- 5 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:08مولا مولا مولا مولا ماف کر دے لگا چندری پہ داگ صاف کر دے
00:17آپی مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ میں آپ کو کیا بتاؤں
00:21اب مجھ سے چھوٹا بھی کوئیس فائملی میں آئے گا
00:23ہاں ہاں بالکل
00:25تمہارے چاہدے پہ وہ خوشی نظر آ رہی ہے
00:29لیکن اس وقت
00:31ابھی رہ کو آرام کی ضرورت ہے
00:34تو تم جاؤ یہاں سے
00:39جاؤ
00:40سہید بھائی چلی جاؤں گی کیا ہو گیا
00:42آپ کی بیگم ہونے سے پہلے نا یہ میری بہن ہے
00:45یاس
00:49شاپنگ کرو
00:53سلام علیکم
00:55سلام
00:56بھائی کیا ہوا
00:57انایہ بتا رہی تھی آپ کی طبیعت نہیں ٹھیک ہے
00:59اس نے فضول میں کال کر دیا آپ کو
01:01میں بکل ٹھیک ہوں
01:02مہابیر
01:02گوڈ نیوز ہے
01:03میں خالہ بننے والی ہوں
01:05آرے بھا
01:06بھا یار مبارکو
01:08تینکیر
01:09خیر مبارک
01:10سیابی مجھے اتنی ایک سائٹمنٹ ہو رہی ہے نا
01:12خالہ بننے کی فیلنگ سیاں لگے
01:14ہاں
01:14ہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن
01:17خالہ نہیں چاچی
01:18نہیں مہابیر
01:19چاچی کے رشنے میں وہ اپنایت نہیں ہے
01:21میں تو بیبی کی خالہ ہوں
01:23اور اس سے خالہ ہی کہلواؤں گی
01:25ڈن
01:25یہ کون سے زمانے کی باتیں کر رہی ہو تم بھائی
01:28مجھے چاچو کہے گی
01:29تو تمہیں چاچی کہنا پڑے گا نا اسے
01:31آپ ہی دیکھیں نا میں
01:32بول نہیں ہوں جب میں خالہ
01:33کو خالہ ہی
01:34نہیں بھائی اس میں کوئی پہنس پنتی
01:37سکھا ہے
01:37سکھا ہے
01:40سکھا ہے
01:48سکھا ہے
01:49حد ہوتی ہے بھائی
01:51چلو تم لوگ
01:52اب میگا مرے میں جاؤ
01:53چلو
01:55آرام کرنے دوست کو
01:58تچھوری
01:58یا ہم گاما
02:08اچھا سنو
02:09میری بات
02:12اب تم نے
02:13عبیرہ کا خاص خیال رکھنا ہے
02:20اتتے دنوں کے بعد
02:21اس گھر میں خوشی آ رہی ہے
02:29پنہ تمہاری بیوی نے
02:30تو مایوس ہی کر دیا تھا
02:32مجھے
02:43میں تو سچی بات ہے
02:44نا امید ہی ہو گئی تھی
02:46اور کچھ اور سوچ رہی تھی
02:58بس پلیننگ کرتے کرتا رکھ گئی
03:03اللہ نے کرم کر دیا
03:07خیال رکھا کرو اب اس کا
03:09جی
03:10آرام کرو تم بھی اب
03:26عبیرہ
03:28امی کی باتوں کا برا مت ماننا
03:29دیکھو وہ ڈانٹتی ہیں
03:31غصہ کرتی ہیں
03:33لیکن ہم لوگوں سے پیاری بات کرتی ہیں
03:35تمہیں دیکھا نہیں
03:37مجھے کہہ کے گئیں کہ
03:40عبیرہ کا بہت خیال لگنا ہے تمہیں
03:43ان کی کسی بات کیا برا مت ماننا
03:46ہم
03:50اچھا تمہارا ہم کرو
03:51میں تمہارے لیے فریش نیوز لے کر آ دو
03:54خود بناوں گا
03:54آرے آپ
03:55میں بنا رہا ہوں نا
03:57مجھے کہہ کے ساتھ
03:58مجھے کہہ کے ساتھ
04:10اپنے بڑی نیوز تھی ہیں
04:12ہم بہت خوش ہے آپ کے لیے
04:14ماشاءاللہ کھو بٹا ماشاءاللہ
04:17ماشاءاللہ
04:17ماشاءاللہ
04:18ماشاءاللہ
04:18یا اللہ تیرا
04:20ڈھاکڈاک شکر ہے
04:21میرے پر ورسکار
04:23پیرا آپ پی پتہ ہے
04:24میرے دل ہے کہ
04:25میں ابھی آپ سے ملنے آجاؤں
04:26کیا کروں
04:27امی کو چھوڑ کر بھی نہیں آسکتی
04:29لیکن آپ نے اپنا
04:30بہت بہت بہت
04:31بہت زیادہ خیال رکھنا ہے
04:32بلکہ میں نایہ سے بات کرتی ہوں
04:34اس سے کہتی ہوں کہ
04:35آپ کا خیال رکھیں
04:36پھر یہ بات کر رہا ہوں نا
04:38اب میرے بات کریں گے
04:39آپ سے یہ بات کریں
04:42ہاں بیرا
04:44بٹا
04:45والیکم السلام
04:46والیکم السلام
04:47تم ٹھیک ہو نا
04:50ماشاءاللہ
04:51میری دعا ہے میرے بچے
04:53اللہ تعالیٰ تمہیں
04:54دنیا جہان کی خوشیاں دے
04:57انشاءاللہ
04:59اچھا
04:59تو تم نے
05:00آپا کو بتایا
05:04اچھا
05:05یا اللہ
05:07تیرا شکر
05:07اللہ جو ہے نا
05:08بہت رحمان و رحیم ہے
05:15آج میں بہت
05:16خوش ہوئے سا
05:22خاش کے اس لب میں
05:23تم میرے ساتھ ہوتے ہیں
05:26حتہ
05:28ہمیشہ سوچتی تھی
05:33جب میری شادی ہو جائے گی
05:36تو میں اپنے شوہر سے
05:38اپنی ساری خوشیاں
05:40اور اپنے سارے دکھ شیئر کروں گی
05:47بہت پھر
05:50تم تم میرے ہوتے میں بھی میرے نہیں ہوں
06:01نہ میری قشیوں میں
06:04نہ میری دکھوں میں
06:06میرے ساتھ ہوں
06:35موسیقی
06:37موسیقی
06:37موسیقی
06:40موسیقی
06:44موسیقی
06:45موسیقی
06:45موسیقی
06:45موسیقی
06:45موسیقی
06:48موسیقی
06:50موسیقی
06:51موسیقی
06:51موسیقی
06:52موسیقی
06:53موسیقی
06:55موسیقی
06:56موسیقی
06:58موسیقی
06:59موسیقی
07:00موسیقی
07:02کچھ ہی ٹائم رہ گیا ہے
07:06ہجادریوں
07:07نئی زندگی کو شروعات کرنے جا رہے ہیں
07:09اس لئے
07:10ملانی سائی اٹھنشنز کو پیچھے چھوڑتا ہے
07:16جیلی ووش پیپرزا
07:18ہجادریوں تم یہ سائن کرو
07:20تاکہ میں اسے اس واقعے گھر بیج دوں
07:26سائن کرو
07:28کیا سوچ رہے ہو
07:30سائن کرو جان چھوڑاو اس سے
07:38ہیسا کیا ہوا
07:39سائن کرو پیپرز
07:44ہیسا پیپرز سائن کرو
07:45نہیں فاریہ
07:47نہیں
07:49اتنی آسانی سے اس وقت کو ڈیورس نہیں دوں گا میں
07:53سمجھتی کیا ہے وہ اپنے آپ کو
07:54ہاں
07:56کہ اگر وہ چاہتی ہے اس رشتوں کو اس طرح ختم کر دے
07:58لیتی آسانی سے مجھے جان چھوڑوالے تو
08:02ایسے تو میں رشتہ ختم نہیں کروں گا
08:05ایسا ایسا
08:06ایسا ایسا ایسا ایسا ایسا تمہیں ایموشنل ہو رہے ہو
08:09مجھے پتا ہے اس نے تمہاری ایکو ہر کیا لیکن
08:12بس جان چھوڑاو نا سائن کرو
08:13ختم کرو یہ رشتہ
08:15جتنی آسانی سے وہ رشتہ ختم کرنا چاہ رہی ہے نا اتنی آسانی سے تو میں ختم نہیں کروں گا
08:18کہہ دیا نا میں نے
08:21مگر ایسا
08:22پلیس فاریا بس
08:24پلیس
08:26تم اچھی طرح جانتی ہو کہ میرا اور اسوا کا رشتہ ہے
08:31اور یہ رشتہ کب ختم کرنا ہے اس کا فیصلہ میں کروں گا کوئی اور نہیں
08:39اگر تم اسوا سے انسیکیور ہو رہی ہو تو تم مجھے بتا سکتی ہو
08:41میں تمہیں کسی آزمائش میں نہیں ڈالوں گا
08:45اور یہ رشتہ بھی اسی وقت ختم کر دو گا
08:48تم بھاگل ہو دماغ ٹھیک ہے تمہارا
08:51دیکھو میں بس بیسے کہہ رہی تھے میں تو اس لیے کہہ رہی ہوں کیوں
08:57مجھے
08:58مجھے پلیس اکیلا چھوڑ دوں
09:02پلیس
09:44مجھے پلیس
09:57موسیقی
10:11یہ لیں چائے بنا دیا آپ کے ہی
10:13آپ کو دوا بھی دے دیتی ہوں
10:16عیسیٰ نہیں آیا
10:20آفیس میں کام بہت زیادہ تھا اور
10:23عبراہیم انکل کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
10:25اسی لئے عیسیٰ کو جانا پڑتا ہے آفیس
10:28جیسی افری اوپا تو آ جائے گا منہ پریشان نہ ہوں
10:46تم جب سے یہاں آئی ہو
10:49میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ عیسیٰ نے تمہیں کوئی
10:54فون کیا ہو
10:58کیا اتنا بسی رہتا ہے وہ
11:02کہ تم نے ایک فون نہیں کر سکتا
11:10سچ سچ بتاؤ بیٹا
11:13تمہارے اور عیسیٰ کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے نا
11:17کیسے باتیں کریں امی سب کچھ نارمل ہے
11:20دن میں وہ اس لئے کال نہیں کرتا
11:22کیونکہ اسے پتا ہے آپ بیمار ہیں
11:24اور سارا دن میں کاموں میں بیزی ہوتی ہوں
11:27اس لئے
11:28آپ رات پر تکال
11:30اب آئے کا فون تو بات کرا دوں گی
11:32آپ کو بھی تسلیح ہو جائے گی
11:36ہاں یہ ٹھیک ہے
11:37اور آپ نے تو بلا وجہ کی نا
11:39وسوسے پار لی اپنے دل میں
11:42ماؤں بیٹا
11:44اب تم اسے
11:46فکر کہو یہ وسوسے
11:49میرا تو سارا دل اور دماغ
11:52میری بچیوں میں ہی لگا رہتا ہے
11:57کتی دیر میں آ جاؤگی
11:58کدی دیر کے لیے جا رہی ہوں
11:59کچھ چیزیں نہیں نہیں ہے
12:02دل تو میرا بہت ہے
12:03کہ ابھیرہ آپ اس سے ملنے چلی جاؤں
12:05انہ آپ کو بھی زیادہ دیر
12:06اکیلہ نہیں چھوڑ سکتی
12:08ایسا کرتی ہوں انہیں
12:09کال کر کے بلا لیتی ہوں
12:12نہیں نہیں بیٹا
12:14اسے مت بلانا
12:16اس کی بھی نا تب بھی ٹھیک نہیں ہے
12:18آج کل
12:21اسے گھر پہ آرام کرنے دو
12:26بھی تب بھی تھوڑی بہتر ہوتی ہے نا
12:28تو تم اور میں
12:30دونوں چلیں گے اس سے ملنے کے لیے
12:34بلکہ
12:37نیسیٰ کو بھی کہہ دینا
12:38کہ وہ بھی چلے ہمارے ساتھ
12:41اور اگر میں نہ بھی جا سکی
12:43تو کم سے کم
12:45تم نیسیٰ کے ساتھ بھوکر آ جانا
12:48ہاں
12:49میں چلتی امی
12:50خیال رکھے گا
12:51کچھ بھی چاہیے ہو
12:52کچھ بھی مسئلہ ہو
12:53فوراں کال کریں گی مجھا
12:54ٹھیک ہے ٹھیک ہے
12:55جا خدا پس
13:20اتنا تو میں شازیہ کو جانتی ہوں
13:22وہ جھوٹ نہیں بول رہی
13:24وہ جو کچھ کہہ رہی ہے
13:26وہ سچ ہے
13:28دیکھیں نا
13:29میں نے تبسم
13:30وہ کبھی اپنی دیورانی نہیں سمجھا
13:32پہن سمجھا
13:36اس پہ بھروسہ کیا
13:38فاریہ
13:40فاریہ کو تو میں نے
13:42ہمیشہ بچپن سے
13:43اپنی بیٹی کی طرح پیار دیا
13:48لیکن پھر بھی
13:49ان لوگوں کے دل
13:51میرے لئے کتنے سخت ہیں
13:55ایسی سازشیں تو کوئی غیر بھی نہیں کرتا
13:59جیسے انہوں نے اپنے ہو کر کیے
14:04اگر شازیہ مجھے نہ بتاتی
14:06تو مجھے کبھی پتا نہیں چلتا
14:10میں ہمیشہ اس خوش فہمی میں رہتی
14:12کہ یہ تو میرے اپنے ہیں
14:16جیسے میں نے اپنا سمجھتی ہو
14:18یہ بھی مجھے اپنا ہی سمجھتے ہیں
14:22آپ خاموش کیوں ہیں
14:24کچھ تو بولیں
14:27کیا کہوں
14:30اللہ کے ہر کام میں مسلحت ہوتی ہے
14:35شازیہ کے ذریعے تمہیں
14:36تبسم اور فاریہ کی نیت کا تو پتا چل گیا
14:40تمہیں دکھ ہو رہا ہے
14:44مگر فارین کتنے رشتدار
14:46ہمارے ایسے ہوتے ہیں جو
14:49جو ہمارے لئے اپنے دلوں میں
14:52بات چھپا کر رکھتے ہیں
14:54اور سامنے ہن سے خوشی ملتے ہیں
14:56نارمل
14:59اور ان کے دل کا بوکس کا
15:01ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا
15:09کہہ کر سکتے ہیں
15:10یہ دنیا ایسے ہی چل رہی ہے
15:13تم
15:15تم کس کس کی نیت کو پرکھو گی
15:27تم جانتی ہو
15:29میں نے کبھی کسی کے سہارے پر
15:31زندگی نہیں گزاری
15:35اور
15:37اب اگر ہم بوڑے ہو گئے
15:38تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے
15:40کہ ہم کسی سہارے کی امید لگا کر بیٹھیں
15:44چاہے ہماری والاں نے کیوں نہ ہو
15:47اگر عیسیٰ اور اس کی بیوی
15:49ہمارے ساتھ خوشی خوشی رہنے پر
15:50راضی نہ ہو
15:51تو
15:52مجھے اور تمہیں ذہنی طور پر
15:54تیار رہنا چاہیے
15:55انہیں خدا حافظ کہنے کے لئے
15:59ایسے کیسے
16:01آپ نے تنی بڑی بات آسانی سے کہتی
16:05کیونکہ میں رشتوں میں
16:06زبردستی کا قائل نہیں ہوں
16:10زبردستی سے رشتیں بوجھ بن جاتے ہیں
16:13رشتوں میں بوجھ نہیں
16:15احساس ہونا چاہیے
16:16قریب یا دور رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
16:21یہی دیکھ لو نا
16:22ہم ساتھ رہتے ہیں ایک گھر میں رہتے ہیں
16:25مجھے اور دوسری ہے کہ دلوں میں نہیں ہے
16:28ہم ساتھ رہتے ہیں
16:33ہم ساتھ رہو تمہیں
17:02موسیقی
17:10موسیقی
17:12موسیقی
17:12موسیقی
17:15موسیقی
17:23موسیقی
17:27موسیقی
17:28موسیقی
17:31موسیقی
17:32مجھے میرا
17:33ہاں ٹھیک ہے
17:34پھر یہ سمان
17:34تمہارے گھر پر
17:35ڈراؤپ کرتا ہوں
17:35آنٹی سے بھی مل لوگا
17:37اور تمہیں کیا لگ رہا ہے
17:38حیثا
17:39تم یہ حرکتیں کرو گے
17:40اور میں تمہیں سا
17:40گاڑی میں بیٹھ جاؤں گی
17:43چانتا ہوں
17:44آرام سے تو تم بیٹھ ہوگی نہیں
17:46اور اگر میں تم سے بولتا
17:47کہ آپ گاڑی میں بیٹھ جائیں
17:48تو آپ نے بیٹھنا نہیں تھا
17:49تو اسی لیے
17:50پھر مجھے ہی زبردستی
17:51کرنی پڑی گا
17:51اسے تمہارا
17:53ٹرابلم کیا ہے
17:55تمہارا
17:56کبھی نہیں سودھ رہو گے
17:59نہیں سودھ ہوں گا
18:00بیٹھ جاؤں
18:01میں تمہیں ڈراؤپ کر دی
18:03چھلو
18:05عیسیٰ کو دیکھ کر
18:06امی کو ات مینان ہو جائے گا
18:07کہ ہمارے دربیان
18:09سب کچھ ٹھیک ہے
18:40بانو
18:41میرے ماں کپڑے رکھ دی ہیں
18:42زر آپ میری کپڑے پریس کر دو
18:43جی بی بی جی
18:45ابھی کرتے ہوں
18:46نہیں
18:47پہلے گھرگی ڈسٹنگ ختم کرو
18:48اس کے بااد دیکھ لینا کپڑوں کو
18:51پہلے میرے کپڑے پریس کر دو
18:53یہ سب کام ہوتا رہے گا
18:54تم دوسروں کو بی واکف سمجھتی ہونا تبسم
18:59اگر کوئی کسی کا خیال رکھ رہا ہے
19:01اور دیکھتے ہوئے خاموش ہے
19:03تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے
19:05کہ اس کے موں میں زبان نہیں ہے
19:11اگر کوئی سب کچھ جانتے ہوئے
19:13جھگڑا نہیں کر رہا
19:14اور رشتے نبھا رہا ہے
19:16تو اس کو لوگ بی واکف سمجھتے ہیں
19:18اور وہ سمجھتے ہیں
19:19کہ ان کا جو دل چاہے گا
19:20وہ کرتے رہیں گے
19:21اور ان کی حقیقت کبھی سامنے نہیں آئے گی
19:25رشتے نبھانے والے
19:26اور گھر کے سکون کو قائم رکھنے والے
19:28بی واکف نہیں ہوتے تبسم
19:32جاؤ شازیہ
19:33جا کے گھر کا کام سنبھالو
19:35تمہیں اس گھر سے اب کوئی نہیں نکال سکتا
19:37یہ میرا گھر ہے
19:39میں فیصلہ کروں گی
19:40کہ اس گھر میں کون رہے گا کون نہیں
19:54موسیقی
20:24موسیقی
20:36ایک وقت تھا
20:37ہپی انیورسی مام
20:39ہپی انیورسی ڈاڈ
20:41جب میری دنیا
20:42میری بیوی
20:44اور میری بیٹیوں کے گرد گھونتی تھی
20:47پھر ایک ایسا توفہ آیا
20:50موسیقی
20:51موسیقی
20:54جس نے میری دنیا ہی بدل دی
21:00یہ میری دونوں بیٹیاں ہیں
21:02ایشال اور میشال
21:04اب سے یہ دونوں یہی رہیں گی
21:07پہلے دوسری شادی کر کے
21:09میرا حق تو چین لیا
21:11لیکن اب اپنے بیٹوں کا حق
21:13نہیں چیننے دوں گی
21:14ڈاڈ کے خاندان سے
21:16نہ ہمیں کبھی کوئی پیار ملا
21:17نہ عزت اور نہ ہی ہمارا حق
21:20ہر جگہ سوپیان خاندانی کی اولادوں میں
21:22صرف ان کے پیٹوں کا ذکر کیا جاتا ہے
21:26مگر میں نے ان کی زندگیاں نہ خراب کر دی
21:28نہ تو میرا نام بھی ایشال میں
21:31معاف نہیں کروں گی میں نے
21:37دیکھئے نئی ڈراما سیریل
21:40بے ہیس 24 نوامبر سے
21:43روزانہ رات 7 بجی
21:45صرف جیو پر
22:02کبھی گا
22:06ڈراما شاید
22:07بے ہمارے کی دارت
22:11ڈراما شاید
22:17جیس
22:18نصدر
22:21مجزید
22:23دفع
22:24ڈراما شاید
22:26صرف ڈراما شاید
22:33چلو
22:34عیسی کو دیکھ کر امی کو اتمنان ہو جائے گا
22:38کہ ہمارے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے
23:11نبنے بے
23:12فی نہیں
23:18ایسا
23:19ایسا
23:20چلو
23:20ایسا
23:22ایسا
23:23اور نیکل
23:24و لا پھر
23:24ایک اچھď دون
23:27ایک دون
23:28آپ
23:28ایک اون
23:29ایک دہتہار نکال دکھا صرف عمروز
23:33اسا اٹھا اٹھا اٹھا اٹھا اٹھا اٹھا اٹھا اٹھا اٹھا اٹھا اٹھا اٹھا
24:00اٹھو
24:03اٹھو
24:03اٹھو اسا
24:05اسا تم ٹھیک ہونہ
24:07اسا اتنا سارا خود تمہیں لگی تو نہیں
24:09چلو ہم دوکر کے باس دلتے
24:12اٹھو اٹھو اٹھو اٹھو اٹھو
24:13تم ٹھیک ہونہ ڈرائیو کر لوگے
24:14ٹھیک ہونہ
24:16چلو
24:39موسیقی
24:40موسیقی
24:58موسیق
25:28موسیقی
25:52موسیقی
26:06موسیقی
26:32موسیقی
26:35موسیقی
26:37موسیقی
26:38موسیقی
26:58موفا
27:05لیکن میں کسی پر جان ضرور دے بیٹھا
27:12جانتی
27:17فاریاں بہت لگیا جس سے تم شادی کر
27:26اچھا لگیا
27:28شکر آپ کے دن کے لئے
27:31اللہ حافظ
28:07کہاں رہ گئی تھی
28:08اتنی دیر لگاتی تم نے
28:11کتنی کالز کی ہیں میں نے تمہیں
28:13فون کیوں نہیں اٹھا رہی تھی تم
28:14سوری
28:16وہ
28:17فون بیگ میں تھا
28:19دیکھنا بھول گئی
28:20ایسا کی ساتھ آئی ہوں
28:22گھر گئی چھوڑ کر گئے
28:24کیا؟
28:26ایسا چھوڑ کے گئے تمہیں
28:29وہ
28:30بتایا تھا نا کچھ چیزیں لینی ہے
28:34ایسا بھی وہی آگے تھے
28:37پھر انہوں نے کہا کہ میں گھر چھوڑ دیتا ہوں
28:42انہیں کے ساتھ آئی
28:43تو بیٹا کیا
28:46دروازے پہ ہی وہ چھوڑ کے چلا گیا تمہیں
28:48اندر تو بلاتی نا
28:49کوچھ چاہے کھانے کا پوچھتی
28:52پوچھا تھا
28:55مانا کر دیا تھا کیونکہ کوئی میٹنگ تھی
28:59کہہ رہے تھے کہ میں پھیرا ہوں گا تمہیں لوں گا آپ سے
29:04ایسے بھی شاپنگ کرتے ہوئے وقت کا پتہ ہی نہیں چلا
29:07کافی دیروں پہ تھی
29:09رات کو کونسی منٹے گو ہوتی
29:14کچھ کھایا بیا ہے تم نے
29:16میں آپ کو کیسے بتاؤں می
29:19اب تو ساری زندگی دھکے کھانا ہے
29:23چیم کھا لیا تھا
29:25ہی چیزیں رکھتے تھے
29:37کاری دیروں پر کھانا ہے
29:42کاری دیروں پر کھانا ہے
29:44کاری دیروں پر کھانا ہے
29:45کاری دیروں پر کھانا ہے
29:46کاری دیروں پر کھانا ہے
29:47کاری دیروں پر کھانا ہے
29:47کاری دیروں پر کھانا ہے
29:47کاری دیروں پر کھانا ہے
29:49کاری دیروں پر کھانا ہے
29:52کاری دیروں پر کھانا ہے
29:53کاری دیروں پر کھانا ہے
29:56کاری دیروں پر کھانا ہے
29:56کاری دیروں پر کھانا ہے
29:57یہ کہاں سے لگاتے میں کیا ہوا ہے
29:59ارے ماما میں بالکل ٹھیک ہوں
30:01وہ بس ایک چھوٹی سی snatching ہو گئی
30:03snatching
30:05snatching
30:06تم نے بتایا کیوں نہیں کہ snatching ہوئی ہے
30:08ارے
30:08چھوٹ تو نہیں لگی تمہیں
30:10ارے آپ بلا وجہ پریشان ہو رہی ہیں
30:12اور یہ خون میرا نہیں ہے
30:13وہ snatching کو گولی لگ گئی تھی
30:15تو اس کا خون ہے
30:16میں نے پولیس میں کمپلین کروا دی ہے
30:18everything is fine
30:19بس
30:19phone اور wallet چلا گیا
30:21اتنا سب کچھ ہو گیا
30:22گولی
30:23گولی چل گئی
30:24تم نے مجھے بتایا کیوں نہیں
30:25phone کیوں نہیں کیا تم نے
30:26ایسا
30:26میں کہہ رہا ہوں نا
30:27میں بالکل ٹھیک ہوں
30:28آپ کے سامنے کھڑا ہوں
30:30میں تمہارے لیے نا
30:31حلدی والا دودھ مگاتی ہو
30:32تم ٹھیک ہوں نا
30:35جے
30:35چھا
30:37شازیہ
30:38شازیہ
30:39تم ٹھیک ہو نا ایسا
30:44میرا خون نہیں ہے یہ
30:45میں ٹھیک ہوں
30:46I'm fine
30:49سنچنگ ہوئی ہے تمہارے سا
30:52پھر تم اتنا
30:53ہیتنا مسکرہ کیوں رہے ہو
30:54آہ
30:56مسکرہ رہا ہوں
30:57نہیں تو
31:00تمہارے چھیرے سے نہیں لگ رہا
31:01کہ تمہارے ساتھ سنچنگ ہوئی ہے
31:04بسکر ایسے لگ رہا ہے جیسے
31:06جیسے تمہیں کو بہت بڑی خوشی مل گئی ہو
31:11ہم
31:12میں چین شر کے آتا ہوں
31:13ہم
31:23موسیقی
31:24موسیقی
31:28موسیقی
31:40موسیقی
31:46ہیسے تم ٹھیک ہونا
31:47ہیسے اتنا سا رہا خوش تمہیں لگی تو نہیں ہے
31:50چلو ہم ڈاکٹر کے بل سلتیں
31:52اونٹھ ہونا
31:53تم ٹھیک ہونا ڈرائیب کر لوگے
31:57مجھے لگا کہ گولی تمہیں لگی ہے
32:08ہاں
32:09چھوٹے ساپ یہ آپ کی شادی کے اڈریس ہے
32:11بیگم صاحب آپ کو فون کر رہی تھی
32:12تو آپ فون نہیں اٹھا رہے تھے کہیں مصروف ہوں کے
32:14تو بیگم صاحب نے کہا کہ میں آپ کو
32:16ڈیزائنر سے رسیف کر کے آپ کو دے دوں
32:20ہاں ہاں
32:21ٹھیک کیا
32:21تم جا
32:50موسیقی
33:04موسیقی
33:09فاریا سے بات کرتا ہوں
33:13موسیقی
33:24موسیقی
33:30فاریا
33:31فاریا جاگ رہی ہو
33:37موسیقی
33:38موسیقی
33:42موسیقی
33:46موسیقی
33:54موسیقی
33:55موسیقی
34:04موسیقی
34:06ایک بار آپ چیک کر کے مجھے بتا دیں
34:07کوئی چیز رہ تو نہیں گئی ہے
34:09نائے بس
34:10تم نے رکھتی ہے نا تو
34:11ٹھیک ہے
34:11جگوت نہیں ہے
34:13ارے بیٹا
34:14تم ابھی تک گھر پا رہی ہو
34:16سیلون سے کتنے فون آ چکے ہیں
34:17تمہیں اس وقت سیلون میں ہونا چاہیے نا
34:19ہر وقت فون میں لگی رہتی ہو
34:21تم جاؤ گی
34:22میں اپنے کام ختم کروں گی
34:23مجھے بھی تو سیلون پہنچنا ہے
34:24ہاں پلیس دنچنے لے
34:25میں بس ایک فرینڈ کو ٹھیکس کری تھی
34:26میں نکال رہی ہوں
34:27تم یہ بیگ
34:29گاڑی میں رکھو
34:30اور درائیور سکھو
34:30گاڑی نکالے
34:31جی اچھے
34:35میری بیٹی جب دھولن بنے گی نا
34:37تھی پیاری لگی لگی گا
34:38موسیقی بیٹی کس کی ہوں
34:40پیاری تھی لگوں کی
34:42موسیقی
34:42اوکے میں بس نکل رہی ہو
34:44آپ تہیں کب تک نکل رہا
34:45بس میں سارے کام کرلوں پر میں نکل
34:47اوکے
34:47سی یو جاؤ
34:48بے بے
34:54ساللہ اس کے نصیب اچھے کرے
35:00فاریا
35:03فاریا
35:05فاریا
35:06صاحب جی فاریا بی بی تو گھر پر نہیں ہے
35:09گھر پر نہیں ہے
35:10کہاں گئی ہے
35:10وہ تو پالر چلے گئی ہے
35:12اور کافی دیر ہو گئی ہے
35:15اچھا چلو ٹھیک ہے تم جاؤ
35:31کمان فاریا
35:33کمان فاریا
35:33کمان رسیف کرو
35:55موسیقا
36:19موسیقی