- 2 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:28موسیقی
00:58موسیقی
01:28موسیقی
01:34موسیقی
01:36موسیقی
01:38موسیقی
01:43موسیقی
01:49موسیقی
01:53موسیقی
01:54بیٹے، گھر میں راشن ختم ہو گیا ہے
01:58کیا مطلب پیسے نہیں ہے؟
02:00پیشلی کا بیل نہیں دینا تھا
02:02نہ دیتے تو وہ لوگ میٹر کاٹ کر لے جاتے
02:12میں کچھ کرتی ہوں
02:14کیا کرے کی
02:18نوکری ڈھونڈوں گی
02:21لیکن
02:22اگر آج بھی نوکری ملی تو
02:24تنخواہ تو مہینے بعد ہی ملیں گی
02:29ایک کام کر سکتے ہیں
02:32میرے زیور میں سے کچھ بیچتے ہیں
02:34نہیں نہیں
02:36سوچیں بھی نا
02:38تیری شادی کے لئے بچا کر رکھیں
02:39امی یا شادی تو بغیر زیور کے بھی ہو جائے گی نا
02:42آپ اس وقت سوچیں زیادہ ضروری کیا ہے
02:44زیور یا کھانا
02:47کاش تیری شادی ہو جاتے
02:50یہ دن دیکھنے ہی نہ پڑتے ہیں
02:55آخری دن خراب کرتی ہے
02:57امی یا پلیز
02:59میں بھی ٹینشن میں ہوں اس وقت
03:03احساس ہے مجھے اپنی غلطی کا
03:09تاور سپ
03:10معافی مانگی ہے میں نے
03:14کبھی معاف نہیں کرے گا
03:17تو مرد کی فطرت کو نہیں سمجھتی
03:21ایک بار راستہ بدل لینا
03:24تو خود کو بھی بدل لیتا ہے
03:27وہ تو تجھے اپنی عزت بنا رہا تھا
03:32لیکن تجھے عزت راست نہیں رہی ہے
03:37اس جیسے لڑکیں ایک بار پلٹ جائیں تو
03:43دوبارہ مڑھ کے نہیں آتے
03:48یا اللہ خیر کر
03:56کہتی تو امی بھی ٹھیک ہی ہے
03:59اتنے پیار سے تابش مجھے اپنی عزت بنا رہا تھا
04:02آسانی سے مل گیا تھا نا
04:04جو چیز آسانی سے مل جب نے وقت کھو دیتی ہے
04:06بتائی تھی بابا کی بات
04:08مجھے اس وقت سمجھ ہی نہیں آئی
04:15ایک بات بتاؤں
04:17شاید مجھے ابھی بھی سمجھ نہیں آئی
04:22ایسے جیسے زندگی میری ہے
04:25اور جی کوئی اور رہا ہے
04:26فیصلے کوئی اور لے رہا ہے
04:28کیسے فیصلے
04:30یہی کہ
04:32مجھے زیشان سے نفرت ہے
04:34یا تابش سے محبت
04:36یہ محبت محبت کچھ نہیں ہوتی
04:38ہر انسان کو بہتر سے بہتر پارٹنر کی تلاش رہتی ہے
04:41ایسا کچھ بھی نہیں ہے
04:47یا شاید ایسا ہی ہے
04:49اب خیر جیسا بھی ہو
04:50تم تابش والے فیصلے پر ٹکی رہنا
04:53اسے شادی کر کے چھوڑنا
04:57انشاءاللہ
04:57اچھا
04:59ایک بات بتاؤں
05:00کیا
05:02میں نے نہ دو مہینے پہلے جوب چھوڑ دی تھی
05:04اور جو آخری سیالری مری تھی وہ بھی میں نے واپس کر دی
05:09گھر میں کھانے کا سمان تقریباً ختم ہو گیا ہے
05:12یا تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا
05:14اپنا اکاؤنٹ نمبر بھیجو میں کچھ پیسے بیچ دیم
05:16نہیں نہیں وہ کوئی مسئلہ نہیں ہے میں نے امی سے بات کی ہے
05:20میرے پاس ایک گولڈ چین ہے
05:21وہ میں بیچ دوں گی
05:23تو مجھے یہ بتاؤ کوئی اعتماد والا جولر ہے
05:27ہے تو
05:29مجھے اس کا نمبر دے دو پلیز
05:32جی بتائیے کیا کرنا چاہ رہی ہیں آپ اس کا
05:34اس کو بیچنا ہے اس کا ویٹ کیا ہوگا
05:36اس کا ابھی تو جو ویٹ ہے وہ ڈیڑ تولا ہے
05:39پہرال جب آپ سیل کرتے ہیں تو مائنر سی کٹنگ ہوتی ہے جو
05:42آلماسٹ پرسنٹ ڈیڈیکٹ ہوتا ہے
05:45تو اب اس کی کیا پرائز بنے گی
05:47پرائز ہے وہ فور ایٹی چل رہی ہے
05:48اور آفٹر ڈیڈیکشن میں آپ کو اس کی بتاتا ہوں
05:53تکریباً چیزیں بیچ کے کام نہیں چلے گا
05:59کچھ کرنا پڑے گا
06:00اے بھے یہی سوچ رہی تھی کائنات
06:02ڈگری مکمل ہو تو کہیں جوب شروع کرنا
06:04زیشان کی وجہ سے
06:05شروع زیشان تو
06:06یہ شہد نہیں جانا اس کا پتہ پوچھ کے کیا کروگی
06:09تابش کی بات کرو
06:11یار اسے میں نے پھول اور ساری کا کارٹ بھیجا تو تھا جواب بھی نہیں آیا
06:15تابش ایک کال کر لیتا نا
06:16سب ٹھیک ہو جائے
06:17وہ کیسے
06:19یار بات ہوتی تو کہیں نہ کہیں پہنچی جاتی
06:22ڈانتا تانے دیتا
06:24لیکن آخر کار تو مان جاتا نا
06:26کیا کرو اب
06:28اگر اس کی کال نہیں تو تم کال کرنا
06:31مجھے ڈر لگتا ہے میں اسے کہوں گی کیا
06:35یار بات تو شروع کرو
06:36ورنہ بہت دیر ہو جائے گی
06:38کچھ نہ کچھ تو بولو
06:41ابھی کال کرو
06:42ابھی
06:43ابھی تو وہ آفس میں ہوگا
06:45ابھی کیسے کال کروں
06:46ایک کام کرتی ہو
06:48گھر جا کے رات کو کال کرتی
06:50ٹھیک
07:14موسیقی
07:18موسیقی
07:29موسیقی
07:30موسیقی
07:58موسیقی
08:13موسیقی
08:33موسیقی
08:35تابش آپ کو یاد ہے آپ نے مجھے کہا تھا کہ آپ کو دکھ لگا رہے گا
08:42میں اپنے آپ کو برباد کرلوں گے اور آپ مجھے بچانے کیلئے نہیں ہوں گے
09:00موسیقی
09:01موسیقی
09:04لیکن مجھے پتا ہے آپ مجھے برباد نہیں ہونے دیں گے
09:09مجھے بچانے گے
09:17موسیقی
09:39موسیقی
09:48موسیقی
09:58موسیقی
09:59موسیقی
10:08موسیقی
10:17موسیقی
10:18موسیقی
10:28موسیقی
10:29موسیقی
10:39موسیقی
10:40موسیقی
10:42موسیقی
10:48موسیقی
10:55موسیقی
10:59موسیقی
11:03موسیقی
11:14موسیقی
11:15کانچا چاہاں اندھا کوئی پھول یا کوئی خط آیا ہے نا
11:17تو وہ آپ اپنے پاس ہی رکھنا
11:19ٹھیک ہے سر
11:32ایک بار مل کے بات کرنا چاہتی ہوں
11:35صرف ایک بار
11:39ورنہ ساری زندگی پھول اور ساری کے کارڈز بھیجواتی رہوں گی
11:57موسیقی
12:20موسیقی
12:25موسیقی
12:26موسیقی
12:29موسیقی
12:43موسیقی
12:45مجھے جگہ اور ٹائم بتا دینا
12:47میں پہنچا ہوں گا
12:52اوکی
12:55کیا ہوا
12:57تابش نے تجھے معاف کر دیا
12:59امی میں نے ان سے بات کی تھی
13:01اپنی غلطی بھی معنی تھی
13:03انہوں نے ملنے کا بولا ہے
13:04اب
13:05ایہوپ
13:06وہ سمجھ گئے ہو
13:08انشاءاللہ بیٹے
13:10اللہ پیتر کرے
13:19موسیقی
13:31اسلام علیکم
13:35موسیقی
13:37موسیقی
13:38بولن
13:42نرازن
13:44نراز ہونے کے لئے کوئی تعلق
13:46کوئی رشتہ چاہیے ہوتا
13:48ہمارے درمیانے سے کچھ بھی نہیں ہے
13:50تابش میں بچی تھی
13:52بچی ہوں
13:53نہ سمجھ تھی
13:54میں نہیں سمجھ سکی آپ کو
13:55لیکن اب میں سمجھ
13:56اب کچھ نہیں ہو سکتا
14:00اب کچھ ہے ہی نہیں حرمت
14:03دل سے اتر گیا
14:04سمجھو مر گیا
14:07تابش جن سے محبت کرتے ہیں
14:09وہ تو دل سے نہیں اترتے
14:14حرمت جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے
14:17تو اسے خود سے بھی محبت دے جاتی ہے
14:20جس تعلق میں خود سے نفرت ہونا شروع ہو جائے
14:23وہ محبت نہیں ہو سکتی
14:28میں اپنی غلطی مان رہی ہوں
14:33کٹ فی یوں
14:35کٹ فی یوں
14:40خودراہ تم جانتی ہو کہ میں آخری دفعہ قبر ہویا تھا
14:43جب میں چودہ سال تھا
14:47اس کے بعد میں صرف ایک ہی دفعہ روئے ہوں
14:49آپ کی موت پر
14:54میری زندگی کی کہانی میں آپ کا کردار مر چکا ہے
14:59کبھی زندہ نہ ہونے کی
15:00تابش پلیز
15:00مجھے ایک اور موقع دے
15:02میں آپ کو
15:02میں آپ کا اتنا خیال رکھوں گی
15:04آپ سب کچھ بھول جائیں گے
15:08قرمت
15:08میں کبھی نہیں بھولوں دو
15:13کبھی بھی نہیں
15:15تابش
15:17پلیز
15:25آپ کو شرم آتی ہے
15:27آتی ہے شرم آپ کو
15:28آپ کو احساس ہے کہ آپ نے میری اور میری ماں کا کتنا مزاک اڑا ہے
15:32مجھے تماشا بنا کے رکھتی ہے
15:34اور اب آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے یہ دو آسو دیکھ کے
15:37میں اپنا فیصلہ بدلوں گا
15:41اگر آپ نے ذرا سے بھی شرم ہوتی نہ
15:43تو آپ مجھ سے نظر ہی نہ ملاتی
15:50لیکن
16:18موسیقی
16:22موسیقی
16:29موسیقی
16:34موسیقی
16:36موسیقی
16:37موسیقی
16:42موسیقی
16:45موسیقی
16:46موسیقی
16:49موسیقی
16:50موسیقی
16:50موسیقی
16:51موسیقی
16:59موسیقی
17:03رہی رہی رہی رہی رہی
17:30رہی رہی رہی رہی
18:01یہاں آکر تمہیں ایک بہتر سروں میں نظر آ رہی
18:03تو اس کو چھوڑ دیا
18:14امید دیکھو
18:14امید دیکھو امید ہوا makers
18:16لیکن تم چھپ کر کس کام کرو
18:17اور آئندہ اس بارے میں
18:19مجھ سے بات نہیں کر لی تم نے
18:45آپ کو شرم آتی ہے
18:47آپ کو احساس ہے کہ آپ نے میری اور میری
18:49ماں کا کتنا مزاک اڑایا
18:51مجھے تماشا بنا کے رکھتی ہے
18:53اور اب آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی یہ دعا
18:55سو دیکھ کے میں اپنا فیسوا بدلوں گا
18:59اگر آپ نے
19:00ذرا سے بھی شرم ہوتی نہ
19:01تو آپ مجھ سے نظر ہی نہ ملاتے
19:06لیکن
19:16موسیقی
19:37ہلو کائنات
19:38تم میرے گھر آسکتی ہو پلیس
19:40اس وقت
19:41ہاں پلیس
19:43یار
19:44کیارہ بج رہے ہیں
19:45ماما پاپا بھی سو گئے ہیں
19:47کیا ہوا ہے بتاؤ
19:49کائنات میں
19:50مرانا تم گھٹ رہے ہیں
19:51مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
19:53تم ہمیشہ میری مدد کرتی ہو
19:55پلیس تم جلدی سے آجاؤ
19:56میرا دل چاہ رہا ہے
19:57میں خود کو مار دوں
19:58اچھا رکو
19:59میں آ رہی ہوں
20:00جلدی آ جاؤ پلیس
20:02میں آتی ہوں کہ
20:18کائنات
20:19اس وقت کہاں جا رہی ہو
20:21سوری ماما
20:22مجھے لگا آپ سوری
20:23اس لئے دسٹرب نہیں کیا
20:24حرمت بہت پریشان ہے
20:26بے وکوف سے یہ کچھ کرنا لے
20:27حرمت کے گھر جا رہی ہوں
20:28ہاں لیکن رات کے اس پہر
20:31صبح چلی جانا
20:32ماما اسے میری ضرورت ہے
20:34پلیس مجھے جانے دیں
20:35میں نے کہا نا
20:36صبح چلی جانا
20:37اس کی دوست پریشان ہے
20:38اسے جانے دو
20:39جاؤ بیٹا
20:40جاؤ
20:41میں گیٹ بند کرلوں گا
20:43جاؤ
20:43سیکھیں بابا
20:44آپ بھی کمال کرتے ہیں
20:46آپ نے اسے جانے دیئے اس وقت
20:47مجھے اپنی بیٹی پر ٹرسٹ ہے
20:49وہ کسی کی مدد کرنے کو جا رہی ہے
20:51مجھے بھی اپنی بیٹی پر پورا ٹرسٹ ہے
20:54لیکن شہر کے حالات پر
20:55مجھے ٹرسٹ نہیں ہے
20:56وہ میری بیٹی ہے
20:58حالات کا مقابلہ کر سکتی ہے
21:00میں گیٹ بند کر کے آتا ہوں
21:14اللہ خیر کرے
21:16اس وقت کون آگئے
21:23تو چت پہ کیا کر رہے
21:25می دن گھوٹ رہا تھا
21:28کون کھولتا ہی نہ آتے
21:30میں جاکتی ہوں
21:31اس وقت
21:34آجو ٹھیکو
21:36اندر آو
21:38اسلامی کم انٹی
21:39میرے کوئی سیاہ
21:47میں مانتی ہوں
21:48برا ہوا
21:49لیکن اپنے آپ کو
21:50ٹورچر کرنا ہے
21:51اسیس کا حل نہیں ہے
21:54کانات میں تمہیں
21:55کیسے بتاؤں گے
21:56مجھے کیا فیل ہو رہا ہے
22:00مجھے نہ
22:02مجھے اپنی اگزیسٹنس
22:03سے گھنا رہی ہے
22:07نہیں تظلیل
22:09میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی
22:16خورمت
22:16مجھے لگتا ہے
22:18تابش زو بھئیو
22:20میں تمہیں جھوٹی تسلیہ نہیں دوں گی
22:22لیکن
22:23مجھے لگتا ہے
22:24وہ جا چکا ہے
22:25اب واپس نہیں آئے گا
22:31میں کیا کروں کانات
22:33میرے بابا کہتا ہے
22:34زندگی ایک جنگ ہے
22:36اگر ایک اولی لکھ چاہے
22:38تو اسے پکڑ کے رونا شروع نہیں کر سکتے
22:41آگے بڑھنا ہی آخری اپشن ہے
22:42میں اور جنگ نہیں لڑ سکتی
22:45میرے میں بالکل حمد نہیں ہے کانات
22:47تو پھر اگلی گولی کا انتظار کرو
22:52یار
22:52آنٹی کی طرف دیکھو
22:54اپنے حالات دیکھو
22:56گھر میں پیسے نہیں ہے
22:57زیور بیچ کے کھا رہے ہو
22:59آج چین بیچی ہے
23:00کل چوریاں بیچو گے لیکن
23:01پھر کیا
23:04سچ کاؤں تو تم اس وقت
23:05محبت جیسی لکجری افور نہیں کر سکتی
23:09خورمت میں آج آ گئی
23:10روز نہیں آ سکوں گی
23:12کوئی کسی کی جنگ نہیں لڑتا
23:14سب کو اپنی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے
23:30تابش میں بچی تھی
23:32بچی ہوں
23:33نہ سمجھ تھی
23:34میں نہیں سمجھ سکی آپ کو لیکن اب میں
23:36اب کچھ نہیں ہو سکتا
23:40تابش جن سے محبت کرتے ہیں وہ تو دل سے نہیں اترتے
23:44خورمت جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے نا
23:46تو اسے خود سے بھی محبت دے جاتی ہے
23:49جس تعلق میں خود سے نفرت ہونا شروع ہو جائنا
23:53وہ محبت نہیں ہو سکتی
23:56تابش پلیز
23:57مجھے ایک اور موقع دے
23:58میں آپ کا اتنا خیال رکھوں گے
23:59آپ سب کچھ بھول جائیں گے
24:02تابش
24:05پلیز
24:38اسی لسٹ سے شروع ہوا تھا نا یہ سب
24:44سر نیم کیوں چاہیے تھا
24:48کیا کمیاں تھی جو میں سفے کے ذریعے پوری کرنا چاہتی تھی
24:54خورمت
24:55تمہیں کبھی کسی سے محبت نہیں تھی
24:59تھی تو صرف ضرورت تھی
25:02اپنی کمیاں خود پورے کرنے کی حمد نہیں تھی کبھی
25:05اسی لئے تم کسی اور کے سر نیم میں چھپنا جاتی تھی
25:10خود اپنے خواہ پورے نہیں کر سکتی تھی
25:12اسی لئے کوئی طاقتور انسان ڈھون رہی تھی
25:14جو تمہیں تمہاری پسند کی زندگی دے سکے
25:24موسیقی
25:25موسیقی
25:33موسیقی
25:35موسیقی
25:42موسیقی
25:53موسیقی
25:59موسیقی
26:02موسیقی
26:13موسیقی
26:16موسیقی
26:18موسیقی
26:19موسیقی
26:19موسیقی
26:19موسیقی
26:20موسیقی
26:20موسیقی
26:20موسیقی
26:21موسیقی
26:21موسیقی
26:22موسیقی
26:28موسیقی
26:30موسیقی
26:36موسیقی
26:37موسیقی
26:38موسیقی
26:38موسیقی
26:38موسیقی
26:38موسیقی
26:38موسیقی
26:39موسیقی
26:41موسیقی
26:43موسیقی
26:47خوش لگ رہی ہے
26:53تابع سے کوئی بات ہوئی
26:56خوش تو میں ہوں امی
26:59لیکن اس خوشی کا تابع سے کوئی تعلق نہیں ہے
27:06امی
27:07آج آپ نے کسی چیز کے بارے میں پریشان نہیں ہونا
27:11میں آپ کو دنیا کی ساری خوشیں دوں گی
27:17دنیا کی خوشیوں میں خوش ہونے کی عمر بزر گئی ہے میری
27:24بس تیری خوشی چاہتے تھے
27:28ٹھیک کیوں کہتی ہے امی
27:29چاہیے ہے
27:33تو نے خود کے ساتھ اچھا نہیں کیا اور بات
27:40میں جانتی ہوں میں نے اپنے ساتھ برا کیا
27:45لیکن امی میں نے اپنے آپ سے وعدہ کیا ہے
27:49نہ میں اپنے ساتھ برا کروں گی اور نہ ہونے دوں گی
27:56اب کیا کرنے لگی ہے
28:00امی میں اپنا سہارا خود بنوں گی
28:04اپنے علاوہ کسی سے امید نہیں رکھوں گی اور اپنے آپ کو کسی کے سامنے
28:09کمزور نہیں کروں گی اپنے سارے خواب خود پورے کروں گی
28:17کسی اور معاشرے میں تو شاید یہ ممکن ہو ہمارے معاشرے میں نہیں ہے
28:23یہاں تو عورت کو شکار کی نظر سے دیکھا جاتا ہے پیٹے
28:30وہ جائے کچھ بھی بن جائے
28:34مرد کے سارے کی ضرورت پڑتی ہے
28:39اب یہ ساری باتیں پرانی ہو چکی ہیں
28:43مرد ساتھ کے نام پہ یہ بہت بھاری قیمت وصول کرتا ہے
28:48دو وقت کی روٹی اور چھت دے کر آپ سے آپ کی ملکیت لے لیتا ہے
28:56ٹھیک
28:58قدلے اپنی مرسی
28:59شوق پورے ہو جائے دیر ہے
29:03حالکہ کونسا میری کوئی بات سنتی ہے
29:08اگتی سکھائے گا تجھے
29:11امی
29:12امی وقت نہیں سکھایا ہے مجھے
29:21بکنی سکایر مجھے
30:11موسیقی
30:42موسیقی
30:45موسیقی
30:47موسیقی
30:50موسیقی
30:52کئی نہ کئی سے تو ایکسپٹنس آئے گی
31:24کیا اس کی کلاس ختم ہو رہی ہے
31:26اوے جونیر
31:28اوہ اچھا سرپریز
31:34ہم نے سوچا بچھی کا یونیورسٹی کا آخری دین ہے
31:37اپنے ہاتھوں سے ویدا کر کے آنے
31:40تم کیسے آگئی یونیورسٹی
31:42کیسے بھائی نے منع نہیں کیا اس کو
31:43انس اجازت لے کر آئی ہوں
31:45ان
31:47ریسپیکٹ کا ریویل چاک کری یک چھلو
31:48آجا چھلو
31:53یار سینی ایک بات تو بتاو
31:56فراز زیادہ اچھا تھا یا کیسر بھائی زیادہ اچھے ہیں
31:58بہت ہی چھوٹی بات کی ہے تم نے کہنی
32:00اس طرح کا گھٹیا سوال پوچھنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی
32:03لیکن اب تم نے پوچھیا تو میرا جواب سن لو
32:05سو فراز میں لاکر بھی نا ایک کیسر کے برابر نہیں ہو سکتے
32:09یار میں تو مزاک کر رہی تھی
32:10تم سیریس ہی ہو گئی
32:12اگلی بار میں کیسر کے بار میں کوئی مزاک برداشت نہیں کروں گی
32:15ہار اس حیمد تک پہنچاؤں گی
32:16ہاں تو پہنچ جاؤ
32:17مجھے کیا
32:18تم دونوں مجھ سے ملنے آئے ہو
32:20یا آپس میں لڑنے آئے ہو
32:21لڑنے آئے ہیں
32:23اچھا بتاو
32:23آگے کا کیا پلان ہے
32:25ہر بینک میں اپلائے کر گیا ہے
32:27اب بس ویٹ کر رہی ہوں کہ کہیں سے جواب آ جائے
32:29لیکس و فر دی بیسٹ
32:31کانات
32:33ہو تو تم میری استانی لیکن ایک بات غلط سکھا گئی
32:36کیا
32:38کہ ہمارا سرنیم ہماری قسمت لکھتا ہے
32:43ہم خود اپنی قسمت کیوں نہیں لکھ سکتے
32:45ہر انسان اس دنیا میں اپنا خواب پورے کرنے آیا ہے
32:48اور اس دنیا میں کوئی کسی اور کا خواب پورا نہیں کر سکتا
32:55میں نے فیصلہ کیا ہے
32:58کہ میں اپنے سارے خواب خود پورے کرنے گی
33:03گوڈ فور یو
33:29امی
33:30امی
33:32امی
33:33امی
33:34امی
33:35میرا رزارت آ گیا
33:36میرا رزارت آ گیا
33:37میرا رزارت آ گیا
33:39امی
33:42مبارک
34:10میرا رزارت آ گیا
34:12میرا رزارت آ گیا
34:12میرا رزارت آ گیا
34:12میرا رزارت آ گیا
34:12میرا رزارت آ گیا
34:12میرا رزارت آ گیا
34:12میرا رزارت آ گیا
34:13میرا رزارت آ گیا
34:13میرا رزارت آ گیا