوبارہ تنگ نہیں کریں گے
18:23اچھا
18:25ٹھیک ہے
18:27میں قسم کھاتا ہوں کہ میں آپ کے راستے میں آج کے بعد نہیں آؤں گا
18:33لیکن آپ کو میرے بات لانی پڑے گی
18:35کیا
18:36میرے اپنی کے اکاؤنٹس آپ کی میک پہ رہیں گے
18:43اوکے
18:44اور ہاں
18:45ایک بات اور ماننی پڑے گی
18:47کیا
18:48اپنی پڑے گی
18:48چاہے تو کافی پینی بڑے گی
18:50یہاں
18:55ایسا تو کافی پینی بڑے گی
19:05ملکہ
19:06پلیز
19:07ٹھیک ہے
19:08ملکہ
19:10کافی بھیجی گیا
19:16مردیشن
19:17مردیشن هرمت
19:18بھائی
19:20مردیشن ہرمت
19:22ترکھی کرو تو ہرمت جیسی
19:24سیدھا ہی پرشنل بانکر
19:27کیسے کر لیا تم نے اتنا ساتھ
19:29یار ہمی بھی کش گروپ آف کمپنی کی
19:30کیا کم پیش کرنے
19:31مجھے تو خود نہیں پتا
19:33مجھے تو خود نہیں پتا
19:33آسلہ نے مدد کیا
19:34مزاق کرنے میں آرم station
19:37میرے تو پتا ہے انہا مجھے کوئی انٹرست نہیں
19:40کم پتے جان ہے
19:43مجھے تو جو آپ کرنے ہیں
19:45پھر وہ کسی بھی پوست پر ہو
19:49ہمممممممممممممممم
19:49تیجو
19:52مرد تمہے کھلا تیجو نا احvs
19:54ہاں
19:54شکریہ
19:55شکریہ
19:56شکریہ
19:56شکریہ
19:57شکریہ
19:57شکریہ
19:58شکریہ
20:00میں نے اپنے
20:01ہمارے
20:03مام
20:04میں یہ
20:05حقیقت پروموشن
20:06چھوڑی نہیں
20:07ہمارے
20:07حقیقت پروموشن
20:11تم بھی
20:12پروموشن
20:13لیکن
20:14اس کے لئے
20:16اور
20:16وہ
20:17تم سے
20:17ہمیں
20:19ممی
20:20چلہ
20:21ایسا نہیں کرتے نا ایسا
20:22کیا مطلب
20:23ایسا آپ کے ساتھ بھی کبھی نہیں گئی بار
20:25ایسا اکھلے جامعے میں تیر خبرات در لگتا
20:28میرے خوتے بھی کس چیز کا ڈر ہے آپ کو
20:30امت بیٹھے
20:32امی آج سیلری ملی ہے آج ہی ٹریٹ لیں گے
20:34چلے مجھے نہیں تکا
20:35ایسا نہیں زندگر
20:36ٹیکسی باہر کھڑی ہے چلے چلے مجھے
20:40یا ناک جلڑی ہے
20:59ٹیکسی باہر کھڑی ہے چلے مجھے
21:26جلڑی ہے چلے مجھے
21:55چلے مجھے
21:57چلے مجھے
21:57چلے مجھے
22:03چلے
22:05چلے ایسا wake
22:48موسیقی
23:14ملاد پہ اس نے اتنی بھیاری نات پڑی تھی
23:16کہ دل خوش ہو گیا میرا
23:18چاہے تو سنگر بہت اچھی بن سکتی ہے
23:21موسیقی
23:22امینا کچھ زیادہ بھی اگزاجریٹ کرتی ہے
23:24میں سنگنگ بھی کر لیتی ہوں ایسی بات نہیں ہے
23:26لیکن آپ کو پتا ہے
23:28پروفیشنل سنگر بننے میں
23:30جو لائم لائٹ ہنڈل کرنی پڑتی ہے
23:32وہ میرے سے تو نہیں ہو سکتا
23:38اچھی بات تا میٹا
23:39جو بھی آپ اپنے لئے پلان کرو
23:40اللہ تعالیٰ آپ کو اس میں کامیاب کرے
23:42جی
23:43ابھی تو یہ بتائیں
23:44کیا بنماؤں آپ کے لئے
23:46چاہے یا کافی
23:47نہیں کچھ سنگی
23:48میرے خیال سے آپ بالکل تکلف نہیں کریں
23:50یہ چاہے بہت اچھی بناتی ہے
23:53آپ ایک مرتبہ اس کے ہاتھ کی چاہے پیلیں گی
23:55زندگی بھر آپ کو اس کا ذائقہ یاد رہے گا
23:58ایسے آنٹی آئی اگری آپ کو ٹرائے کرنی چاہیے
24:00مجھے لگتا ہے میں بہت اچھی چاہے بناتی ہوں
24:02آپ کو پسند آئے گی
24:03نہیں مجھے اس میں شک ہی کوئی نہیں ہے لیکن بیٹا
24:06مہمان ہوں نا آپ گھر میں اور پہلی دفع آئی ہوں
24:08تو اچھا بھی لگتا مہمانوں سے کام کروانا
24:11آپ صحیح کہہ رہے ہیں پہلی دفع آئی ہوں
24:13لیکن مجھے ایسا فیل ہی نہیں ہو رہا
24:14کہ میں آپ کے گھر میں پہلی دفع آئی ہوں
24:16مجھے لٹرلی ایسا لگ رہا ہے
24:17میں اپنی خالہ کی گھر آگئی ہوں
24:22میری سیٹ
24:31رابے بیٹا
24:32اتنی محنت کی کیا ضرورت ہے
24:35اے کونسی محنت
24:37بلکہ ہاں پہ اتنی گرمی
24:39آپ لوگ جائیں جا کے بیٹھیں
24:40میں بنا کے لئے کیا رہی ہوں
24:41اس میں جو دو منٹ چاہیے بس
24:51اسلام علیکم بیٹا
24:52کیسے ہیں
24:54والگم سلام آنٹی
24:55میں ٹھیک ہوں
25:30حرمت
25:31جی امی
25:32پٹے
25:33تنخواہ آگئی تیری
25:36امی دو تین دن میں آ جائے گی
25:39اس لے دو مہینے سے یہی کہانی سن رہی ہے
25:42تیرے بینک فارے وقت پہ پیسے کیوں نہیں دیتے پٹے
25:46امی بینک میں کچھ مسئلے چل رہے ہیں
25:48اور پرائیویٹ سیکٹر میں اسے ہو جاتا ہے
25:50تیرا باپ بھی پرائیویٹ کی نوکری کرتا تھا
25:54اس کی تنخواہ تو وقت پہ آ جاتی تھی
25:57دہ جانے تیرے پیسے کیوں روک لیتے ہیں
26:01امی بھی آپ پریشان نہیں ہو رہے تو
26:02تین دن میں آ جائے گی
26:03ہم؟
26:05جائے گی
26:14موسیقی
26:15موسیقی
26:16موسیقی
26:24موسیقی
26:29موسیقی
26:32موسیقی
26:37یار
26:38تین مہینے ہو گئے
26:39میرے اببو کی جاب ختم ہوئے
26:42چھوٹا بھائی سکول جاتا ہے
26:43اس کی فیز دینی اور یہ سیلری ہے کہ آئے نہیں رہی
26:47میں نے ڈیڑھ سال پہلے یہ بینک چوین کیا تھا
26:49اور تم نے مجھے تب کہا تھا کہ تین مہینے بعد تمہاری شادی ہے
26:53تب ہو رہی تھی نا
26:54لڑکا بھاگ گیا
26:57کیا؟
26:58تم نے مجھے بتائے گی
27:00اپنی بربادی اپنے موں سے میں بتاتی ویہ اچھی لگتی
27:04قاسم فراڈ تھا بھاگ گیا
27:07لانت بھیجو اس پہ چلو سالری کی بات کرتے ہیں
27:13فرہین سے بات کریں
27:14ہاں یار ایسے تو بلنا ہم بھوکے مر جائیں گے
27:17کیا خیال ہے وکار
27:27تم پورا دنگی کرتے رہتے ہو
27:29نا نہیں نہیں
27:31تم ٹھیک ہو
27:34یار ٹھیک ہوں
27:35میزیشن بننا چاہتا تھا
27:37بینکر بن گیا ہوں
27:39اب پیانو کی پرٹیس کر کر کے اپنا دل بہتا ہوں
27:43تمہیں پیانو بجانا آتا ہے
27:45ہاں ہاں
27:47سننے گے کسی در
27:48ٹھیک ہے
27:50پیانو بات بے سننا
27:52ابھی چلو سالری کی بات کرتے ہیں
27:53چلو
27:58گلوبل ریسیشن چل رہا ہے
28:01دنیا کے حالات غراب ہیں
28:02اور ہمارے بینک کے تو کچھ زیادہ ہی غراب ہیں
28:06ویسے بھی ہم ایک فیملی ہیں
28:08ہمیں ایسے وقت پر اونرز کا ساتھ دینا چاہیے
28:13مہم ہم جب سے آئے ہیں
28:15تب سے ہی برا وقت چل رہا ہے
28:17ہر مہینے انتظار کرنا پڑتا ہے
28:19اس بار تو دو مہینے ہو گئے
28:21اچھا وقت کب آئے گا
28:22اچھے وقت سے تمہاری کیا مراد ہے
28:26مہم ایمپلائی کے لئے اچھا وقت تب ہے جب اسے سیلری ملے
28:30مہم ہمارا بینک کروڑوں اربوں میں ڈیل کرتا ہے
28:34چند ہزار کی تنخواہ دینے کے پیسے نہیں ہے
28:37سٹے پیشنٹ
28:38آ جائے گی سیلری
28:40مہم ہم نے محنت کی ہے
28:42سیلری تو آنی ہی چاہیے
28:44لیکن وقت پہ آئے تب میٹر کرتا ہے
28:48حرمت
28:49تم کچھ زیادہ ہی باتیں نہیں کرتی ہو
28:52اس کے ساتھ رہوگی نا تو تمہارا بھی یہی آل ہوگا
28:56بینک مینجمنٹ بیڈ بیہیور کبھی برداشت نہیں کرتے
29:00مہم ہم آپ کی ٹیم ہیں
29:01میرے پاس ٹیکسی کے پیسے نہیں ہے
29:03سندس کے بھائی کو سکول سے نکالنے کی بات کریں
29:05کیونکہ فیس نہیں دی
29:06آپ کو تو ہماری وقالت کرنی چاہیے
29:08آپ الٹا ہمیں بینک مینجمنٹ سے ڈرہا رہی ہیں
29:13مجھے ایک دو دن دو
29:16میں کچھ کرتی ہوں
29:18ڈانکیو بیم
29:25ان پہ ٹھنڈا پانی ڈالو
29:27کچھ زیادہ ہی تماغ کر رہا میں
29:35مطالبہ بھی نہیں کر سکتے
29:38حق مانگ رہے ہیں بھیک تھوڑی نہ مانگ رہے ہیں
29:40حرمت
29:41تم برکل ٹھیک کہہ رہے ہو
29:43لیکن تم پیلے میں فزیلا کو غلط مت سمجھو
29:45وہ ہم سب کے لیے بہت اچھا سوچتی ہیں
29:47فکر مند رہتی ہیں
29:48مجھے اس ریزگنیشن پہ ہیں
29:50اس پہ انسان پہ بہت سے پریشورز ہوتے ہیں
29:52وہ شاید میں اور تم نہیں سمجھ سکیں گے
29:55ہاں
29:56صحیح کہہ رہا ہوں
30:20یہ تو ساری کہانیاں ہیں
30:21جو آپ مجھے سنا رہی ہیں
30:25حقیقت میں تو بینک لوگوں کا پیسہ
30:28اپنے پاس رکھتا ہے
30:29اس پیسے سے کاروبار کرتا ہے
30:31اور کماتا ہے
30:33سر بینک کسٹمرز کو سرویسز پروائیڈ کرتا ہے
30:35ہم آپ سے پیسے کماتے نہیں ہیں
30:37آپ کو فسیلیٹیٹ کرتے ہیں
30:40میں پھر یہی کہوں گا
30:41کہ یہ ساری کہانیاں ہیں
30:46سیدھی بات کروں آپ سے
30:48بینک کہانی کے
30:52جی سر
30:56آپ سمجھدار ہیں
30:58دنیا دیکھی ہے آپ نے
31:01انسان یا تو اپنا پیسہ اپنی گھر والی کے پاس رکھتا ہے
31:05یا پھر کسی ایسے کے پاس جس سے اس کا تعلق ہو
31:10بینہ تعلق
31:12کوئی کسی کو اپنا پیسہ نہیں دیتا
31:14اب
31:16میں
31:18کس حیثیت سے اپنا پیسہ
31:22آپ کے بینک میں رکھو آنگا
31:25سر میں سمجھی نہیں
31:27آپ بچی تو نہیں ہیں
31:29لاکھوں کرونوں کی باتیں سمجھتی ہیں
31:33آپ
31:35اتنی سی بات نہیں سمجھ پا رہی ہیں
31:37دیکھیں میرا مطلب ہے
31:39کہ کوئی تعلق ہوگا
31:42کوئی
31:43واسطہ ہوگا
31:46آپ کچھ ہمارے کام آئیں گی
31:48اور کچھ ہم آپ کے
31:52سر آپ جو بات کہنا چاہ رہے ہیں
31:54وہ میں
31:54سمجھ تو رہی ہوں لیکن میں سمجھنا چاہتی نہیں ہوں
31:59سمجھنا چاہتی نہیں ہے
32:02چھو
32:04تو ٹھیک ہے
32:06پھر
32:07آپ یہ اپنا اکاؤنٹ بھی اپنے پاس ہی رکھئے
32:13سر یہ پیسے آپ
32:15میرے اکاؤنٹ میں نہیں
32:17ٹینک کی اکاؤنٹ میں ڈال رہے ہیں
32:20اور جس نظر سے آپ مجھے دیکھ رہے ہیں نا
32:24اس نظر سے دیکھنا بنتا نہیں ہے
32:26کیونکہ آپ میری باپ کیوں مر کے ہیں
32:28تھپڑ پڑ جائے گا تو آپ
32:30شرمندہ ہو جائیں گے
32:34اس سے پہلے ایسا ہو
32:35مجھے یہاں سے چلا جانا چاہیے
32:48پاگل عورت
32:49تمہیں اندازہ بھی ہے کہ تم نے کیا کر دیا ہے
32:52تم جانتی ہو کہ سیٹ یونس ہے کون
32:56پہلے نہیں جانتی تھی لیکن اب جان گئی ہیں
32:58ایک انتہائی گھٹیا آدمی
33:00دو پیسے کے آگئے اوقات سے باہر نکل گیا
33:04ذرا مینرز نہیں ہیں تم میں
33:06تمہیں اندازہ بھی ہے
33:07کہ تم کس کے بارے میں بات کر رہی ہو
33:09اور کس سے بات کر رہی ہو
33:11ذرا تمیز نہیں ہے تم میں
33:13نہیں ایسے موقعوں پہ تمیز بھول جاتی ہے
33:16مجھ سے
33:17اس آدمی نے مجھے حراس کیا ہے
33:19اور آپ اس کی اگنسٹ ایکشن لینے کے بجائے
33:21اس کی طرف داری کر رہی ہیں
33:27یہاں تو ہر دوسرا آدمی ایسا ہے
33:29کس کس کے زبان روکو گی
33:32انسان کو خود کو بجا کر چلنا چاہیے
33:34چپ چپ مو بن کر کے آ جاتی
33:37اتنا سب کچھ کہنے کی کیا ضرورت تھی
33:40ضرورت تھی
33:42اور اگر آپ کو پتا تھا
33:43کہ وہ کیسا آدمی ہے
33:44آپ نے مجھے وہاں پہ بھیجائی کیوں
33:48تنخواہ ملتی ہے تمہیں
33:49کام کرنا پڑتا ہے
33:52ملازم ہو تم
33:55بینک کی ملازم
33:56کسی کے باپ کی ملازم نہیں
33:57اب جاندی ہے
34:00ایسی کے باپ کی ملازم
34:19ہی کیوں لہتا تھا