- 5 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:11موسیقی
00:47آپ نے ارباز کو اس گھر میں رکھا
00:50تب میں چپ رہی
00:54اب یہ لڑکی کون ہے
00:58ارباز کے ساتھ یہاں کیوں آئی ہے
01:03دوست ہے
01:04اس کی
01:05ایسی سیر و تفریق کے لیے آئی ہے
01:07واپس چلے جائے گی
01:13آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں گلوانو
01:17ہم تو ویسے بھی کچھ دنوں کے لیے
01:19یہاں سے جا رہے ہیں
01:21بائی دی ٹائم آپ واپس آئیں گی
01:22تو وہ جا چکی ہوگی
01:25یہ میرا گھر ہے
01:27کچھ سیر و تفریقہ مقام نہیں ہے
01:30جہاں لوگ آکے قیام کر لیں
01:34میرے گھر میں
01:36ارباز ایک غیر لڑکی
01:38نہ مہرم لڑکی کو کیسے لے کر آ سکتا ہے
01:45ارباز نے
01:46کی تو ہماکت ہے
01:50میں نے ویسے اسے
01:52سختی سے منع کر دیا ہے
01:53کہ وہ
01:55آئندہ اسی کوئی غلطی نہیں کرے گا
02:01آپ بھی فکر رہے ہیں
02:04اب تیاری کر لیں تو ہم نکلیں
02:07میں تو ہمیشہ تیاری رہتی ہوں
02:10ایک مسافر کی طرح زندگی گزار رہی ہو
02:15پتہ نہیں
02:15کب اور کہاں کا سفر شروع ہو جائے
02:23سوٹ کیس تیار ہیں
02:24نیچے رکھوا دیئے
02:26آ جائے
02:35ٹھیک وقت پہ یہ پروگرام بن گیا
02:38وہ نارباز نے خام کا گلوانوں اور اس لڑکی کا سامنا کروا دینا تھا
02:45گلوانوں سے نائی ملے تو بہتر ہے
02:48ماضی کی راک میں دبیچنگاریاں
02:51شاید کبھی ڈھنڈی نہیں پڑتی
02:53چیزو آکتی
02:57بہتار ہے
03:02خریب
03:07کیا
03:09بہتار ہے
03:17چیزو آلítو
03:19شبک
03:20سلطان
03:21ٹھینک کی
03:22شووری
03:22ٹھینک کچی
03:22ٹینک کی
03:22ٹھینک کی
03:22ٹھینک کی
03:22ٹھینک کی
03:23ٹ passion
03:23ہم ریط
03:23Aku耶
03:23ہم سب یہی سوچتے تھے وہ کون خوش نسیب ہوگی
03:26اسے تم اپنی لائف پارٹنر چوز کرو گے
03:28اور نو ڈاوٹ بہت خوبصورت ہے
03:34شکریہ بہت خوبصورت ہے
03:37تمسیل کی نظر نہیں آری
03:40اسے تو اس خاص موقع پر ضرور یہاں ہونا چاہیے
03:45اسے میں نے انوائیٹ نہیں کیا
03:49ریالی
03:50ایڈیس سو
03:52یس
03:55سبھی ہاں ہمارے بہت سارے کومن فرینڈز ہیں
03:58تم چاہو تو سب سے مل سکتی ہے
04:02شہر
04:12بچاری تمسین کتنا سمجھایا تھا مہنے سے
04:15کہ پتھر سے سر ٹکرا کر اکو زکمی نہ کرو
04:18لیکن نہیں ایک نہیں مانے
04:20اب پتہ نہیں کسے اپنے دل کی دوا لے رہے ہوگی
04:24شاہ داؤت سے محبت کرنا کسی ہمارکت سے کم نہیں
04:46بابا؟
04:47اسلام علیکم
04:48وآلیکم السلام
04:51کیسے ہیں آپ کیوں؟
04:53میں تو ٹھیک ہوں
04:54تم کیسے؟
04:57بہت شکریہ ہے
04:59اجاز صاحب میں کیسا ہوں یہ
05:01مجھ سے بہتر آپ کی بیٹی بتا سکتی ہے آپ
05:06بریرہ تو کچھ بتائے یا نہ بتائے
05:09لیکن اس کے اتمنان کو دیکھ کر
05:12ہم مطمئن ہو گئے ہیں
05:16بیٹا میں
05:17تمہارا شکریہ دا کرنا چاہتا
05:21تم نے بریرہ کا بہت خیال رکھا ہے
05:24اس کو کوئی تکلیف نہیں ہونے دی
05:28ہماری
05:29توقعات سے بڑھ کر تم
05:31ایک شریف اور نیک انسان ہوں
05:34آپ کا بڑا پن ہے اور
05:37بریرہ کا ہنر ہے
05:39اثر ہے یا سہر
05:42میں نہیں جاتا ہوں
05:46آپ لوگ باتیں کیجئے
05:47میں دوسرے مہمانوں سے ملنوں زرہ
05:54کیسی ہے میرے پیاری بچی
05:56کیسی لگ رہی ہوں میں
05:58زبان رست
05:59تھانکیو بابا
06:01رافے
06:01تم کھے سہو
06:03ام گوڈ اس بیل
06:05سوری بگر انویٹیشن کے مردر آ گیا
06:07ای اوپ میں ڈسٹرب نہیں کیا ہوں
06:10دوستوں کو کب سے انویٹیشن کی ضرورت پڑھنے لگی بھائی
06:13تم تو میرے بہت اچھے دوست ہو
06:15پر تم کبھی بھی آ سکتے ہو
06:19کونگرچولیشنز
06:20اس نئی زندگی کی اکھر
06:23تھانکیو
06:26آپ لوگ کھڑے کیوں ہیں
06:27چلیں آئینا
06:28بیٹھیں
06:29رافی آؤ
06:50میری چھوڑو تم اپنی سوناو
06:52مجھے تو لگا کہ میری کول کوئی اور اٹین کرے گا اور مجھے بتائے گا
06:57کہ تمسیل دورانی نے تو سوسائٹ کر لیا ہے
07:00کیا بھگواز کر رہے ہو
07:01کیوں
07:02تم نے نہیں کہا تھا
07:04کہ شاہ دعوت کو کسی اور کا ہوتا ریکھنا تمہارے لئے ممکن نہیں ہے
07:09تم اپنی جان سے کھیل جاؤ گی لیکن شاہ دعوت کو کسی اور کا ہوتا نہیں ریکھو گی
07:15تمہیں پتہ ہے میں ریسپشن پہ آئی ہوں
07:17شاہ دعوت اور بری راہ جاز کے
07:21وہ ہاتھوں میں ہاتھ دالے سب کو ویلکم کر رہے ہیں
07:25مگر تمسیل دورانی کہیں دور دور تک نظر نہیں آرہی
07:28کیا سمجھو اس کا مطلب میں
07:30کہ تم اس دنیا سے چلی گئی ہو یا تم نے سوسائٹ کر لیا ہے
07:37What
07:39دعوت نے ریسپشن دی ہے
07:40ہاں بلکل
07:42اور دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کیا شاندار لگ رہے ہیں
07:45ان دونوں کی جوڑی بہت اچھی ہے
07:47اور یقین مانو خامخواہ دعوت نے تمہیں ریجیکٹ نہیں کیا
07:51دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوبصورت لگ رہے ہیں
07:54شیس سو سٹاننگ
07:55دعوت کسی پربانی کی طرح اس کے ساتھ چلتا پھرتا نظر آ رہے ہیں
08:29موسیقی
08:30موسیقی
08:33موسیقی
08:37موسیقی
08:42موسیقی
08:45موسیقی
08:48موسیقی
08:50موسیقی
08:53موسیقی
08:55موسیقی
08:58موسیقی
08:59یہ میری اچھا کہ تم اس معمولی اسی لڑکی کو مجھ پہ کیسے ترجیح دے سکتے ہو
09:03دعو دے سے نہیں کر سکتے
09:04تم میری ساتھ کیسے کر سکتے
09:07نو نو نو نو
09:08اسی نہیں ہو سکتا
09:09تمسیل آؤں تمہیں کھانے کے لیے گولا رہے ہیں
09:11اسی نہیں کر سکتے ہو
09:12میں اسی کیسے کر سکتے
09:14مجھے ہی چھوٹکے کسی اور کی ساتھ
09:15کیسے ریسپشن میں کوئی اور کیسے ہو سکتی ہے
09:18یہ رہ دعو تو دعو تو میری ساتھ
09:20تمسیل کیا ہو گیا پا GOTا gotAM
09:21میں پاگل ہو گیا
09:22میں پاگل ہو گیا
09:24میں پاگل ہو گیا
09:25میں پاگل ہو گیا
09:26میں ناؤڑ کے عشق
09:27میں پاگل ہو گیا
09:28میں
09:30تم کر سکتے ہو میرا کو علاج
09:32کر سکتے ہو کوئی
09:33کوئی خلی
09:33خوش میاؤ
09:34تو بخوا کتے
09:36جس شاد آؤڑ کے لیے
09:38تم پاگل ہو رہی ہو
09:39ب compatبار بھی
09:40طرح پاگل ہو Transfer
09:41ثمسیل مجھے
09:42میری پرواہ پاگل کو
09:45اس کے لیے میں کسی کو پرواہ نہیں
09:48میرے پاس اس کے لائوہ کو ہی نہیں ہے
09:50وہ میری پرواز کرتا ہے
09:51وہ کرتا رہے گا وہ همیشہ میری پرواز کرے گا
09:54باقواس ایسا کچ بھی نہیں
09:55کچ بھی نہیں
09:57ایسا
09:58تم اس کے لئے صرف اکھلونہ تھی
09:59اور اسے دوسرا کھلونہ مل گیا
10:00تمہیں اٹھا کے پھنگ دیよう
10:01یہ حقیقت ہے
10:02سمجھو اس وقت
10:04نہیں
10:04یہ حقیقت نہیں ہے
10:06میرے قدر کرتا تھا
10:07میری قدر کرتا ہے
10:08یہ رہے گا
10:09وہ میری بہت قدر کرتا ہے
10:10اس نے میں پوری زندگی میری قدر کی ہے
10:13وہ میرے ساتھ گھڑا ہوئے
10:14وہ میرے ساتھ رہے
10:15ٹھیک ہے
10:16ٹھیک ہے تمہیں لگتا ہے نا کہ اسے تمہاری پرواہ
10:19تو دیکھ لیتے
10:22تم
10:22تم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ
10:24میں جو تم سے کہوں گا وہ تم کروگی
10:26وعدہ کیا تھا نا تم نے مجھ سے
10:29تو وہ وعدہ وفا کرنے کا
10:31وقت آگیا ہے
10:32میں تم سے جو کہوں گا وہ تم نے کرنا ہے
10:36تمسیل
10:38کروگی نا
10:44موسیقی
11:17موسیقی
11:18موسیقی
11:30موسیقی
12:17موسیقی
12:19موسیقی
12:21موسیقی
12:28موسیقی
12:31موسیقی
12:47موسیقی
13:17موسیقی
13:47موسیقی
13:59موسیقی
14:17موسیقی
14:30موسیقی
15:00موسیقی
15:02موسیقی
15:03موسیقی
15:04موسیقی
15:05موسیقی
15:06موسیقی
15:06موسیقی
15:08موسیقی
15:35موسیقی
15:40ہاں بولو سجیلا کیا وہ
15:42گیس وٹ
15:44there is a good news for you
15:46وہ اپارٹمنٹ ہے نا
15:48اس کے کیمرا کی ریکارڈنگز
15:50ریکاور ہو گئی ہیں
15:55تم نے ریکارڈنگ خود اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے
15:59باریرہ کی بربادی کا پورا سامان
16:02وہ رافے
16:03دونوں ہی اپارٹمنٹ میں تنہا تھے
16:06اور اس کے باعت
16:08رافے باریرہ کو لے کر
16:10بیڈرو میں چلا جاتا ہے
16:12that's it
16:13oh
16:14okay
16:18میرے لئے
16:19ایک اور فیور کر سکتی ہو
16:20پلیز
16:23تم یہ ویڈیو
16:25تاوت کو بھیج دو
16:29میں خود نہیں بھیجنا چاہتی
16:31میں نہیں چاہتی کہ میرا نام
16:32میں انبولڈ ہو تو
16:34کیا تم کر سکتی میرے لئے یہ پلیز
16:37اچھا اچھا ٹھیک ہے
16:39میں یہ کام بھی تمہاری خاطر کر لوں گی
16:41کیا یاد کرو
16:48جلدی بھیج دو
16:49بس
16:51میں چاہتی ہوں داوت اس کو دیکھے
16:55میری خوشیوں کو جس نے آگ لگائی ہے
16:57اب اس کی خوشیوں کو آگ لگنے کا وقت آگیا ہے
17:01اٹھکی اٹھکی اٹھوسی
17:02کو Lao woan
17:02کو جئے گا
17:07حلط
17:18موسیقی
17:27مجھے معاف کر دے بھائی
17:33مجھے معاف کر دے بھائی
17:40موسیقی
17:41آج میں اشارت دیئے گھر
17:48موسیقی
17:54موسیقی
17:55موسیقی
17:56موسیقی
17:59بس محبت کرنے کی خلطی ہوگا
18:04موسیقی
18:13میں نے اپنے ہاتھ مہتی سرنگ لیا
18:16آپ اپنے ہاتھ خون سے کیوں رکھنا چاہتی
18:24مجھے تجھ میں خلقی
18:25مجھے تجھ میں محبت کی صاحب کو مجھا دوں
18:35وہ چاہے کرے رسوہ ہم پیار کریں گے
18:40گر عشق خطا ہے تو ہر بار کریں گے
18:45وہ چاہے کرے رسوہ ہم پیار کریں گے
18:50ہم پیار کریں گے
19:23بیٹا تمہارا چہرہ دیکھ کر یہ پوچھنے
19:25کہ ضرورت تو نہیں ہے
19:26کہ تم خوش ہونا
19:29لیکن کیا کروں
19:31باپ کا دل
19:33ہوتے ہوتے ہی مطمئن ہوتا ہے
19:37اس لئے مجھے بتاؤ کہ
19:39تمہاری آنکھیں اور چہرہ جو کہہ رہا ہے
19:43اس سو فیصد سچ ہے نا
19:48پہلے تو آپ مجھے بتائیں
19:50میری آنکھیں
19:52میرا چہرہ ایسا کیا کہہ رہے ہیں
19:54کہ آپ اتنے مطمئن اور اتنے خوش ہیں
20:00یہ کہ شاہ داؤد نامی ایک شخص نے
20:02اپنے روئی اور برطاو سے میری بیٹی کا دل جیت لیا ہے
20:09اور وہ داؤد کا ساتھ مل جانے پر صرف خوش ہی نہیں
20:12بہت خوش ہے
20:15یہ سچ ہے بابا
20:18یہ بالکل سچ ہے
20:21میں خوش ہی نہیں بلکہ بہت زیادہ خوش ہوں بابا
20:27شاہ داؤد جیسا ہم سفر مل جانا
20:32بڑی خوش نصیبی کی بات ہوتی ہے
20:37پہلے میں اسے سمجھ نہیں پاتی تھی
20:40لیکن جب سے اسے سمجھنے لگی ہوں
20:44میری محبت اس کے لیے دن بہ دن
20:47پڑتی جا رہی ہے
20:55اور شاہ داؤد
20:59وہ واقعی ایک بہترین ساتھی ہے
21:05ایسا ساتھی حاصل کر کے تو کوئی بھی لڑکی
21:09اپنے آپ کو محفوظ
21:12اور
21:13قابل محبت سمجھے گی
21:18خوش رہو بیٹی
21:20صدا آباد رہو سکھی رہو
21:23میں
21:24اب سکون سے جی سکوں گا
21:27اور سکون سے مر بھی سکوں گا
21:29بابا پلیز
21:31ایسی باتیں تو مت کریں
21:36آپ تو جانتے ہیں
21:39کہ میری زندگی میں ویسے ہی
21:42رشتوں کے کتنی کمی ہے
21:45آپ یہ تو میرا سب کچھ ہیں
21:51آپ کبھی کہیں نہیں جائیں گے
21:53ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گے
21:54جب تک میں زندہ ہوں
21:56میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں بیٹی
22:01فوم
22:04بابا میں سوچ رہی تھی
22:05کہ آپ
22:05ذرا رافع کو بھی سمجھائیں
22:07اسے بات کریں
22:10دیکھیں
22:11زندگی میں اچھے اور برے حالات تو آتے ہی ہیں
22:14اور کبھی ایسا ہوا نہیں
22:16کہ برا وقت آئے
22:17اور آ کر تھم جائے
22:20برا وقت ہو یا اچھا
22:22ہمیشہ آ کر چلا ہی جاتا ہے
22:24یہ وقت بھی گزر جائے گا
22:26اس طرح اپنی زندگی خراب نہ کرے
22:30ہاں
22:31میں اس سے بات کروں گا
22:34میرے خیال ہے کہ وہ سمجھ جائے گا
22:36اب دیکھو نا وہ
22:38شاہ دعوت کی دی ہوئی اس ریسپشن میں آیا ہے نا
22:41کیا ہم پہلے سوچ سکتے تھے یہ بات
22:44یوں لگ رہا تھا جیسے کہ
22:45ماضی سے نکل کر حال میں جینے کی کبھی
22:48ہمت نہیں کر پائے گا وہ ساری عمر
22:53دراصل میری رافے سے تفصیلی بات ہوئی تھی
22:57میں نے اسے بتایا
22:59اسے سمجھایا کہ میں کیا چاہتی ہوں
23:02اور کیا سوچتی ہوں
23:05اسے یہ بھی بتایا کہ میرے دل میں کیا ہے
23:10میں نے اسے کچھ بھی نہیں چھپایا
23:15شاید میری بات سمجھنے کے بعد
23:17اس نے یہاں آنے کا فیصلہ کر لیا
23:22جو بھی ہوا بہتر ہوا
23:25اور مجھے یقین ہے کہ اندر بہتر سے بہتر ہو جائے گا
23:32اچھا بیٹا میں اب چلتا ہوں
23:34اپنا خیال رکھنا
23:35آئینہ میں ذرا رافے کو بھی الویدہ کہہ دیتی ہوں
23:38رافے جا چکا ہے
23:42لیکن
23:44اس نے تو میرے ساتھ جانا تھا واپس
23:47اجازہب کوئی بات نہیں
23:48میں ڈرائیور سے کہتا ہوں
23:49وہ آپ کو ڈراؤپ کرائے گا
23:51اچھا ٹھیک ہے
23:53باپ کی خیریت پوچھنے آتی جاتی رہنا
23:57یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے بیلا
24:01جی ضرور کیوں نہیں
24:03یہ چپ چاہے آپ سے ملنے آ سکتی ہے
24:06اس پہ کوئی روک ٹوک نہیں ہے
24:09خدا حافظ
24:11خدا حافظ
24:11خیال رکیب
24:13من؟
24:14عبید
24:15ضرور
24:44موسیقی
25:14موسیقی
25:17موسیقی
25:20موسیقی
25:23مبارک ہو تمہیں
25:27سنا ہے آج سے دعوت نے بات ذاپتہ طور پر تمہیں اپنی زندگی میں شامل کر لیا ہے
25:33مبارک بات کے شکریہ
25:36موسیقی
25:37مجھے اور دعوت کو ایک ہوئے اچھا کاسا وقت ہو چکا ہے
25:40میرے ہی بات اس ریسیپشن کی
25:42تو یہ تو صرف
25:44تم جیسے کچھ خاص دوستوں کے لیے تھا
25:52ایک بات پوچھ سکتے ہوں
25:54تم نے
25:56مبارک بات کے لیے
25:57یہی وقت کیوں چنا
26:00میں دعوت کا فون بن تھا نا
26:03مجبوری میں کال کی ہے ورنہ نہ کرتی
26:06اور ایسی کیا مجبوری تھی کہ تم
26:08کل صبح ہونے تک کا ویٹ نہیں کر سکتی تھی
26:12مجھے دعوت کی ہیلپ چاہیے بریرہ
26:15میں اس وقت بہت بری مشکل میں فسی ہوئی ہوں
26:20کیوں
26:21کیا ہوا تمہیں
26:23اور باز مجھے زبردستی منصف علی خان کی حویلی میں لے کر آ گیا
26:26اور وہ مجھے کہیں نہیں جانے دیرے میں شہر بھی نہیں آ سکتی
26:28میں فس گئی ہوں
26:30تو تم
26:32اتنی پاگولو تم اس کے پر بھروسہ کر کے اس کے ساتھ گئی کیوں تھی
26:35تم پلیز دعوت کو میرا میسیج دے دو
26:38I really need his help
26:40وہ اگر خود آ کے منصف علی خان سے بات کرے گا
26:42تو منصف علی خان ضرور مجھے جانے دیں گے
26:44وہ اس کی بات کو نظر انداز کر ہی نہیں سکتے
26:46وہ ٹھیک ہے لیکن دعوت کیوں آئے گا وہاں
26:49کیونکہ میں دستور علی خان کی
26:50مو بولی بیٹی ہوں
26:54اور اگر میں انصف ہوں
26:57تو دعوت بھی سکون سے نہیں رہ سکتا
27:00بے چین رہے گا وہ بھی
27:04اور ضرور آئے گا
27:07میں دعوت کو تمہارا یہ پیغام دے دوں گی
27:11لیکن تمہیں ایسا نہیں لگتا
27:13کہ اپنے کردار اور اپنی عزت کی حفاظت
27:16اب تمہیں خود کرنے چاہیے
27:18دعوت کو نہیں
27:21مشورے کی ضرورت نہیں ہے مجھے
27:24دعوت کی ضرورت ہے
27:27دعوت کو میرا میسیج دینا پریز
27:58تم نہیں سمجھے یہ بات
28:00حیرت ہے
28:01لیکن میں سمجھا دیتا ہوں
28:04مریرہ دل سے تمہارے ساتھ خوش نہیں ہے
28:07صرف مجبور ہے
28:10اور مجبور بھی کسی اور گیر کی وجہ سے نہیں
28:12اپنے گھر والوں کی وجہ سے
28:15اور نہ تمہیں کیا لگا
28:17تمہارے جیسے انسان چاہت وہ محبت کرے گی
28:20سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
28:21وہ تو صرف اپنے گھر والوں کی بات کا بھرم رکھنا چاہتی
28:24اور اس بھرم رکھنے کے چکر میں
28:26وہ تم سے بھی جھوٹ بولے گی اور خود سے بھی
28:50کیا وہ رستم سویوں نہیں تم ابھی تک
28:52سہین
28:54آپ اب تک جاگ رہے ہیں
28:55آرام کرنے نہیں گئے
28:58آپ کی فکر ہو رہی تھی
29:00نہیں بس میں جائے رہا تا سونے
29:01تم پریشان نہیں ہوں
29:04جا کر سو جو
29:28رافی
29:31جیسا کہ میں تم سے پہلے کیا چکی ہوں
29:35میری زندگی میں اب تمہاری کوئی جگہ نہیں
29:38اور تمہیں مجھے بھولنا ہوگا
29:41یہ حقیقت ہے
29:43کہ زندگی نے
29:44ہمیں ایک بندگلی کے سامنے
29:46لاکر کھڑا کر دیا ہے
29:50جس کے آکے کیا کرنا ہے
29:52کہاں جانا ہے
29:54کسی کو کچھ نہیں پتا
29:57لیکن میں تم سے صرف
29:58چاہتی ہوں
29:59کہ تم اپنے بارے میں سوچو
30:02اپنی زندگی کے بارے میں سوچو
30:26رافی
30:28جیسا کہ میں تم سے پہلے کیا چکی ہوں
30:33میری زندگی میں اب تمہاری
30:34کوئی جگہ نہیں
30:35اور تمہیں مجھے بھولنا ہوگا
30:38یہ حقیقت ہے
30:41کہ زندگی نے
30:42ہمیں ایک بندگلی کے سامنے
30:44لاکر کھڑا کر دیا ہے
30:48جس کے آکے کیا کرنا ہے کہاں جانا ہے
30:52کسی کو کچھ نہیں پتا
30:55لیکن میں تم سے صرف
30:56اتنا چاہتی ہوں
30:57کہ تم اپنے بارے میں سوچو
30:59اپنی زندگی کے بارے میں سوچو
31:39سوچو
32:01شام تک سائن بہت خوش تھے
32:05تقریب میں ایسی کون سی بات ہوئی ہے جس نے سائن سے ان کی وہ خوشی سے بھرپور مسکرہ ہٹ
32:09چین لی
32:12آنکھوں کی وہ روشنی مت دھم کر دی
32:17اللہ میرے چھوٹے سائن کی خوشیوں کی حفاظت فرمائے
33:05تکے ہو یا پھر کچھ کہنا چاہتے ہو
33:10تم کیا جاننا چاہتی ہو
33:15تمہارا یہ جو چہرہ ہے نا
33:18میرا مسکرہ کے بہت اجنبی سا لگتا ہے
33:22اور آنکھیں بہت خاموش
33:27ایسا لگتا ہے کہ اسی دعوت سے مل رہی ہوں جس سے پہلی دفعہ ملی تھی
33:34تمہیں شاہد دعوت کیسا چاہیے
33:38جو مسکرائے تو دوست لگے
33:42بولے تو ہم درد
33:43اور اگر خاموش رہے
33:46تو کم سے کم اجنے بھی نہ لگے
33:50اور اس کے دل میں جو بھی ہو
33:52وہ ساف ساف بتا دے
33:55اچھا
33:57تو پھر تمہارے دل میں کیا ہے
34:00مجھے وہ بھی تو پتا ہونا چاہیے نا
34:06ایمین یہی تیہ ہوا تھا ہمارے دنیا
34:09ہمارے قریب ہونے کے لیے کچھ کہنا کچھ سننا ضروری تھا
34:14وہ تو آج بھی ضروری ہے
34:18اچھا
34:21یعنی کہ میں واپس لوٹ کر کیوں آئی
34:24تمہیں یہ بات پریشان کر رہی ہے
34:29تمہیں نگاہوں کے تحریر سے زیادہ
34:32زبان کی مہار پر بھروسہ ہے
34:36بریرہ تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں
34:40کسی زمندر کی طرح گہری اور خاموش
34:45ان آنکھوں میں کیا چھپا ہے میں نہیں جانتا
34:49لیکن ہاں میں سننا ضرور جاتا ہوں
34:54لیس مجھے بتاؤنا
34:57ان آنکھوں میں کیا چھپا کے رکھا ہے تمہیں
35:01پہلے تو ان میں صرف اور صرف
35:04تمہارا انتظار تھا
35:07اور اب
35:11کیا
35:13اب کیا ہے بولوں نا
35:15وہ تمثیل کی کال آئی تھی
35:20کہہ رہی تھی کہ ارباز نے اسے منصب علی خان کی حویلی میں قید کر کے رکھا ہے
35:24وہ تمہیں بلا رہی تھی
35:26اسے تمہاری مدد کے ذرات ہے
35:29what
35:31کیوں
35:32اور تمہیں کیوں کال کی اس نے
35:34مجھے نہیں پتا
35:35شاید تمہارا فون بند تھا
35:43لیکن سوال میرا بھی یہی ہے
35:46کیا تم وہاں جاؤ گے
35:48ضرور جاؤں گا
35:50سیکھر ضرورت ہوگی تمہیں ضرور جاؤں گا
35:58ہم سو جو
36:30بیٹھ جاؤ رہا فون بیٹھ کر بات کرتے ہیں
36:47بیٹھ کر بات کرتے ہیں
37:01میں تمہارے بھیجے گئے میسیجز کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں
37:06اور یہ بھی کہ تم نے کیوں کہا تھا کہ وہ مجھ سے محبت نہیں کرتی ہے
37:11یہ مستقبل میں بھی نہیں کرے گی
37:14حالانکہ وہ واپس تو خود آئی ہے
37:18یہ بات برینا نے مجھ سے خود کہی تھی
37:20اچھا
37:21تم سے کب کیو اس نے بات
37:23میں نے بھیجے تو تھی ووائس نوٹس
37:24سنے تھے نا تم نے
37:25اسی کی آواز تھی
37:30وہ ووائس نوٹس برینا نے تمہیں کب بھیجے
37:33چند دن پہلی بھیجی تھی
37:34چھو وہ تمہارے پاس آرہی
37:38اسی کیا ضرورت ہی میرے پاس آنے کی
37:41میں نے تو مجبور نہیں کیا تھا اسے
37:52کیونکہ نے اسے لوٹنے پر سب نے مجبور کر دیا تھا
37:56کبیر بھائی اجاز انکل
37:58اور ایون میرے گھر والوں نے
38:00تمہیں کیا لگتا ہے بریرا بہت خوش تھی
38:02بہت ڈپریس تھی وہ
38:04اس حد تک پہنچا دیا تو اس کو
38:07اور میری امی نے بھی بہت مجبور کیا تھا
38:11میری امی میرا رشتہ تیہ کر چکی
38:13اپنی بانجی سے
38:15مجھے منظور نہیں رشتہ
38:17سب لوگ جانتے اس کی وجہ
38:19میرے دل میں موجود بریرا کی محبت ہے
38:27مجھے تمہارے دل یا تمہارے دلی
38:29جس پاس سے کوئی غرص نہیں ہے
38:33میں صرف یہ جاننا چاہتا تھا
38:35کہ بریرا کیا چاہتی ہے
38:38وہ کیا سوچتی ہے
38:43امید کرتا ہوں تمہارے سارے خیالات آج دور ہو گئے ہوں گے
38:46بہت ضروری دل تمہارے لئے
38:47جاننا کے بریرا کیا محسوس کرتی ہے
38:50کیا سوچتی تمہارے بارے
39:01اور یہی بات شاد آؤت کی
39:04تو یہ بات تو تیہ ہے
39:07کہ میں اس سے بہت نفرت کرتی ہوں
39:11نہ میرے دل میں اس کے لئے کوئی ہمدردی تھی
39:13اور نہ ہی محبت
39:15نہ میں اس سے پیار کرتی ہوں
39:17نہ کروں گی
39:20حالات کا جبر اپنی جگہ
39:23لیکن میرا دل
39:26میرا دل اسے کبھی قبول نہیں کرے گا
39:54موسیقی